SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
Eid Vibes: Food, Faith & Festivities in Australia - آسٹریلیا میں عید ، رنگوں خوشیوں اور ہم آہنگی کا تہوار 23.03.2026 5:01
In Australia, Eid al-Fitr is more than a celebration, it’s a snapshot of multicultural harmony. Over the weekend, Muslim communities marked the festival with prayer, food, and shared traditions, while the wider society reflected a powerful sense of inclusion and cultural connection - آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہے جہاں متنوع پس منظر کی آبادی رہائش پذیر ہے اور یہ تنوع یہاں مختلف تہواروں میں ہم...
مختصر خبریں : 23 مارچ 2026 23.03.2026 4:45
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو آبنائے ہرمز کو کھولنے یا اس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی کا سامنا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم* دینے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 مارچ 2026 20.03.2026 5:56
آسٹریلیا کے وزیرِ توانائی کرس بوؤن نے اعلان کیا ہے کہ مقامی تیل صاف کرنے والے کارخانوں کے لیے ایندھن کے تحفظ سے متعلق دی جانے والی مالی معاونت میں اضافہ کیا جا رہا ہے، تاکہ عالمی تیل بحران کے اثرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔
اسپورٹس راونڈ اپ : پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا 20.03.2026 7:33
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کا فائنل ، آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان کل کھیلا جائے گا , ایران ، امریکہ اوراسرائیل کے درمیان کشیدگی ، پی ایس ایل کا میلہ بروقت کروانے کی کوششیں , پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل سلیکشن کمیٹی پر تنقیید۔
مختصر خبریں: جمعرات 19 مارچ 2026 19.03.2026 4:30
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے سپلائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک قومی ایندھن کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ لبنان میں اسرائیل کے حملوں میں شدت کے ساتھ ہی بیروت میں فضائی حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملیے نوجوان اداکار علی دایان سے 19.03.2026 8:53
علی دایان پاکستانی ڈرامے کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار ہیں۔ کم عمری ہی سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور گزشتہ کئی سالوں سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔ اس وقت ان کا رمضان اسپیشل ڈرامہ "تم لڑکے بھی نا' ناظرین کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ علی دایان اپنے کیریئر کو کس طرح دیکھتے ہیں، جانیے ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ۔
تعلیم اور ہنر کے ذریعے بیشمار زندگیاں سنوارنے والی ماہین بلوچ کی متاثر کن کہانی 19.03.2026 7:23
ماہین واحد بلوچ نے اپنے علاقے کے وہ بچے جو غربت، والدین کی عدم توجہ یا پھر دیگر وجوہات کی بنا پر اسکولز جانے سے محروم تھے، انہیں اپنے گھر پر جمع کرنا شروع کیا اور اسٹوری ٹیلنگ کا آغاز کیا، رکاؤٹوں، مالی و معاشرتی مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا اور اس سلسلے کو کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے ان بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکلز سکھانے کا کام بھی شروع کیا، جس سے نہ صرف وہ بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے لگ...
مختصر خبریں : بدھ 18 مارچ 2026 18.03.2026 5:06
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والے ایندھن کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو حل کرنے کی کوشش میں ہنگامی قومی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ ایران نے اپنے طاقتور قومی سلامتی کے سربراہ کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
Have you considered a career in translating and interpreting? - کیا آپ نے ایک مترجم کے طور پر کریئر ئیر بنانے کا سوچا ہے؟ 18.03.2026 9:42
Have you ever considered using your bilingual skills to assist others? A career in translating and interpreting might be for you. In Australia you can train for a TAFE certificate all the way to Master’s degree prior to getting certified. In this episode we help you navigate the pathway to becoming a qualified practitioner. - کیا آپ نے کبھی دوسروں کی مدد کے لیے اپنی دو لسانی صلاحیتوں کو استعمال کر...
