SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

نگلنے کے لئے ایک کڑوی گولی: امریکہ کا آسٹریلین ادویات پر محصولات عائد کرنے کا مطالبہ 21.03.2025

ایک امریکی فارماسیوٹیکل لابی گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی فارماسیوٹیکل بینیفٹ اسکیم (پی بی ایس) کی سبسڈی کا حوالہ دیتے ہوئے آسٹریلیا کی تیار کردہ ادویات پر محصولات عائد کریں۔

ہفتہ رفتہ: جمعہ 21 مارچ 2025 21.03.2025

ملازمتوں کی تعداد میں حیرت انگیز کمی کے باوجود آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح مستحکم ہے۔ موناش اور ڈیکن یونیورسٹیوں کی آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا پر تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 2023 کے بعد سے اسلاموفوبک حملوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اسپورٹس راونڈ اپ: چیمپئنز ٹرافی میں نقصان سے متعلق خبروں پر پاکستان کی وضاحت 21.03.2025

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں مشکلات کا شکار اور ڈیوس کپ جونئیر میں پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھنے لگے۔

عمر رسیدہ افراد کے لئے ڈینٹل سپورٹ میں اضافے کا مطالبہ 20.03.2025

آسٹریلین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئرز ڈینٹل بینیفٹس اسکیم متعارف کرائے۔ یہ 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد میں اضافے کے درمیان سامنے آیا ہے جو دانتوں کے مسائل کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔

مختصر خبریں: منگل 20 مارچ 2025 20.03.2025

وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ آسٹریلیا کی فارماسیوٹیکل بینیفٹس اسکیم فروخت کے لئے نہیں ہے اور اتحاد نے اسرائیل اور یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کو آگے بڑھانے کا عہد کیا ہے۔

Why are we debating Welcome to Country? - SBS Examines: ہم ’ویلکم ٹو کنٹری‘ پر مباحثہ کیوں کر رہے ہیں؟ 20.03.2025

The government's Welcome to Country spending has been heavily criticised but some believe the cultural protocol is being used as a "political football". - حکومت کے ویلکم ٹو کنٹری اخراجات پر شدید تنقید کی گئی ہے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ثقافتی پروٹوکول کو "سیاسی مفاد" کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

Brisbane Shooting: Why is the Muslim community unsettled despite arrest? - برسبین میں مسلم نوجوان پر فائرنگ کا ملزم گرفتارمگر مقامی مسلم کمیونٹی غیرمطمئن کیوں؟ 19.03.2025

Queensland Police found no evidence of a hate motive in the attack on a Muslim youth. However, Dr. Daoud Batchelor, Vice President of the Islamic Council of Queensland, states that the community is still concerned about the lack of details and clarity surrounding the attack’s motives. - کوئینز لینڈ پولیس نے لوگن مسجد سے واپس آنے والے مسلم نوجوان پر فائیرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے مگر...

مختصر خبریں: منگل 19 مارچ 2025 19.03.2025

بینکس ٹاؤن ہسپتال کی نرسوں میں سے ایک نے اپنے عدالتی کیس میں اہم ثبوتوں کی قبولیت کو چیلنج کیا ہے اور وفاقی حکومت سروے کے بعد بجلی کی قیمتوں پر اپنے ریکارڈ کا دفاع کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

منی ایچر آرٹسٹ، رمضان میں کراچی کی گلیوں کی رونقیں اور نائٹ کرکٹ میں لڑکیوں کی دلچسپی 18.03.2025

خداداد صلاحیتوں کے مالک منی ایچر آرٹسٹ حیسن احمد چوہان نے ماچس کی تیلی کی نوک پر خوبصورت آرٹ بنا کر سب کو حیران کیا ، ماہ رمضان میں کراچی (پاکستان) کی گلیوں کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ساتھ ہی رمضان نائٹ کرکٹ میں اب لڑکیاں بھی دلچسپی لینے لگیں۔

How to choose the right tutor for your child - اپنے بچے کے لیے صحیح ٹیوٹر کا انتخاب کیسے کریں؟ 18.03.2025

Tutoring is a booming industry in Australia, with over 80,000 tutors nationwide. Migrant families often spend big on tutoring, seeing education as the key to success. However, choosing the right tutor is essential to ensure a positive experience and real benefits for your child. - آسٹریلیا میں ٹیوشن ایک فروغ پاتی صنعت ہے اور اس میں ملک بھر میں 80,000 سے زیادہ ٹیوٹرز ہیں۔ تعلیم کو کامیابی کی کلید ک...

Lakemba night in Ramadan: A Lively fusion of culture and festivity - لکمبا ’نائٹ مارکیٹ‘ متنوع ثقافت اور رمضان کی رونق کا امتزاج 18.03.2025

The night market in Sydney’s Lakemba suburb not only showcases the beauty of diverse cultures but also serves as the heart of Ramadan’s traditional hustle and bustle. It brings together people from different backgrounds, offering a unique blend of cultural flavors, festive energy, and a communal spirit that makes Ramadan nights even more special. - سڈنی کے علاقے لکمبا میں لگنے والی نائٹ مارکیٹ نہ...

