SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں: پیر 19 مئی 2025 19.05.2025 4:36
یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ سکیورٹی تعلقات کو مضبوط کرنے کی تجویز دی ہے۔ نیشنلز نے اتحاد کے جوہری منصوبے کی حمایت کی ہے۔ ہفتہ رضاکار کے تناظر میں ملک کا اعلیٰ ادارہ رضاکاروں کی ببہود کے بارے میں متنبہ کررہا ہے
پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟ 16.05.2025 6:28
جب آسٹریلیا سے براہِ راست سعودی عرب جا کر حج ادا کرنا ممکن ہے، تو پھر بہت سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟ ہم ان سے جانیں گے کہ کیا پاکستان کے راستے حج پر جانا واقعی کوئی بہتر انتخاب ہے، یا محض ایک جذباتی فیصلہ؟
ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 مئی 2025 16.05.2025 7:09
وزیراعظم نے انڈونیشیا پر زور دیا کہ وہ دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنائے۔ اقوام متحدہ کا اصرار ہے کہ وہ غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی کوششوں کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ کوئنز لینڈ کی سینیٹر لاریسا واٹرس کو گرینز کی نئی وفاقی رہنما کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
اسپورٹس راونڈ اپ:جنگ بندی کے بعد پی ایس ایل اور آئی پی ایل دوبارہ شروع 16.05.2025 7:13
پاکستان بھارت سیزفائر کے بعد پی ایس ایل دوبارہ شروع , اولمپئین ارشد ندیم ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پرامید, پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
Larissa Waters to lead the Greens - لیریسا واٹر گرینز کی نئی لیڈر اور مہرین فاروقی ڈپٹی لیڈر بن گئیں 15.05.2025 6:12
Larissa Waters has become the leader of the Australian Greens after Adam Bandt lost his seat at the federal election. She was an environmental lawyer in Queensland before entering the Senate in 2011. Mehreen Faruqi has been re-elected as the deputy leader. - گرین کے سابق لیدر ایڈم بینڈٹ کی انتخابی شکست کے بعد لیریسا واٹرز آسٹریلین گرینز کی رہنما بن گئی ہیں۔ 2011 میں سینیٹر بننے سے قبل وہ کوئنزلینڈ...
مختصر خبریں: جمعرات 15 مئی 2025 15.05.2025 4:14
وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ باضابطہ بات چیت سے قبل جکارتہ میں علاقائی سلامتی پر بات کی۔ ایک امریکی غیر منافع بخش ادارےکا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس ماہ غزہ میں امداد کی تقسیم شروع کر دے گا. گرینز اپنے نئے رہنما کا نتخاب آج کریں گے
Have you been told your visa will be cancelled? This is how misinformation enables visa abuse - SBS Examines:کیا آپ کو کبھی بتایا گیا کہ آپ کا ویزہ منسوخ ہو سکتا ہے؟ 15.05.2025 7:52
The migration system is complex and confusing. Experts say a lack of accessible support and credible information is leading to visa abuse. - آسٹریلیا میں ہجرت کا نظام پیچیدہ اور الجھا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قابل رسائی مدد اور قابل اعتماد معلومات کی کمی ویزا کے غلط استعمال کا باعث بن رہی ہے۔
دنیا میں سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا موسیقی کا مقابلہ ’ یورو وژن 2025‘ اور احتجاجی آوازیں 14.05.2025 5:35
دنیا میں سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا موسیقی کا مقابلہ یورو وژن کے منتظمین کی امیدوں کے برخلاف اور اس سال کا تھیم "موسیقی کے ذریعے اتحاد" دئے جانے کے باوجود موسیقی کے گرینڈ تفریحی شو کے اردگرد مظاہرے اور تنازعات پہلے ہی شروع ہو چکے ہیں۔مزید جانئے رپورٹ میں۔
From Pakistan to Australia: a 100-car tribute to brotherhood and business excellence - آسٹریلیا میں بااعتماد دوستی اور کامیاب کاروبار کی مثال ۔ 100 گاڑیوں کا کاروان 14.05.2025 5:25
How difficult is it to start any business in Australia, especially in partnership with someone, and how can it be steered toward success? - آسٹریلیا میں کوئی بھی کاروبار شروع کرنا اور خاص طور پر شریک کاروبار یا کسی کے ساتھ مل کر بزنس شروع کرنا کتنا مشکل ہے اور اسے کس طرح کامیابی کی جانب لے جایا جاسکتا ہے۔
