SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

‘The perfect storm’: Why One Nation is so popular right now - کیا "ون نیشن" کی بڑھتی مقبولیت آسٹریلین ملٹی کلچرزم کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے؟ 23.04.2026

Pauline Hanson's One Nation Party is enjoying unprecedented popularity in the polls. What does the party's rise mean for social cohesion? - پولین ہینسن کی ون نیشن پارٹی پولز میں بے مثال مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ پارٹی کے عروج کا سماجی ہم آہنگی کے لیے کیا مطلب ہے؟

مختصر خبریں : بدھ 22 اپریل 2026 22.04.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا. ایرانی پارلیمان کے رکن نے امریکا کے ساتھ مذاکرات “ کو غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔

پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار 22.04.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا، جبکہ فوجی تیاری اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ جنگ بندی کی کوئی حتمی مدت مقرر نہیں، اور ایران نے امریکا پر خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

The overlooked story: Aboriginal and Torres Strait Islander service on ANZAC Day - نظر انداز کی گئی کہانی: اینزیک ڈے پر ابوریجنل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر کی خدمت 21.04.2026

Each year Australians gather on ANZAC Day to remember those who served in wars, conflicts and peacekeeping missions. But whose stories are we remembering? Are there stories we don’t always hear? In this episode we explore an important part of Australia’s history that has often been overlooked—the service of Aboriginal and Torres Strait Islander peoples. - ہر سال آسٹریلین لوگ اینزیک ڈے پر جمع ہوتے...

مختصر خبریں: منگل21 اپریل 2026 21.04.2026

آسٹریلیا کے وزیر خزانہ جم چالمرز نے کہا ہے کہ ایران بحران کے اثرات ملکی معیشت پر نمایاں ہوں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتیں مہنگائی میں اضافہ کریں گی اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کریں گی، جبکہ روزگار کے مواقع بھی دباؤ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ حکومت آئندہ بجٹ میں اخراجات کو متوازن رکھنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، خاص طور پر بڑے فلاحی پروگرامز کے اخراجات پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔

امریکہ میں ایک اور دل دہلا دینے والی اجتماعی فائرنگ — 8 بچوں کی ہلاکت کے بعد غم و غصہ 20.04.2026

امریکہ میں گھریلو تشدد کے خلاف مؤثر اقدامات اور مزید وسائل کی فراہمی کے مطالبات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ یہ مطالبات اُس ہولناک واقعے کے بعد سامنے آئے ہیں جسے دو برس سے زائد عرصے میں ملک کی مہلک ترین اجتماعی فائرنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں ایک مسلح شخص نے آٹھ بچوں کو گولی مار کر قتل کر دیا، جس کے بعد پولیس کی فائرنگ سے وہ خود بھی ہلاک ہو گیا۔

Australia's Niue Island Community Honours ANZAC Pioneers - آسٹریلیا کی نیوئے آئی لینڈ کمیونٹی اینزیک کے پیش روؤں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے 20.04.2026

Forgotten ANZACs from the Pacific Island of Niue. Descendants recall the tragedy filled journey of 150 volunteers, from an isolated tropical atoll, who were thrust into the cauldron of World War I. - بحر الکاہل کے اینزک جزیریرے نیوئے کے 150 افرد کی نسلیں اپنے ان بھولے بسرے آباو اجداد کو یاد کرتی ہیں جو ایک گرم اور مرطوب علاقے سے ایسے تکلیف دہ سفر پر روانہ ہوئے جس نے انہیں جنگ عظیم اول کی بھٹی میں...

مختصر خبریں: پیر 20 اپریل 2026 20.04.2026

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے خلیجِ عمان میں ایک ایرانی مال بردار جہاز کو اُس وقت قبضے میں لے لیا جب وہ بحری ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق جہاز کے عملے نے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز کی جانب سے دی جانے والی متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا، جس کے بعد امریکی بحریہ نے جہاز کے انجن روم کو نشانہ بنا کر اسے ناکارہ بنا دیا۔ بعد ازاں امریکی میرینز...

Future of Engineering in Australia and Regional towns: Are there jobs for engineers? - آسٹریلیا اور ریجنل علاقوں میں انجینرنگ کا مستقبل: کیا انجینئرز کے لئے ملازمتیں موجود ہیں؟ 20.04.2026

The engineering sector in Australia is currently going through a number of challenges, however there are still employment opportunities for skilled engineers in a variety of industries, especially in regional areas where development projects are progressing rapidly. A panel discussion with engineers working at Darwin highlighted the issues facing the sector, the need for skills and future possibil...

