SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
آسٹریلین یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طالب علموں کی تعداد کی حد مقرر کرنے سے متعلق قانون سازی 21.11.2024 6:01
صرف اس سال تقریبا 440،000 بین الاقوامی طالب علموں نے آسٹریلیا میں اپنی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔ لیبر کا خیال ہے کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے - ان کے پاس ملک بھر کے ہر ادارے کو اپنی اپنی حد دے کر سالانہ 270،000 تک ایک نئی شروعات کرنے کا منصوبہ تھا۔
نیوز فلیش: 21 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 21.11.2024 3:22
سڈنی میں آج صبح درجنوں گاڑیوں پر اسرائیل مخالف گرافیٹی کی گئی اور سڈنی ٹرین ہڑتال کو روکنے کی کوشش جاری ہے.
Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟ 20.11.2024 7:24
International student commencements will be capped next year as the government tries to limit overseas migration. Education Minister Jason Clare says the caps will make the international education sector fairer, but many universities have opposed the plan. - حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی...
آسٹریلیا کے کثیر الثقافت ہونے کو اب بھی مثبت انداز میں دیکھا جاتا ہے 20.11.2024 6:12
ایک نئے سروےکے مطابق مذاہب اور امیگریشن پر بڑھتے تحفظات کے باوجود کثیر الثقافتی ہونے کے فوائد کے بارے میں آسٹریلنز کا رویہ مثبت رہا ہے۔
نیوز فلیش: 20 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 20.11.2024 3:40
جمعہ سے سڈنی کے ٹرین نیٹ ورک کو بند کرنے کی دھمکی اور آسٹریلیا کے امریکی سفیر کیون رڈ کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال 20.11.2024 9:33
وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کو اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔
Social media giants to get in line over online harms - سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مُضِر مواد کا قانونی ذمےدار بنانے کا مجوزہ بِل کیا ہے؟ 19.11.2024 7:35
The government plans to impose a Digital Duty of Care on social media platforms. Labor hopes a duty of care model will target the source of harmful online content in the wake of other announcements to enforce age restrictions on social media. Some experts say it's a good thing - but are concerned it won't be easy to enforce. - حکومت سوشل میڈیا کے بڑے بڑے پلیٹ فارمزکو آن لائن مواد سے ہونے والے مضر...
نیوز فلیش: 19 نومبر کی مختصر خبریں 19.11.2024 2:10
آسٹریلیا میں تنخواہوں کے صنفی فرق میں کمی آرہی ہے،بننگز کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی کی ممکنہ خلاف ورزی اور پیٹر ڈٹن کا بین الاقوامی اسٹوڈینٹ بل پر اظہار تشویش۔
Has your sleep been affected since migrating to Australia? You’re not alone - کیا آسٹریلیا آنے کے بعد آپ کی نیند میں فرق آیا ہے؟ 19.11.2024 8:56
Many people experience sleep disturbances due to stressors in their lives, including challenges associated with the migration experience. Issues such as insomnia and nightmares can affect both adults and children. Learn how to assess sleep quality, identify unhealthy sleep patterns, and determine when to seek help for yourself or a loved one. - بہت سے لوگوں کی نیند میں ذہنی تناو کے باعث فرق آسکتا...
Cash to stay king for groceries, medicines and petrol - کیا خریداروں سے کیش لینے سے انکار غیر قانونی ہو جائے گا؟ 19.11.2024 8:03
Businesses across Australia will be mandated to accept cash from customers for essential items to support those who prefer the increasingly disused method. About 1.5 million people in Australia are believed to use cash to make more than 80 per cent of their in-person payments. - آسٹریلیا بھر کے کاروباروں کو لازمی اشیاء کے لیے صارفین سے نقد رقم قبول کرنے کا پابند کیا جائے گا تاکہ ان لوگوں کی مدد کی...
Wendy’s team repairs broken goods, helping to solve a $13 billion problem - خراب اشیاء کی مرمت، کروڑوں کی بچت کا باعث 18.11.2024 5:38
Experts warn Australia is becoming a dumping ground for up to $13 billion worth of household electrical equipment imported each year. Much of it cannot be easily repaired, if it breaks down. A grassroots movement is working to change that. - ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا ہر سال تقریبا ۱۳ بلین ڈالر کی کھریلو برقی آلات تلف کئے جاتے ہیں جو زیادہ تر بیرون ملک سے درآمد ہوتے ہیں اور خراب ہونے ی...
نیوز فلیش :18 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 18.11.2024 3:28
اخراج میں کٹوتی برطانیہ کے برابر کرنے کے لئے آسٹریلین حکومت پردباو، حکومت نقد رقم قبول کرنے کئے کاروباروں کے لئے قانون سازی کا ارادہ رکھتی ہے۔ مزید خبریں اردو نیوز فلیش میں سنئیے۔
Labor announces plan to limit political donations and campaign spending - سیاسی عطیات اور انتخابی اخراجات کو محدود کرنے کا مجوزہ قانون 17.11.2024 3:54
Politicians will face spending caps for the first time under significant changes to political donation and spending laws to be introduced to Parliament next week. Labor has branded the move a once in a generation reform, but crossbench politicians say it will only benefit the major parties. - اس ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بل میں سیاسی جماعتوں کو دئے جانے والے عطیات اور اخراجات کے قوانین م...
