SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
N'hésitez pas à visiter le site du podcast et à soutenir son créateur : www.sbs.com.au
Où écouter ?
Les podcasts dans l'appli Replaio Radio Bientôt disponibleLes podcasts arrivent très bientôt dans l'appli. Installe-la dès maintenant et découvre en avant-première une toute nouvelle façon de vivre les podcasts
Épisodes
نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے کی ضرورت ہے: مریم نسیم وکٹورین انتخابات میں گرینز کی امیدوار 17.11.2026 11:52
وکٹورین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کے لئے ارلی پولنگ 18 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جبکہ انتخابات کی تاریخ 28 نومبر ہے ۔ انتخابی میدان میں بڑی جماعتیں لیبر ، لبرل اور گرینز ہیں ۔ بروڈ میڈوزز کے لئے گرینز کی امیدوار مریم نسیم نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی خواہش ہے وہ متنوع پس منظر کے نوجوان افراد کے لئے سیاسی میدان میں آنے کی راہ ہموار کر سکیں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور ج...
مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026 17.11.2026 4:58
وزیراعظم انتھونی البانیز کواڈ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں، دو ہزار چوبیس کے بعد پہلی بار ہوگا کہ آسٹریلیا، جاپان، امریکا اور بھارت کی قیادت ایک ساتھ ملاقات کررہی ہے۔ انتھنی البانیزی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آج منیلا میں آسیان [[آسیان]] کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کا معاملہ اٹھائیں گے #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لن...
Reports of child abuse have risen, but most of us still underestimate the problem - بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی اطلاعات میں اضافہ ہوا ہے، لیکن ہم میں سے اکثر اس مسئلے کو بڑا نہیں سمجھتے 16.11.2026 10:28
Two in three adults think children make up stories about being abused, or are uncertain whether to believe children when they disclose abuse, according to research by the Australian Childhood Foundation. - آسٹریلین چائلڈ ہڈ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق، تین میں سے دو بالغوں کا خیال ہے کہ بچے بدسلوکی کے بارے میں کہانیاں بناتے ہیں، یا بالغ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ جب بچے بدسلوکی کا انکشاف کرتے ہیں...
تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز 16.11.2026 10:20
روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) ی...
مختصر خبریں : 16 نومبر 2026 16.11.2026 5:56
آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہما...
An Afghan woman's message of humanity, just days after arriving in Australia - آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام 13.11.2026 7:20
When arriving in a new country, people often have dreams and hopes for their own lives, their future and their families. But it is extraordinary when someone begins thinking about saving the lives of others within just days of arriving. Our guest today, Rabia Mirzaie, recently arrived in Australia from Afghanistan. In the early days of starting her new life here, she decided to register as an orga...
ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026 13.11.2026 6:21
این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018...
مختصر خبریں : جمعرات 12 نومبر 2026 12.11.2026 5:01
آزاد سینیٹر ڈیوڈ پوکاک نے وزیر اعظم انتھونی البانی پر تنقید کی ہے کہ انہوں نے عالمی موسمیاتی کارروائی کے مطالبے میں فوسل فیول کا ذکر کرنے میں ناکامی کی۔ ترکیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم البانیزی نے ممالک پر زور دیا کہ وہ صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کریں۔ #sbsaudiopodcast ________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگ...
Are job opportunities limited for Pakistani journalists in Australia's media industry? - کیا آسٹریلیا میں پاکستانی صحافیوں کے لیے مقامی میڈیا انڈسٹری میں ملازمت کے مواقع محدود ہیں؟ 12.11.2026 7:00
Opportunities exist in Australia's media industry; however, Pakistani journalistic experience alone may not be sufficient. Building a career in local media requires skills in reporting, scriptwriting and editing, as well as strong English proficiency, professional networking and an understanding of the Australian media landscape. Listen to this conversation in this podcast. - آسٹریلیا میں میڈیا ان...
مختصر خبریں : بدھ 11 نومبر 2026 11.11.2026 4:54
آسٹریلوی شہری یومِ یادگار پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ امریکی کانگریس میں پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے...
