SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں : جمعرات 24 اپریل 2025 24.04.2025 4:47
کولیشن نے آسٹریلیا بھر میں خاندانی اور گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لئے اضافی 90 ملین ڈالر کا وعدہ کیا ہے اور زندگی گزارنے کی لاگت کے دباؤ سے لوگوں میں اضافہ۔
Who's Right? Who's Left? What role will religion play in this election? - SBS Examines:دائیں یا بازو کی سیاست ؟ اس الیکشن میں مذہب کیا کردار ادا کرے گا؟ 24.04.2025 6:07
The differing and diverse religious beliefs Australians hold will influence their vote this election. - آسٹریلین شہریوں کے مختلف اور متنوع مذہبی عقائد اس انتخاب میں ان کے ووٹ کو متاثر کریں گے
Who's Right? Who's Left? How will migrant communities vote this election? - SBS Examines: دائیں بازو یا بائیں بازو ؟ تارکین وطن اس انتخاب میں ووٹ دیتے ہوئے کیا مدنظر رکھیں گے 23.04.2025 7:17
Migration policies are a hot topic this election, but it's not clear how our diverse communities will cast their vote. - ہجرت کی پالیسیاں اس الیکشن میں ایک اہم موضوع ہیں، لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ہماری متنوع کمیونٹیز اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے کیا باتیں مدنظر رکھیں گی۔
Australia Elections: "For the first time, I truly understood the power of my vote" - آسٹریلیا کے انتخابات: "پہلی بارووٹ کی طاقت کا اندازہ ہوا" 23.04.2025 9:13
Husnul Maab Syed, voting for the first time in Australia’s federal elections, says that one truly comes to understand the real power of a vote in this democratic system. Speaking to SBS Urdu, he said that the formation of a caretaker government before elections and the timely, transparent electoral process are key to establishing an organized and people-friendly government in Australia. - آسٹریلی...
مختصر خبریں : بدھ 23 اپریل 2025 23.04.2025 4:25
اتحاد اپنے دفاعی اخراجات کے انتخابی وعدے کو کیسے فنڈ کرے گا یہ نکتہ سوالات کی زد میں ہے
پاکستان رپورٹ: دریائے سندھ میں نہریں نکالنے کے معاملے پر حکمران اتحاد میں دراڑیں 23.04.2025 7:20
سینیٹ میں نہروں کے معاملے پر اپوزیشن کا احتجاج، پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماوں کو ان سے ملنے کی اجازت نہ ملی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد کے کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور، حماد اظہر اور دیگر رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
How could the future Australian government's immigration policy affect you? 22.04.2025 5:58
Opposition leader Peter Dutton has said that he will not reduce the number of parent visas, although he does intend to reduce overall permanent immigration. On the other hand, Prime Minister Anthony Albanese's Labor Party has increased the cap on parent visas in an effort to reduce the growing backlog, but no major reforms have been made so far, and the wait times are still extremely long.
How could the future Australian government's immigration policy affect you? - آئندہ آسٹریلوی حکومت کی امیگریشن پالیسی آپ پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟ 22.04.2025 7:23
Opposition leader Peter Dutton has said that he will not reduce the number of parent visas, although he does intend to reduce overall permanent immigration. On the other hand, Prime Minister Anthony Albanese's Labor Party has increased the cap on parent visas in an effort to reduce the growing backlog, but no major reforms have been made so far, and the wait times are still extremely long. - اپوزی...
What is Closing the Gap? - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟ 22.04.2025 5:57
Australia has one of the highest life expectancies in the world. On average, Australians live to see their 83rd birthday. But for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, life expectancy is about eight years less. Closing the Gap is a national agreement designed to change that. By improving the health and wellbeing of First Nations, they can enjoy the same quality of life and opportunities a...
مختصر خبریں: 22 اپریل 2025 22.04.2025 4:02
آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لیے ابتدائی ووٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ لاکھوں آسٹریلوی انتخابات کے دن 3 مئی سے پہلے اپنے بیلٹ کاغذ جمع کرائیں گے۔
مجھے یہ سمجھنے میں وقت لگا کہ ’ فوکس‘ کہا ں کرنا ہے: میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد 21.04.2025 14:06
ہر شخص کے لئے شادی کا دن یادگار ہوتا ہے لیکن دلہن کے لئے یہ دن مزید خاص ہوتا ہے جسے ان کی خواہش کے مطابق خوبصورت بناتی ہیں سڈنی کی پاکستانی نژاد میک اپ آرٹسٹ فریحہ احمد ، ان کی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
مختصرخبریں: پیر 21 اپریل 2025 21.04.2025 3:43
والدین کے ویزوں میں تاخیر ، حکومت منصوبہ وضع کرنے کے لئے کوشاں ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس بات کا جائزہ لینے میں کچھ وقت لگا ہے کہ کیا تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
I want to create employment opportunities, and provide a cheaper and better standard of living, Danyal Syed. - ریجنل ایریا میں روزگارکےوسائل،سستااوربہترمعیارزندگی دینامیرامقصدہے،دانیال سید 21.04.2025 8:14
As the Councillor of Cootamundra-Gundagai, I am committed to enhancing regional services, increasing affordable housing, and creating more local employment opportunities. I will work to reduce red tape in local government, ensuring streamlined processes that empower our community, attract investment, and drive growth for a prosperous, sustainable future. Councillor Danyal Syed, Cootamundra Gundaga...
