SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

The Royals get served a slice of multicultural Australia - شاہی جوڑے نےآسٹریلیا کی کثیر الثقافت معاشرت کا لطف اٹھایا 22.10.2024

King Charles and Queen Camilla have attended a community barbecue in Western Sydney. Hosted by New South Wales Premier Chris Minns, the invite-only event sought to showcase to the royals the cultural diversity of modern Australia. - کنگ چارلس اور ملکہ کیملا نے مغربی سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کی میزبانی میں کمیونٹی باربیکیو میں شرکت کی ۔ صرف دعوت نامے کے ذریعے آنے والے شرکا کی یہ د...

آسٹریلیا کو سالانہ 60,000 نئے مکانات کی ضرورت ہے لیکن ہنر مند افرادی قوت کہاں سے آئے گی؟ 22.10.2024

ملک میں اس وقت ہر تین میں سے ایک کاروباری شعبے کو ہنرمند کارکنان کی کمی کا سامنا ہے۔کیا 1.2 ملین گھروں کے حکومتی تعمیری منصوبے کو ہنر مند تارکین وطن کے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ ویزوں سے مدد مل سکتی ہے؟ ملک کی اعلیٰ کاروباری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں رہائش کی کمی کو دور کرنے کے لیے مائیگریشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

How to build your own house in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے تعمیر کریں 22.10.2024

Building a house in Australia is a dream for many, but what are the essential steps to achieving it? While buying an existing home may seem straightforward, the process of purchasing land and constructing your own house requires careful planning and consideration. Here's how you can navigate building your own home in Australia. - آسٹریلیا میں گھر بنانا بہت سے لوگوں کا خواب ہے، لیکن اس کے حصول کے ل...

نیوزفلیش 22 اکتوبر: برطانوی شاہی دورے کے موقع پر سڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین 22.10.2024

سڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین، آسٹریلیا اور امریکا کے مابین اہم دفاعی معاہدہ اور اسرائیل کا بیروت پر حملے کا دفاع

Australia is preparing for a bushfire season this summer: Explainer 21Oct - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد پر جنگلات کی آگ سے نمٹنے کی کوششوں میں تیزی 21.10.2024

Australia is preparing for a bushfire season this summer, as the nation still recalls the horrors of the Black Summer bushfires in 2019 and 2020. Some experts say that history is bound to repeat itself. Emergency authorities are encouraging people to remain vigilant and stay across local weather and disaster warnings. - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد آمد ہے اور ساتھ ہی میں یہاں جنگلات میں ممکنہ...

کافی کے بچے ہوئے کپس اور ’’ہائی وز‘‘ ویسٹس سیمنٹ بنا سکتی ہیں 21.10.2024

آسٹریلیا میں رہنے والے ایک سال میں اربوں کپ کافی پیتے ہیں، استعمال شدہ گراونڈز کی اکثریت لینڈ فل میں ختم ہوتی ہے۔ لیکن اب آسٹریلین محققین نے اس فضلے کو کنکریٹ بنانے کے لیے دوبارہ استعمال کرنے کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے ۔

Rumours, Racism and the Referendum - SBS Examines: افواہیں، نسل پرستی اور ریفرنڈم 21.10.2024

Misinformation and disinformation were rife during the referendum. The effects are still being felt a year on. - ریفرنڈم کے دوران جھوٹی اور غلط معلومات پھیلی ہوئی تھیں۔ اس کے اثرات ایک سال بعد بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔

The problem of Australian dual-nationals detained overseas - بیرونِ ملک قید دہُری شہریت والے آسٹریلینز کی رہائی کے لئے حکومتی طریقہ کار پر تنقید ؟ 20.10.2024

SBS understands at least two Australian dual-nationals are imprisoned in Iran. It comes as a Senate inquiry into the wrongful detention of Australians overseas examines whether the federal government is doing enough to assist those detained abroad, and secure their release. Advocates are also calling for the government to improve its capabilities when supporting Australians of dual-nationality, wh...