مختصر خبریں: منگل 18 مارچ 2025 18.03.2025

اپوزیشن لیڈر کا شہریت ختم کرنے کے اختیارات پر ریفرنڈم کا مطالبہ اور یوکرین کے صدر نے ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کا مطالبہ کیا ہے جب وہ آج ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے۔

Demonstration of interfaith solidarity at the joint community iftar in Canberra - کینبرا میں کئی مذاہب کے اشتراک سے منعقدہ افطار میں بین المذاہب یک جہتی کا مظاہرہ 17.03.2025

At the iftar held at the Uniting Care Capex Church in Canberra, a demonstration of solidarity between different religions was witnessed. The event brought together people from various faiths, fostering a sense of unity and mutual respect. - کینبرا میں یونائیٹنگ کیئر کیپیکس کے چرچ میں منعقدہ افطار میں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

روزہ کشائی بچپن کی ایک خوش گوار یاد 17.03.2025

رمضان المبارک مسلم گھرانوں میں ایک باقاعدہ تہوار کے انداز میں منایاجاتا ہے ۔ روزہ کشائی یا پہلا روزہ زیادہ تر لوگوں کے لئے ایک یادگار دن ہوتا ہے ایسی ہی یاد ایس بی ایس اردو کے ساتھ بانٹی ہے دو بہنوں علینہ اسد خان اور عدینہ اسد خان نے سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔

مختصر خبریں: پیر 17 مارچ 2025 17.03.2025

آسٹریلیا میں فلائٹ معاوضہ اسکیم کے خلاف مباحثے کے لئے ایئر لائن کے ایگزیکٹوز سینیٹ کی سماعت کے سامنے پیش , اتحاد یہ نے بتانے سئے اجتناب کیا ہے کہ آیا وہ انکم ٹیکس میں کٹوتیوں کی پیشکش کرتے ہوئے وفاقی انتخابات میں جائیں گے یا نہیں,البانیزے حکومت اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کی جانب سے پیش کردہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر تنقید جاری رکھے ہوئے ہے۔آنے والا بجٹ خسارے میں جانے کی توقع ہے۔

Experience of "Itikaf": A youngster's journey in Ramadan - سڈنی کے ایک نوجوان کا اعتکاف میں بیٹھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ 17.03.2025

Adam AbuSuhaib, a 28-year-old resident of Sydney, describes his experience of sitting in I'tikaf in Ramadan as unique. According to him, this act of worship provides an opportunity to disconnect from daily routines and learn valuable lessons. - پاکستان سے تعلق رکھنے والے سڈنی کے رہائشی ۲۸ سالہ آدم ابوصہیب اعتکاف میں بیٹھنے کے تجربے کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ پہلی بار 25 سال کی عمر میں...

ہفتہ رفتہ: جمعہ 14 مارچ 2025 14.03.2025

یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے بارے میں امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وِٹکوف کی روس کے ساتھ بات چیت گرینز سینیٹر مہرین فاروقی نے وزیر اعظم کو خط لکھا جس میں اسلامو فوبیا میں اضافے سے نمٹنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اور پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ: متاثرہ افراد میں مسلم خواتین زیادہ ہیں 13.03.2025

آسٹریلیا میں حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا کے حملوں کی تعداد دوگنی سے زیادہ ہو گئی ہے - ایک نئی رپورٹ میں ملک میں مسلمانوں کے خلاف بدسلوکی کے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

مختصر خبریں: جمعرات 13 مارچ 2025 13.03.2025

ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا بڑھ رہا ہے اور نیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر نے سیلاب سے تباہ ہونے والے لسمور میں خالی املاک کو مسمار کرنے کے منصوبے کا دفاع کیا ہے۔

بلوچستان ریل حملہ: 19 گھنٹوں کا محاصرہ کئی مسافروں اور تمام دہشت گردوں کی ہلاکت پر ختم 13.03.2025

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 30 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بلوچستان میں ایک ہائی جیک شدہ ٹرین سے 340 سے زائد یرغمالیوں کو بازیاب کرایا۔

مختصر خبریں: بدھ 12 مارچ 2025 12.03.2025

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا امریکہ پر دوطرفہ محصولات عائد نہیں کرے گا اور عالمی رہنماؤں نے یوکرین کے ساتھ روس کی جنگ میں 30 روزہ جنگ بندی کے لئے امریکہ کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔

Five years after COVID - are we ready for the next pandemic? - کیا دنیا کووڈ 19 جیسی عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے تیار ہے؟ 12.03.2025

The man who helped lead Australia's COVID-19 public health response says he's concerned about "global preparedness" for the next pandemic. On March 11th 2020, the virus was declared a global pandemic by the World Health Organisation. Five years on, Professor Paul Kelly - Australia's former top doctor - believes erosion of public trust will be "a major issue" should there be another global disease...

پاکستان رپورٹ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے فوج کا آپریشن جاری 11.03.2025

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ منگل کے روز حملے میں کالعدم تنظیم نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی ٹرین پر فائرنگ کی۔ ٹرین میں 400 مسافر سوار تھے۔

پہلے کال کریں، بعد میں فیصلہ کریں: خواتین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہارٹ اٹیک کی علامات پر توجہ دیں 11.03.2025

ایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ تقریبا ایک تہائی افراد اگر دل کے دورے کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ ٹرپل او ڈائل نہیں کرتے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کسی کو دل کا دورہ پڑ رہا ہو تو ہر منٹ بہت اہم ہوتا ہے اور لوگوں کو مدد مانگنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔

مختصر خبریں: منگل 11 مارچ 2025 11.03.2025

سڈنی میں یہود مخالف حملوں کے سلسلے پر مزید الزامات عائد اور سمندری طوفان الفریڈ کے بعد صفائی کا عمل شروع۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.