SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Australia’s unique wildlife: what makes it special and what’s at risk - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات: کیا چیز اسے خاص بناتی ہے اور کیا اس کے لئے خطرہ ہے 02.04.2026

Australia is one of the most biodiverse places on Earth, home to wildlife and plant species found nowhere else on the planet. In this episode of Australia Explained you’ll learn about what makes Australia’s biodiversity so special, the threats it faces and how we can all help protect it. - آسٹریلیا زمین پر سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع رکھنے والے مقامات میں سے ایک ہے، جہاں جنگلی حیات اور پودوں کی وہ ا...

Eid for All - A Multicultural Eid Festival 2026 in Brisbane - برسبین میں سب کے لئے سجا ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 01.04.2026

The Queensland Multicultural Eid Festival 2026 was celebrated this year as “Eid for All”, with a rich participation of people from different cities as well as local communities. Colorful costumes, diverse food stalls and charming stage performances made the festival memorable. The fair was also attended by SBS. - کوئینز لینڈ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 کو اس سال "عید سب کے لیے" کے عنوان سے منایا گ...

74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بنانے والا پاکستانی 01.04.2026

وہ عمر جس میں اکثر بزرگ آرام اور سکون کو ترجیح دیتے ہیں، اُسی عمر میں ایک پاکستانی بزرگ نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کر دیا ہے، مضبوط اعصاب اور شاندار جسمانی فٹنس کے ساتھ، عمر کی آٹھویں دہائی میں بھی وہ کسی نوجوان سے کم نہیں، یہی عزم اور طاقت انہیں ایک کے بعد ایک عالمی ریکارڈ قائم کرنے میں مدد دے رہی ہے اور اب وہ تیسرا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں، اس شاندار...

How did Pakistan become an acceptable conciliator for all sides in the Iran war? - ایران جنگ میں پاکستان تمام فریقین کے لئے قابلِ قبول مصالحت کار کیسے بن گیا؟ 01.04.2026

Islamabad has positioned itself as a potential mediator in the Iran conflict, offering to host talks between the United States and Iran amid rising tensions. Hear the perspectives of Asif Durrani, former Ambassador of Pakistan to Iran and the UAE; Babar Amin, former Pakistani Ambassador to Australia; and Aizaz Ahmad Chaudhry, former Pakistani Ambassador to the United States and former Foreign Secr...

مختصر خبریں : بدھ 01 اپریل 2026 01.04.2026

آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البینیزی آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے ،خطاب میں، وزیر اعظم سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر حکومت کے ردعمل کا خاکہ پیش کریں گے اور آسٹریلین شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دیں گے، بشمول ان علاقوں اور صنعتوں کے لیے ایندھن کی بچت کرنا جن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

Dabke to Qawwali: Salam Fest Celebrates Culture & Unity - فلسطینی دبکے سے قوالی تک سلام فیسٹ کے زیر اہتمام ثقافت کے خوبصورت رنگوں کا اظہار 01.04.2026

Even though Eid had passed, Salam Fest extended the celebrations by hosting a cultural day at the Victorian State Library, aiming to preserve the festive spirit. The event focused on highlighting the diverse and vibrant aspects of Muslim culture, offering attendees an engaging glimpse into its rich traditions and artistic expressions. - یوں تو عید گزرے کافی وقت ہو گیا لیکن عید کی خوشیوں کو مزید یا...

ایران اسرائیل جنگ میں پہلا پاکستانی جاں بحق، میت کی راہ تکتے لواحقین غم سے نڈھال 01.04.2026

ایران اسرائیل جنگ کے باعث جہاں پاکستان میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے وہیں، اس جنگ میں پہلا پاکستانی بھی جاں بحق ہوگیا ہے، جس کی میت کےحصول کیلئے پاکستان میں موجود لواحقین راہیں تک رہے ہیں.

How safe are children in the digital world in Australia? - ڈیجیٹل دنیا میں بچے کتنے محفوظ؟ آسٹریلیا میں ای اسمارٹ مہم کا آغاز 31.03.2026

In today’s digital age, where the internet has become an essential part of children’s and young people’s lives, its risks have also become more complex than ever before. Especially with the growing use of artificial intelligence (AI), these challenges are evolving rapidly. In this context, an important national campaign is being launched in Australia, aimed at engaging children, parents, and teach...

