SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1642 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Oct 2, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android almost 10M downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

اردو نیوز فلیش:17 دسمبر 2024 17.12.2024

ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو اگلے چند دنوں میں مشرقی ساحل کے بڑے حصوں کو متاثر کرنے والی ہے۔ پیر کے روز، وکٹوریہ کو پچھلے سال کے گرم ترین دن کا سامنا کرنا پڑا، شمال-مغرب میں درجہ حرارت 47.1 ڈگری سیلسیس سے آگے چلا گیا۔

میلبورن کا ایک خاندان اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ذو لسانوی کتب لکھ رہا ہے 16.12.2024

تحقیق کے مطابق اسکول جانے کی عمر سے قبل بچوں کو دوسری زبان سکھانے سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ایک کثیر الثقافتی جوڑے نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے متعدد ذولسانوی کتب تیار کی ہیں، جو ان کی بیٹی کو ان کے ورثے سے جوڑنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

اردو نیوز فلیش:16 دسمبر 2024 16.12.2024

آسٹریلیا کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کا ازالہ ضروری ہے جبکہ پولیس سڈنی میں اسلام مخالف گرافٹی کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ایچ ایس بی سی آسٹریلیا پر مقدمہ دائر اسکام معملات درست انداز میں نہ سنبھالنے کا الزام اور آسٹریلیا کی متعدد ریاستیں شدید گرم موسم کا سامنا کر رہی ہیں۔

حکومت کا سوشل میڈیا کو خبروں کی قیمت ادا کرنے پر مجبور کرنے کا نیا منصوبہ 15.12.2024

وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو آسٹریلوی خبروں کے مواد کے لئے پبلشرز کو ادائیگی کرنے پر مجبور کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

Will childcare subsidies really benefit the middle class? - کیا چائلڈ کیئرسبسڈی سے واقعی ہی متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا؟ 13.12.2024

The Labour Party says it will increase childcare subsidies when it comes back to power to ease the financial burden on the middle class, hear what parents have to say in this podcast. - لیبر پارٹی کہتی ہے کہ دوبارہ اقتدار میں آکرچائلڈ کئیر سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ متوسط طبقے کا مالی بوجھ کم کیا جاسکے، اسی پر والدین کیا کہتے پیں اس پوڈکاسٹ میں جانیے۔

ہفتہ رفتہ:13 دسمبر 2024 13.12.2024

غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے نئی امید , وزیر اعظم کی جانب سے چائلڈ کئیر سبسڈی کا نیا وعد ,نیو ساؤتھ ویلز کےپرئمیئر کرس منز کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت مذہبی اداروں اور عبادت گاہوں کے باہر ہونے والے مظاہروں کو کنٹرول کرنے کے لیے اصلاحات پر غور کر رہی ہے۔

اسپورٹس راونڈ اپ: سعودی عرب کو پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی 13.12.2024

پاکستان بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار اور پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

Which cities in Australia are easiest to find employment in? - آسٹریلیا کے کن شہروں میں روزگار حاصل کرنا آسان ہے؟ 12.12.2024

Gohar Zia is a vlogger who makes videos on social media about daily life in Australia, finding a job, and moving from one Australian state to another. Listen to the detailed discussion in this podcast. - گوہر ضیاء ایک ویلاگر ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر آسٹریلیا میں روزمرہ زندگی ، روزگار کے حصول اور ایک آسٹریلین ریاست سے دوسری ریاست منتقل ہونے سے متعلق ویڈیوز بناتے ہیں ۔ ان کی تفصیلی گفتگ...

سیاحت کی صنعت کاربن اخراج میں اضافے کا باعث؟ 12.12.2024

جسیے جیسے نئے سال اور کرسمس کی تعطیلات کا وقت قریب آرہا ہے بہت سے لوگ گھومنے پھرنے اور سیر و سیاحت کے لئے نکلنے کے ارادے باندھ رہے ہیں لیکن محققین لوگوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ سیاحت کی صنعت سے کاربن کے اخراج میں اضافے کے ساتھ اپنے ان سیاحتی دوروں کی پائیدادری پر غور کریں۔

اردو نیوز فلیش:12 دسمبر 2024 12.12.2024

آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح مزید کم ہو کر 3.9 فیصد پر آ گئی ہے۔ آسٹریلیا ان اکثریتی ممالک میں شامل ہے جنہوں نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

اردو نیوز فلیش : 10 دسمبر 2024 11.12.2024

سڈنی میں ایک کار کو نذر آتش کرنے اور اسرائیل مخالف گرافیٹی کے ساتھ توڑ پھوڑ کے بعد پولیس کی گشت میں اضافہ کر دیا گیا اور ماہرین ماحولیات نے ناردرن ٹیریٹری میں گیس فریکنگ کے خلاف وفاقی عدالت میں چیلنج کا آغاز کر دیا۔

Spreading colour in STEM - وجود زن سے ۔۔۔۔ 11.12.2024

The inaugural Women of Colour in STEM Awards took place in Melbourne in December celebrating excellence across 11 categories within the science, technology, engineering and mathematics (STEM) disciplines. - وہ خواتین جو متنوع پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں نمایان خدمات انجام دے رہی ہیں ان کی صلاحیتوں کو سراہنے کے لئے ویمن آف کلر ان اسٹم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا میلبر...