This community faces unemployment like no other - SBS Examines:اس آسٹریلین کمیونٹی میں سب سے زیادہ بےروزگاری کیوں؟ 15.11.2024 5:30
The unemployment rate for the Dinka community in Australia is almost double the national average. - آسٹریلیا کی ڈینکا کمینونٹی میں بے روزگاری کی شرح ملک میں مجموعی بےروزگاری کی شرح سے دگنی ہے۔
How these parents are balancing weekend activities while celebrating the success of Urdu Schools - آسٹریلیا میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر ’’جشنِ اردو‘‘ 15.11.2024 11:32
Many migrant parents face the dilemma of choosing between taking their children to recreational activities or enrolling them in native language classes over the weekend. Ali Khan, founder and facilitator of Urdu Schools, which has expanded to five locations, provides insights into his community language programs for Urdu-speaking children. As he oversees these five schools, he reflects on their ac...
ہفتہ رفتہ15 نومبر 2024 : ہفتے بھر کی خبروں کا خلاصہ 15.11.2024 6:17
ایپک سربراہی اجلاس سے قبل عالمی تجارت کو آسٹریلیا کے لیے ایک ترجیح کے طور پر بیان کیا گیا ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوانین کے نفاذ میں تاخیر کی جائے.اور امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات۔
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی 14.11.2024 8:09
بابراعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کے نام کردی اور پاکستان کے محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
مائیگرنٹ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے لیکن وہ بتانے سے ڈرتی ہیں 14.11.2024 2:23
ایک نئے قومی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن تارکین وطن خواتین ملازمین کا انٹرویو کیا گیا ان میں سے نصف سے زیادہ (51 فیصد) کو کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ اس کی اطلاع دینے سے ڈرتی ہیں۔
نیوز فلیش: 14 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 14.11.2024 2:49
وزیر اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ پیرو میں اے پی ای سی سربراہ اجلاس میں تجارت کو فروغ دینا ان کی ترجیح ہے اور ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 51 فیصد تارکین وطن خواتین کو کام کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Home owners or forever renters - has Australia's housing market turned a corner? - کیا آسٹریلیا عمر بھر کرائے پر رہائش رکھنے والوں کا ملک بن رہا ہے؟ 14.11.2024 6:17
New research has revealed the magnitude of rent increases that tenants have experienced in the past 12 months, with half of rent increases in existing tenancies over 10 per cent and one in six more than 25 per cent. Even so, Australia seems to be shifting from a nation of home owners to one of ' forever renters'. - ایک نئی تحقیق سے گھروں کے کرایہ میں اضافے سے ہونے والے نئے بحران کی نشان دہی کی ہے۔...
نیوز فلیش: 13 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 13.11.2024 3:43
آسٹریلیا ٹرمپ کی دوسری انتظامیہ کے تحت امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں ثالثی کا ارادہ رکھتا ہے اور آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے آسٹریلیا اور انڈونیشیا کی پروازیں متاثر
لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضل 13.11.2024 10:30
رنگوں کی دنیا کو پیچھے چھوڑ کر آگ سے لکڑی پر فن پارے بنانے کا ہنر پائیرو گرافی، جس کی تاریخ تو کئی صدیاں پرانی ہے تاہم پاکستان میں اس آرٹ کو متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں، آگ کی تپش سے فن پارے بنانا نہ صرف ایک منفرد انداز ہے بلکہ یہ فن انتہائی پیچیدہ ، دلچسپ اور مشکل بھی ہے۔
Peace activists Stand Together in Australia on mideast ceasefire call - مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے اسرائلی۔عرب آسٹریلیا کے دورے پر 12.11.2024 6:21
As the war between Israel and Hamas in Gaza continues, two peace activists are in Australia to drive support for a permanent ceasefire in the year long conflict. Arab Palestinian Dr Shahd Bishara and Israeli Jew Nadav Shofet are from Standing Together, a progressive grassroots movement of Jewish and Palestinians citizens of Israel. - ایک ایسے وقت جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے،...
کیا پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد بڑی فتح ایک نیا آغاز ہے؟ 12.11.2024 7:58
میلبورن میں مقیم پاکستانی کرکٹ وی لاگر فیصل گھمن کا کہنا ہے کہ شائقین کا جذبہ اس جیت کے بعد دیدنی ہے اور یہ اس ٹیم کے لیے نیا آغاز ہے۔
Finding a bank account that works hard for you - اپنے لئے مفید بینک اکاؤنٹ تلاش کریں 12.11.2024 7:39
If you have a job, receive government benefits or want to pay your bills easily you’ll need a bank account. You may even need more than one. To join the 20 million customers who hold Australian bank accounts, take some time to find one that best suits your needs. - اگر آپ کے پاس نوکری ہے، سرکاری فوائد حاصل کر رہے ہیں یا اپنے بل آسانی سے ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔ آپ...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.