مختصر خبریں : 31 مارچ 2026 31.03.2026

مشرق وسطی سے مزید پروازیں آسٹریلیا پہنچ گئیں جس کے بعد ایران جنگ کے بعد سے اب تک 10,000 سے زائد افراد کو وطن واپس لایا جا چکا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں 100 سے زائد واپسی پروازیں ہو چکی ہیں، تاہم مستقبل میں پروازیں یقینی نہیں اور کسی بھی وقت جنگ کے حالات کی وجہ سے منقطع ہو سکتی ہیں۔ وزیر خارجہ نے دوبارہ سے آسٹریلوی شہریوں کو وسطی مشرق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ جو لوگ وہاں...

Can't always play the role of an oppressed woman: Actress Zhalay Sarhadi - ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: اداکارہ ژالے سرحدی 30.03.2026

Zhalay Sarhadi is a distinguished actress in Pakistani dramas, known for choosing roles that offer strong scope for performance. She also aspires to take on more powerful characters in films. She considers OTT platforms an excellent medium for highlighting diverse and meaningful themes. - ژالے سرحدی پاکستانی ڈراموں کی مستند اداکارہ ہیں۔ ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جس میں اداکاری کی زیادہ گنجائ...

From a graffiti enthusiast to a master calligrapher: Shakeel Tariq’s artistic journey - گرافِٹی کے شوقین سے ماہر خطاط تک شکیل طارق کا فنّی سفر 30.03.2026

From being a die-hard graffiti enthusiast in childhood to becoming an expert in Islamic calligraphy in Melbourne today, let us introduce you to Shakeel Tariq, who is commonly known as ‘Shakeel Artist.’ - بچپن میں دی ہارڈ گرافِٹی کا شوقین سے لے کر آج میلبورن میں اسلامی خطاطی کے ماہر تک، آپ سے ملواتے ہیں شکیل طارق سے، جنہیں لوگ عام طور پر 'شکیل آرٹسٹ' کے نام سے جانتے ہیں۔

Are dogs man's most loyal and long-lasting friend? - کتّوں کی انسانوں سے دوستی کی تاریخ پچھلی تحقیق شدہ صدیوں سے بھی پرانی ہے! 30.03.2026

They’re often called man’s best friend - but it turns out that friendship goes back even further than we realised. New research shows dogs were already living alongside humans thousands of years before civilisation began. - انہیں اکثر انسان کا سب سے وفادار دوست کہا جاتا ہے — لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دوستی ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تہذیب کے آغاز سے ہزاروں س...

وکٹوریا میں ایک ماہ مفت سفر: فائدہ کس کو ہوگا؟ نقصان کس کو؟ 30.03.2026

یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور عوامی روزمرہ کے اخراجات پر پڑنے والے دباؤ کے پیشِ نظر متعارف کرایا گیا ہے۔ مقصد واضح ہے: شہریوں کے روزمرہ سفر کو سہل بنانا، ذاتی گاڑیوں پر انحصار کم کرنا اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی طلب پر قابو پانا۔

مختصر خبریں : 30 مارچ 2026 30.03.2026

پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خطے میں فوری اور مؤثر جنگ بندی کے لیے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے- اسلام آباد اس وقت عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ دوسری جانب بھارتی اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے کہ وہ اس اہم موقع پر مؤثر کردار ادا کرنے میں ناکام...

'A massive reality check': AI-generated disinformation about war in the Middle East is even tricking experts - SBS Examines: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بارے میںAI سے تیار کردہ غلط معلومات ماہرین کو بھی دھوکہ دے رہی ہیں 27.03.2026

As war in Iran and the broader Middle East continues, real and fake videos of the conflict are proliferating on social media — and it's getting harder to tell the difference. - جیسے جیسے ایران اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری ہے، سوشل میڈیا پر اس تنازعے کی حقیقی اور جعلی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں, اور ان میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026 27.03.2026

آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کے مسئلے کو حل کیا جا رہا ہے، اور قلیل مدت میں رسد محفوظ ہے۔ پیر کے روز، انتھونی البانیزی قومی کابینہ کا اجلاس طلب کریں گے، جس میں حال ہی میں مقرر کیے گئے قومی رابطہ کار کے ساتھ مل کر بحران سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

