SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
¿Dónde escuchar?
Podcasts en la app Replaio Radio Muy prontoLos podcasts llegarán muy pronto a la app. Instálala ahora y sé el primero en descubrir una forma totalmente nueva de vivir los podcasts
Episodios
مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا 10.07.2026 3:19
فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل...
ہفتہ رفتہ: جمعہ 10 جولائی 2026 10.07.2026 6:57
بھارتی وزیر اعظم کی میلبرن آمد احتجاج اور استقبال ساتھ ساتھ ، اتحاد اور حکومت دونوں نے بحرالکاہل میں چین کے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے اور ایران اور امریکہ کے درمیان مشرق وسطی میں حملوں کی تبادلہ پر بین لاقوامی برادی ی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا این...
اسپورٹس راونڈ اپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی 10.07.2026 6:49
آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیا اور بابر اعظم ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
Network outage: What to do if you can't reach Triple Zero - نیٹ ورک بندش کے دوران ٹرپل زیرو کال نہ ملے تو کیا کریں؟ 09.07.2026 13:52
In light of recent telecommunications outages, telecommunications engineer Muhammad Umar Manzoor, who has more than 20 years of industry experience, told SBS Urdu how emergency calls—particularly to Triple Zero—can be affected during network disruptions, and what steps Australians can take to protect themselves and their loved ones in an emergency. - حالیہ ٹیلی کام آؤٹیجز کے پیش نظر، بیس سال کے تج...
مختصر خبریں: جمعرات 09 جولائی 2026 09.07.2026 5:38
آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجو...
پولیس کی وردی سے جونیئر مسٹر یونیورس تک، اطہر جہان کی کامیابی کی کہانی 09.07.2026 4:55
کہانی ایک ایسے نوجوان کی کہ جس نے اپنے پہلے ہی بین الاقوامی مقابلے میں جونیئر مسٹر یونیورس کا اعزاز جیت کر دنیا کو حیران کر دیا۔ سندھ پولیس (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر اطہر جہان نے تھائی لینڈ میں منعقدہ مسٹر یونیورس 2026 چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف پاکستان کا پرچم بلند کیا بلکہ یہ ثابت کر دیا کہ عزم، محنت اور مستقل مزاجی کے سامنے کوئی خواب بڑا نہیں ہوتا۔ ایک عام پاکستانی نوجو...
Playing against prejudice: The community sports team fighting homophobia and transphobia - تعصب کے خلاف کھیل: کمیونٹی اسپورٹس ٹیم جو وموفوبیا اور ٹرانس فوبیا کا مقابلہ کر رہی ہے 09.07.2026 7:09
For over 40 years, the Flying Bats Football Club has been a safe space for LGBTIQ+ women and non-binary people. But the recent spotlight on transgender athletes has triggered a spate of misinformation targeting their teams. - چالیس سال سے زائد عرصے سے، فلائنگ بیٹس فٹبال کلب LGBTIQ+ خواتین اور نان بائنری افراد کے لیے ایک محفوظ جگہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر توجہ نے ان کی ٹیموں...
Jugni Chaudhry’s award-winning art blends tradition, innovation and recycled materials - خطاطی سے مجسمہ سازی تک: جُگنی چوہدری کا جدت اور روایت سے جڑا منفرد فن 09.07.2026 15:23
Jugni Chaudhry is an award-winning multidisciplinary visual artist whose work bridges traditional calligraphy and contemporary, sustainable art forms. Through personal narratives, spiritual symbolism, and recycled materials, her work creates a visual dialogue connecting the past with the future. Know more in this podcast. - جگنی چوہدری ایک کثیرالجہتی وزیول آرٹسٹ یا بصری فنکارہ ہیں جن کا کام روایتی...
Artificial intelligence won't eliminate jobs but will create new opportunities: Dr Kamran Shaukat - مصنوعی ذہانت ملازمتیں ختم نہیں کرے گی بلکہ نئے مواقع پیدا کرے گی: ڈاکٹر کامران شوکت 09.07.2026 8:59
Dr Kamran Shaukat, a Senior Lecturer at Torrens University, says artificial intelligence (AI) is rapidly transforming the world of work. However, he believes AI is not only eliminating some jobs but also creating new employment opportunities. In this interview, he discusses the benefits, challenges and safe use of AI for everyday people. - ٹورنس یونیورسٹی کے سینئر لیکچرر ڈاکٹر کامران شوکت کا کہنا...
ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی 08.07.2026 4:37
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام آٹھ ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ ارجنٹینا نے مصر کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر آخری کوارٹر فائنل جگہ حاصل کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام...
مختصر خبریں: بدھ 08 جولائی 2026 08.07.2026 5:25
ترکیہ میں نیٹو رہنماؤں کا اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کا نیٹو ممالک سے دفاع کا بوجھ اٹھانے پر زور۔ آسٹریلیا کے فیصلوں سے عالمی بحرانوں اور کھیلوں کی خبروں تک , اہم خبریں ایک نظر میں: Telstra سروس مسائل، عالمی سیاست اور ورلڈ کپ کے یادگار مقابلے _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طری...
پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید 08.07.2026 6:57
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ہفتہ وار دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مہاجرین کی اسمبلی نشستوں سے شروع ہونے والا تنازعہ ختم نہیں ہوسکا۔ امریکا ایران ثالثی کے بعد پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں ہے۔ _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, &nbs...
آسٹریلیا میں آزادی اظہار اور ذرائع ابلاغ کی آزادی کے کیا معنی ہیں اور یہ پاکستان سے کتنا مختلف ہے؟ 08.07.2026 13:36
نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, ارد...
