SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1642 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Oct 2, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android almost 10M downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

پاکستان رپورٹ: حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ 04.12.2024

تحریک انصاف کارکنان کی ہلاکت کے بڑے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ جبکہ حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران فسادات کی تحقیقات کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کاروائی چھٹی بار ملتوی کردی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہ...

دفتری پارٹی کے وہ رویے جن کے باعث آپ ملازمت کھو سکتے ہیں 03.12.2024

جب چھٹیوں کا سیزن قریب آرہا ہو تو مشکل ہوتا ہے کہ آپ پارٹی، چھٹیوں اور تقریبات کے بارے میں نہ سوچیں۔ ساتھ ہی دفاتر کی کرسمس پارٹی کا بھی وقت ہوتا ہے۔ لیکن ایسی دفتری پارٹیز جن میں بے تکلف ماحول میں شراب کی فراوانی ہو وہاں کچھ لوگ اپنی فیصلہ سازی کی قوت کھو دیتے ہیں۔ یہ جاننا اہم ہے کہ آفس پارٹیز یا آجر کی طرف سے منعقدہ پارٹیز پر بھی دفاتر کے قوانیں لاگو ہوتے ہیں جن کی خلاف ورزی سے آپ کی ملازمت خطر...

ڈیفنس فورس اصلاحات: فوجیوں کے جرائم کو سویلین ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے گا 03.12.2024

وفاقی حکومت نے حالیہ اورسابق فوجیوں کی خودکشی کے تین سالہ رائل کمیشن پر اپنا باضابطہ جواب جاری کر دیا ہے۔ کمیشن کی تقریبا تمام سفارشات کو قبول کر لیا گیا ہے اور وزیر دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج میں جنسی تشدد کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔

نیوز فلیش:03 دسمبر 2024 کی مختصر خبریں 03.12.2024

حلب میں پھنسے ہوئے خاندان کے بارے میں آسٹریلینز فکرمند اور معذور افراد کے عالمی دن پر معذور قیادت کو تسلیم کیا گیا۔

Understanding Indigenous knowledge of weather and seasons - موسم اور آب وہوا کی انڈیجنس معلومات کو سمجھیں 03.12.2024

You’re probably familiar with the four seasons—Summer, Autumn, Winter, and Spring—but did you know that First Nations people have long recognised many more? Depending on the location, some Indigenous groups observe up to six distinct seasons each year. - آپ شاید چار موسموں سے واقف ہوں گے—گرما، خزاں، سرما اور بہار—لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فرسٹ نیشنز کےلوگ ایک طویل عرصے سے موسم کے مختلف انداز پہچانت...

Navigating hard talks on important life matters of will and power of attorney - وصیت اور مختار نامہ جیسے موضوعات پر مکالمہ کیوں ضروری ہے؟ 03.12.2024

Discussing sensitive topics like wills, power of attorney, and funeral planning can be difficult for immigrants in Australia. Learn how organizations such as the South Asian Muslim Association of Australia assist elders and their families in navigating these challenging conversations and managing important life decisions like wills and power of attorney. - عمومی طور پر آسٹریلیا کے تارکینِ وطن میں...

Where's the harm? Experts, tech giants react to Australia's social media ban for under 16s - کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا کی پابندیاں، نقصان کس کو ہوگا؟ 02.12.2024

In a world-first, Australia is banning social media for people under 16. Under the new law, tech companies must take 'reasonable steps' to prevent such users from accessing services like Snapchat, TikTok, Facebook and Instagram. While other jurisdictions abroad have limited access without parental permission, this is one of the toughest restrictions. - آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے سماجی...

اردو نیوز فلیش:02 دسمبر 2024 02.12.2024

سوشل میڈیا پر اشتہاروں کے لئے سخت تقاضے فراڈ سے بچنے میں معاون ہوں گے سابق فوجیوں کی خودکشی کو روکنے کے لیے اصلاحات کی نگرانی کے لیے ایک نئے کمیشن کا اعلان... سائنسدانوں کے ایک گروپ کی ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ کم لاگت کی سادہ تبدیلیاں آسٹریلیا کے سب سے بڑے دریائی نظام کی گرتی ہوئی صحت کو بہتر بنا سکتی ہیں۔