Trump administration applies pressure over reporting on war in Middle East - ٹرمپ انتظامیہ صحافیوں پر دباؤ ڈال رہی ہےکہ وہ ایران جنگ کی خبریں انتظامیہ کے موقف کے مطابق بیان کریں! 26.03.2026

As the war in the Middle East continues, the United States is fighting a battle on another front: information. - جیسے جیسے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ طول کھینچ رہی ہے امریکی انتظامیہ جنگی محاذ کے ساتھ معلومات کواپنی پسند کے مطابق بیان کرنے کے لئے رپورٹرز پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

مختصر خبریں : جمعرات 26 مارچ 2026 26.03.2026

ماہرین معاشیات پیش گوئی کرتے ہیں کہ جون تک صارف قیمت کا اشاریہ پانچ فیصد سے تجاوز کر سکتا ہے کیونکہ تیل کی قیمتوں کے بڑھتے اثرات مختلف صنعتوں میں محسوس کئے جا رہے ہیں۔

The Social Schism: How can we move forward as a more united country? - SBS Examines:سماجی تقسیم : ہم ایک زیادہ متحد ملک کے طور پر کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟ 26.03.2026

SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They shared their ideas on how we can rebuild trust and connection. - ایس بی ایس ایکزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کرنے کے لیے ممتاز رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمایاں اراکین کو اکٹھا کیا۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اشتراک کی...

مختصر خبریں : 25 مارچ 2026 25.03.2026

آسٹریلیا میں ایندھن کی قیمتوں کو جان بوجھ کر حد سے زیادہ بڑھانے پر جرمانہ فی خلاف ورزی 100 ملین ڈالر تک بڑھایا جا رہا ہے۔ خزانہ کے وزیر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آج 25 مارچ کو وفاقی پارلیمنٹ میں ایسا قانون پیش کیا جا رہا ہے جس کے تحت پیٹرول فراہم کرنے والوں اور ریٹیلرز کی جانب سے جھوٹی یا گمراہ کن معلومات دینے اور کارٹل طرز کے رویّے پر سزاؤں کو دوگنا کر دیا جائے گا۔

MEFF 2026: A colourful Eid festival in Sydney with the flavours of Australian multiculturalism - MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ 25.03.2026

Australian culture celebrates social cohesion by bringing diverse communities together, and the Multicultural Eid Festival and Fair (MEFF) reflects this spirit—welcoming people of all backgrounds each Eid. - آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے...

پاکستان رپورٹ: پاکستان امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار 24.03.2026

پاکستان امریکہ ایران کے درمیان ثالثی کیلئے تیار۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بھی ایران، چین سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے۔ مشرق وسطی جنگ کے باعث توانائی بحران کا خدشہ، کفایت شعاری پلان کے تحت مزید اقدامات کا اعلان کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا گیا

How to buy Indigenous art and craft ethically in Australia - آسٹریلیا میں اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ انڈیجنس آرٹ اور دستکاری کیسے خریدیں 24.03.2026

Buying Aboriginal and Torres Strait Islander art can be meaningful, but how do you know if it's real and ethical? Fake art is still a problem in Australia, and protections are still developing. This guide helps you understand what to look for, what questions to ask, and where to buy safely. By choosing carefully, you can support First Nations artists and their communities. - ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر...

Shock of the oil crisis: Australia’s economy could remain affected for years - تیل کے بحران کا جھٹکا: آسٹریلیا کی معیشت برسوں تک متاثر رہ سکتی ہے 24.03.2026

The rise in oil prices due to the ongoing war in the Middle East is having significant impacts on Australia’s economy, with some sectors expected to face greater and longer-lasting pressure than others. In this special podcast interview, Professor Nouman Shaheer from the University of Sydney explains which sectors - such as transport, logistics, agriculture, and manufacturing - will be most affect...

مختصر خبریں : 24 مارچ 2026 24.03.2026

آسٹریلیا اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی آٹھ برس پر محیط بات چیت کا سلسلہ اختتام کو پہنچا۔ یہ معاہدہ آسٹریلوی معیشت کے لیے سالانہ دس ارب ڈالر کی اہمیت رکھتا ہے اور اس کے تحت آسٹریلوی برآمدات، جن میں شراب، سمندری خوراک اور باغبانی کی مصنوعات شامل ہیں، پر عائد محصولات ختم کر دیے جائیں گے۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.