اسپورٹس رانڈ اپ: آسٹریلین موٹر سائیکل گرینڈ پری 2024 کے رنگا رنگ مقابلے شروع 18.10.2024

پنرتھ پینتھرز نے ایک بار پھر نیشنل رگبی لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے اور ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط۔

نیوز ریپ جمعہ 18 اکتوبر: گرینز کے رہائشی منصوبے پر آسٹریلوی حکومتی کا ردعمل 18.10.2024

آسٹریلیا میں گرینز پارٹی کے رہائش منصوبے پر حکومتی ردعمل، شمالی علاقہ جات میں چائلڈ کرایمز کی روک تھام کا نئا قانون اور اسرائیل کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل سینوار کی ہلاکت کا دعویٰ

Australia's 'systemic racism' prompts calls for anti-racism framework - آسٹریلین نظام میں رچی بسی نسل پرستی کےخاتمے کے لئے حکومت سے فوری فریم ورک کا مطالبہ 18.10.2024

Racism in the workplace, legal system and schools is commonplace and systemic according to a new report. Hundreds of everyday Australians have shared tragic personal statements about race-based bullying and alienation. The Federation of Ethnic Communities' Councils is calling on the government and media to take action. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق کام کی جگہ، لیگل سسٹم اور اسکولوں میں نسل پرستی ایک عا...

Government says debit card transaction surcharge must stop - حکومت 2026 کےآغاز تک ڈیبٹ کارڈ پر ’ ٹرانزیکشن ۔سرچارج‘ ختم کرنا چاہتی ہے 17.10.2024

The Australian government is planning to ban surcharges for debit card transactions. Treasurer Jim Chalmers says the government is still waiting for the final review from the Reserve Bank, but is aiming to implement the ban from the beginning of 2026. It's estimated the ban will help Australians save up to $500 million a year, but there have been mixed reactions from businesses - آسٹریلین حکومت ڈی...

نیوز فلیش 16 اکتوبر 2024:حکومت کا کمپنیوں کو صارفین کو دھوکہ دینے سے روکنے کے لئے نئے اقدامات کا اعلان 16.10.2024

نئے ایل جی بی ٹی آئی کیو + تحفظ قوانین نیو ساؤتھ ویلز کی پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے لئے تیار ہیں اور ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک (Essential worker) ضروری کارکن کے طور پر سستی رہائش تلاش کرنا کتنا مشکل ہے۔

گینگ وار کے شکار لیاری میں امن ، نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں عروج پر 16.10.2024

لیاری، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جنوب مغربی حصے میں موجود وہ علاقہ ہے جس کا نام سنتے ہی لوگ سہم جاتے تھے، گولیوں کی تڑتڑاہ ، بم دھماکوں کی وحشت ناک آوازیں ، گینگ وار کی آپسی لڑائی اور منشیات کی فروخت کیلیے علاقوں پر قبضے کرنے کی جنگ، اہلیانِ لیاری نے ان بدترین حالات کا انتہائی مشکل اور بے شمار قربانیاں دے کرسامنا کیا لیکن اب یہاں حالات بدلنا شروع ہوگئے ہیں، گولیوں کی آواز کے بجائے یہاں...

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے دارلحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس شروع 16.10.2024

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ایک بار پھر متحرک ہو گئی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبعی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ لاہور میں نجی کالج کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر طلبہ کا احتجاج لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی پھیل گیا ہے۔

Year 12 exam pressure greater for refugees - مہاجر طلبا پر ایچ ایس سی امتحانات کا دباؤ ذیادہ ہے 15.10.2024

As the Year 12 final exams get underway across the country, the pressure is on for all students to perform well. But, as advocacy groups explains, the challenge is greater for refugee teenagers, who are already grappling with a new life and a new language. - ملک بھر میں ھائی اسکول یا ائیر 12 کے فائنل امتحانات جاری ہیں، تمام طلباء پر اچھی کارکردگی دکھانے کا دباؤ ہے۔ لیکن پناہ گزینوں کی حمایت کرنے و...

کس طرح کے دفتری ساتھیوں کو لوگ پسند یا نا پسند کرتے ہیں اور کیوں؟ 15.10.2024

ایک نئے سروے کے مطابق، آسٹریلیائی تقریبا ایک تہائی کارکنوں نے کہا کہ وہ کام کے بعد کسی دفتری ساتھی کے ساتھ ملنے جلنے کے بجائے ڈینٹسٹ کے پاس جانے کو ذیادہ ترجیح دیں گے۔گندے رہنے والے بدبو دار دفتری ساتھی۔ غیبتیں کرنے والے ورک کولیگ، اور غصہ دلانے والے باس سب سئ ذیادہ غیر پسندیدہ دفتری ساتھی ہیں۔