آسٹریلیا میں IMESA کس طرح بھارتی پسماندہ طبقات کے بچوں کے تعلیم کے لئے کام کررہی ہے؟ 10.11.2026 8:55
انڈین مائنارٹی ایجوکیشن سوسائٹی آف آسٹریلیا (IMESA) کے بانی سربراہ زاہد جمیل نے کہا ہے کہ تعلیمی محرومی ہی بھارت کے پسماندہ مسلم طبقات کو درپیش سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ان کے مطابق بھارتی مسلمانوں کے نوجوانوں اور بچوں کے لئے اعلیٰ تعلیمی اداروں تک رسائی بڑھا کر سماجی اور معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر...
آسٹریلیا میں تربیت پانے والے کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کا "پرائیڈ آف پرفارمنس" تک کا کٹھن سفر! 10.11.2026 7:24
معروف پاکستانی کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کو فنِِ کوریوگرافی میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے صدارتی اعزاز "پرائیڈ آف پرفارمنس" سے نوازا ہے۔ آسٹریلیا سے گہرا تعلق رکھنے والے وہاب شاہ سڈنی میں سُروں کے بادشاہ کے خطاب سے معروف ریاض شاہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔ وہاب کا کہنا ہے کہ ایک مرد رقاص کے طور پر انہیں منفی رویوں کا سامنا رہا ۔ انہوں نے انِ سرحد کو کیسے عبور کیا، جانئے اس پوڈ کاسٹ م...
What does Kumanjayi mean? Understanding Sorry Business - ’کمنجائے‘ کا کیا مطلب ہے؟ ’’سوری بزنس کو سمجھئے 10.11.2026 11:12
When someone dies, families and communities may have cultural practices and responsibilities around mourning. For many Aboriginal and Torres Strait Islander people, this is known as Sorry Business. There is no single way to observe Sorry Business. Practices differ between communities, families and language groups. Learn about what Sorry Business can involve, what the term “Kumanjayi” means in some...
Holiday travel: Small steps at home can prevent big problems abroad - بیرونِ ملک تعطیلات پر جانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجے دے کر بڑی مشکلات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ 10.11.2026 6:01
Before heading overseas for the holidays, a few practical checks can save stress and unexpected costs. In the second and final episode of this podcast series, travellers share how securing the home, managing household tasks and planning around family commitments can make international travel smoother and more enjoyable. - بیرونِ ملک تعطیلات کے دوران گھر کو محفوظ چھوڑنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا سفر...
مختصر خبریں : منگل 10 نومبر 2026 10.11.2026 5:51
ایک کابینہ وزیر کی جانب سے ساتھیوں پر ٹریژرر کو کمزور کرنے کا الزام لگانے کے بعد، سینئر لیبررکن پارلیمان جم چالمرز کا دفاع کر رہے ہیں اور وزیر ماحولیات مرے واٹ نے ایک دفعہ پھر ڈاکٹر چالمرز کی حمایت کی تصدیق کی ہے #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپ...
Labor candidate Dr Moti Ram outlines health-focused vision for Victoria election - لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام کن انتخابی وعدوں کے ساتھ وکٹوریہ کے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں؟ 10.11.2026 12:15
As Victoria heads to the state election on 28 November, Labor candidate Dr Moti Ram is campaigning in the South Eastern Metropolitan Region with a focus on strengthening primary healthcare and hospitals. In this interview, he discusses multicultural representation, crime prevention, the rise of One Nation and the impact of federal politics on the state contest. - وکٹوریہ میں 28 نومبر کو ہونے والے...
Young Muslim Voices: A Call for Representation in Australian Politics - آسٹریلین سیاست میں بطور نوجوان مسلمان ہماری نمائندگی کم ہے: پولین ہینسن سے مباحثے میں شریک طلبات کی گفتگو 10.11.2026 24:12
Three students from the Islamic College of Brisbane had an hour-long conversation with Senator Pauline Hanson, which provided them with an opportunity to engage in political dialogue and share their perspectives. In this SBS Urdu podcast, they reflect on their experiences and discuss their views on representation in Australian politics. - رواں سال سنیٹر پولین ہینسن نے اسلامک کالج آف برسبین کی تین...
مختصر خبریں : پیر 09 نومبر 2026 09.11.2026 7:34
آج سینیٹرز کے سامنے ان والدین کی کہانیاں پیش کی جائیں گی جن کے بچے سوشل میڈیا بدسلوکی کی وجہ سے خودکشی کر چکے ہیں، جبکہ البانیزی حکومت کے مجوزہ ڈیجیٹل ڈیوٹی آف کیئر بل کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی کارروائیاں شروع ہو رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast __________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہمار...
