SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Sufi Poetry and Muharram: A shared message of humanity and harmony in Australia - آسٹریلیا میں صوفی شاعری اور محرم: ہم آہنگی کا مشترکہ پیغام 23.06.2026

Sydney-based poet and community figure Abbas Raza Alvi reflects on how Sufi poetry and the message of Muharram promote love, respect, justice and compassion that can bring diverse communities closer in multicultural Australia - عباس رضا علوی سے گفتگو، جن کے مطابق محرم اور صوفی روایت دونوں انسانیت، انصاف اور باہمی احترام کی ایسی اقدار پیش کرتے ہیں جو آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشرے کو مزید مضبوط...

مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026 23.06.2026

ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ تہران نے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ ردِعمل واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے لیے ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مقصد جوہری پروگرام اور علاقائی کشیدگی سے متعلق اختلافات کو کم کرنا ہے۔ دو...

Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ 22.06.2026

Cricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول...

If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan during the World Cup? - ماما برازیل کون ہیں اورفٹبال ورلڈ کپ کے دوران لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟ 22.06.2026

Karachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے...

مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026 22.06.2026

لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, &nb...

فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا، کینیڈا نے تاریخ رقم کر دی 19.06.2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں روز میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دوسری جانب کینیڈا نے قطر کو 6-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 4-1 سے ہرا کر گروپ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ او...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 19 جون 2026 19.06.2026

امریکہ اور ایران نے پہلے ایک عارضی معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے تاکہ جنگ کو ختم کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں یہ عبوری معاہدہ توقع سے دو سن قبل مؤثر ہو گیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)  یا اینڈرائیڈ ...

مختصر خبریں :جمعرات 18 جون 2026 18.06.2026

امریکہ اور ایران نے ایک 14 نکاتی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی فوری اور مستقل خاتمے کی ضرورت ہے جبکہ لبنان میں جنگ بندی کو بھی اس یاداشت کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری...

Do we still need rites of passage? - آسٹریلیا میں بلوغت اور جوانی کی دہلیز پر قدم: بچپن کب ختم اور بالغ زندگی کب شروع ہوتی ہے؟ 18.06.2026

Coming of age rituals have existed across cultures for thousands of years. In modern Australia, traditions that have been preserved, adapted or newly created now exist side by side. But do young people still need a meaningful way to mark the transition into adulthood? - قانونی طور پر آسٹریلیا میں 18 سال کی عمر میں انسان بالغ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض ریاستوں اور علاقوں میں بچوں پر 10 سال کی عمر س...

فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی نے تاریخ رقم کر دی، ایمباپے اور ہالینڈ بھی چھا گئے 17.06.2026

ورلڈ کپ کے چھٹے روز ریکارڈز قائم ہوئے اور سپر اسٹار کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیونل میسی چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور اس تاریخی موقع کو ہیٹ ٹرک کے ساتھ یادگار بنا دیا، جبکہ کیلیان ایمباپے اور ارلنگ ہالینڈ نے بھی دو، دو گول کرکے اپنی ٹیموں کو متاثر کن فتوحات دلائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ...

مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026 17.06.2026

پالین ہینسن کے نیشنل پریس کلب سے پہلے خطاب میں ایک احتجاجی بینر کے ذریعے خلل ڈالا گیا۔اپنی تقریر میں پالین ہینسن نے اعلان کیا کہ وہ ایس بی ایس کو ختم کرنا چاہتی ہیں ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند نہیں کرتا تو اسے ایرانی مسلح افواج کی جانب سے سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک م...

امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے 17.06.2026

امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے۔ بجٹ پر حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا لیکن چار نومنتخب اراکین اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پنجاب میں وزیر خزانہ کی بجت تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان کے...

How do charities and individual fundraisers work in Australia? - خیراتی ادارے اور انفرادی طور پر فنڈ جمع کرنے والے آسٹریلیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟ 16.06.2026

What are the rules around raising money and charities? How can you ensure you don't get scammed? Here is what you need to know if you're donating, raising money yourself or launching an online crowdfunding appeal. - کسی کی مدد کے لئے پیسے جمع کرنے اور خیراتی اداروں کے بارے میں کیا اصول ہیں؟ آپ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو دھوکہ نہ دیا جائے؟ اگر آپ چندہ دے رہے ہیں، خود رقم جمع کر رہے ہیں یا آن...

مختصر خبریں: منگل 16جون 2026 16.06.2026

جی سیون ممالک کے رہنما آج اور کل فرانس میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یورپی ممالک پہلے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی حمایت کر چکے ہیں، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا...