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلین جونیئر اسکواش اوپن میں پاکستان نے پانچ میڈلز اپنے نام کر لیے 18.04.2025 7:00
پاکستان نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا اور پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 18 اپریل 2025 18.04.2025 6:33
آسٹریلیا میں انتخابی مہم کی گہماگہمی کے دوران وفاقی وزیر تعلیم جیسن کلیئر نے سال کے آخر میں توانائی بلز پر دی جانے والی $150 کی حکومتی رعایت میں توسیع کے حوالے سے کوئی وعدہ کرنے سے گریز کیا ہے دوسری جانب ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سوسن لے نے توانائی بلز پر رعایت کے لیے اپوزیشن کے مؤقف کی براہِ راست تصدیق یا تردید نہیں کی۔
ہمارے اسکولوں اور کمیونٹیز میں تضحیک(bulling) کی کوئی جگہ نہیں:وزیر تعلیم جیسن کلیئر 17.04.2025 7:33
آسٹریلین اسکولوں میں تعلیم کے مسائل، عارضی ویزہ رکھنے والے والدین کے بچوں کی اسکول فیس اور اسکولوں میں مختلف ثقافتی پس منظر کے باعث تضحیک کا نشانہ بنایا جانے سمیت اہم امور پر وزیر تعلیم جیسن کلیئر کی ایس بی ایس سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں
وفاقی انتخابات سے قبل ہاؤسنگ کا موضوع دوسرے مباحثے میں غالب رہا 17.04.2025 6:58
وزیر اعظم انتھونی البانیزی اور حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن کے درمیان دوسرے مباحثے میں ہاؤسنگ پالیسی اور قومی سلامتی کے معاملات سرفہرست رہے ہیں۔
مختصر خبریں: جمعرات 17 اپریل 2025 17.04.2025 5:37
آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے ایک 15 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک بین الاقوامی مجرمانہ سنڈیکیٹ کی جانب سے بیرون ملک ہٹ مینوں کی خدمات حاصل کرنے کا شبہ ہے۔
پولیس میں بھرتی ہونے کا طریقہ کیا ہے اور مدد کے پولیس کے پاس کب جایا جا سکتا ہے؟ 17.04.2025 15:49
ایکٹنگ سارجنٹ رانا شہزاد خان وکٹوریہ کے گورنر کی طرف سے پیش کردہ پولیس ملٹی کلچرل ایوارڈ کے وصول کنندہ ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے پولیس کے بارے میں مختلف سوالات کا جواب دیا ہے۔
Who's Right? Who's Left? The ideological gender gap in Australia - SBS Examines:دایاں بازو؟بایاں بازو؟ آسٹریلیا میں نظریاتی صنفی تفریق؟ 17.04.2025 7:58
Elections overseas last year showed a growing political divide between young men and women. Will the same happen here? - گزشتہ سال دنیا کے دیگر ممالک میں ہونے والے انتخابات نے نوجوان مردوں اور عورتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کو ظاہر کیا۔ کیا یہاں(آسٹریلیا) بھی ایسا ہی ہوگا؟
مختصر خبریں: بدھ 16 اپریل 2025 16.04.2025 5:43
وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے ہاوسنگ کرائسسز کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دہا ہے۔
Who's Right? Who's Left? Where do you fall on the political spectrum? - SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ 16.04.2025 6:53
For years, the labels 'left' and 'right' have been used to describe where political parties sit. But are they still useful? - برسوں سے، 'بائیں' اور 'دائیں' کے لیبل یہ بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں کیا نقطہ نظر رکھتی ہیں۔ لیکن کیا یہ لیبل آج کے دور میں بھی کارآمد ہیں؟
پاکستان رپورٹ: جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم 16.04.2025 7:29
تاریخی معلومات اور نادر دستیاویزات کا خزانہ، جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم اور لڑکوں کی برق رفتار گیندوں پر چوکے چھکے لگانے والی کرکٹر لڑکی۔
Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan 15.04.2025 7:49
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics?
Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan - انتخابی مہم کی گہماگہمی ۔ آسٹریلوی اور پاکستانی سیاست میں کیا فرق ہے؟ 15.04.2025 7:49
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics? - آسٹریلیا میں ان دنوں انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی عروج پر ہے اور سیاست دان گلیوں، کوچوں سے لے کر بازار، چور...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.