SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

میڈی کئیر کی لاکھوں ڈالر کی مراعات , دعوےداروں تک کیوں نہیں پہنچیں؟ 03.11.2024

وفاقی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا میں نو لاکھ تیس ہزار میڈیکئیر ہولڈرس کی۔ لگ بھگ 241 ملین ڈالر کی مراعاتی رقم موجود ہے جس کے دعوےدار یہ رقم مکمل معلومات نہ ہونے کے باعث حاصل نہیں کرسکے۔مہاجرین اور پناہ گزینوں کی وکالت کرنے والے ادارے امید کر رہے ہیں کہ اس رقم کے جعلسازوں سے بچانے کے لیے اس کے بارے میں آگاہی پھیلائی جائے گی۔یاس رقم کے صارفین نے میڈیکیئر کو اپنے موجودہ بینک کی تفصیل فراہم نہ...

ہفتہ رفتہ 01 نومبر 2024: امریکی انتخابات نزدیک، ووٹرز میں دھاندلی کے حوالے سے بے چینی 01.11.2024

جنوبی آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں اسقاط حمل مخالف وکیل پر پابندی لگا دی گئی. ہیروڈس کے آنجہانی مالک پر نئے الزامات لگانے کے لیے سینکڑوں افراد میں آسٹریلوی خواتین شامل ہیں. آسٹریلیا کے جاسوسی ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے مقامی دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ نہیں ہوا۔

کھیلوں کی دنیا: ایم سی جی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن 01.11.2024

میلبرن کپ 2024 کا فیورٹ گھوڑا وایا سسٹینا ریس سے باہر, شائقین کرکٹ نے ایم سی جی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن براہ راست دیکھا, سابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا فخر زمان کو مشورہ!

نیوز فلیش 31 اکتوبر 2024: آسٹریلیا کی آب و ہوا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اخراج میں تیزی سے کمی پر زور 31.10.2024

نیو ساؤتھ ویلز ٹول ریبیٹس میں تقریبا 100 ملین ڈالر کلیم نہیں کئے گئے اور اسرائیل نے غزہ پر شدید بمباری جاری رکھی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں.

New review announced into troubled Robodebt scheme - روبوڈیبٹ اسکیم کی ازسرِ نو تحقیق ہوگی 31.10.2024

The National Anti-Corruption Commission (NACC) confirms they will conduct a new, independent review of the Robodebt referrals. The agency earlier decided not to investigate six referrals of corruption in relation to the unlawful Robodebt scheme. But now an inspector of the corruption watchdog has found the NACC Commissioner failed to properly remove himself from the decision making process after d...

آسٹریلیا میں معروف شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری کا جادو 30.10.2024

امریکہ سے آئے ہوئے معروف پاکستانی نژاد شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری نے آسٹریلیا میں بھی اپنا جادو جگایا ہے۔ خالد عرفان کے شگفتہ اشعار کے ساتھ ان کی باتیں اور شاعری کے سفر کی کہانی سنئے۔

عام اور قابل علاج بیماری جس کا سامنا بہت سے مرد خاموشی سے کرتے ہیں 30.10.2024

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھے ہوئے پروسٹیٹ گلینڈ کی وجہ سے 28 لاکھ سے زائد آسٹریلین مردوں اور 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بوسٹن سائنٹیفک کے لئے یوگوو کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر مرد صحت کی ایک عام حالت کی سنگینی کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔

اونچی لہروں سے کھیلنے والے خطروں کے کھلاڑی 30.10.2024

دنیا بھر میں سرفنگ کے کھیل کیلیے عالمی معیار کے سرفنگ بورڈز، کاسٹیومز اور ماہر کوچز دستیاب ہوتے ہیں تاہم پاکستان میں سرفرز کیلیے نہ تو معیاری سرفنگ بورڈ دستیاب ہیں نہ کوچز اور دیگر سہولیات کا بھی فقدان ہیں اس کے باوجود پاکستان میں یہ کھیل ہر گرزتے دن کے ساتھ مقبولیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

نیوز فلیش 30 اکتوبر 2024: میلبورن میں ایک مہلک حادثے کے شکار ایک اسکول کے پرنسپل نے عوامی سطح پر گفتگو کی ہے 30.10.2024

ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن جیل سے رہائی کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے اور لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج سے وابستہ آٹھ آسٹریا کے فوجیوں کا ایک گروپ راکٹ حملے میں زخمی ہو گیا ہے.

کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟ 29.10.2024

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ...

آسٹریلیا میں تھری جی نیٹ ورک بند کر دیا گیا 29.10.2024

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں ٹیلسٹرا اور آپٹس کی جانب سے اپنے تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کے آغاز کے بعد آج ہزاروں پرانے موبائل فونز نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ دنیا کے پہلے تیز رفتار موبائل نیٹ ورک کے طور پر ، 3 جی کو 2003 میں آسٹریلیا میں لانچ کیا گیا تھا۔

What will the US Presidential Election mean for the rest of the world? - دنیا امریکی صدارتی انتخابات کو کس طرح دیکھ رہی ہے؟ 29.10.2024

United States-funded wars are raging in Europe and the Middle East with scrutiny of the Biden administration's support coming under increasing global and domestic scrutiny. With the 2024 US Presidential Election fast approaching, voters are looking to candidates Donald Trump and Kamala Harris for a pathway to peace abroad and protections for US workers at home in a competitive global market. SBS N...

