SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
The young Australians giving up on parenthood - بڑھتے اخراجات کے باعث خاندان چھوٹا رکھنے کا رجحان ۔ جدید آسٹریلیا میں والدین بننا کتنا مشکل؟ 21.10.2026 4:44
As cost-of-living bites, Australian sare delaying having children or reconsidering the traditional family unit altogether. - دو ہزار آسٹریلین شہریوں کےایک نئے سروے سے پتا چلا ہے کہ بیس اور پچیس سال کی عمر کے زیادہ تر نوجوان مہنگائی اور روزمرہ اخراجات کے دباؤ کے باعث کم بچے پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔کچھ افراد والدین بننے کا فیصلہ مؤخر کر رہے ہیں یا روایتی خاندانی نظام پر ازسرِنو غور کر رہے ہیں،...
میرا ہر کردار میرے لیے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے: عرفان موتی والا 21.10.2026 10:47
عرفان موتی والا پاکستانی ڈرامہ اور فلم کا ایک معروف نام ہیں۔ سنجیدہ کرداروں سے لے کر مزاحیہ کرداروں تک، ہر جگہ اپنی منفرد اداکاری سے اثر چھوڑتے ہیں۔ ان کےحالیہ کرداروں میں فیچر فلم ذومبیڈ میں پولیس افسر کا کردار جبکہ ہارر کامیڈی ڈرامہ 'جن کی شادی ان کی شادی' میں چنگیز چاچا کا کردار یادگار ہیں۔ سنیے ایس بی ایس اردو کے ساتھ عرفان موتی والا کی خصوصی گفتگو۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور ج...
یوکرین پر ٹرمپ کا دباؤ بڑھنے لگا 21.10.2026 6:16
امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اوسلو میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، ایسے وقت میں جب واشنگٹن اور کیف کے تعلقات میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے...
مختصر خبریں : بدھ 21 اکتوبر 2026 21.10.2026 5:42
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ آزاد رکنِ پارلیمان ہیلن ہینز پر مبینہ حملے کے سلسلے میں مزید سنگین الزامات عائد کیے جانے کے امکان کو خارج نہیں کر رہی، جن میں قتل کی کوشش کا الزام بھی شامل ہے۔ آسٹریلیا پاپوا نیو گنی وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات۔ پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایران کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں۔آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں چالیس رنز کی آسان فتح ،پاکستان نے سہ فریقی سیریز...
پاکستان رپورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری 21.10.2026 6:37
صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اپوزیشن میں اختلافات سامنے آگئ...
'Just no more space': The crisis facing some Australian cemeteries - آسٹریلیا میں زمیں کی کمی باعث میت کی تدفین کے بجائے متبادل طریقوں کا رحجان بڑھ رہاہے 20.10.2026 10:34
Some Australian cemeteries could run out of burial space within a decade, raising questions about the future of deathcare. - آسٹریلیا میں رہنے والے لوگ رہائش کے بحران سے واقف ہیں، لیکن زمین کے لیے ایک کم معروف کشمکش ہمارے پیروں تلے جاری ہے۔ بڑے شہروں کے بعض قبرستانوں میں جگہ ختم ہو رہی ہے۔ اس صورتِ حال نے تدفین تک رسائی اور موت کے بعد دیکھ بھال کے متبادل طریقوں کے بارے میں سوالات اٹھا دیے ہیں۔ As...
What’s the real difference between electric and petrol or diesel cars? A licensed mechanic explains. - الیکٹرک گاڑی یا پیٹرول ڈیزل گاڑی: ایک لائسنس یافتہ مکینک کی نظر میں اصل فرق کیا ہے؟ 20.10.2026 7:07
With rising petrol and diesel prices, more people are turning to electric vehicles. Registered and licensed mechanic Muhammad Bilal Chaudhry explains that the main difference between the two types of vehicles is their power source, while components such as tyres, suspension and brakes require similar maintenance. He explains how an electric vehicle’s high-voltage battery replaces the engine, how s...