یورپ کے منفرد اور دلچسپ کھیل ’پارکور‘ کی پاکستان میں بڑھتی مقبولیت 10.12.2024

ہوا میں چھلانگیں لگانا، دیواریں پھلانگنا، رکاوٹیں عبورکرنا اور قلا بازیاں لگانا، خطروں کے اس کھیل کو ’پارکور‘ کہا جاتا ہے جو یورپ کے بعد اب پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، اس کھیل کو پاکستان میں متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں تاہم اس کی مقبولیت میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈ 10.12.2024

Cricket is immensely popular in Australia, and it has long been part of Australian culture, especially during the summer months. It brings families and communities together during the holidays. Learn the basics of the game and about the different formats, from the traditional Test matches to the fast-paced T20 games. Whether you are already a cricket fanatic, or new to the game, we’ll guide you th...

اردو نیوز فلیش : 10 دسمبر 2024 10.12.2024

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو ایک جھنڈے تلے متحد ہونا چاہیے,رائل فلائنگ ڈاکٹرز کی خدمات کو وسعت دینے کے لئے حکومت کا سرمایہ کاری کا اعلان .

'لوگ کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟': طویل مدتی بے روزگاری میں اضافہ 10.12.2024

آسٹریلین کونسل آف سوشل سروس نے 2024 کے لیے بے روزگاری کےاعداد و شمار کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس میں ملازمت وں کی تلاش کرنے والوں اور انٹری لیول کے دستیاب عہدوں کی تعداد کے درمیان "عدم توازن" کی نشاندہی کی گئی ہے، اور "غلط" سپورٹ سروسز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Is antisemitism in Australia changing? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں "سام دشمنی" کا تصور بدل رہا ہے؟ 09.12.2024

Antisemitism is nothing new. But experts say the kinds of anti-Jewish incidents and attacks we're seeing now have never happened before in Australia. - دنیا میں سام دشمنی کا تصور نیا نہیں ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جو صورتحال ہم آسٹریلیا میں اب دیکھ رہے ہیں وہ پہلے سامنے نہیں آئی۔

نیوز فلیش:09 دسمبر 2024 09.12.2024

بے روزگار آسٹریلینز سالوں سے انکم سپورٹ پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں، حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ حکومت ملنے کی صورت میں اینٹی سیمیٹزم ٹاسک فورس قائم کریں گے

Are gambling organisations targeting CALD communities? - SBS Examines: کیا جوئے کی تنظیمیں CALD کمیونٹیز کو ہدف بناتی ہیں؟ 08.12.2024

Australians lose $32 billion a year to gambling — more per person than any other nation. And it’s affecting diverse communities differently. - آسٹریلین شہری مجموعی طور پر ہر سال جوئے میں 32 بلین ڈالرز سے زیادہ ہار جاتے ہیں جبکہ یہ شرح فی کس کے اعتبار سے دنیا میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ یہ صورتحال مختلف (متنوع پس منظر رکھنے والی ) کمیونٹیز کو مختلف انداز میں متاثر کر رہی ہے

پاکستانی کمیونٹی آسٹریلیا میں بھی ہمدردی کے جذبے سے مالامال ہے 06.12.2024

انڈس اسپتال میلبرن چیپٹر نے میلبرن میں ایک عشائیے کا انعقاد کیا جس کا مقصد انڈس اسپتال کے لئے امدادی رقوم جمع کرنا تھا ۔ تقریب میں شرکت کے لئے ثانیہ سعید پاکستان سے تشریف لائیں جنہوں نے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو سراہا۔

ہفتہ رفتہ: 06 دسمبر 2024 06.12.2024

ستمبر کی سہ ماہی میں آسٹریلیا کی معیشت میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا، آن لائن دوستیاں نوجوانوں کو استحصال کا شکار کر رہی ہیں ،کینبرا میں فلسطینی سفیر نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت کرنے پر آسٹریلیا کا خیر مقدم کیا ہے

آسٹریلیا نے فلسطینی علاقوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں 20 سال پرانا موقف تبدیل کر لیا 05.12.2024

آسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی ایک قرارداد پر اپنا موقف تبدیل کر لیا ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اپنا قبضہ ختم کرے۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا نے جنرل اسمبلی میں اس تجویز کی حمایت کی ہے۔

اردو نیوز فلیش:05 دسمبر 2024 05.12.2024

فرانسیسی بائیں بازو کی جماعت نے صدر ایمانوئل میکرون کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے اور نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کا کہنا ہے کہ انہیں ریاست کے کرپشن باڈی کے حوالے کرنے کے لیے مبینہ ووٹنگ شرمناک اور مضحکہ خیز ہے۔

Record numbers of young people and migrants figure in drowning deaths - ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ 04.12.2024

Summer has arrived and for those out enjoying the sun, so too has the need for extra vigilance about water safety. A Melbourne mother who lost her son to drowning 10 months ago is among those pleading for all to heed the safety message, with new figures showing a record number of victims from migrant backgrounds. - موسم گرما آچکا ہے اور دھوپ سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بھی پانی میں اضافی احتیاط...

اردو نیوز فلیش:04 دسمبر 2024 04.12.2024

رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا کے لوگوں کے لئے انٹری لیول کا کام تلاش کرنا اور بھی مشکل ہو گیا ہے اور آسٹریلین شہریوں کو مارشل لاء کے عارضی اعلان کے بعد جنوبی کوریا میں مظاہروں سے گریز کرنے کی تنبیہ کی ہے۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.