SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

نیوز فلیش 30 ستمبر 2024: بش فائر سیزن آج سے شروع ہو رہا ہے 30.09.2024

کنٹاس کے انجینئرز ہڑتال پر , آسٹریلیا میں متعدی امراض پر قابو پانے کے لئے ایک مستقل مرکز کے قیام کا مطالبہ۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش

کیا مکان کی ’’ری فنانسنگ‘‘ آپ کی شرح سود کم کر سکتی ہے؟ 27.09.2024

ریزرو بینک کی جانب سے گذشتہ کچھ ماہ سے شرح سود تبدیل نہیں کی گئی ، وہ مکان مالک جو اپنا گھر ’’ری فنانس‘‘ کروانا چاہتے ہیں کیا یہ ان کے لئے درست اقدام ہوگا؟ ایس بی ایس اردو سے اس حوالے سے گفتگو کی ہے اشعر اشفاق نے جو خود اس عمل سے گزر رہے ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

ہفتہ رفتہ 27 ستمبر 2024: آسٹریلین افراد کو جنگ کے خطرے کے پیش نظر لبنان سے باہر آنے میں مشکلات کا سامنا 27.09.2024

ناردرن ٹریٹری میں تیوی جزائر پر تربیتی مشق کے دوران ہلاک ہونے والے تین امریکی میرینز کے اہل خانہ کے لیے روایتی شفا یابی کی تقریب کا انعقاد ,گوگل نے آسٹریلیا میں ویب سرچز میں مصنوعی ذہانت کو شامل کرنے کے منصوبہ پیش کر دیا.

Is democracy on the decline in Australia? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں جمہوریت تنزلی کا شکار ہے؟ 24.09.2024

Home Affairs Minister Clare O’Neil has labelled democracy our most precious national asset. But some people say it’s at risk. - وزیر داخلہ کلیئر او نیل نے جمہوریت کو ہمارا سب سے قیمتی قومی اثاثہ قرار دیا ہے۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ خطرے میں ہے۔

What is misinformation and disinformation? - SBS Examines:غلط معلومات اور جھوٹی معلومات کیا ہے؟ 20.09.2024

Misinformation and disinformation circulate rapidly online, and the consequences can be disastrous. How can we stop the spread of false information? - غلط معلومات اور جھوٹی معلومات آن لائن تیزی سے گردش کرتی ہیں، اور اس کے نتائج تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ ہم غلط معلومات کے پھیلاؤ کو کیسے روک سکتے ہیں؟

Can we fight misinformation without threatening our freedom of speech? - SBS Examines:کیا ہم اپنے آزادی اظہار کو خطرے میں ڈالے بغیر غلط معلومات سے لڑ سکتے ہیں؟ 12.09.2024

There are calls to crack down on the sharing of misinformation online. But would this be an attack on free speech? - غلط معلومات کے آن لائن اشتراک پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے مطالبات سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ آزادی اظہار پر حملہ ہوگا؟

Do Australians have freedom of speech? - SBS Examines:کیا آسٹریلینز کے پاس آزادی اظہار کا حق موجود ہے؟ 06.09.2024

Free speech is a fundamental human right, but it's not explicitly protected in Australia. - آزادی اظہار ایک بنیادی انسانی حق ہے، لیکن آسٹریلیا میں اس کا واضح طور پر تحفظ نہیں ہے۔

Is the cost of living affecting social cohesion? - SBS Examines:کیا ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتیں سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر رہی ہیں ؟ 28.08.2024

According to recent research, the biggest concern facing Australians today is the economy, and it’s causing ruptures within our society. - حالیہ تحقیق کے مطابق، آج آسٹریلیا کےشہریوں کو اس وقت درپیش سب سے بڑی تشویش معیشت کے حوالےسے ہے، اور یہ ہمارے معاشرے میں دراڑ پیدا کر رہی ہے۔

Why is sex and sexuality education taught in Australian schools? - SBS Examines:آسٹریلیا کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کیوں دی جاتی ہے؟ 23.08.2024

Sex ed in schools is controversial, but experts say it's vital for young people to learn about their bodies, identities, and healthy relationships. Why are some parents concerned? - اسکولوں میں جنسی تعلیم متنازعہ ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے اپنے جسم، شناخت اور صحت مند تعلقات کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔تو پھر کچھ والدین پریشان کیوں ہیں؟

