SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں :جمعرات 02 جولائی 2026 02.07.2026 5:40
میلبورن کے شمال میں ایک نوجوان کے چاقو کے وار سے قتل کے سلسلے میں دو افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ وینزویلا میں زلزلے کے بعد جاری تلاش اور بچاؤ کارروائیوں میں مقامی افراد نے مزید مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ورلڈ کپ میں بیلجیم نے آخری لمحات میں گول کر کے سینیگال کو شکست دے دی _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام ا...
From business thinking to creative vision: The journey of Jerry Zaidi - جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر 02.07.2026 15:48
Syed Jerry Ali Zaidi is an Australian entrepreneur, filmmaker, and actor who has built a distinctive identity by combining the worlds of business and creativity. His journey is defined by innovation and a strong commitment to quality. He says each of his business projects becomes a way to create a new story and leave a lasting impression. - سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز ا...
Subclass 485 visa fee rises to A$5,750 after two-and-a-half-fold increase in six months - ویزا فیسوں میں چھ ماہ میں ڈھائی گنا اضافہ، 485 ویزا فیس اب 5750 ڈالر ہو گئی 01.07.2026 12:33
Commenting on the recent increase in visa application fees, MARA agent and Vision Consultants CEO Imran Ali Lakhani, along with Edlink's Fahad Jabbar, said the application fee for the Subclass 485 Temporary Graduate visa has risen from A$2,300 to A$5,750 in just six months, making Australia a far more expensive destination than many competing countries. One affected visa applicant said the overnig...
میکسیکو نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار فتح کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی 01.07.2026 4:15
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں سے ایک، میکسیکو، اپنے شائقین کے سامنے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا، جبکہ سپر اسٹار اسٹرائیکرز ارلنگ ہالینڈ اور کیلیان ایمباپے نے دو، دو گول کر کے بالترتیب ناروے اور فرانس کو بھی اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجو...
"We are experts at turning opportunity into crisis" Abdullah Gul - "ہم موقع کو بحران میں بدلنے کے ماہر ہیں" عبداللہ گل 01.07.2026 12:24
Pakistan's role as a mediator during the recent Gulf tensions earned international recognition. However, analyst Abdullah Gul argues that this diplomatic success has not translated into meaningful economic relief for ordinary Pakistanis. He criticised what he described as the government's "irresponsible" approach, saying it missed a golden opportunity to secure agreements with Iran for cheaper gas...
مختصر خبریں : بدھ یکم جولائی 2026 01.07.2026 4:44
ہاؤسنگ اسکیم پر قرض اور گھروں کی قیمتوں میں کمی کا خدشہ , سابق فوجیوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کا آغاز,والدین کے لیے چھ ماہ کی تنخواہ سمیت چھٹی میں توسیع. اتحادی جماعت کے ارکانِ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ لیبر پارٹی کی پانچ فیصد جمع شدہ رقم والی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر خریدنے والے آسٹریلوی شہری جلد ایسے رہائشی قرضوں کے بوجھ تلے آ سکتے ہیں جن کی مالیت ان کے گھروں کی موجودہ قیمت سے زیادہ ہو جائے۔ و...
"I'm always looking for better roles." — Sohail Sameer - ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر 01.07.2026 10:21
Sohail Sameer is regarded as one of Pakistan's most versatile actors. He began his career as a model nearly two decades ago before transitioning into acting. Since then, he has portrayed a wide range of characters in numerous television dramas and films, including comic, serious and villainous roles. His popularity soared further with the Ramadan special drama Suno Chanda, and his successful journ...
How to get into inclusive football in Australia - فٹبال ایک ایسا کھیل جس میں سب شریک ہو سکتے ہیں 30.06.2026 8:30
It’s no exaggeration when we hear that the FIFA World Cup is bringing the world together. After all, football is known as the world’s most popular sport. But football really begins on the suburban ovals and in the local clubs, with everyday players of all ages and abilities. Here’s how you can become one of them. - یہ کوئی مبالغہ نہیں جب ہم سنتے ہیں کہ فیفا ورلڈ کپ دنیا کو ایک جگہ جمع کر رہا ہے۔ آ...
Temporary relief: Fuel duty cut ends as small businesses brace for tougher months ahead - عارضی ریلیف: ایندھن ڈیوٹی میں کمی کا خاتمہ، چھوٹے کاروباروں کے لیے مزید مشکلات 30.06.2026 8:06
Salman Ahmad Baig, who runs a delivery business in the regional Wollongong area of NSW, isn't celebrating the recent dip in fuel prices. He says the relief will be short-lived, with the 32-cent fuel duty relief ending today and 16 cents returning to bowser prices from tomorrow, followed soon after by another 16-cent increase. His concerns echo a recent survey of small businesses, which found that...
مختصر خبریں : منگل 30 جون 2026 30.06.2026 5:14
آسٹریلیا اور وانواتو کے درمیان معاہدے کے معاشی فوائد، زلزلے سے متاثرہ وینزویلا میں امدادی کارروائیوں کو لاحق بارش کا خطرہ، اور فٹبال کی دنیا سے ایک اہم خبر کہ پیراگوئے نے جرمنی کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ہے _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام س...