مختصر خبریں : منگل 20 اکتوبر 2026 20.10.2026 6:04
رکنِ پارلیمنٹ ہیلن ہینز پر مبینہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کی تصدیق، نیشنل آسٹریلیا بینک 2,500 ملازمتیں ختم کرے گا اور کرکٹ میں، جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کو برتری حاصل۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ای...
"Quality work consistently achieves recognition across all eras," says renowned comedian Hanif Raja - اچھا کام ہر دور میں مقبولیت حاصل کر لیتا ہے: معروف کامیڈین حنیف راجہ 20.10.2026 20:16
Hanif Raja, famous in the 90s for his practical jokes or pranks, is not only a comedian but also a scriptwriter and actor. Listen to his exclusive conversation with SBS Urdu in this podcast. - 90 کی دہائی میں اپنے عملی مذاق یا پرینکس کی وجہ سے شہرت پانے والے حنیف راجہ ایک کامیڈین ہی نہیں اسکرپٹ رائٹر اور اداکار بھی ہیں ، ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast ___...
How laws change, and why it takes time | How Australia Works - قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ 19.10.2026 6:25
How do laws change in Australia? Through Rodney Croome’s campaigns for human rights and marriage equality, learn how personal stories, community action, courts and parliament can help change the law, and why the process can take time. - آسٹریلیا میں قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ انسانی حقوق اور شادی کی مساوات کے لیے روڈنی کروم کی مہمات کے ذریعے جانیں کہ ذاتی کہانیاں، کمیونٹی کی جدوجہد، عدالتیں اور پ...
مختصر خبریں : پیر 19 اکتوبر 2026 19.10.2026 5:43
وزیر برائے سماجی خدمات، تانیا پلیبرسیک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جی ایس ٹی کو 5 فیصد بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور نہیں کر رہی ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاس...
Does the health insurance industry need an independent regulator? - کیا ہیلتھ انشورنس انڈسٹری کے لیے ایک آزاد نگراں ادارے کی ضرورت ہے؟ 18.10.2026 7:15
Thousands of older Australians want to drop their private health insurance, prompting calls for an independent authority for the industry. - محکمۂ صحت کے نئے اعداد و شمار کے مطابق، سن دو ہزار تیس تک تقریباً اٹھہتر ہزار معمر آسٹریلوی افراد اپنی نجی ہیلتھ انشورنس پالیسیاں چھوڑ سکتے ہیں۔اس معاملے کے بعد پارلیمان میں مطالبات سامنے آئے ہیں کہ آسٹریلیا کے نجی صحت کے نظام کی نگرانی کے لیے ایک آزاد ادارہ...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 16 اکتوبر 2026 16.10.2026 7:19
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سینکڑوں ہزار مہاجر اور پناہ گزین خواتین کی قابلیتوں کا مکمل استعمال کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ آج صبح کینبرا میں ایک کثیر ثقافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا کہ تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار خواتین اپنی قابلیت کی سطح سے کم کام کر رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,...
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا ویمن نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی 16.10.2026 8:40
پاکستانی تن ساز رمیز ابراھیم نے مسٹر امریکا مقابلے میں تاریخ رقم کردی، عمان میں پاکستانی کھلاڑی نے میدان مار لیا نیزہ بازی میں 2 تمغے جیت لیے اور پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائی...
مختصر خبریں : جمعرات 15 اکتوبر 2026 15.10.2026 11:48
ستمبر میں 39 ہزار ملازمتیں ختم، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.7 فیصد ہو گئی، وزیرِ مواصلات نے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق نگہداشت کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا اور کھیلوں کی دنیا سے، کینگروز کی نظریں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل پر مرکوز #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی ف...
