SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Peace activists Stand Together in Australia on mideast ceasefire call - مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے اسرائلی۔عرب آسٹریلیا کے دورے پر 12.11.2024

As the war between Israel and Hamas in Gaza continues, two peace activists are in Australia to drive support for a permanent ceasefire in the year long conflict. Arab Palestinian Dr Shahd Bishara and Israeli Jew Nadav Shofet are from Standing Together, a progressive grassroots movement of Jewish and Palestinians citizens of Israel. - ایک ایسے وقت جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے،...

کیا پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد بڑی فتح ایک نیا آغاز ہے؟ 12.11.2024

میلبورن میں مقیم پاکستانی کرکٹ وی لاگر فیصل گھمن کا کہنا ہے کہ شائقین کا جذبہ اس جیت کے بعد دیدنی ہے اور یہ اس ٹیم کے لیے نیا آغاز ہے۔

Finding a bank account that works hard for you - اپنے لئے مفید بینک اکاؤنٹ تلاش کریں 12.11.2024

If you have a job, receive government benefits or want to pay your bills easily you’ll need a bank account. You may even need more than one. To join the 20 million customers who hold Australian bank accounts, take some time to find one that best suits your needs. - اگر آپ کے پاس نوکری ہے، سرکاری فوائد حاصل کر رہے ہیں یا اپنے بل آسانی سے ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔ آپ...

نیوز فلیش:12 نومبر 2024 کی مختصر خبریں 12.11.2024

عالمی موسمیاتی ادارے نے سال 2024 کو گرم ترین سال قرار دیا ہے,ریکس ایئرلائنز کو علاقائی پروازین جاری رکھنے کے لیے 80 ملین ڈالر کا سرکاری ہینڈ آؤٹ دیا جائے گا ,اسرائیلی پئیس ایکٹیویسٹ مستقل جنگ بندی کی حمایت کے لیے آسٹریلیا میں ہیں.

Trump likely to strengthen India ties against China, stay firm on Pakistan? - صدر ٹرمپ کی جیت: کیا پاکستان کے لئے کچھ بدلے گا؟ 11.11.2024

Professor Samina Yasmeen, Director of the Centre for Muslim States and Societies at the University of Western Australia, explains that Donald Trump supports strengthening the India-US strategic partnership to counter China in the region, though his approach to Pakistan is unlikely to change. - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور جنوبی ایشیا کے لئے کیسا رہے گا؟ چین سے محاذ آرائی میں اضافے اور...

پیر 11 نومبر کا مختصر نیوز فلیش 11.11.2024

آسٹریلیا میں سابق فوجیوں کی خدمات کا دن منایا جا رہا ہے, الڈی فوڈ اسٹور کے سربراہ کی مسابقتی انکوائیری کمیٹی میں پیشی, غلط معلومات اور اس کے پھیلاؤ پر سینٹ کمیٹی کا اجلادس ، انڈیا کا پاکستان آ کر چیمیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار ون ڈے سیریز میں پاکستان کی آسٹریلیا پر تاریخی جیت

Can Pakistan replicate their historic ODI cricket win against Australia in the T20 series? - ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد کیا پاکستانی ٹیم T20 میں بھی تاریخ رقم کر ے گی؟ 11.11.2024

Pakistan thrashed Australia by eight wickets in Perth to claim their first one-day series win in the country in 22 years. Shaheen Shah Afridi took 3-32 and Naseem Shah 3-54, helping to bowl an under-strength Australia out for just 140 at Optus Stadium. - پاکستان نے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ تین میچوں کی سیرز کا آخری میچ اتوار...

کیا آپ کسی مائیگریشن ایجنٹ کی دھوکہ دہی کا شکار ہیں؟ 11.11.2024

بھاری فیس کا مطالبہ ، غیر قانونی طور پر کاغذات بنوانے کا مشورہ یا امیگریشن سے براہ راست تعلق کا دعویٰ ، یہ وہ واضح علامات ہیں جو ظاہر کرتی ہیں کہ کوئی مائیگریشن ایجنٹ آپ کو دھوکہ دے سکتا ہے، درجنوں تارکین وطن کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مائیگریشن کنسلٹنسی حاصل کرنے کے دوران ہزاروں ڈالر کا نقصان کیا ہے جبکہ انہیں وعدہ کی گئی خدمات بھی فراہم نہیں کی گئیں

Pricing and profits under scrutiny at inquiry into Australia's major supermarkets - آسٹریلیا کی بڑی سپر مارکیٹس میں قیمتوں کے تعین پر جانچ پڑتال کا آغاز 08.11.2024

The first public hearing for the inquiry into Australia's major supermarkets is examining issues such as pricing dynamics and profit margins of the major retailers. The Australian Competition and Consumer Commission is leading the inquiry, with supermarket giants Woolworths and Coles expected to appear. The inquiry has heard from consumer advocates who raised concerns around pricing, food insecuri...