Discover how Darwin’s community Iftar transforms the “remote” city into a vibrant hub of multicultural unity. - ڈارون میں خواتین کا عالمی دن اور ملٹی کلچرل افطار: کمیونٹیز کے باہمی ربط کا جشن 18.03.2026 7:35
Migrants often see Darwin as remote and disconnected from Australia’s major cities. Yet a major International Women's Day celebration with a grand community Iftar event challenged that perception. It highlighted the city as a vibrant hub of social cohesion and multiculturalism. - آسٹریلیا کے ریجنل کپیٹیلز میں نارتھرن ٹیریٹیرز کے صدر مقام ڈارون کو دور افتادہ یا الگ تھلگ سمجھا جاتا ہے مگرایس بی ایس...
عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کرنے والا حجام عمران 17.03.2026 3:04
عمران کے لیے سب سے قیمتی چیز پیسہ نہیں، بلکہ کسی کے چہرے پر آنے والی وہ مسکراہٹ ہے جو ان کے ہاتھوں سنورنے کے بعد نظر آتی ہے۔ عمران ویسے تو سال بھر مستحق افراد کے مفت میں بال کاٹنے سے منع نہیں کرتے تاہم عید سے قبل وہ خصوصی طورپر چھوٹے بچوں اور وہ افراد جو استطاعت نہ رکھتے ہوں انہیں خود تلاش کر کے ان کو سنوارنے کا کام کرتے ہیں۔
مختصر خبریں : منگل 17 مارچ 2026 17.03.2026 5:23
ریزرو بینک نے شرح سود میں دوبارہ اضافہ کر دیا اور لبنان میں پھنسی ایک آسٹریلین ماں نے مدد کی اپیل کی ہے۔
وکٹورین ٹاون ٹفالگر کی ملٹی کلچرل مفت افطار کمیونٹی کو جوڑنے کا اہم ذریعہ بن رہی ہے 17.03.2026 7:28
آسٹریلین ریجنل ٹاون ٹفالگر کی مسلمان کمیونٹی ہر ہفتے کے روز ایک مفت افطار پر مدعو کی جاتی ہے ، منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کمیونٹی میں یک جہتی کو فروغ دینا ہے بلکہ آسٹریلیا کی ملٹی کلچرل اقدار کو آگے بڑھانا بھی ہے۔
What impact will the closure of the Strait of Hormuz have on the world? - آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا پر کیا اثر پڑےگا؟ 16.03.2026 9:10
We spoke to Master Mariner Shahid Bhatti, who has spent 19 years at sea, on this topic. He says that the Strait of Hormuz is not just a sea route but the artery of global trade, and any disruption in it could put fuel prices, shipping costs and supply chains under severe pressure. - اس موضوع پر ہم نے ماسٹر میرنر شاہد بھٹی سے گفتگو کی، جنہوں نے سمندر میں 19 برس گزارے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہر...
مختصر خبریں : پیر 16 مارچ 2026 16.03.2026 5:29
وزیر توانائی کرس بوون نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ آسٹریلیا میں ایندھن کی فراہمی محفوظ ہے، شپمنٹ شیڈول کے مطابق پہنچ رہی ہے اور ملک کو 37 دنوں تک پورا کرنے کے لیے کافی ذخائر ہیں۔
Alleged Disruption at Ballarat Iftar Condemned as ‘Against Australian Values’ - بیلاریٹ میں افطار کے دوران مبینہ اسلاموفوبک حملہ ، آسٹریلین اقدار یہ نہیں ہیں 16.03.2026 4:25
An incident reportedly occurred during a community Ramadan iftar gathering in Ballarat, Victoria, causing concern among members of the local Muslim community. - آسٹریلین ریاست وکٹوریہ کے شہر بیلا ریٹ میں کمیونٹی افطار کے دوران مبینہ طور پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، صورتحال نے جہاں بیلا ریٹ کی مسلم کمیونٹی کو متاثر کیا وہیں وزیر داخلہ ٹونی برک کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے بطور آسٹریلین ہم کون ہیں ا...