Tax Season 2026: Could this information help first-time tax claimants? - ٹیکس سیزن 2026: یہ معلومات پہلی بار ٹیکس کلیم کرنے والوں کے لئے مددگار ہو سکتی ہے؟ 30.06.2026 6:24
For everyone in Australia, the experience of lodging a tax return for the first time can be different. Junaid Tahir, based in Wollongong, lodged his first tax return last year. What was his experience like, and were there things he discovered during the process that he did not know beforehand? - آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے...
Can nature help tackle loneliness? - کیا قدرتی ماحول تنہائی میں کمی کا باعث ہو سکتے ہیں؟ 29.06.2026 7:00
In a recent study of LGBTQIA+ asylum seekers and refugees, nature was used not just as a meeting place, but as an environment where participants felt safe without being questioned or judged. - ایک حالیہ مطالعے میں، جو LGBTQIA+ پناہ گزینوں اور مہاجرین کے بارے میں تھا، قدرتی مقامات کو نہ صرف ملاقات کی جگہ کے طور پر استعمال کیا گیا، بلکہ اُس کو ایسے ماحول کے طور پر بھی استعمال کیا گیا جہاں پناہ گزینو...
مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026 29.06.2026 5:18
آسٹریلیا کے تعمیرات اور بلڈنگ کے سیکٹر کی ایک صنعتی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جون 2029 تک 1.2 ملین نئے مکانات بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ ہدف قومی ہاؤسنگ معاہدے کے تحت حکومت کی تمام سطحوں کے ذریعہ طے پایا تھا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,...
SBS On Demand features dramas and films from around the world, along with the documentary “The Last Goodbye” - SBS On Demand پر دنیا بھر کے ڈرامے، فلمیں اوراس سہ ماہی کی منفرد ڈاکومنٹری ’’ دی لاسٹ گُڈ بائے‘‘ 29.06.2026 6:10
SBS On Demand is a platform where you can watch global entertainment content. It also features Pakistani, Bollywood Hindi, and Punjabi films, documentaries, and dramas. Those familiar with Urdu and Hindi can also enjoy Bollywood cinema. The films and dramas available on SBS On Demand for viewers to enjoy include English-language films and documentary series, such as Ray Martin’s “The Last Goodbye”...
What will Pakistan, the key mediator in the US–Iran talks, gain beyond 'thanks and appreciation”? - امریکہ ۔ ایران مذاکرات کے اہم ثالث پاکستان کو ’’شکریہ اور تعریف‘‘ کے علاوہ کیا ملے گا؟ 26.06.2026 7:29
Pakistan has played an important role as a mediator or facilitator in backchannel and diplomatic communication between the United States and Iran, and this role has been widely praised internationally by both sides. In this context, the question arises: beyond a simple “thank you” or formal appreciation, can Pakistan expect potential political and diplomatic gains in return? Pakistani anchor and j...
پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا 26.06.2026 4:51
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ جانئے کس طرح ای...
مختصر خبریں : جمعہ 26 جون 2026 26.06.2026 5:19
وینزویلا کے دارلحکومت کراکس سمیت ملک کے شمالی حصے میں آنے والے دو شدید زلزلوں کے بعد علاقے کے شہریوں کے بارے میں خدشات سامنے آ رہے ہیں امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ ہے کہ اس آفت میں تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کے...
امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی 26.06.2026 8:52
آسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے...
اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی 26.06.2026 6:34
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” ک...
مختصر خبریں : جمعرات 25 جون 2026 25.06.2026 4:57
آج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر ک...
پاکستان میں منفرد سبیل، جہاں پانی کے ساتھ پودا بھی دیا جاتا ہے 25.06.2026 5:25
محرم الحرام ہمیں قربانی، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے، اسی جذبے کو عملی شکل دیتے ہوئے کچھ پاکستانی نوجوانوں کی ایک ٹیم نے ایک منفرد سبیل کا اہتمام کیا ہے، جو روایتی سبیل سے ہٹ کر نہ صرف پیاس بجھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ماحول دوستی کا پیغام بھی دے رہی ہے۔ اس سبیل پر آنے والے ہر شخص کو ایک پودا تحفے میں دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے حصے کا درخت لگا کر ماحول کو سرسبز بنانے میں کردار ادا کرے۔ جانئے ک...
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 24.06.2026 3:57
فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ا...
مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026 24.06.2026 5:34
توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی...
روایات کی زنجیریں توڑ کر تھر کی خواتین ڈمپر ڈرائیور بن گئیں 24.06.2026 5:03
آج آپ کو ان بہادر خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے روایتی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی ایک نئی پہچان بنائی۔ اگرچہ یہ خواتین بنیادی تعلیم سے محروم رہیں، لیکن حوصلے، محنت اور عزم کے اعتبار سے کسی سے کم ثابت نہیں ہوئیں۔ سندھ (پاکستان) کے ضلع تھر میں کوئلے کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد نہ صرف علاقے کی معیشت میں تبدیلی آئی بلکہ مقامی خواتین کی زندگیوں میں بھی ایک مثبت انقلاب برپا ہوا۔ ان خواتی...
The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ 23.06.2026 7:16
In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and b...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.