SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
Sajjad Jani, Faisal Ramey & Sajid Hussain bring Punjabi laughter to Australia - معروف پاکستاتی پنجابی مزاح کار سجاد جانی ، فیصل رامے اور ساجد حسین کی آسٹریلیا میں پھرپور پذیرائی 13.04.2026 16:32
Three Pakistani comedians Sajjad Jani, Faisal Roy, and Sajid Hussain, have expressed gratitude for the warm welcome they received during their performances in Australia. - پاکستان سے آسٹریلیا آںے والے تین مزاح کار ساجد جانی ، فیصل راے اور ساجد حسینن، جن کے فن کو آسٹریلیا میں مقیم اردو اور پنجابی بولنے والی تارکین وطن کی بڑی آبادی نے سراہا کہتے ہیں انہیں محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہ آسٹریلیا میں اپ...
How can Australia’s model give new life to Pakistan’s agriculture? - آسٹریلیا کا ماڈل پاکستان کی زراعت کو کیسے نئی زندگی دے سکتا ہے؟ 13.04.2026 6:39
Have you ever wondered how Australia, which is largely a desert region, is not only self-sufficient in meeting its food needs but also exports agricultural produce to the world? It is nothing short of a miracle—but the real story behind this “agricultural miracle” lies in modern technology, scientific research, and digital farming. And now, efforts have begun to transfer this knowledge and experie...
مختصر خبریں: پیر 13 اپریل 2026 13.04.2026 5:48
سنگاپور کے سفر کے بعد، وزیر اعظم چار روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں تاکہ اہم تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ایندھن کی فراہمی پر بات چیت کی جا سکے۔ انتھونی البانیزی منگل [14 اپریل]] کو برونائی اور پھر ملائیشیا کے سفر کے لیے روانہ ہوں گے۔ دونوں ممالک آسٹریلیا کی ایندھن کی سپلائی چینز میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
شروع سے ہی اداکاری کرنے کا فیصلہ کرچکی تھی: مریم کیانی 13.04.2026 10:56
مریم کیانی پاکستانی ڈراموں کا ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔ آج کل ڈرامہ سیریل راہگزر میں وہ ایک منفی کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کردار کوئی بھی ہو وہ اس میں ڈوب کر اداکاری کرتی ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ مریم کیانی کی خصوصی گفتگو۔
ڈیجیٹل ڈیٹاکس کا رجحان: اسکرین سے دور رہنے والوں کے لیے آف لائن کلب کی سہولت 10.04.2026 5:10
دنیا بھر میں موبائل اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ایک نیا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جسے “ڈیجیٹل ڈیٹاکس” کہا جاتا ہے۔ اس رجحان میں لوگ کچھ وقت کے لیے اسکرینز سے دور ہو کر حقیقی زندگی اور ذہنی سکون کی طرف واپس جا رہے ہیں۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اپریل 2026 10.04.2026 4:47
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن مذاکرات سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہر کے حساس علاقوں خصوصاً ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ داخلی راستوں پر رکاوٹیں اور اضافی چیک پوسٹس قائم کی گئی ہیں۔ حکام نے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیلات بھی نافذ کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، امریکی اور...
Explore the world through stories with SBS On Demand - SBS On Demand پر آپ کے لئے موجود ہیں ایسی فلمیں اور سیریز جو آپ کو مختلف ثقافتوں سے ملوا سکتی ہیں 10.04.2026 5:34
SBS On Demand offers a curated selection of global films and series, including Pakistani dramas and movies this quarter, as well as Hindi-language content for Urdu/Hindi speakers, alongside a range of English titles for broader appeal. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں ، دلچسپ امر یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر پاکستان کی بھی کچھ فلمیں اور ڈرامے موجود...
Hong Kong to Melbourne: a young man, a diary, and the story of a simple life - ہانگ کانگ سے میلبورن: ایک نوجوان، ایک ڈائری اور سادہ زندگی کی کہانی 10.04.2026 4:33
In today’s modern age, have you ever seen a young person organising their life with pen and paper? Or have we all become so lost in the glow of screens that the scent of ink is now just a distant memory? In this fast-paced world, where every moment is tied to the sound of notifications, there are still some who know the art of slowing down and truly living. Today, we introduce you to one such uniq...
