SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
Tips to reduce petrol costs | Fuel in Focus - پیٹرول پر پیسے بچانے کے کچھ طریقے 05.05.2026 6:31
Rising fuel prices are putting pressure on household budgets across Australia, and for many people, it’s changing the way they travel. So what can you do to reduce your fuel costs without giving up your daily routine? Here are some simple, practical ways to save money on petrol. - ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں پورے آسٹریلیا میں گھریلو بجٹ پر دباؤ ڈال رہی ہیں، اور بہت سے لوگوں کے لیے، یہ ان کے سفر کا...
مختصر خبریں : منگل 05 مئی 2026 05.05.2026 5:18
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حملے ظاہر کرتے ہیں کہ بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس میں چھوٹے کاروباری سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ "بہت اچھی طرح سے چل رہی ہے"۔
Rising star Muqsit Shahid reaches Australia’s national baseball team. - مقست شاہد کا آسٹریلیا کی قومی بیس بال ٹیم تک رسائی کا سفر 05.05.2026 9:04
Muqsit Shahid says success in Australia is purely merit-based, with equal opportunities for all. His father, Shahid Malik, says his proudest moment will be seeing his son represent Australia in the national jersey. Stay tuned for the full podcast. - مقست شاہد کے مطابق آسٹریلیا میں ہر کامیابی صرف میرٹ کی بنیاد پر ملتی ہے، جہاں کسی بھی پس منظر سے قطع نظر سب کو برابر کے مواقع حاصل ہیں۔ مقست کے والد ش...
مختصر خبریں: پیر 04 مئی 2026 04.05.2026 4:57
ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ اگلے ہفتے کا وفاقی بجٹ ان کا اب تک کا سب سے محدود بجٹ ہوگا، جس میں بچت، اخراجات اور ٹیکس تبدیلیوں سے زیادہ ہوگی۔
What job opportunities exist for doctors and medical professionals in the Northern Territory? - نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں؟ 04.05.2026 12:32
Australia continues to face a shortage of skilled professionals across several sectors, with medicine among the most affected. What job opportunities are available for doctors and medical professionals in the Northern Territory? Listen to this podcast featuring a panel of Darwin-based doctors discussing the issue. - آسٹریلیا کو کئی شعبوں میں ماہرین کی قلت کا سامنا رہا ہے اور ڈاکٹری اور میڈیکل کا ش...
Wali Ahadi’s story: Why did the news of his police job shock some in his community? - ولی احدی کی کہانی: پولیس میں ملازمت ملنے کے خبر سن کر کمینوٹی کے کئی لوگ شاک میں آگئے! 04.05.2026 26:55
For some migrant communities, perceptions of the police force are shaped by experiences in other countries, where policing may be viewed with mistrust, influencing how the role is understood in Australia. Constable Wali Ahadi, who speaks five languages, reflects this change. His work with the New South Wales Police shows how cultural understanding plays out on the ground. Superintendent Robert Toy...
From Melbourne to the World: can feminism be reclaimed as a human rights issue? - میلبورن سے اٹھتا سوال: فیمینزم کو کیوں مرد بمقابلہ عورت سمجھا جاتا ہے؟ 01.05.2026 6:54
Today, we begin with a word that, in our times, has for some shifted from a symbol of support to something closer to criticism—even mockery: feminism. Melbourne is currently at the centre of a major global conversation on women’s rights, as Women Deliver 2026 brings together leaders, activists and policymakers from around the world. But the question is—when we look at the West and South Asia, part...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 01 مئی 2026 01.05.2026 6:16
وفاقی خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے بہت بڑے اثرات کے باوجود آسٹریلین معیشت کو جمود کا خطرہ نہیں ہے۔ جمود ایک ایسی صورت حال کو بیان کرتا ہے جب اقتصادی ترقی میں کمی کے ساتھ ساتھ بلند افراط زر واقع ہوتا ہے۔
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی 01.05.2026 6:56
مارنس لبوشین کی شاندار کپتانی حیدرآباد کنگز مین کی نظریں فائنل پر ،چین ایشین گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 4 تمغے اپنے نام کر لیے ، پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ، پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔
60 سالہ سولو موٹر سائیکل ٹریولر خاتون جو پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے اجاگر کر رہی ہیں 30.04.2026 5:51
میمونہ مرزا شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں لیکن ان کا شوق انہیں وادی وادی لئے پھرتا ہے۔ اپنی موٹر سائیکل پر ملک کا چپہ چپہ گھومنے والی میمونہ کہتی ہیں انہیں قدرتی مناظر کو اپنی آنکھ سے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔
مختصر خبریں : جمعرات 30 اپریل 2026 30.04.2026 4:50
یہود دشمنی اور سماجی ہم آہنگی کے بارے میں رائل کمیشن کی عبوری رپورٹ گورنر جنرل سام موسٹین کے حوالے کر دی گئی ہے, رائل کمیشن کا آغاز دسمبر 2025 میں بونڈائی بیچ پر ہنوکا بائی دی سی ایونٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں پندرہ افراد کی ہلاکت کیا گیا تھا
Hajj Pilgrims: How the "Nusuk App" Changed Everything - عازم حج ہیں؟ جانئے ’نسک ایپ‘ کیا ہے؟ 30.04.2026 12:28
Hajj is a unique act of worship that requires both physical and financial preparation. In this episode, we explore simple steps to make your journey smoother and avoid common challenges. Learn how the Nusuk App helps pilgrims manage permits, access key sites like the Masjid al Haram and Masjid Nabawi (PBUH), and stay organized throughout the pilgrimage. - حج مالی اور جسمانی دونوں عبادتوں کا مجموعہ...