Pakistan's first wire mesh artist, Sajid Ameeri, creates incredible works of art from metal mesh - جالیوں سے ناقابل یقین فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا ’وائر میش آرٹسٹ‘ ساجد امیری 08.07.2026 7:22
The towering mountains of Gilgit-Baltistan, Pakistan, are known not only for their breathtaking natural beauty but also for producing artists of extraordinary talent. One such artist is Sajid Ameeri, who has carved out a unique identity by transforming ordinary wire mesh—commonly used in household windows—into his artistic medium. As Pakistan's only wire mesh artist, he is creating remarkable work...
Love comes at a price in Australia: partner visa fees rise, waiting times grow. - آسٹریلیا میں محبت کی قیمت: مہنگا پارٹنر ویزا اور انتظار طویل تر 08.07.2026 11:09
As of 1 July, the partner visa application fee has increased by 25 per cent, reaching A$11,710. SBS Urdu spoke to couples who are forced to wait not just months, but years, to be reunited with their loved ones. - یکم جولائی سے پارٹنر ویزا کی فیس میں 25 فیصد اضافے کے بعد اب یہ فیس 11,710 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایس بی ایس اردو نے ان جوڑوں سے بات کی جو اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے مہینوں نہیں بلکہ سالوں...
2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں 07.07.2026 9:48
The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census f...
مختصر خبریں: منگل 07 جولائی 2026 07.07.2026 5:55
مزید آسٹریلوی سیاستدانوں کا چین کی جانب سے بحر الکاہل میں داغے گئے میزائل پر ردعمل، وینزویلا میں دو زلزلوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ اور فٹبال میں فولارن بالوگون کے ریڈ کارڈ پابندی کے خاتمے کی تحقیقات کے مطالبات۔ _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS...
مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟ 06.07.2026 12:55
آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پر...
مختصر خبریں : پیر 06 جولائی 2026 06.07.2026 5:11
میٹا نے 2025 میں فیکٹ چیکنگ کے عمل کو ختم کرنے کا دفاع کیا ہے، حالانکہ اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی کی قابل نفرت مواد کی ہٹانے کے عمل میں نمایاں کمی آئی ہے جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈر...
One room, modern technology and a bright future — A virtual education mission from Adelaide to Pakistan - ایک کمرہ، جدید ٹیکنالوجی اور ہزاروں بچوں کا روشن مستقبل - ایڈیلیڈ سے پاکستان تک ایک ورچوئل تعلیمی مشن 06.07.2026 11:48
The Advantage Digital Learning System (EDLS) is a digitally operated One Room School Houses (DOORS) network project. Based in Adelaide, Faisal Bin Badar leads this organisation. He says the model ensures children’s education with active parental involvement, even in low-resource settings. More details are shared in this podcast. - پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں ایک فلاحی ادارہ جدید ڈیجیٹل نظام کے ذ...
Will new gun laws make Australians safer? - کیا اسلحہ قوانین آسٹریلیا کو محفوظ بنائیں گے؟ 03.07.2026 8:29
There are over 4 million privately-owned guns legally registered in Australia — more than ever before. How they're regulated has again come under scrutiny following the Bondi terror attack. - آسٹریلیا میں 4 ملین سے زائد نجی ملکیت والے ہتھیار قانونی طور پر رجسٹرڈ ہیں جو کہ پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ بونڈائی دہشت گرد حملے کے بعد ان کے نظم و نسق پر دوبارہ نظرثانی کی جا رہی ہے۔
پرتگال نے کروشیا کے دل توڑ دیے، اسپین بھی راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا 03.07.2026 3:15
پرتگال نے لوکا موڈرچ کے الوداعی ورلڈ کپ میچ میں کروشیا کو شکست دے دی، اسپین نے آسٹریا کو باآسانی ہرا دیا، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹ...
ہفتہ رفتہ :جمعہ 03 جولائی 2026 03.07.2026 6:23
ایران نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک تازہ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کو تہران کے مقرر کردہ راستوں پر عمل کرنا چاہیے بصورت دیگر ان بحری جہازوں کو اس کے فوری اور شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audi...
What does the 2026 Census mean for migrants, CALD communities and newly arrived Australians? - 2026 کی مردم شماری میں کیا نیا ہوگا اور مردم شماری کی رات یا Census Night سے کیا مراد ہے ؟ 03.07.2026 5:48
Australian Bureau of Statistics national census spokesperson Emily Walter told SBS Urdu that Census Night is the official snapshot of everyone physically present in Australia, regardless of residency status. Census participation is compulsory for migrants, international students, temporary visa holders and visitors, with limited exceptions such as foreign diplomats. Learn more about the 2026 Censu...
Adelaide-based Dr Akbar Hussain honoured with Australian Space Innovator Award for space debris monitoring - ایڈیلیڈ کے ڈاکٹر اکبر حسین کے لیے خلائی کچرے کی نگرانی پر آسٹریلین اسپیس انوویٹر ایوارڈ 03.07.2026 10:02
Pakistan-born Adelaide scientist Dr Akbar Hussain has been named the Australian Space Innovator of the Year 2026 for his work in detecting space debris through the Southern Cross Outback Observatories Project (SCOOP), an initiative that is entirely self-funded. - ایڈیلیڈ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر اکبر حسین کو ان کے ادارے "سدرن کراس آؤٹ بیک آبزرویٹریز پراجیکٹ" (سکوپ) کے ذریعے خلائی کچرے کی نشاند...
Podcasts similares
Replaio no es editor de podcasts; los nombres de los programas, las portadas y el audio pertenecen a sus autores y se distribuyen a través de canales RSS públicos