The old politics of blaming refugees: insights from Dunya Aslam Khan’s 20 years on the frontlines - مہاجرین کو سیاسی قربانی بنانا: دنیا اسلم خان کے بیس سالہ کیرئیر کا آنکھوں دیکھا حال 17.04.2026

After two decades working with displaced families, Dunya Aslam Khan has witnessed the human cost of conflict, climate crises, and forced migration up close. Her experience reveals a troubling pattern: while refugees flee unimaginable loss, their stories are often reshaped into political talking points — from global flashpoints to national debates in countries like Australia. - آسٹریلیا کا شمار دنی...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 17 اپریل 2026 17.04.2026

وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا نے 100 ملین لیٹر اضافی ڈیزل درآمدات حاصل کر لی ہیں۔ وزیر اعظم نےملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم کے ساتھ رسمی مذاکرات کے لیے کوالالمپور میں ہیں، تاکہ تیل کے بحران کے دوران دونوں ممالک کے درمیان توانائی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ملک میں پروفیشنلز کی شدید کمی, پھر امیگریشن پر پابندیاں کیوں؟ حکومتی وزیر اینی ایلی کی گفتگو 17.04.2026

وزیر برائے ملٹی کلچرل ازم و اسمال بزنس اینی ایلی کہتی ہے کہ اگر امیگریشن کو محدود کیا جاتا ہے تو آسٹریلیا میں پہلے سے موجود افرادی قوت کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے گا- انہوں نے خاص طور پر نشاندہی کی کہ ملک کو اس وقت ڈاکٹرز، نرسز اور ایج کیئر ورکرز کی شدید ضرورت ہے-

آسٹریلیا کے کھلاڑی گلین میکسویل نے پی ایس ایل 11 میں تاریخ رقم کردی 17.04.2026

گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگز مین اور پنڈیز کے میچ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے اور پنڈیز کے بلے باز عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے اپنی 200 وکٹیں بھی حاصل کر لیں، میکسویل کا یہ پی ایس ایل کا پہلا سیزن ہے بکہ وہ اپنی جارحانہ بیٹنگ اور کارآمد باؤلنگ کے باعث دنیا کے خطرناک ترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں.

نیو ساؤتھ ویلز حکومت کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی کے قوانین غیر آئینی قرار 17.04.2026

نیو ساؤتھ ویلز کی اعلیٰ عدالت کے ایک جج نے ریاست میں احتجاج پر عائد پابندیوں سے متعلق قوانین کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

‘My Music Comes from the Soil’ : Malkoo - میں اپنی مٹی سے جڑے گیت گاتا ہوں: ملکو 16.04.2026

Punjabi singer Malkoo, visiting Australia from Pakistan, says his music resonates equally with Punjabi audiences across East and West. Rooted in culture and identity, his songs transcend borders, uniting listeners through a shared love of soil and heritage. - پاکستان سے آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے معروف پنجابی گلوکار ’’ملکو‘‘ کہتے ہیں کہ مشرقی اور مغربی دونوں جانب کے پنجابی سمجھنے والے افراد ان کی...

مختصر خبریں: جمعرات16 اپریل 2026 16.04.2026

آسٹریلیا کی آخری دو باقی رہ جانے والی آئل ریفائنریز میں سے ایک کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اور فائر ٹیمیں جیلانگ کے قریب ویوا انرجی گروپ کی سائٹ پر آگ لگنے پر ردعمل دے رہی ہیں۔ فائر اینڈ ریسکیو وکٹوریہ کے مک میک گینس کا کہنا ہے کہ آگ موگاس پلانٹ تک 30 بائی 30 مربع میٹر کے علاقے میں قابو میں رکھی گئی ہے اور کوئی کارکن زخمی نہیں ہوا

سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی 16.04.2026

مس یونیورس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی ماڈل روما ریاض اب کانز فلم فیسٹیول میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گی، ابھرتی ہوئی ماڈل اور خواتین کے حقوق کی کارکن روما ریاض عالمی ایونٹ میں اپنی شرکت کو نہ صرف انفرادی کامیابی سے تشبیہ دے رہی ہیں بلکہ وہ کہتی ہیں کہ اس ایونٹ میں میری شرکت سے وہاں موجود شرکا کو پاکستانی کلچر، خواتین کے حقوق، آزادئ اظہار اور پاکستان سے متعلق دقیانوسی خیالات...

