SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں: بدھ 16 اپریل 2025 16.04.2025 5:43
وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے ہاوسنگ کرائسسز کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دہا ہے۔
Who's Right? Who's Left? Where do you fall on the political spectrum? - SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ 16.04.2025 6:53
For years, the labels 'left' and 'right' have been used to describe where political parties sit. But are they still useful? - برسوں سے، 'بائیں' اور 'دائیں' کے لیبل یہ بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں کیا نقطہ نظر رکھتی ہیں۔ لیکن کیا یہ لیبل آج کے دور میں بھی کارآمد ہیں؟
پاکستان رپورٹ: جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم 16.04.2025 7:29
تاریخی معلومات اور نادر دستیاویزات کا خزانہ، جنوبی ایشیا کا پہلا پرنٹنگ پریس میوزیم کراچی میں قائم اور لڑکوں کی برق رفتار گیندوں پر چوکے چھکے لگانے والی کرکٹر لڑکی۔
Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan 15.04.2025 7:49
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics?
Election campaigns: A comparison of Australia and Pakistan - انتخابی مہم کی گہماگہمی ۔ آسٹریلوی اور پاکستانی سیاست میں کیا فرق ہے؟ 15.04.2025 7:49
These days, there is a buzz of activity in Australia surrounding the upcoming elections. Politicians are promoting their manifestos and promises everywhere—from streets and neighborhoods to markets, intersections, and through the media. But how different is this from Pakistani politics? - آسٹریلیا میں ان دنوں انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی عروج پر ہے اور سیاست دان گلیوں، کوچوں سے لے کر بازار، چور...
مختصر خبریں: 15 اپریل 2025 15.04.2025 5:58
آسٹریلوی اپوزیشن رہنما پیٹر ڈٹن نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ان کی امیگریشن میں 1 لاکھ افراد کی کمی کی تجویز سے نئے گھروں کی تعمیر کے لیے درکار ہنر مند کاریگروں (ٹریڈیز) کی قلت میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیات، تانیا پلبیرسیک کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ پیٹر ڈٹن کا برسبین کا حلقہ ڈکسن آئندہ انتخابات میں جیتا جا سکتا ہے۔
How to recover from floods and storms in Australia - آسٹریلیا میں سیلاب اور طوفانوں سے کیسے بچا جائے؟ 15.04.2025 10:13
Australia is experiencing more frequent and intense floods and storms. Once the winds calm and the water recedes, how do you return home safely? Experts speak on the essential steps to take after a disaster. - آسٹریلیا کو زیادہ بار بار اور شدید سیلاب اور طوفانوں کا سامنا ہے۔ ایک بار جب ہوائیں پرسکون ہو جائیں اور پانی کم ہو جائے، تو آپ کیسے محفوظ طریقے سے گھر لوٹیں گے؟ ماہرین تباہی کے بعد اٹھانے وا...
سڈنی میں بونڈی ویسٹ فیلڈ میں ہونے والے چاقو حملے کا ایک سال مکمل 14.04.2025 5:38
سڈنی کے مشرقی مضافات میں ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر پر ہونے والے حملے میں چھ افراد کی ہلاکت کو ایک سال ہو چکا ہے۔ اب اس مقام کے قریب ایک یادگار قائم کی گئی ہے، جس میں اس کے بعد کے دنوں میں جمع کی گئی تصاویر اور پیغامات دکھائے گئے ہیں۔
مکان کی سیاست ۔ آسٹریلوی انتخابات میں سیاسی جماعتیں کیا وعدے کر رہی ہیں؟ 14.04.2025 6:20
آسٹریلیا میں انتخابات کے قریب آتے ہی بڑی سیاسی جماعتوں نے مختلف امور پر اپنی پالیسیوں، منشور اور ترجیحات کو واضح کرنا شروع کر دیا ہے۔
مختصر خبریں: پیر 14 اپریل 2025 14.04.2025 6:20
آسٹریلیا میں وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ ہفتے کے آخر میں اعلان کردہ اس کی رہائشی پالیسی دراصل میں مکانات کی فراہمی کے مسئلے کو کسی حد تک حل کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ کولیشن (اتحاد) کا منصوبہ یہ ہے کہ پہلی بار گھر خریدنے والے افراد، نئے تعمیر شدہ گھروں پر لیے گئے قرض کے پہلے $650,000 پر دی جانے والی سود کی ادائیگی کو اپنی قابلِ ٹیکس آمدنی سے منہا (deduct) کر سکیں گے۔ گرینز پارٹی نے ا...