کیا آپ تھانے پر مارکیٹ پلیس کی اشیا کا لین دین کریں گے؟ 08.11.2024

استعمال شدہ اشیا کی خرید و فروخت کی سائیٹ مارکیٹ پلیس آسٹریلیا میں بھی بے حد مقبول ہے۔ مگر اجنبیوں سے اشیا کے لین دین کے دوران فراڈ، موبائل فون کے چھینے جانے اور مارپیٹ کے وقعات کے بعد جانئے کہ وکٹورین پولیس کا میلبورن میں تھانوں کے قریب لین دین کے محفوظ مراکز کا تجربہ کیسے کام کر رہا ہے؟

ہفتہ رفتہ 08 نومبر 2024: ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی،عالمی رہناوں کی جانب سے مبارکباد 08.11.2024

مہنگائی میں کمی کے تناظر میں امریکہ میں شرح سود مزید کم کر دی گئی طلباٗ قرض میں کٹوتی کا منصوبہ پیش کرنے کے لئے حکومت پر دباو بڑھ رہا ہے اور پاکستان آج ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ میدان میں اترے گا

صدر ٹرمپ کا دورِ اقتدار آسٹریلیا کے لئے کیسا رہے گا؟ 07.11.2024

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور پچھلے دور سے کتنا مختلف ہوگا؟عالمی امور کے ساتھ اور آسٹریلیا کے بارے میں ٹرمپ سے متعلق خدشات کیا ہیں اور ان کی وجوہات کیا ہیں؟ یونیورسٹی آف ویسٹرین آسٹریلیا کے سنٹر فار مسلم اسٹیٹس اینڈ سوسائیٹی کی ڈائیرکٹر پروفیسر ثمینہ یاسمین کا تبصرہ سنئے.

اتحاد بین المذاہب معاشرے میں ہم آہنگی کے لئے کلید 07.11.2024

بین المذاہب ہم آہنگی اور ایک دوسرے کو آپس کی تفریق سمیت تسلیم کرنا معاشرے کے فروغ کا باعث ہے۔ رکن پارلیمان کتھلین میتھیوز- وارد کا کہنا ہے کہ ترجمانی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ لوگوں کے پس منظر سے واقف ہوں۔

Migrants aren't being hired in the jobs they're qualified for. It's costing Australia billions - SBS Examines: تارکین وطن قابلیت کے مطابق روزگار کے حصول میں ناکام، آسٹریلیا کو اربوں کا خسارہ ہو سکتا ہے 07.11.2024

Australia is facing a skills shortage. So why are migrants struggling to find work in line with their education and experience? - آسٹریلیا کو ہنرمند افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ تو تارکین وطن اپنی تعلیم اور تجربے کے مطابق کام تلاش کرنے کے لیے کیوں جدوجہد کر رہے ہیں؟

نیوز فلیش 07 نومبر 2024: آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کے لئے تیار 07.11.2024

امریکی نائب صدر کیملہ ہیرس نے طاقت کے پر امن تبادلے پر زوردیا ہے،آسٹریلیا میں سپر مارکٹس کی قیمتوں پر پبلک ہیرنگز کا آغاز مزید خبروں کے لئے سنئیے اردو نیوز فلیش

چھٹیوں کے سیزن میں معمر اور ضعیف افراد کی دیکھ بھال کے مسائل سے کیسے نمٹیں؟ 06.11.2024

کرسمس کی چھٹیوں کے دوران نرسنگ ہومز میں مقیم بزرگوں اور گھروں پر رہنے والے عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ عملے کی کمی اور فیملی کی چھٹیوں پر جانے کے مسائل سے کیسے نمٹنا جا سکتا ہے، اس موضوع پر ساؤتھ ایشین مسلم ایسوایشن آف آسٹریلیا (SAMAA) کے بانی و سربراہ ذاہد جمیل سے کی گئی بات چیت سنئے۔