What can be done to stop price gouging during the fuel crisis? - ایندھن کے بحران کے دوران قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کیسے روکیں؟ 30.04.2026 8:08
Fuel prices have spiked, and so have concerns and complaints about alleged price gouging. Are retailers cashing in on the crisis? - ایندھن کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، اور قیمتوں میں مبینہ حد سے زیادہ اضافے کے خدشات اور شکایات بھی بڑھ گئی ہیں۔ کیا ریٹیلرز بحران سے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟
مختصر خبریں : بدھ 29 اپریل 2026 29.04.2026 5:38
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھنے کا فیصلہ، لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی جاری, ناردرن ٹیریٹری میں لاپتا پانچ سالہ بچی کی تلاش جاری.قطری وزارتِ خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی امریکہ اور ایران میں ثالثی کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
اسپیشل افراد کیلئے پاکستانی کی پہلی جدید اور کم لاگت ٹرائی رائیڈ بنانے والا معذور انجینئر 29.04.2026 7:41
ایک پاکستانی الیکڑیکل انجیئر اشتیاق احمد انصاری نے ایک حادثے میں اپنے جسم کا نچلا حصہ کھو دیا تاہم اپنی تکلیف کو اپنی ہمت میں بدلتے ہوئے اشتیاق احمد نے یورپیئن ٹیکنالوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائی رایئڈ یعنی کہ الیکڑیکل پاور سے چلنے والی وہیل چیئرانتہائی کم لاگت میں بنا کر سب کو حیران کردیا ۔
Chatori Club: Meals That Turn Into Meaningful Moments - ’’چٹوری کلب‘‘ صرف کھانا نہیں دل کی باتیں کرنے کا بہانہ 29.04.2026 8:26
"Chatori Club", a community initiative founded by nine women, is redefining the role of social gatherings by combining food with open, supportive conversation. Designed as an inclusive platform, the club welcomes women from diverse backgrounds to connect, and share experiences, in a safe environment. - ’’چٹوری کلب‘‘ نو خواتین پر مشتمل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے دروازے ہر خاتون کے لئے کھلے ہیں ، ک...
مختصر خبریں: منگل 28 اپریل 2026 28.04.2026 4:49
آسٹریلیا کے ایندھن کے ذخائر کو دوگنا سے زیادہ کر کے 60 دن تک طلب کو پورا کیا جائے گا، جو اتحاد کی ایک نئی تجویز کے تحت ہے جس کا مقصد عالمی رکاوٹوں کے دوران فراہمی کو مضبوط کرنا ہے۔
Australia’s multicultural harmony has impressed us, say Noman Ijaz and Bushra Ansari. - آسٹریلیا میں ملٹی کلچرل کمیونیٹیز کی ہم آہنگی نے ہم سب کومتاثر کیا: نعمان اعجاز اور بشریٰ انصاری 28.04.2026 7:49
Famous Pakistan icons Noman Ijaz and Bushra Ansari say they received immense love in Australia’s multicultural society not only from the Pakistani community but also from the Indian community, describing it as a beautiful example of art beyond borders. - آسٹریلیا کی ملٹی کلچر سوسائٹی میں نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی کمیونٹی نے بھی انہیں بے پناہ محبت دی، جو فن کی سرحدوں سے بالاتر ایک خوبصورت مثال ہے...