آسٹریلیا میں اردو زبان — "یہ دل کی زبان ہے، نہ کہ صرف زباں کی بات" 11.04.2025 6:58
آسٹریلیا میں اردو زبان کی ترویج اور فروغ کے لیے کیا ہورہا ہے اور کیا یہ کافی ہے؟ اس ضمن میں ہم نے آسٹریلیا میں اردو زبان کی فروغ میں کوشاں رانا شاہد سے گفتگو کی جو پیش خدمت ہے
ملٹی کلچرل عید فیسٹول میں آسٹریلیا کے انتخابات پر لوگوں کی کیا رائے رہی؟ 11.04.2025 3:40
آسٹریلیا میں انتخابات کی آمد آمد ہے اور تارکین وطن بھی اس پر اپنی توجہ مبذول کیے ہیں۔ جانیے اس پوڈکاسٹ میں
آسٹریلوی انتخابات : سیاسی جماعتیں چین اور امریکہ کے درمیان کسے ترجیح دیں گی؟ 11.04.2025 5:10
آسٹریلیا میں وفاقی انتخابی مہم پر امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کی شروع کردہ تجارتی کشیدگی کا سایہ چھایا ہوا ہے اور یہ خطرات بڑھ رہے ہیں کہ اس کے اثرات یہاں پر بھی پڑ سکتے ہیں۔
غیر انگریزی سوشل میڈیا پر موجود غلط معلومات کی روک تھام کس حد تک ممکن ہے؟ 11.04.2025 8:13
2016 میں، چینی سپر ایپ WeChat نے آسٹریلوی میڈیا کی توجہ اس وقت حاصل کی جب چینی آسٹریلوی ووٹروں کو پلیٹ فارم پر وفاقی انتخابات میں مشغول پایا گیا۔ تب سے، غیر انگریزی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کثیر ثقافتی کمیونٹیز کو نشانہ بنانے والی غلط معلومات کے بارے میں بحث جاری ہے
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 اپریل 2025 11.04.2025 7:17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلیٰ محصولات پر 90 دن کے لیے توقف کا اعلان کیا ہے۔
مختصر خبریں:جمعرات 10 اپریل 2025 10.04.2025 4:37
محصولات کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی میں تبدیلی آسٹریلیا کو متاثر نہیں کرے گی اور آسٹریلیا کی ٹاپ 500 لسٹڈ کمپنیوں کے اسٹاکس سے تقریبا 50 بلین ڈالر کا تقصان۔
2023 میں ہونے والے سی ورلدڈ ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا:رپورٹ 10.04.2025 5:40
آسٹریلیا کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے پایا ہے کہ 2023 میں کوئنز لینڈ کے گولڈ کوسٹ پر ایک مہلک ہیلی کاپٹر حادثے کو روکا جا سکتا تھا۔
It's one of the most common forms of domestic violence. Why does it still go unrecognised and unreported? - SBS Examines: گھریلو تشدد کی سب سے عام شکل بھی غیر تسلیم شدہ اور غیر اطلاع شدہ کیوں ہے؟ 10.04.2025 8:30
In Australia, 90 per cent of women who have sought support for domestic violence have experienced financial abuse, and experts say migrant women are more at risk. - آسٹریلیا میں، 90 فیصد خواتین جنہوں نے گھریلو تشدد کے لیے مدد طلب کی ہے، کو مالی استحصال کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تارکین وطن خواتین کو زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
آسٹریلیا میں چوٹی کے سیاست دانوں کو ہرانے والے "ٹیئلز" سیاست دان کون ہیں؟ 09.04.2025 6:24
آسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔
How the Trump administration's decision to limit research funding could impact you? 09.04.2025 7:23
The Trump administration has reportedly made funding for global academic and research collaborations contingent on new conditions. In recent weeks, representatives from multiple universities have spoken out about a survey distributed by the U.S. Office of Management and Budget, breaking their silence on the matter. How can it impact Australian researchers? Dr Ayesha Jehangir of the UNSW explains
مختصر خبریں: بدھ 09 اپریل 2025 09.04.2025 4:19
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آسٹریلوی اشیا پر بیس لائن 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان رپورٹ: اڈیالہ جیل کے باہر سے عمران خان کی بہنوں اور متعدد پارٹی رہنماوں کو حراست میں لے لیا 09.04.2025 7:26
تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور اڈیالہ جیل میں مخصوص ملاقاتوں کی بازگشت، تحریک انصاف کے کچھ رہنماوں نے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری۔ متحدہ قومی مومنٹ حکومت سے نالاں، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مقامی اور بین القوامی سرمایہ کاروں کو قدرتی وسائل میں سرمایہ ک...
How the Trump administration's decision to limit research funding could impact you? - آسٹریلیا میں ریسرچ منصوبوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے سخت قوانین کا آپ پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟ 08.04.2025 7:23
The Trump administration has reportedly made funding for global academic and research collaborations contingent on new conditions. In recent weeks, representatives from multiple universities have spoken out about a survey distributed by the U.S. Office of Management and Budget, breaking their silence on the matter. How can it impact Australian researchers? Dr Ayesha Jehangir of the UNSW explains -...
مختصر خبریں: منگل 08 اپریل 2025 08.04.2025 5:19
البانیزی حکومت کا افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے کے لئے ذہنی صحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان اور امریکی سپریم کورٹ نے صدر کی ملک بدری کے متنازع اقدام کی شرائط کے ساتھ حمایت کر دی۔
مختصر خبریں: پیر 07 اپریل 2025 07.04.2025 4:32
ایک پارلیمانی انکوائری میں ڈیورل میں جعلی دہشت گردی کے منصوبے پر شواہد سنے گئے اور آسٹریلین ڈالر کرونا کے بعد پہلی بار 60 امریکی سینٹ سے نیچے گر گیا۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.