نیوز فلیش 29 اکتوبر 2024: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی عائد کردی 29.10.2024

کوئنزلینڈ کے نئے پریمئیر نے عوامی خدمات کی ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرماد کو مبینہ طور پر ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔

What happens when you are summoned for Jury Duty? - جب آپ کو جیوری ڈیوٹی کے لیے بلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ 29.10.2024

Every Australian citizen who is on the electoral roll can be called up for jury service. But what is involved if you get called to be a juror? And what is the role of a jury? - ہر آسٹریلوی شہری جو انتخابی فہرست میں شامل ہے اسے جیوری کی خدمت کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو جج(Juror) بننے کے لیے بلایا جائے تو اس میں کیا شامل ہے؟ اور جیوری کا کیا کردار ہے؟

نیوز فلیش 28 اکتوبر 2024: تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کا آغاز 28.10.2024

سیاست دانوں کے لئے کنٹاس فلائٹ اپ گریٹس سوالیہ نشان کی زد میں ، ویسٹرن آسٹریلیا سب سے زیادہ ترقی کرنے والی ریاستی معیشت قرار ۔ مزید خبریں سنئیں ایس بی ایس اردو پر

Liberals claim victory in Queensland, ending nearly a decade of reign for Labor - کوئینز لینڈ میں لیبر پارٹی کے 9 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈیوڈ کرسفولی نئے لبرل پریمئیر 28.10.2024

Queensland's Liberal National party has claimed a narrow victory in the state election this weekend, ending nearly a decade of Labor power in the state. A record number of Queenslanders participated in the voting, with abortion, housing and youth crime the focus of the election. Labor's outgoing premier Steven Miles has called Liberal leader David Crisafulli to concede defeat. - کوئنز لینڈ کی لبرل...

امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی کسی کی حمایت کر رہی ہے؟ 25.10.2024

امریکی صدارتی انتخابات کی گہماگہمی عروج پر ہے، اور کیوں نہ ہوں ۔ ایک سپر پاور ملک کی داخلی سیاست کے اثرات تمام دنیا پر پڑتے ہیں، اس حوالے سے پیش خدمت ہے امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی شہاب رحمان کے ساتھ گفتگو

ہفتہ رفتہ جمعہ 25 اکتوبر : آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان 25.10.2024

آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان، برطانوی شاہ چارلس کی جانب سے برطانوی سامراج کے ماضی کی مشکلات کا اعتراف اور کوئنزلینڈ میں ریاستی انتخابات

میرے مسلمان دوست ہر سال دیوالی کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں 24.10.2024

میرے دوست خاص طور پہ مسلم فرینڈز ہمارے ساتھ ہر سال دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ہم ملکر دِیے جلاتے ہیں کھانے کھاتے ہیں۔ جو بھی آسٹریلیا میں نیا آئے ہمیں انکو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔ دیوالی کے تہوار کے موقع پہ کپل اور اُوشا کی ایس بھی ایس اردو سے گفتگو

منال اقبال کہتی ہیں کہ آسٹریلوی ثقافت بہت ہمہ گیر اور خوش آئند ہے 24.10.2024

آسٹریلیا کے باسی فیشن اور لباس کو لیکر بہت ہی نفیس ہیں۔ آفس ہو، فیملی تقریبات ہو یا دوستوں سے ملنا ہو، لوگ عمدہ پہناوے پہننا پسند کرتے ہیں

علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق طلباء آسٹریلیا میں ہر سال سر سید احمد خان کی سالگرہ مناتے ہیں 24.10.2024

ریاض اختر کا کہنا ہے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کو منانے کا مقصد انکی تعلیمی و فکری خدمات کو اُجاگر کرنا ہے ، اور ان تقریبات سے اکھٹے ہونے والے فنڈز سے بھارت میں غریب بچوں کو سکالرشپ دی جاتی ہیں۔

نیوز فلیش 24 اکتوبر 2024: لیڈیا تھورپ کی سینیٹ میں بیٹھنے کی اہلیت پر سوالات 24.10.2024

چلی کے ایک پبلک ہائی اسکول میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں طالب علم زخمی ہو گئے ہیں اور انقرہ کے قریب ایک دفاعی فرم پر مہلک حملے کے بعد ترکیہ نے کرد عسکریت پسندوں کے کیمپوں کے خلاف حملے شروع کیے ہیں۔

A laughter-filled literary event uniting communities through poetry - اردو انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سالانہ مشاعرے کا ادبی شائیقین کو انتظار 23.10.2024

Urdu International Australia’s poetry congressional event unites prominent Indian and Pakistani poets, including the acclaimed humorist Khalid Irfan. Organizers emphasize poetry's unique attitude and spirit, bridging cultural divides. This gathering attracts a diverse audience, celebrating both the harmony of multicultural voices in poetry and the 10th anniversary of the Sydney-based literary orga...

پاکستان رپورٹ: جسٹس یحیی آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس ہونگے 23.10.2024

وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کرکے پورا ملک بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہےتحریک انصاف نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے۔

نیوز فلیش 23 اکتوبر 2024: شاہ چارلس آج سہ پہر آسٹریلیا کا دورہ مکمل کر کے ساموآ روانہ ہوجائیں گے 23.10.2024

تعمیراتی اہداف میں تنزلی کے بعد لیبر نے ہاوسنگ سے وابستگی کا دفاع کیا ہے اجرت کا تنازعہ جاری رہنے پر کنٹاس انجنئیرز نے نئی صنعتی کاروائی کا آغاز کیا ہے

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.