مختصر خبریں : پیر 15 جون 2026 15.06.2026

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں مختلف محاذوں پر تصادم کے فوری اور مستقل خاتمے کی تصدیق کر دی ہے جو آج رات سے شروع ہوگا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کیا، جس میں یہ کہا کہ مذاکرات اگلے ساٹھ دن تک جاری رہیں گے، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدے کی کسی بھی طرح خلاف ورزی کی گئی تو تہران بدلہ لے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی...

خوش قسمتی ہے کہ ہر طرح کےکردار ادا کیے: ثاقب سمیر 15.06.2026

ثاقب سمیر تھیٹر ، ٹیلی ویژن، اور کے مقبول اداکار ہیں۔ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کیا اور پھر ٹیلیویژن پر کامیڈی سے لے کر منفی کردار کیے۔ اداکاری کے ساتھ ثاقب اسکرپٹ رائٹنگ میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ای...

How did an Australian family lose their nine-year-old daughter in alleged police crossfire in Pakistan? - چکوال فائرنگ واقعہ میں بیٹی کی ہلاکت کیسےہوئی؟والد عدیل احمد کی زبانی سُنیے 14.06.2026

While travelling in Pakistan, an Australian family was allegedly robbed before becoming caught up in a police operation targeting suspected dacoits. Father Adeel Ahmed and his son were injured, while his nine-year-old Australian-born daughter, Hania, an Australian citizen, was fatally shot after police allegedly mistook the family for the suspects. Pakistani authorities have ordered a high-level i...

فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی دن میکسیکو اور جنوبی کوریا فاتح قرار 12.06.2026

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور جمہوریہ کوریا نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا، جبکہ آسٹریلوی فٹبال ٹیم (ساکروز) اتوار کو ترکیہ کے خلاف گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ کی تیاریوں میں مصروف ہے جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیو...

Can Horizon Europe transform manufacturing and education in Australia? - یورپ کے ساتھ اشتراک: کیا آسٹریلیا کی مینوفیکچرنگ اور تعلیم بدل سکتی ہے؟ 12.06.2026

Australia’s entry into the European Union’s Horizon Europe research and innovation program is being hailed as a major opportunity for the country’s manufacturing, education and research sectors. Experts say the real value lies not only in funding, but in access to world-leading industrial and academic networks. - آسٹریلیا نے یورپی یونین کے بڑے تحقیقی پروگرام Horizon Europe میں شمولیت اختیار کر لی...

Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟ 12.06.2026

Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad Ali, partner and senior accountant at a Sydney-based tax and accounting firm, says that understanding the rules and preparing in advance can help taxpayers lodge better tax returns. Learn more in this p...

ہفتہ رفتہ: جمعہ 12 جون 2026 12.06.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران پر منصوبہ بند فوجی حملے منسوخ کر دیے ہیں، دعویٰ کرتے ہوئے کہ تہران کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کی منظوری دی گئی ہے، اور یہ کہ ایک وسیع تر علاقائی معاہدہ قریب ہے جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہمار...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا بخار پاکستانی شائقین پر بھی چڑھ گیا 12.06.2026

بنگلہ دیش نے اپنی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی , پاکستان نے 74 سال بعد فٹبال کا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا , اسٹیڈیم گونجتے رہے، پرچم لہراتا رہا؛ پاکستانی چچا کرکٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کے...

مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026 11.06.2026

امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر "زور دار" ہوگی اور صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ حملے ایران کی طرف سے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے مبینہ واقعے کا مزید جواب ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا...

مٹی کے ڈھیر سے شاہکار تک، ٹنڈو اللہ یار کے لکھمن داس کی غیرمعمولی داستان 11.06.2026

پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے صوبے سندھ کے ایک چھوٹے شہر ٹنڈو اللہ یار سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت فنکار لکھمن داس نے محدود وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود مجسمہ سازی کے فن میں اپنی الگ پہچان بنالی ہے۔ مٹی کے بے جان ڈھیروں کو انسانی چہروں اور شخصیات کی شکل دینے والے لکھمن داس سابق وزیراعظم عمران خان، بینظیر بھٹو اور قائداعظم محمد علی جناح سمیت متعدد معروف شخصیات کے مجسمے تیار کر چکے ہی...

As women linked to ISIS return, how does Countering Violent Extremism (CVE) work in Australia? - ISIS سے منسلک خواتین کی واپسی، آسٹریلیا میں کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم (CVE) کیسے کام کرتی ہے؟ 11.06.2026

The return of 32 women and children from Syria, who are linked to the self-proclaimed Islamic State group, has prompted concerns around community safety and discussions around mandatory Countering Violent Extremism (CVE) activities for at-risk individuals. - شام سے 32 خواتین اور بچوں کی واپسی، جو خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ گروپ سے منسلک ہیں، نے معاشرتی تحفظ کے حوالے سے خدشات کو بڑھایا ہے۔ اس کے ساتھ ہ...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.