SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1640 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Oct 1, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android almost 10M downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

مختصر خبریں: پیر 30 جون 2025 30.06.2025

وزیر اعظم نے دفاعی اخراجات میں اضافے کو مسترد کردیا. یورپ میں گرمی کی لہر ، فرانس اور ترکی میں جنگل کی آگ بھڑک اٹھی ,ریاستی نرسوں کی یونین کی جانب سے ریاستی حکومت کو تنخواہ کے معاہدے کا الٹی میٹم جاری کرنے کے بعد کوئینز لینڈ میں نرسیں صنعتی کارروائی کی دھمکی دے رہی ہیں۔

Palestinians in Gaza desperate for a ceasefire - ایران۔اسرائیل جبگ بندی کے بعد فلسطینی بے چینی سے غزہ میں جنگ بندی کے منتظر مگر غزہ کا مستقبل کیا ہے؟ 27.06.2025

Israel's military says its focus will shift back to Gaza, after the announcement of a ceasefire between Iran and Israel. Witnesses say Israeli troops have opened fire outside an aid delivery site, resulting in at least 46 deaths of Gazans - adding to the 410 deaths that have happened outside such aid sites since a private-run group took over aid distribution in late May. - اسرائیلی فوج کا کہنا ہے...

Pakistani researcher Sidra Malik is passionate about the quest for equality in the world of AI 27.06.2025

New research by Sidra Malik has found that the dream of adequate representation of people of all colours, races, and genders in the world of artificial intelligence, or AI, is currently far from being realized.

From Islamabad to Kabul and then Melbourne: The inspiring journey of the founder of Afghan women's cricket 27.06.2025

Meet Diana Barakzai — the courageous Afghan woman who grew up in Pakistan, and founded the first Afghan women’s cricket team in Kabul in 2009. Despite the hardships and obstacles in the war-torn country, Diana did not give up and her dream of bringing women onto the playing field became a reality.

اسلام آباد سے کابل اور پھر میلبورن : افغان خواتین کرکٹ کی بانی کا حوصلے بھرا سفر 27.06.2025

آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ڈیانا بارکزئی سے — وہ باہمت افغان خاتون جنہوں نے پاکستان میں پرورش پائی، اور 2009 میں کابل میں افغان خواتین کی پہلی کرکٹ ٹیم کی بنیاد رکھی۔ جنگ زدہ ملک میں مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود، ڈیانا نے ہمت نہ ہاری اور خواتین کو کھیل کے میدان میں لانے کا خواب حقیقت میں بدلا۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 جون 2025 27.06.2025

امریکی حکام ایرانی جوہری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کی سطح کے بارے میں متضاد تخمینے دے رہے ہیں اپوزیشن لیڈر سوسن لی کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کی نمائندگی کو بڑھانے کے لیے صنفی کوٹے کے لئے تیار ہیں صحافی Antoinette Lattouf نے وفاقی عدالت میں A-B-C کے خلاف غیر قانونی برطرفی کا مقدمہ جیت لیا ہے۔

NATO allies raise defence spending at summit dominated by Donald Trump - ٹرمپ کے دباؤ میں نیٹو کا بڑا فیصلہ: دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق 26.06.2025

NATO countries have agreed to hike defence spending to five per cent of GDP. Australia will also send defence personnel to Europe in support of Ukraine. - امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ اور قیادت میں نیٹو رکن ممالک نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دفاعی اخراجات میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رکن ممالک اب 2035 تک اپنے دفاعی بجٹ کو مجموعی قومی...

مختصر خبریں: جمعرات 26 جون 2025 26.06.2025

نیٹو (NATO) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ 2035 تک اپنے ملکوں کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا 5 فیصد دفاع پر خرچ کریں گے۔

اخلاقی ترجیحات کے مطابق آسٹریلیا اپنی الگ خارجہ پالیسی بنا سکتا ہے: غضنفر ہاشمی 25.06.2025

امریکہ میں مقیم غضنفر ہاشمی مکالماتی تنظیم ورلڈ ڈائیلاگ فورم امریکہ اور انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز کے سربراہ ہونے کے ساتھ کالم نگار اور شاعر کے طور پر معروف ہیں۔ پچھلے دنوں وہ آسٹریلیا کے دورے پر آئے اور اس دوران ایس بی ایس اردو سے اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد کے ساتھ عالمی تنازعات میں مذاکرات کی اہمیت ،سیاست، خارجہ پالیسی اور دیگر امور کے ساتھ اپنے ادبی سفر کے حوالے سے گفتگو کی۔ مزید جانئے اس پوڈکا...

مختصر خبریں: بدھ 25 جون 2025 25.06.2025

اسرائیل ایران جنگ بندی برقرار ہے ،غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے درجنوں شہری جاں بحق ، نیو ساؤتھ ویلز کے سرکاری عملے کے 5 ارکان کو مذہبی منافرت سے متعلق قوانین کے بارے میں پارلیمانی انکوائری کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خانہ بدوش ’ہندو بچوں‘ کو مفت تعلیم دینے والا پاکستانی استاد اور اداکارہ عائیشہ خان کی رحلت کا معّمہ؟ 24.06.2025

معاشرے میں علم کی شمع روشن کرنے کا خواب سجائے کراچی کے ایک استاد ذیشان احمد نے خانہ بدوش بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا مشن سنبھال لیا ہے اُدھر ماضی کی معروف اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

پاکستان رپورٹ:ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی صدر اور مختلف ممالک سے رابطہ 24.06.2025

ایران اسرائیل جنگ بندی, بانی پی ٹی آئی/ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کیسز , خیبرپختونخواہ بجٹ متنازعہ کیوں؟ جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کاروائی. مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔

Privacy concerns loom as age verification details remain murky - نوعمر افراد پر سوشل میڈیا پابندی کا قانون جلد نافذ ہو رہا ہے, مگر تفصیلات غیر واضع؟ 24.06.2025

When the teen social media ban comes into force later this year, Australia will be the first country to try enforcing an increased minimum age for social media. But experts are warning that with less than six months before it starts, it's still not clear how it will work. - جب رواں سال کے آخر میں نو عمر افراد پر سوشل میڈیا کی پابندی نافذ ہوگی، تو آسٹریلیا ایسا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک ہوگا جو...

