SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Brigitte is among a growing number of Australians turning to charity for help - بریجت کی طرح کئی سفید پوش آسٹریلین خیراتی اداروں پر انحصار کر رہے ہیں۔ 03.02.2025

Pressures on charities continue to grow, as Australians have been caught in a cost of living crisis and turned to them for help. As the federal election is looming, a Sydney-based charity urges both major parties to take more action to tackle the issue. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلینز مہنگائی سے نمٹنے رہے ہیں، خیراتی اداروں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ روز بروز مدد کے لیے لوگ ان سے رجوع کر رہے ہیں۔...

نیوز فلیش: پیر03 فروری 2025 03.02.2025

ڈاکٹروں کی نمائندگی کرنے والا گروپ میڈیکیئر سسٹم میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے

Does Australia's Parliament reflect society? - SBS Examines: کیا آسٹریلیا کی پارلیمنٹ معاشرے کی عکاسی کرتی ہے؟ 03.02.2025

Australia is one of the world's most multicultural nations but our Parliament isn't. Does it matter? - آسٹریلیا دنیا کےسب سے زیادہ کثیر ثقافتی ممالک میں سے ایک ہے لیکن ہماری پارلیمنٹ یہ ظاہر نہیں کرتی۔ کیا اس بات سے فرق پڑتا ہے؟

نیو ساؤتھ ویلز کو ماہرین نفسیات کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں کا سامنا 31.01.2025

نیو ساؤتھ ویلز میں ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار ہے کیونکہ ریاست نفسیاتی ماہرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں سے دوچار ہے۔ سڈنی کے ایک بڑے اسپتال کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے لیک ہونے والے ہسپتال کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ شدید پریشان مریض دیکھ بھال کے لئے ساڑھے تین دن تک انتظار کر رہے ہیں۔

"فٹنس اور تندرستی آسٹریلیا کا کلچر ہے‘‘: عمر سلیم 31.01.2025

عمر سلیم سے ملیں جو ایک فٹنس انفلوئنسر ہیں اور لوگوں کو بتاتے ہیں کہ کس طرح فٹنس کلچر آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان مختلف ہے۔

Honored to play for Pakistan, but politics of favoritism isn’t my game: Usman Qadir - پاکستان کی طرف سے کھیلنا باعثِ فخر مگر پسند نا پسند کی سیاست پسند نہیں : عثمان قادر 31.01.2025

Pakistani cricketer Usman Qadir, who has now settled in Australia, was invited by Cricket Australia (CA) on January 30 to support and promote women’s cricket at the MCG. He shared that despite delivering impressive performances in Pakistan, he was not given sufficient opportunities, prompting his decision to move to Australia for a better future for himself and his family. Hear more from Usman Qad...

Securing a job in your field in Australia can be challenging, as noted by luxury home builder Abida Hasan 31.01.2025

Abida Hasan, is a well know luxury home builder who immigrated to Australia as a student. Abida has played a pivotal role in various significant construction projects, but securing her first Job in Australia was quite challenging. Listen to her story in this podcast.

ہفتہ رفتہ: 31 جنوری 2025 31.01.2025

حادثے کا شکار امریکی طیارے میں کسی کے زندہ بچنے کی امیدیں دم تور رہی ہیں یہود دشمنی کی تحقیقات کے دوران گرفتار افراد کے لئے وزیر اعظم کی سخت الفاظ میں تنقید

Securing a job in your field in Australia can be challenging, as noted by luxury home builder Abida Hasan - آسٹریلیا میں اپنے شعبے سے متعلق روزگار کا حصول بہت مشکل ہے:لگژری بلڈر عابدہ حسن 31.01.2025

Abida Hasan, is a well know luxury home builder who immigrated to Australia as a student. Abida has played a pivotal role in various significant construction projects, but securing her first Job in Australia was quite challenging. Listen to her story in this podcast. - عابدہ حسن سڈنی میں ایک لگژری بلڈر کے طور پر پہچان رکھتی ہیں ، لیکن آسٹریلیا پہنچ کر اپنی ہی فیلڈ میں کاروبار قائم کرنے تک عابدہ ن...

افراط زر تین سال کی کم ترین شرح پر آنے کے بعد گھر کے مالکان کیا توقع کر سکتے ہیں؟ 30.01.2025

دسمبر سہ ماہی میں بنیادی افراط زر تین سال کی کم ترین شرح پر آگئی ہے۔ ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس سے اگلے ماہ قبل از انتخابات شرح سود میں کٹوتی کے معاملے کو تقویت مل رہی ہے۔

نیوز فلیش :30 جنوری 2025 30.01.2025

یہودی رہنما یہود مخالف واقعات کی تازہ لہر سے فکرمند ہیں اور گوانتانامو بے میں امریکہ میں بڑی تعداد میں تارکین وطن کورکھا جائے گا۔

INTERVIEW: How a plan to lose weight left Sarah sick and hospitalised - وزن کم کرنے کا وہ پلان جس نے سارہ کو ہسپتال پہنچا دیا 29.01.2025

Sarah Cox was told by her doctor to lose weight because her BMI, or Body Mass Index, was too high. But the consequences of her doctor's weight loss plan left the 35-year-old sick and hospitalised, as she battled an eating disorder for two-and-a-half years. Now, there is renewed scrutiny of the use of B-M-I as a measure of an individual's health. The tool has been used by doctors for more than 50 y...