What is genocide? - نسل کشی کیا ہے ؟ SBS Examines 15.08.2024

'Genocide' is a powerful term — it's been called the "crime of crimes". When does large-scale violence become genocide, and why is it so difficult to prove and punish? - نسل کشی ایک تلخ اور سخت اصطلاح ہے۔۔۔ اسے جرائم کی دنیا میں سبے بڑا جرم سمجھا جا سکتا ہے۔ بڑے پیمانے پر تشدد کب نسل کشی بن جاتا ہے، اور اسے ثابت کرنا اور سزا دینا اتنا مشکل کیوں ہے؟

ایس بی اردو سننے، پڑھنے اور دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ کو بکُ مارک کیجئےاور مفت آڈیو ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے 13.08.2024

جلد ہی آپ کو آسٹریلیا میں اپنے سوشل میڈیا فیڈز پر کم خبریں ملیں گی۔ لہذا اب وقت آگیا ہے کہ آپ ایس بی ایس کی آڈیو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں. ردو سامعین کے لئے اہم ہے کہ انہیں آسٹریلیا سمیت پوری دنیا کی غیرجاندارانہ خبروں کے ہر زاویے تک رسائی ہو۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ تمام خبریں، کہانیاں آراء، اورپوڈ کاسٹ آپ تک پہنچتی رہیں اور آپ کمیونیٹی اور اس کے اہم مسائل سے واقف رہیں، ایس بی ایس آڈیوSBS Audio...

Islamophobia in everyday life - ایس بی ایس ایگزامنز: روزمرہ زندگی میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا 02.08.2024

Against the backdrop of the Israel-Hamas war, incidents of Islamophobia in Australia have surged – whether verbal, physical or online. What's the lasting impact on victims, and what can be done? - اسرائیل-حماس جنگ کے پس منظر میں، آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے - یہ چاہے زبانی کلامی ہو، جسمانی ہو یا آن لائن۔ جانیئے کہ متاثرین پر اس کا کیا دیرپا اثر پڑتا ہے، اور اس سلسلے میں کی...

Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے 08.03.2024

Even during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ...

How to prepare a job application: Tips for success - آسٹریلیا میں نئی ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں؟یہ مشورے نہ بھولیں 05.03.2024

When coming across an advertisement for a job that interests you, understanding the subsequent steps is crucial. Preparing the requisite documentation and comprehending the recruiter's expectations will enhance your likelihood of securing that position. - اپنی پسند کی ملازمت کا اعلان دیکھتے ہی آپ کا دل ضرور چاہتا ہے کہ اس کے لیے جلد از جلد اپلائی کیا جائے لیکن آپ کے اگلے چند قدم انتہائی اہم ہیں۔...

Make friends in Australia: the importance of cross-cultural friendships - آسٹریلیا میں دوست بنائیں : بین الثقافتی دوستی کے فوائد 25.07.2023

Making friends is one of the biggest challenges people can face in a new country. We naturally form support networks with people from similar cultural backgrounds – but imagine taking a leap and expanding your friendship circle. Cross-cultural friendships will improve your outlook and heighten your sense of belonging. - ایک نئے ملک میں منتقل ہو کر جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں ایک بڑا چیل...

کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے 24.11.2021

تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو 18.11.2021

جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی ز...

پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟ 05.08.2020

کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے والی خواتین کی بہادری کی کہانی ہے ۔ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پہلی بار پاکستانی ڈرامہ زی 5 گلوبل کے ذریعے ویب سیریز کی صورت میں عالمگیر سطح پر...

Pakistanis comprise five per cent of homeless in Australia - آسٹریلیا کے بے گھر تارکین وطن میں سے %5 فیصد پاکستانی ہیں 17.08.2018

It was a dream come true for one Pakistani young man when he first arrived in Australia for his master’s degree two years ago. A place with no friends or family, he was still determined to make it his new home. Little did he know that he would have to spend the first three months in his car as a homeless person. - ایک پاکستانی نوجوان کے لیے آسٹریلوی خواب کی شروعات بے گھری سے ہوئی جب اسے تین ماہ اپ...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.