Fuel standards to be relaxed to boost supply - حکومت کا تیل کی فراہمی بڑھانے کے لئے پٹرول کے معیار میں نرمی کا اعلان مگر اس کا مطلب کیا ہے؟ 13.03.2026 5:44
Australia's fuel standards will be relaxed for two months to bring more supply into the domestic market. The federal government say the change will add an additional 100 million litres of petrol a month to Australian supply. - آسٹریلیا کی مقامی مارکیٹ میں ایندھن کی فراہمی بڑھانے کے لیے دو ماہ کے لیے ایندھن کے معیار کو نرم کیا جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی سے ہر ماہ آسٹریلیا کی سپل...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 13 مارچ 2026 13.03.2026 5:59
ایران نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ہمسائیوں پر حملے جاری رکھے گا، جبکہ اس کے نئے رہنما نے امریکہ کو ایک انتباہ دیا ہے۔ G-7 ممالک نے تاریخ میں ہنگامی تیل کی سپلائی کی سب سے بڑی رہائی پر اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ شاہی کمیشن برائے یہود دشمنی اور سماجی ہم آہنگی کے ایک اہم مشیر کو ان کے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کے لئے قائل کریں۔
ایران نے خبردار کیا ہے کہ تنازع مزید پھیلا تو تیل کی قیمت 200 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے 12.03.2026 8:37
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، اور ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ تنازع خطے میں پھیل گیا تو تیل کی قیمتیں بڑھ کر 200 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔
مختصر خبریں :جمعرات 12 مارچ 2026 12.03.2026 5:48
ایران کے انتباہ کے بعد عالمی سطح پر ایندھن کی قلت کے خدشات، قیمتیں دگنی سے زیادہ ہونے کا امکان اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران سے خلیجی ممالک پر حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا
The Social Schism: How did we get here? - SBS Examines: سماجی تقسیم: ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟ 12.03.2026 6:30
SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They told us why they think it's taken such a hit. - ایس بی ایس ایگزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے نمایاں رہنماؤں اور کمیونٹی کے فعال افراد کو اکٹھا کیا تاکہ آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کی جا سکے۔ ان لوگوں نے ہمیں بتایا کہ انہیں کیوں لگتا ہے کہ ا...
مختصر خبریں : بدھ 11 مارچ 2026 11.03.2026 6:23
میٹ کیناوان کو نیشنلز پارٹی کا نیا رہنما منتخب کر لیا گیا اور ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی مزید دو کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست دے دی۔
پاکستان رپورٹ: پاکستان مشرق وسطی میں تنازعے کے سفارتی حل کیلئے متحرک 11.03.2026 6:29
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین، سعودی عرب اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے جنگ کے دوران توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان اور پولی...
Ramadan Shopping Festival brings festive spirit to Sydney - سڈنی میں ہونے والے رمضان شاپنگ فیسٹول کا احوال 10.03.2026 4:09
The Ramadan Shopping Festival held in Sydney proved to be a colorful and exciting event for the community, where a beautiful blend of different cultures, cuisines, and businesses was seen. - سڈنی میں منعقد ہونے والا رمضان شاپنگ فیسٹول کمیونٹی کے لیے ایک رنگا رنگ اور پُرجوش تقریب ثابت ہوا، جہاں مختلف ثقافتوں، کھانوں اور کاروباروں کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کو ملا۔
Think before you pack: Australia’s customs and biosecurity rules explained - سامان پیک کرنے سے پہلے سوچیں: آسٹریلیا کے کسٹمز اور بایوسکیورٹی قوانین 10.03.2026 9:11
Customs is generally the first point of contact for people entering Australia. Our Border Force Officers are there waiting. They ensure that we don’t bring in prohibited goods that could threaten Australia’s unique environment, economy and communities. Before you zip up your suitcase, here’s what you need to know about what can—and can’t—cross the border, and what’s at stake if biosecurity rules a...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.