Hamida’s among millions helped by a frontline charity that now fears for its own future - آسٹریلیا کی لاکھوں رفاہی تنظیمیں کس طرح حمیدہ جیسے پناہ گزینون کے لئے اہم ہیں؟ 02.12.2024

More than 400,000 people visit a Neighbourhood House or community centre each week across Australia. However, the frontline charity is struggling to meet soaring demand for services including food relief and financial support. - آسٹریلیا بھر میں ہر ہفتے چار لاکھ سے زیادہ افراد نیبر ہڈ ہاؤسز یا کمیونٹی سینٹرز کی مدد پر انحصار کرتے ہیں۔مگر یہ خیراتی اور رفاہی ادارے خوراک کی فراہمی اور مالی مدد کی بڑ...

Are Australian workplaces safe for migrant women? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں کام کی جگہیں تارکین وطن خواتین کے لئے محفوظ ہیں؟ 29.11.2024

New research has highlighted the high rates of workplace sexual harassment and assault experienced by migrant women. Experts say there are many reasons why this type of abuse often goes unreported. - نئی تحقیق نے کام کی جگہ پر ہونے والی جنسی ہراسانی اور حملوں کی بلند شرحوں کو اجاگر کیا ہے جس کا تجربہ تارکین وطن خواتین کو ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے اس قسم کے ب...

Asylum seeker advocates say the government is abandoning multicultural communities - نیا مائیگریشن قانون: آسٹریلین حکومت پر ملٹی کلچرل کمیونیٹیز کو بے یار و مددگار چھوڑنے کا الزام 29.11.2024

Labor's package of migration legislation will pass the Senate, with the Coalition agreeing to pass the three bills. The changes to the Migration Act would give the immigration minister powers to impose blanket visa bans on countries, pay third countries to deport non-citizens, and ban items like phones from detention centres. - لیبر حکومت کا امیگریشن یا ترک مکانی سے متعلق نیا قانونی پیکیج حزبِ اخت...

ہفتہ رفتہ 29 نومبر 2024:پورے ہفتے کی خبروں کا خلاصہ 29.11.2024

متنازعہ ہجرت کے بل سمیت سینٹ سے درجنوں بلز کی منظوری حزب اللہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزم نسل پر ستی کے خاتمے کے لئے قانون سازی پر زور دیا جا رہا ہے

اسپورٹس راونڈ اپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات 29.11.2024

پاکستان نے آسٹریلیا کے بعد زمبابوے سے بھی ون ڈے سیریز جیت لی اور جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

مردوں میں کھانے کی بد احتیاطی کیوں کم رپورٹ کی جاتی ہے؟ 28.11.2024

ایک عام غلط فہمی ہے کہ کھانے کی بد احتیاطی صرف خواتین اور لڑکیوں کو متاثر کرتی ہے ، اس حقیقت کے باوجود کہ متاثر ہونے والوں میں سے ایک تہائی سے زیادہ مرد ہیں۔

'You'll never get social cohesion without dealing with racism first': Race Relations Commissioner - نسل پرستی کا خاتمے کے فریم ورک کا اعلان اور سینٹ میں پالین ہینسن پر نسل پرستی کے الزامات 27.11.2024

The Australian Human Rights Commission has called on the Federal Government to set up a National Anti-Racism Taskforce. It's one of the key recommendations of a comprehensive plan .. commissioned by the Morrison Government and formally launched today, which sets out a plan to tackle structural and systemic racism. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلیا میں نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے،...

پاکستان رپورٹ: وفاقی دارلحکومت میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون 27.11.2024

رات میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وفاقی دارلحکومت کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پوڈکاسٹ میں ہم نے اسلام آباد سے اصغر حیات سے خصوصی گفتگو کی ہے۔

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024: جہاں میڈ اِن پاکستان جنگی ہتھیار توجہ کا مرکز بن گئے 27.11.2024

شہپرتھری ڈرون، حیدر ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ گن، ٹریک گن اوران جیسے دیگر کئی جنگی ہتھیار اور ساز و سامان، جنھیں وزراتِ دفاع پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پیش کیا گیا، اس نمائش میں 38 ممالک کے 532ایگزیبیٹرز نے شرکت کی، ساتھ ہی آئیڈیاز 2024 کی اہم بات یہ بھی تھی کہ پاکستان میں تیار ہونے والے جنگی ساز و سامان کے ساتھ ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہتھیار اور جن...