مختصر خبریں : جمعرات 09 اپریل 2026 09.04.2026 5:48
حکومت نے صارفین کو بار بار خبردار کیا ہے کہ ایندھن کے بحران سے اقتصادی ریلیف فوری طور پر آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد نہیں ملے گا۔ ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ آسٹریلین حکومت فعال رویہ اختیار کر رہی ہے۔
مختصر خبریں: بدھ 08 اپریل 2026 08.04.2026 5:33
پاکستان کے وزیر اعظم نے مشرق وسطیٰ کی جنگ میں شامل ممالک کے مذاکرات کاروں کو جمعہ [[10 اپریل]] کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا ہے تاکہ لڑائی کے مستقل خاتمے کے لیے مذاکرات کیے جا سکیں۔ جو لوگ دعوت قبول کریں گے وہ امریکہ اور ایران کے ساتھ مل کر امن کے لیے شرائط طے کریں گے، جن کے بارے میں شہباز شریف کے مطابق انہوں نے عارضی وقفے کی تجویز قبول کر کے "غیر معمولی دانش" کا مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان رپورٹ: مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لئے پاکستان کی کامیاب کوشش، مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے 08.04.2026 8:28
پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششویں کامیاب ہوتی نظر آتی ہیں جہاں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی جنگ بندی کی درخواست اور آبنائے ہرمز کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت کھولنے پر ایران اور اور امریکہ نے اتفاق کر لیا ہے ۔
مختصر خبریں :07 اپریل 2026 07.04.2026 5:19
آسٹریلیا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی گئی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سےپہلےنہ کھولا تو امریکہ سخت اور فوری کارروائی کرے گا۔ دوسری جانب ایران نے امریکہ کی جانب سے دی جانے والی تجاویز کو مسترد کر تےہ...
Australians warned to vaccinate against fast-spreading flu variant - آسٹریلیا میں تیزی سے پھیلنے والی فلو کی نئی قسم، شہریوں کو ویکسین لگانے کی ہدایت 07.04.2026 4:19
Infectious disease specialists are urging everyone to get a flu vaccination to try to prevent a repeat of last year which saw Australia experience a record number of deaths from influenza. More than 1,700 people died and there were more than half-a-million confirmed cases. Health experts say low vaccination rates are contributing to the higher case numbers. They're warning this year could be even...
Analysts say social media giants need to feel global pressure - آسٹریلیا کا سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف سخت مؤقف عالمی توجہ کا مرکز 07.04.2026 4:56
After the e-Safety Commission revealed that it is investigating some of the world's biggest social media platforms for suspected non-compliance with the ban on under-16s, analysts are saying it'll take more than that for the platforms to change their ways. Australian experts say increasing global pressure on social media giants could prove to be the most effective way of enacting change. - آسٹریلی...
Thinking of a career change? Here are some tips and options to consider - کیا آپ اپنا کیرئیر تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانئے یہ کیسے ممکن ہے 07.04.2026 8:24
Looking to step into a new career? You're not the only one, the stats suggest. No matter your age, background or whether English is your first language, a career change at some point is almost inevitable nowadays. In Australia, support is available to help you through the process. - ایک نئے کیریئر میں قدم رکھنے کے لئے موقع تلاش کر رہے ہیں؟ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ اس سے کوئی فرق...
The story of connecting with Urdu in Australia: the journey of a mother and her Australian-born daughter - آسٹریلیا میں اردو سے جڑنے کی کہانی: ماں اور آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی بیٹی کا سفر 06.04.2026 6:26
For the new generation born in Australia, staying connected to their mother tongue and cultural roots is both a challenge and a beautiful journey. In today’s special podcast, we introduce you to a mother and daughter who have not only made this journey possible, but have also turned it into a joyful tradition. - آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی نئی نسل کے لیے اپنی مادری زبان اور ثقافتی جڑوں سے جڑے رہنا...
مختصر خبریں : 06 اپریل 2026 06.04.2026 5:18
وفاقی حکومت نے بتایا ہے کہ آسٹریلیا کے ایندھن کے ذخائر اب مڈ اپریل کی بجائے مئی تک برقرار رہیں گے۔ پٹرول اور ڈیزل پر عارضی ٹیکس میں کمی اور ریاستوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی فروخت پر متوقع جی ایس ٹی کی رعایت صارفین تک پہنچنے سے اب ایندھن کی مہنگائی میں ریلیف محسوس ہونے لگا ہے۔
Who's profiting from your outrage? - SBS Examines: آپ کے غصے کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے ؟ 06.04.2026 7:19
Intentionally triggering, offensive and outrageous videos about Australian migrant communities are proliferating online. But the videos aren't real — they're AI-generated — and the networks profiting off them are based overseas. - آسٹریلینز تارکین وطن کمیونٹیز کے بارے میں جان بوجھ کر متحرک، جارحانہ اور اشتعال انگیز ویڈیوز آن لائن پھیل رہی ہیں۔ لیکن ویڈیوز حقیقی نہیں ہیں بلکہ وہ اے آئی سے تیار کرد...