First Nations representation in media: What’s changing, why it matters - میڈیا میں فرسٹ نیشنز کی نمائندگی: کیا بدل رہا ہے، یہ کیوں اہمیت رکھتا ہے 24.06.2025

The representation of Indigenous Australians in media has historically been shaped by stereotypes and exclusion, but this is gradually changing. Indigenous platforms like National Indigenous Television (NITV) and social media are breaking barriers, empowering First Nations voices, and fostering a more inclusive understanding of Australia’s diverse cultural identity. Learning about these changes of...

AI کی دنیا میں مساوات کی جستجو میں مگن پاکستانی محقق سدرہ ملک 24.06.2025

سدرہ ملک کی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا AI کی دنیا میں ہر رنگ، نسل اور جنس سے وابستہ افراد کی مناسب نمائندگی کا خواب فی الحال تعبیر سے خاصا دور ہے۔

مختصر خبریں: منگل 24 جون 2025 24.06.2025

ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی طے پاگئی ہے، کوئینز لینڈ کی ریاستی حکومت آج اپنا بجٹ پیش کرنے پر ضروریات زندگی کی لاگت سے متعلق امدادی اقدامات کو واپس لینے کی تیاری کر رہی ہے۔

آسٹریلیا میں جنوب ایشیائی طرز کی شادیاں ،ثقافت اور تنوع کی خوبصورت رنگینی 23.06.2025

آسٹریلیا ان ممالک میں سر فہرست ہے جو اپنے معاشرتی تنوع پر فخر کرتے ہیں ، تارکین وطن کی بڑی تعداد آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنا رہی ہے جن میں جنوب ایشائی خاص کر برصغیر کے افراد کی وسیع آبادی بھی شامل ہے ، یہ تارکین وطن اب اپنے ملک جانے کے بجائے آسٹریلیا میں ہی شادیاں کر رہے ہیں لیکن اپنی روایت اور ثقافتی خوبصورتی کو بھی پس پشت نہیں ڈال رہے۔

مختصر خبریں: پیر 23 جون 2025 23.06.2025

ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے ہونے والے نقصان کا ابھی بھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ محفوظ اور کھلی فضائی حدود مشرق وسطیٰ سے آسٹریلوی شہریوں کو نکالنے میں اب بھی ایک چیلنج ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ گھر کرایہ پر لینے والوں میں سے 70 فیصد مرمت کا مطالبہ کرنے سے ڈرتے ہیں

Amy thought she had a secure job as an international student - she was wrong - بین الاقوامی طالبہ ایمی اپنی ملازمت کو محفوظ سمجھتی تھیں مگر یہ ان کی غلط فہمی تھی۔ 23.06.2025

Since 2024, the federal government has launched several policies to restrict international student numbers, including raising the fees for student visa applications, and slowing down the processing time for visas. The new rules have significantly affected the independent education sectors, which provide English learning and vocational education to international students, leading to closures of som...

ایران کے رہنما کا کہنا ہے کہ کوئی غیر مشروط ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے 20.06.2025

اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کرنے کے بعد ایران پر متعدد حملے کیے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے بعد علاقائی سطح پر انخلا کا عمل جاری ہے جبکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں کمی کے مطالبے میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 جون 2025 20.06.2025

ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا ایران کے خلاف امریکی حملہ کیا جائے گا اسرائیل اور ایران سے آسٹریلوی باشندوں کا انخلا جاری ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے آسٹریلیا باضابطہ طور پر یورپی یونین کے ساتھ سیکیورٹی اور دفاعی شراکت داری پر بات چیت شروع کرے گا۔

مختصر خبریں: جمعرات 19 جون 2025 19.06.2025

یورپ سے وزرائے خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں اور ماحولیاتی قوانین میں اصلاحات کے لئے لیبر کی دوسری کوشش کا آغاز کرنے کے لئے اجلاس

خود رو جنگلی مشرومز کے استعمال سے شدید خطرات کی وارننگ 18.06.2025

آسٹریلیا کے محکمہ صحت کے نے خبردار کیا ہے کہ جنگلی مشرومز کھانے سے صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ، کیونکہ زہریلے "ڈیتھ کیپ" مشرومز کی نشاندہی سڈنی، سدرن ہائی لینڈز اور جنوبی نیو ساؤتھ ویلز کے علاوہ جنوبی آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ہلز کے علاقوں میں کی گئی ہے۔"ایمانیٹا فیلائیوئیڈز" (Amanita phalloides)، جو عام طور پر ڈیتھ کیپ مشروم کے نام سے جانے جاتے ہیں، کھانے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا 18.06.2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا یے ایران غیر مشروط ہتھیار ڈال دے ہیں دوسری جانب امریکی حکام نےعندیہ دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید لڑاکا طیارے تعینات کیے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سخت جواب دینے کا ارادہ رکھتا ہے اور جنگ شروع ہو گئی ہے۔

مختصر خبریں: منگل 18 جون 2025 18.06.2025

امریکی فوج مبینہ طور پر مشرق وسطی میں اضافی لڑاکا طیارے بھیج رہی ہے اور صدر ٹرمپ کی منسوخی کے بعد انتھونی البانیز کی جی-7 میں امریکی حکام سے ملاقات

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.