اے ایس آئی او سربراہ کا انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے اندرونی کاروائی کا انکشاف 06.11.2024

آسٹریلیا کے انٹیلی جنس سربراہ کا کہنا ہے کہ اس سال ہونے والے نو دہشت گرد حملوں، رکاوٹوں یا واقعات میں سے کوئی بھی براہ راست مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے متاثر نہیں ہے۔ اس سال کے اوائل میں آسٹریلیا میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو غیر مستحکم کرنے والے سیکیورٹی ماحول کے خدشات کی وجہ سے بڑھانے کے بعد، آسٹریلین سیکیورٹی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ یہ خدشات اب درست ثابت ہوئے ہیں۔

No quick fix for nuclear power - کیا آسٹریلیا جوہری توانائی کے لئے تیار ہے؟ 06.11.2024

Federal public servants have told a parliamentary committee it would likely take at least a decade for Australia to have a nuclear industry in operation. The Coalition will take a nuclear policy to the next election, and the committee will hold public hearings in Canberra and near the proposed nuclear sites before reporting back by April. - وفاقی محکموں کے سرکاری ملازمین نے ایک پارلیمانی کمیٹی کو...

نیوز فلیش 06 نومبر 2024: امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ ختم، گنتی جاری 06.11.2024

اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر دیا اور کرکٹ میں، قیادت پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر ایک بار پھر کپتان بن گئے۔

پاکستان رپورٹ: پاکستان میں سروس چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بھی دگنی 06.11.2024

26 ویں آئینی ترمیم بعد سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس منظور الدین کو سات رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کی درخواست کی ہے۔ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام نے موجودہ قانون سازی پر حکومت کیخلاف مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے عدالتی حکم کے باوجود سیاس...

نیوز فلیش 04 نومبر 2024: رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج سے قطع نظر امریکہ آسٹریلیا اتحاد مضبوط رہے گا 05.11.2024

فرسٹ نیشنز کے وکیلوں نے کوئنز لینڈ کے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ سچ بولنے کی تحقیقات کو بحال کریں اور آسٹریلیا کے انٹیلی جنس چیف کا کہنا ہے کہ 2024 میں نو دہشت گرد حملے یا واقعات ہوئے ہیں۔

Country-led design in Australian cities: what is it and why does it matter? - آسٹریلین شہروں میں بنائے گئے انڈیجنس ثقافت کی پذیرائی کرتے طرزِ تعمیر کے نمونے کیوں اہم ہیں؟ 05.11.2024

Country is the term at the heart of Australian Indigenous heritage and continuing practices. The environments we are part of, carry history spanning tens of thousands of years of First Nations presence, culture, language, and connection to all living beings. So, how should architects, government bodies and creative practitioners interact with Indigenous knowledge when designing our urban surroundi...

Pakistan vs Australia, cricket fans are excited! - پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ،شائقین کرکٹ پُر جوش ہیں! 04.11.2024

Ahead of the first one-day match of the Pakistan vs Australia series at the Melbourne Cricket Ground, fans are hopeful of a good contest. Cricket fans say this is the best opportunity for the Pakistan team, which has been lagging in performance for a long time, to come into "form". - میلبرن کرکٹ گراونڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ سے قبل شائقین پُر امید ہیں کہ ایک اچھا...

نیوز فلیش 04 نومبر 2024: سینئر بیوروکریٹس کی جانب سے کنٹاس چیئرمین کے لاؤنج کے استعمال پر مزید انکشافات 04.11.2024

مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ طلباء کے قرض کو 20 فیصد تک ختم کرنے کے منصوبہ اس سال عمل میں لایا جائے مقامی لوگوں نے حیاتیاتی تنوع کے مسائل پر مستقل آواز دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

SBS Examines: In Conversation with the Governor-General - SBS Examines: شہریت اور سماجی ہم آہنگی پر گورنر جنرل سے گفتگو 04.11.2024

Australia's Governor-General is hopeful about Australia's future, despite conflict and difficulty dominating headlines. - ملک میں تنازعات اور مشکلات کے حوالے سے شہ سرخیاں موجود ہونے کے باوجود ، گورنر جنرل آسٹریلیا کے مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.