نیوز فلیش:26 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 26.11.2024

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ناگزیر ہے اور چینی سفیر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات دوبارہ پٹری پر آ گئے ہیں

ناردرن ٹیریٹری کی تاریخی تحقیقات میں گھریلو تشدد پر روشنی ڈالی گئی ہے 26.11.2024

ناردرن ٹیریٹری کورونر نے چار ایب اوریجنل خواتین کو ان کے ساتھیوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بارے میں اپنے نتائج پیش کیے ہیں۔ ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد ایلزبتھ آرمیٹیج نے خواتین اور بچوں کے خلاف 'مسلسل تشدد' کی ایک مایوس کن تصویر پیش کی ہے، جس میں فرنٹ لائن ایجنسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کی مالی اعانت کم ہے۔

Understanding how pharmacies operate in Australia - آسٹریلیا میں فارمیسیز کیسے کام کرتی ہیں ؟ 26.11.2024

In Australia pharmacists dispense prescription medications and provide healthcare advice, educating the community on the use of medicines and disease prevention. - آسٹریلیا میں فارماسسٹ ڈاکٹر کے نسخے پر ادویات دیتے ہیں جبکہ صحت کی دیکھ بھال کے مشورے بھی دیتے ہیں اور کمیونٹی کو ادویات کے استعمال اور بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔

کیا COP29 نتیجہ خیز رہی؟ 25.11.2024

COP29 سربراہی اجلاس واضح موسمیاتی مالیاتی اہداف طے کئے بغیر ختم ہو گیا ہے، اس صورتحال نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے اور تبدیل ہوتے موسم سے نبرد آزما کمزور ممالک کی مدد کے لیے فنڈنگ کے وعدوں پر تقسیم کو نمایاں کیا گیا ہے۔

نیوز فلیش:25 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 25.11.2024

ڈپٹی پرائم منسٹر کے چیف آف سٹاف نے ان دعووں پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا کہ انہیں ملازمت سے زبردستی نکال دیا گیا تھا۔ چار ایب اوریجنل خواتین کے قتل سے متعلق تاریخی تحقیقات کے نتائج کا اعلان آج متوقع ہے پلاسٹک کی آلودگی پر اقوام متحدہ کی بات چیت اس مسئلے پر اہم پیش رفت کرنے کا موقع فراہم کرسکتی ہے۔

Pre-schooler Senna already speaks four languages. Could this approach boost Australian literacy? - انگریزی کے ساتھ دوسری زبان سیکھنے والے بچے دیگر مضامین بھی آگے 25.11.2024

Research shows that speaking languages as well as English before the age of five can boost a range of learning outcomes. One Sydney pre-school is trialling a new immersive bi-lingual program, that aims to make learning fun, too. - جدید تحقیق کے مطابق پانچ سال کی عمر سے پہلے انگریزی کے ساتھ دیگر زبانوں کو سیکھنے والے بچوں کی کارکردگی دیگر مضامین میں بھی ان بچوں سے بہتر ہوتی ہے جو صرف انگریزی بولتے...

ہفتہ رفتہ 22 نومبر 2024: اس ہفتے کی خبروں کا خلاصہ 22.11.2024

پاکستان میں 200 گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 40 سے زائد افرادجاں بحق وفاقی حکومت کینبرا میں ہاؤسنگ اور صاف توانائی پر مرکوز سرمایہ کاروں کی گول میز کی میزبانی کر رہی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے وزیر اعظم کے لئے وارنٹ گرفتاری کے بعد اسرائیل نے یوم سیاہ کا اعلان کر دیا

Pakistani actress Sania Saeed and comedian Jeremy McMillan bring cultural exchange to Australia - خدمتِ خلق اور مدد کا جذبہ پاکستانیوں کو دوسروں سے مختلف بناتا ہے: اداکارہ ثانیہ سعید 21.11.2024

Renowned Pakistani actress Sania Saeed and American stand-up comedian Jeremy McMillan are currently on a visit to Australia, where they are engaging audiences with their unique perspectives. Sania Saeed, celebrated for her impactful roles in television, film, and theatre, delves into her artistic evolution and passion for using her craft to support social causes. McMillan, known for his sharp wit...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.