Australian teacher Annie Aali shares why Australian schools focus on the wholistic approach - آسٹریلیا کا تعلیمی نظام باقی دنیا سے مختلف کیوں؟ جانئے آسٹریلیا میں سیکنڈری اسکول ٹیچر عینی عالی کی زبانی 28.04.2026 14:12
Australian secondary school teacher Annie Aali is bringing the classroom to social media. Passionate about moving beyond grades, she shares insights into teaching approaches that nurture curiosity, wellbeing, and real-world skills. In an exclusive interview with SBS Urdu, Annie opens up about what sets Australia’s education system apart and why focusing on the “whole child” is more important than...
پورٹ آرتھر سانحے کے30 سال: کیا آسٹریلیا میں اسلحہ کنٹرول کے حوالے سے کافی اقدامات کئےجا رہے ہیں؟ 27.04.2026 7:07
28 اپریل 1996 کو تسمانیہ کے شہر پورٹ آرتھر میں فائرنگ کے واقعے میں 35 افراد کی ہلاکت نے پورے آسٹریلیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا جس کے بعد جان ہارورڈ کی اس وقت کی حکومت نے اسلحے کے کنٹرول کے نئے قوانیں متعارف کروائے۔ اس واقعے کے لگ بھگ 30 سال بعد دسمبر میں بونڈائی حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے۔جس نے اسلحہ کنٹرول کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ۔ اسلحہ کنٹرول کے حامیوں کا کہنا ہے کہ کمیونٹی میں اسلحے کی تعداد م...
مختصر خبریں: پیر 27 اپریل 2026 27.04.2026 5:21
آسٹریلیا کو اس ہفتے ایران کی جنگ کے معیشت پر اثرات کے بارے میں پہلی بار واضح تشریح ملے گی، اور تازہ ترین مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے جائیں گے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ مارچ میں مہنگائی میں اضافہ ممکن ہے
ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 اپریل 2026 24.04.2026 5:04
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے. وفاقی حکومت نے آسٹریلین کمپنیوں کے لیے مزید ڈیزل کی فراہمی یقینی بنا لی ہے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی امید کرتے ہیں کہ 150 ارب ڈالر [[90 ارب یورو]] کا یورپی یونین قرض پیکج روس کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا۔
For Gen Z, dumb phones and CDs are the winners as they return to analog - جنریشن زی کی ماضی کی طرف واپسی: نوجوانوں میں ایک بار پھر ڈمب فونز اور سی ڈیزکی مقبولیت کی کیا وجہ ہے؟ 24.04.2026 7:18
Analog devices are making a comeback with the most tech-savvy, plugged in generation of all time - Gen Z. Why are Gen Z using tech from a time they don't remember? - اینالاگ ڈیوائسز ایک بار پھر مقبول ہو رہی ہیں، یہاں تک کہ سب سے زیادہ ٹیکنالوجی سے جڑی ہوئی نسل، جنریشن زی میں بھی۔ آخر کیوں وہ لوگ ایسی ٹیکنالوجی اپنا رہے ہیں جس کا زمانہ انہوں نے دیکھا بھی نہیں؟
مختصر خبریں: جمعرات 23 اپریل 2026 23.04.2026 4:41
وزیر اعظم انتھونی البانیز نے آج قومی کابینہ اجلاس سے قبل سخت ایندھن پابندیوں کی توقعات کو کم کر دیا ہے۔ یہ تیسری بار ہے کہ وزیر اعظم نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد ریاستی اور علاقائی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ یہ اجلاس آسٹریلیا کی تمام ریاستوں اور علاقوں کو توانائی کی فراہمی کی سپلائی چین کی تازہ معلومات حاصل کرنے اور ایندھن کے بحران کے ردعمل کو مربوط کرنے کا موقع فراہم ک...
مشکل مگر ناگزیر, این ڈی آئی ایس اصلاحات، اخراجات میں کمی اور فراڈ کے خلاف بڑا اقدام 23.04.2026 7:14
وفاقی حکومت نے نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم (NDIS) میں ایک بڑی اصلاحات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد 50 ارب ڈالر کے اس پروگرام میں فراڈ اور بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنا ہے-ا گرچہ معذور افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والے حلقوں نے اصلاحات کے کچھ پہلوؤں کا خیرمقدم کیا ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ سپورٹ میں ممکنہ کٹوتیوں اور اہلیت کے نئے معیار کے حوالے سے مزید وضاحت ضروری ہے۔ ان خدشات کا اظہار بھی کیا جا...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.