آکس معاہدے کے تحت پہلی تربیتی سب میرین کی آسٹریلیا آمد،لاگت اور آسٹریلین خودمختاری بحث کا مرکز 06.11.2026 6:06
آکس دفاعی معاہدے کے تحت پہلی امریکی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز یو ایس ایس کولوراڈو مرمت اور تربیتی سرگرمیوں کے لیےمغربی آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔ اس پیش رفت کو آسٹریلیا کی مستقبل کی جوہری آبدوز صلاحیتوں کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس منصوبے کی لاگت، شفافیت اور قومی خودمختاری پر اعتراضات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سن...
فارگاٹن سولجر:ایک تصویر سے شروع ہونے والی جنوبی ایشیائی فوجیوں کی بھولی بسری پراسرار داستانیں 06.11.2026 12:59
Remeberence day کے موقع پر ایس بی ایس کی پوڈکاسٹ سیریز دی فارگاٹن سولجر (The Forgotten Soldier ) میں صحافی اورکامیڈین سمیع شاہ اپنے خاندان کی ایک پرانی تصویرمیں موجود ایک پراسرار فوجی کی کہانی کی کھوج لگاتے لگاتے پہلی جنگِ عظیم کے ریکارڈز تک جا پہنچتے ہیں جہاں ایک ملین سے زائد جنوبی ایشیائی فوجیوں کی وہ داستانیں سامنے آتی ہیں جو تاریخ کے صفحات میں کہیں گم ہو چکی تھیں۔ تحقیق کے دوران خاندانی راز، ا...
ہفتہ رفتہ :جمعہ 06 نومبر 2026 06.11.2026 6:03
وفاقی حکومت بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران تنازع ختم کرنے کی تازہ اپیل کر رہی ہے۔ وزیر دفاع رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا موقف مستقل رہا ہے۔ یہ اپیل اس وقت آئی ہے جب ڈیموکریٹس نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ #sbsaudiopodcast __________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Aud...
A click that led to WWF’s photography competition - فوٹو گرافی کا شوق جو بین الاقوامی مقابلے تک لے گیا 05.11.2026 5:18
Many people take photographs of natural landscapes, beautiful objects, and animals as a hobby. For Melbourne resident Ghadia Shahid, this hobby led her all the way to a WWF nature photography competition. Find out how she participated in the contest and what the experience was like for her, in Ghadia’s own words—in this podcast. - مشغلے کے طور پر بہت سے لوگ قدرتی مناظر ، خوبصورت اشیاء اور جانوروں...
مختصر خبریں : جمعرات 05 نومبر 2026 05.11.2026 5:16
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹس کی جانب سے ان کے مواخذے کے بارے میں فکر مند نہیں ہیں۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ تعاون کرتے ہیں ڈیموکریٹس کے ساتھ ملنے کی توقع رکھتے ہیں #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرا...
بیرونِ ملک چھٹیوں کا پلان؟ امیگریشن تبدیلیوں، بلوں اور گھریلو ذمہ داریوں کو نظرانداز نہ کریں! 04.11.2026 4:37
بیرونِ ملک سفر سے قبل امیگریشن قوانین اور ویزا شرائط میں حالیہ تبدیلیوں کو مدِنظر رکھیں تاکہ دورانِ سفر یا واپسی پر کسی ممکنہ مشکل سے بچا جا سکے۔ شرکاء کی مزید گفتگودواقساط پہ مشتمل اس پوڈ کاسٹ کی پہلی قسط میں سماعت کیجیے. ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائی...
مختصر خبریں : بدھ 04 نومبر 2026 04.11.2026 4:51
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری، جارجیا میں ڈیموکریٹس کو اہم کامیابی،آسٹریلیا میں شرحِ سود 18 سال کی بلند ترین سطح پر، قرض داراور سرمایہ کار نئی مشکلات سے دوچار ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کی...
Podcasts similaires
Replaio n'est pas éditeur de podcasts ; les noms des émissions, les visuels et l'audio appartiennent à leurs auteurs et sont diffusés via des flux RSS publics