Are immigration cuts an economic solution or a political strategy? - امیگریشن میں کٹوتیاں ایک معاشی حل ہیں یا ایک سیاسی حکمت عملی؟ 15.10.2026 9:54
Australia's immigration debate has shifted dramatically. Despite no imminent federal election, both major parties are backing policies to reduce migration numbers and limit international students. - آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ اگرچہ وفاقی انتخابات جلد متوقع نہیں ہیں، دونوں بڑی جماعتیں نقل مکانی کی تعداد کم کرنے اور بین الاقوامی طلباء کو محدود کرنے کی پالیسیوں کی حمایت کر...
86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ 15.10.2026 5:31
سائیکل کے پہیوں پر 86 ہزار کلومیٹر کا سفر، 18 ممالک کی سیاحت اور دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانے کا عزم۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ محمد علی کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے حوصلے کو حادثہ بھی نہ توڑ سکا۔ ڈاکٹر نے ایک سال تک سائیکل چلانے سے منع کیا تو انہوں نے اپنا مشن جاری رکھنے کے لیے موٹر سائیکل کا سہارا لے لیا۔ اب وہ تین ماہ کے سفر پر پاکستان سمیت دس ممالک میں امن کا پیغام پہنچانے، دہشت گردی...
مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026 14.10.2026 7:00
آسٹریلیا اور اردن کا سلامتی سے متعلق مشترکہ بیان پر دستخط۔، ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو ماؤنٹینز میں ایبوریجنل چٹانی پناہ گاہوں کی نشاندہی اور فٹبال میں، میٹلڈاز نے فرانس میں بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ہیٹی کو شکست دے دی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آ...
صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی 13.10.2026 7:29
یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو با...
پاکستان رپورٹ:گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے بعد مشترکہ اپوزیشن میدان میں آگئی اورجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 13.10.2026 7:33
حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرار داد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ سے اس اہم منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطے تیز کردیئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ چوک میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ ا...
Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو 13.10.2026 6:21
Many bilingual and migrant families have their own personal connection and memories of listening to SBS's language programs on the radio. - ایک سے ذیادہ زبانیں بولنے والے تارکینِ وطن اور ان تارکینِ وطن خاندانوں کے لیے ایس بی ایس کے ریڈیو زبانوں کے پروگرام صرف نشریات نہیں بلکہ یادوں اور ذاتی وابستگی کا حصہ ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ پروگرام تبدیل ہوتے رہے ہیں اور ان میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اب ایس بی ایس...
Small Business Big City: What are the guidelines for cooking and selling food from home? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنے کے کیا قوانین ہیں؟ 13.10.2026 11:11
Cooking and selling food from home provides many women with the opportunity to enter the workforce. In this podcast, discover the regulations governing this business in Australia and learn how much local council approval is needed. - گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنا بہت سی خواتین کو ’ورک فورس ‘ میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن آسٹریلیا میں اس کاروبار کے کیا قوانین ہیں اور مقامی کونسل کی تصد...
مختصر خبریں : منگل 13 اکتوبر 2026 13.10.2026 6:16
وفاقی فنڈنگ میں اضافے کے تحت 460,000 سے زائد کیئر ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا, چار سال سے زائد عراق میں قید رہنے کے بعد آسٹریلین انجینیئر کھل کر بول پڑے اور کرکٹ میں، سر پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کے مزید کنکشن ٹیسٹ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (...
قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ 12.10.2026 8:50
آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ...
اے ایم سی پارٹ ون کے بعد آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی ملازمت تک کیسے پہنچا جائے؟ 12.10.2026 6:24
بیرونِ ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کو آسٹریلیا میں پریکٹس کے لیے اے ایم سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے، مگر پہلے حصے کے بعد ملازمت تک کا راستہ اکثر واضح نہیں ہوتا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر وردہ نے ٹاؤنز وِل ہسپتال کے تین ماہ کے پروگرام میں شرکت کی، جس کی فیس تقریباً 9000 آسٹریلین ڈالر تھی، اور اب وہ آسٹریلیا میں نئی ملازمت شروع کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ایسے پروگرام اے ایچ پی آر...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.