مختصر خبریں: بدھ 14 مئی 2025 14.05.2025 5:21
امکان ہے کہ یوکرین کی لڑائی میں ایک آسٹریلین شہری ہلاک ہو گیا ہے ۔ وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ روس کی انڈونیشیا کے ساتھ فوجی شراکت داری کی کوشش آسٹریلیا کے قریبی پڑوسی کے ساتھ تعلقات کو متاثر نہیں کرے گی۔ صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے پر امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کے ایک بڑے معاہدے کا اعلان کیا ہے
سائیکل ایمبولینس: تنگ گلیوں اور گنجان علاقوں میں طبّی امداد پہنچانے کا منفرد منصوبہ 14.05.2025 8:03
سائیکل ایمبولینس‘، تنگ گلیوں، گنجان آباد علاقوں میں مریضوں کی فرسٹ ایڈ پہنچانے کا منفرد منصوبہ, 45 سکینڈز میں حریف باکسر کو شکست دینے والی پاکستان کی پہلی پروفیشنل باکسرعالیہ سومرو, یہ سب جانئے پاکستان سوشل رپورٹ میں۔
Many Australians unaware of blood cancer symptoms, research finds - کیا آپ خون کے کینسر کی کوئی ایک علامت بتا سکتے ہیں؟ 13.05.2025 6:34
The Leukaemia Foundation says one in 12 people in Australia are at risk of being diagnosed with a blood cancer, but a lack of awareness about symptoms means many cancers go undiagnosed for longer periods. The Foundation says blood cancers are likely to overtake other cancers by 2035. - لیوکیمیا فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر بارہ میں سے ایک فرد کو خون کے کینسر کی تشخیص کا خطرہ لاحق ہے، لیک...
مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025 13.05.2025 3:34
وکٹوریہ اور ناردرن ٹریٹری سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 29 کے مقابلے 25 ووٹوں سے شکست دی۔ محترمہ لی فارر کی علاقائی نیو ساؤتھ ویلز سیٹ کی ایم پی ہیں اور پارلیمنٹ میں 24 سال کا تجربہ رکھنے والی سابق وزیر صحت اور ماحولیات ہیں۔ دونوں ریاستوں میں ضمانت کے سخت قوانین کے م...
How to avoid romance scams in Australia - آسٹریلیا میں ’رومانس اسکام‘ سے کیسے بچیں! 13.05.2025 9:09
Last year alone, over 3,200 romance scams were reported by Australians, resulting in losses of more than 23 million dollars. Three experts explain how scammers operate, the red flags to watch for, and what to do if you’re the victim of a romance scam. - گذشتہ سال ہی، آسٹریین شہریوں کی طرف سے 3,200 سے زیادہ ایسے دھوکہ دہی کے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں جھوٹی محبت کے دعوے کر کے انہیں پھانسا گیا تھا، جس...
چین اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ طے پا گیا 12.05.2025 4:54
امریکہ اور چین کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو طرفہ تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ یہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے درمیان سوئٹزرلینڈمیں ایک طویل میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے
مختصر خبریں : پیر 12 مئی 2025 12.05.2025 4:04
وزیر اعظم انتھونی البنیزی ایک نئے اٹارنی جنرل سمیت وزارتوں کا حتمی اعلان کریں گے ,یورپ روس پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھا رہا ہے , چین اور امریکہ کے مابین نیا تجارتی معاہدہ طے پا گیا.
Hearing the silence: supporting the mental health of bilingual children in Australia - اردو بولنے والے آسٹریلوی بچوں کی خاموشی سنیں — ذہنی صحت کی ضرورت پر ایک نظر 12.05.2025 7:45
When a child speaks Urdu — or any other language — at home but lives in an English-speaking world outside, a unique inner conflict can emerge. Their emotions, thoughts, and sense of identity may begin to feel divided. Sometimes, they may feel as though they don’t fully belong anywhere—not entirely like their parents, and not completely part of the Australian environment. In such cases, psychothera...