مختصر خبریں: بدھ 15 اپریل 2026 15.04.2026

آسٹریلیا کے وفاقی وزیرِ خزانہ Jim Chalmers نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت میں حالیہ ہلچل کے اثرات سے آسٹریلیا بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ وہ آج امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ جی-20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت اور جنوبی کوریا، سنگاپور، جاپان اور چین سمیت بڑے ایندھن فراہم کرنے والے ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان 15.04.2026

سارنگی موسیقی کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک ہے، کچھ دہائیاں قبل تک پاکستان میں بھی اس قدیم اور نایاب ساز کے کئی ماہر فنکار موجود تھے، تاہم گزرتے دور کے ساتھ سارنگی نوازوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، اس معدوم ہوتے ساز کو بچانے کیلئے پاکستان میں اس وقت صرف 7 سارنگی نواز ہی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا نام استاد مظہرامراؤ بندو خان کا ہے، جو برصغیر میں عرصہ دراز سے اس ساز کو بجا ک...

Books vs screens: Are today’s parents and kids headed for a crossroads? - کتابوں کے زمانے کے والدین، اسکرین کے دور کے بچے : کیا ہم ایک دوراہے پر کھڑے ہیں؟ 15.04.2026

On one side, parents’ own childhood — a time of books, outdoor play, and simple living. On the other, their children growing up surrounded by screens, games, and a digital world. Is this gap creating a disconnect? Or is it an opportunity — for deeper understanding, better upbringing, and a brighter future? Today, we explore this question through the story of Melbourne resident Zahra Atiq. - ایک طر...

Eight people recognised for Bondi bravery - بونڈائی جنکشن چاقو حملے کے دو سال: پاکستانی سیکیورٹی گارڈ فراز طاہر اور محمد طحہٰ کے لئے بہادری کے اعزازات 15.04.2026

Eight people have been recognised for their bravery during the Bondi Junction shopping centre attack. Governor-General Sam Mostyn announced the special honours to mark the two-year anniversary. - گورنر جنرل سیم موسٹن نےبونڈائی جنکشن شاپنگ سینٹر کے واقعے کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی اعزازات کا اعلان کیا۔آٹھ افراد کو حملے کے دوران بہادری دکھانے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے،

In a polarised and digital world, can grief unite us? - SBS Examines: پولرائزڈ اور ڈیجیٹل دنیا میں، کیا غم ہمیں متحد کر سکتا ہے؟ 14.04.2026

Social media is changing how we grieve, especially following a shocking event like the Bondi terror attack. But could sharing our grief help bridge social divisions? - سوشل میڈیا ہمارے غم منانے کے انداز کو بدل رہا ہے، خاص طور پر بونڈی دہشت گرد حملے جیسے صدمہ خیز واقعے کے بعد۔ لیکن کیا ہمارا غم بانٹنا سماجی تقسیم کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

مختصر خبریں: منگل 14 اپریل 2026 14.04.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ایرانی بحری سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایران نے اس اقدام کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے نہ صرف سخت ردعمل دیا ہے بلکہ خلیج میں موجود امریکی اتحادیوں کو بھی خبردار کیا ہے۔

Hajj Pilgrims: Essential Medicines You Need to Pack - عازم حج ہیں ؟جانئے کون سی ادویات ساتھ رکھیں 14.04.2026

SBS Urdu is launching a special series for those planning to perform Hajj this year, offering key guidance on health precautions, essential medicines, and common challenges during the pilgrimage. The series will also explain the Nusuk app, elder care, travel options from Australia versus home countries, and is it possible to perform Hajj easily in the current situation in the Middle East? - ایس بی...

US–Iran talks: Is Pakistan’s mediation regaining momentum after failed Islamabad talks? - کیا 'اسلام آباد مذاکرات' کے بعد بھی پاکستان فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لا سکتا ہے؟ 14.04.2026

The Islamabad talks ended without a final agreement due to key differences over Iran’s nuclear program. While discussions were seen as constructive, no progress was made on the central issue. Does Pakistan still have a mediating role, and what options remain for the main parties? Hear insights from Deakin University researcher Dr Zahid Shahab Ahmed, who specialises in peace and security in South A...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.