Young and senior Australians dazzle in a psychological stage thriller "Pali Hill ki Ek Raat" - اداکار تھیٹر گروپ کے دس سالہ جشن پر اسٹیج ڈرامہ ’پالی ہل کی ایک رات ’ قرات العین حیدر کا نفسیاتی تھرلر 15.10.2024

The stage drama "Pali Hill Ki Ek Raat" highlights the local talent of both young and senior artists in Sydney. Founder of Adakar Theter group and director of the stage play Saba Zaidi Abidi and actress Aparna Tajoriwala share their insights about the play. - "پالی ہل کی ایک رات" اپنی الگ دنیا میں پناۃ لینے والی دو پارسی عورتوں کی کہانی پر مبنی ایسا دلچسپ کھیل ہے جہاں ان خواتین کی خیالی دنیا میں ای...

نیوز فلیش 15 اکتوبر 2024: گائی بارنیٹ نے تسمانیہ کی لبرل پارٹی کے نائب پریمئیر کا حلدف اٹھا لیا 15.10.2024

جاب سیکر پیمنٹ اب اوسط اجرت کا صرف 20 فیصد ہے اور وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر بھارت پر ان کی حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

Understanding vaccination rules for children in Australia - آسٹریلیا میں بچوں کے لیے ویکسینیشن کے قوانین کو سمجھیں 15.10.2024

Did you know that one in five children is at risk of dying from a disease that is now preventable through vaccination? Australia’s vaccination program helps to prevent severe outcomes from many childhood infections. To access family support payments—and in some states, childcare services—your child must be fully immunised according to the national schedule. - کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر پانچ میں سے ایک...

Youth raise their voices in Parliament - for the fourth year in a row - بچوں اور نوجوانوں کے خطوط کی آسٹریلین پارلیمان میں بازگشت 14.10.2024

This week, MPs and senators have read letters in Parliament from their youngest constituents, as part of a campaign to raise the voices of children in politics. More than 500 young people wrote in to their local M-Ps - with plenty to say. - اس ہفتے، اراکین پارلیمنٹ اور سینیٹرز نے پارلیمان تک بچوں کی آواز پہنچانے کی مہم کے حصے کے طور پر، اپنے کم عمر ترین حلقوں کے خطوط پارلیمنٹ میں پڑھے۔

سوشل میڈیا کا استعمال ، لیکن کس عمر کے بچے ’’چھوٹے‘‘ ہیں؟ 14.10.2024

سوشل میڈیا کے استعمال پر عمر کی پابندیوں کو قانون سازی کے احاطے میں لانے والے پہلے ممالک میں سے ایک بننے کے لیے آسٹریلیا میں سماجی و سیاسی دباو وقت کے ساتھ بڑھ رہا ہے سڈنی میں ایک سربراہی اجلاس میں، سیاست دان، ماہرین تعلیم، اور نوعمر صارفین نے، آمنے سامنے... جدید ڈیجیٹل اسپیس کے اثرات پر تبادلہ کیا ہے۔

نیوز فلیش 14 اکتوبر 2024: سپر مارکیٹوں میں پائے جانے والے چھوٹے بچوں کا کھانا غذائیت کی ضروریات سے کم ہے 14.10.2024

وفاقی حکومت انڈیجنس امور کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر کام کر رہی ہے، سپر مارکیٹوں میں پائے جانے والے شیر خوار اور چھوٹے بچوں کا کھانا غذائیت کی ضروریات سے کم ہے۔ برڈ فلو کے مہلک قسم کی متوقع آمد کے لیے آسٹریلیا کو تیار کرنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔

50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں! 11.10.2024

ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

Seven of Australia’s top car brands are collecting and on-selling driver data, a Choice investigation finds - آسٹریلیا میں سات بڑی کار بنانے والی کمپنیاں ڈرائیوروں کی معلومات فروخت کررہی ہیں 11.10.2024

Consumer group Choice has raised concerns about how car companies are using data collected from inside people's vehicles. It found several manufacturers are passing on sensitive data like voice recordings, in many cases, without the knowledge of car owners. - صارفین کی تنظیم چوائس نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کار کمپنیاں لوگوں کی گاڑیوں سے جمع کردہ ڈیٹا کا استعمال کیسے کر رہی ہیں۔چوائیس ک...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.