Do consumers prefer to buy home brands from Australian supermarkets? - کیاصارفین آسٹریلوی سُپرمارکیٹس کےہوم برانڈذکوخریدناپسندکرتےہیں؟ 12.05.2025 8:23
Canberra resident Zara Zeeshan says that the quality and value of Coles' own home brand products are excellent, along with some other customers who spoke to SBS Urdu and expressed their opinions about Woolworths and Aldi's home brands. You can also listen in this podcast. - کینبرا کی رہائشی زارا زیشان کہتی ہے کہ کولز کی اپنی ہوم برانڈ پراڈکٹس کی کوالٹی اورقیمت عُمدہ ہےاس کے ساتھ کچھ دیگر صارفین نے...
ایمن اور ریتو کی دوستی : "پاکستان اور بھارت کے درمیان قربت بڑھانے کی ضرورت ہے" 09.05.2025 6:48
پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کی فضا کا اثر ان دونوں ممالک سے تعلق رکھنے افراد پر دنیا بھر میں پڑ رہا ہے لیکن آسٹریلیا میں دو خواتین دوست ایسے وقت میں اخوت اور دوستی کی ضرورت اجاگر کر رہی ہیں۔ ایمن جعفری اور ریتو شرما کا کہنا ہے کہ محبتیں بانٹنے کا وقت ہے نا کہ نفرت اور دوریاں۔ ایس بی ایس اردو سے بات چیت میں انہوں نے کہا ان کے عزیز و اقارب بھارت اور پاکستان میں کشیدگی سے خاصے پریشان ہیں۔
ہفتہ رفتہ: جمعہ 09 مئی 2025 09.05.2025 5:38
کیتھولک, روم میں نئے پوپ کے انتخاب کا خیرمقدم کرتے ہیں. پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے. گرینز کے لیڈر ایڈم بینڈٹ اپنی نشست ہار گئے.
Syed Atiq ul Hassan: Champion of Multiculturalism & founder of "Chaand Raat Eid Festival" - ممتاز آسٹریلین پاکستانی اور چاند رات عید فیسٹیول کے بانی سید عتیق الحسن کو خراجِ تحسین 09.05.2025 6:35
Syed Atiq ul Hassan, a social worker, community leader, and champion of multicultural Australia, passed away in Sydney on 26 April 2025. According to his son, Sabih Hassan, he was a devoted father and a community leader who believed in unity and inclusiveness. - آسٹریلیا کی پاکستانی کمیونٹی میں سماجی کارکن، کمیونٹی رہنما اور اور ملٹی کلچرل آسٹریلیا کے علمبردار سید عتیق الحسن 26 اپریل 2025 کو سڈنی...
مختصر خبریں: جمعرات 08 مئی 2025 08.05.2025 5:34
وزیر اعظم آسٹریلیا کے دنیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں, بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پاکستان کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد کی ریلی, کوئنز لینڈ کے شہر ٹوووومبا میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی بڑھی تو اس کے اثرات کتنے وسیع ہو سکتے ہیں؟ 08.05.2025 8:03
جنوبی ایشیا میں کسی جنگ کا خطے پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس موضوع پر تجزیاتی بات چیت سنئے، شریک گفتگو ہیں پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف بی ہیویورل اینڈ سوشل سائنسز کی ڈین اور شعبہ سیاسیات کی پروفیسر ارم خالد ۔
Boost or burden? The cost of Australia's refugee intake - SBS Examines: اہم وسائل کا ذریعہ یا بار؟ آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی آمد کی کیا قیمت ہے 07.05.2025 7:49
Australia has spent $13 billion on offshore processing in over a decade. Human rights experts believe there's a less costly, more compassionate way. - آسٹریلیا نے ایک دہائی سے زائد عرصے میں آف شور پروسیسنگ پر 13 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ انسانی حقوق کے ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ہمدردانہ لیکن کم مہنگا طریقہ موجود ہے۔
بھارتی حملوں کا سب سے پہلے علم کیسے ہوا اور ان پرپاکستانیوں کا ردعمل کیا تھا ؟ 07.05.2025 7:37
بھارت کے پاکستان پر متعدد حملوں کے بعد صوبہ پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ جبکہ بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.