Lifelines of compassion: Young volunteers power AIMA’s blood drive in the Northern Territory - نارتھرن ٹیریٹیریز میں خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم کے رضاکار طلبا 06.04.2026 10:52
The Australian Islamic Medical Association (AIMA) represents Muslim healthcare professionals who are integral to Australia’s health sector. Each year, the association organises nationwide blood donation campaigns, where the voluntary participation of students and medical professionals plays a vital role—not only in raising awareness but also in strengthening coordination and access to blood donati...
آسٹریلین ایسٹر جنوب ایشیائی روایات سے کتنا مختلف ہے؟ 03.04.2026 3:39
Egg Hunt سے لے کر Easter Bunny تک وہ روایات جو مغربی ممالک میں موجود ہیں وہ جنوب ایشیائی ممالک کی مسیحی برادری کے ایسٹر منانے کے انداز سے قدرے مختلف ہے ، آسٹریلیا میں موجود پاکستانی مسیحی برادری کس طرح ایسٹر مناتی ہے سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔
مختصر خبریں : جمعہ 03 اپریل 2026 03.04.2026 5:36
نئے امریکی محصولات کے تحت، آسٹریلوی ادویات ساز جو امریکہ میں نئی فیکٹریاں نہیں بناتے اور امریکی صارفین کے لیے اپنی قیمتوں میں کمی کرتے ہیں، ان پر 100 فیصد ٹیرف لگیں گے۔ سوفیصد کا ٹیرف پیٹنٹ شدہ دواسازی پر لاگو ہوتا ہے، جس کی شرح ان کمپنیوں کے لیے 20 فیصد تک گر جاتی ہے جو امریکہ میں پیداواری سہولیات بناتی ہیں -
اسپورٹس راونڈ اپ: کوالالمپور میں پاکستانی نوجوان سکواش سٹار علی سسٹرز کا راج 03.04.2026 7:07
پی ایس ایل کے مقابلے شائقین کرکٹ کے بغیر جاری , بال ٹیمپرنگ کیس قومی کرکٹر فخر زمان پر پابندی برقرار جبکہ کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔
مختصر خبریں: جمعرات 02 اپریل 2026 02.04.2026 6:27
وزیراعظم سے توقع ہے کہ وہ عالمی ایندھن کے بحران سے متاثرہ کاروباروں کے لیے مزید مالی معاونت کا اعلان کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ حکومت کے اکنامک ریزیلینس پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر کی قرض کی ادائیگی میں ریلیف کااعلان کریں گے گزشتہ رات ایک قومی خطاب میں، انتھونی البانیزی نے عوام سے نے پرسکون رہنے کی اپیل کی، لیکن خبردار کیا کہ مستقبل میں مشکل وقت آ سکتے ہیں۔
Is mediating the Middle East war a turning point in Pakistan's foreign policy or a tough diplomatic test? - کیا مشرقی وسطیٰ جنگ میں ثالث بننا پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم موڑ ہے یا سخت سفارتی امتحان؟ 02.04.2026 11:05
The growing confidence of the Gulf states, Iran and the United States in Pakistan is certainly an important diplomatic breakthrough, but caution is still needed on the outcome of the mediation. This is what journalists and analysts Syed Mazmal Shah and Ajmal Jami say. Will mediation in the Middle East conflict be a new turning point in Pakistan's foreign policy or a major diplomatic test? Find out...
Day Light Saving and Seasons in Australia - آسٹریلیا میں ڈے لائیٹ سیونگ کا پس منظر 02.04.2026 3:43
Day light saving is not a strange practice nowadays but many of new comers to Australia might not sure why and when it was started historically. Some don't know exact months of seasons of Australia. You might find some answers in this podcast. - اپریل کے پہلے اتوار کو آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں ڈے لائیٹ سیونگ کے خاتمے پر صبح تین بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکر دی جاتی ہیں۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آس...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.