نئے چینی اے آئی چیٹ بوٹ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں مسابقت کو ہوا دی ہے 29.01.2025

ایک چینی اسٹارٹ اپ کے ذریعہ تیار کردہ ایک نئے اے آئی چیٹ بوٹ کی آمد نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مسابقت کو ہوا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے عالمی سٹاک مارکیٹوں میں بھونچال لایا ہے اور امریکہ اور چین کے درمیان عالمی اور اقتصادی مسابقت کو ہوا دی ہے۔ تو کیا چیز اس اے آئی ٹکنالوجی کو اپنے حریفوں سے مختلف بناتی ہے؟

نیوز فلیش :29 جنوری 2025 29.01.2025

کیرولین کینیڈی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شامل ہونے والے اپنے کزن رابرٹ کی مخالفت اور تین 14 سالہ بچوں پر حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Embracing the Year of the Snake - or is the snake embracing you? - کیا آپ نئے قمری سال سے منسوب سفید سانپ کو گلے کا ہار بنانا پسند کریں گے؟ 29.01.2025

The Lunar New Year welcomes the Year of the Snake, an auspicious and mysterious animal. In Taiwan, preparations for the festival have a distinctively serpentine flavour. - نئے چینی سال کی ابتدا ہو گئی ہے۔ ہر چینی یا قمری سال کسی جانور سے منسوب ہوتا ہے۔ اور اس بار یہ سفید سانپ کا سال ہے جسےامن کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور یہ ایک مبارک جانور کے طور پر معروف ہے۔دنیا بھر میں لگ بھگ ایک ارب افراد سانپ کے...

پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پھر ڈیڈ لاک کا شکار 28.01.2025

متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان رابطے کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ایک اور گواہ محمد فہیم کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک اور 9 کو زخمی کردیا۔

فلسطینی شمالی غزہ میں اپنے گھروں کو لوٹ ہے ہیں 28.01.2025

حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کی شرائط کے تحت رہا کیے جانے والے 26 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے آٹھ قید کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ خبر ان کے پیاروں کے ساتھ شیئر کی گئی ہے جبکہ ہزاروں فلسطینی غزہ کے شمال اور غزہ شہر کی طرف لوٹ رہے ہیں۔

نیوز فلیش :28 جنوری 2025 28.01.2025

وفاقی حکومت کی انسداد گھوٹالے کی قانون سازی کا پارلیمانی کمیٹی نے جائزہ لیا ہے اور آسٹریلیا میں نئے قمری سال کی تقریبات کا آغاز۔

Are you breaching copyright when using social media? - کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں؟ 28.01.2025

Have you ever shared someone else’s video or music on social media without their permission? Chances are you were infringing their copyright. Understanding how copyright is applied will help you avoid awkward situations and potentially serious consequences. - کیا آپ نے کبھی کسی اور کی ویڈیو یا میوزک ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے؟ امکانات ہیں کہ آپ ان کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہ...

How do heatwaves highlight inequality? - SBS Examines:موسم گرما عدم مساوات کو کیسے نمایاں کرتا ہے؟ 27.01.2025

In the midst of one of the hottest Australian summers on record, experts say heat inequality is deepening social division. - آسٹریلین شہری ریکارڈ پر موجود سب سے گرم موسم گرما کا سامنا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں ماہرین کو کہنا ہے کہ گرمی کی عدم مساوات سماجی تقسیم میں اضافہ کر رہی ہے

نیوز فلیش :27 جنوری 2025 27.01.2025

ہولو کاسٹ کی یادگاری تقریب کے لئے عالمی رہنماوں کا اجتماع، وکٹوریہ میں مکمل فائر بین اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اگلے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

Celebrating, reflecting, mourning: Indigenous and migrant perspectives on January 26 - SBS Examines:جشن ،عکاسی اور افسوس: 26 جنوری انڈیجنس اورتارکین وطن کے تناظرمیں 27.01.2025

Some celebrate Australia Day with patriotic pride, others mourn and protest. What’s the right way to mark January 26, and can you have pride in your country while also standing against injustice? - کچھ لوگ حب الوطنی پر فخر کے ساتھ آسٹریلیا ڈے مناتے ہیں، جبکہ دوسرے ماتم اور احتجاج کرتے ہیں۔ 26 جنوری کو منانے کا صحیح طریقہ کیا ہے، اور کیا آپ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے اپنے ملک پر فخر کر سکتے ہی...

Retirees forced into a superannuation system with no support; time for a change, says report - سپر اینیوایشن کو چلانے کے لئے آزاد سرکاری ایجنسی اور مفت مشاورتی سروس کی تجویز کا مطلب کیا ہے؟ 24.01.2025

A new report by the Grattan Institute has proposed significant changes to Australia's superannuation system - گریٹن انسٹی ٹیوٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ریٹائر ہونے والے افراد کو بغیر کسی معاونت کے سپر اینویویشن سسٹم میں دھکیل دیا گیا؛ رپورٹ کے مطابق تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔رپورٹ میں حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ لوگوں کو اپنی ریٹائرمنٹ کی آمدنی کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک مفت رہنمائی س...

ہفتہ رفتہ : یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان 24.01.2025

نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کا کہنا ہے کہ یورپ یوکرین کی حمایت کے لیے امریکی ہتھیاروں کی قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانی نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لیے ایک قومی منصوبے کا اعلان کیا۔ متعدد ممتاز مقامی آسٹریلین شہریوں اور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کہ وہ آسٹریلیا ڈے کی تاریخ تبدیل کرنے کے حامی ہیں

اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا اوپن 2025 اپنے عروج پر- آرینا سبا لینکا اور میڈیسن کیز کے درمیان فائنل ہوگا 24.01.2025

چیمپئنز ٹرافی ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی برقرار اور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.