SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
First Nations languages: A tapestry of culture and identity - اولین اقوام کی زبانیں: ثقافت اور شناخت کی خوبصورت بنت کاری 11.03.2025 8:51
Anyone new to Australia can appreciate how important it is to keep your mother tongue alive. Language is integral to your culture and Australia's Indigenous languages are no different, connecting people to land and ancestral knowledge. They reflect the diversity of Australia’s First Nations peoples. More than 100 First Nations languages are currently spoken across Australia. Some are spoken by onl...
How are Queensland's Muslims coping with the cyclone crisis during Ramadan? - کوئینز لینڈ کے مسلمان رمضان میں سائکلون کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ 10.03.2025 7:27
Queensland faces flood risks after the cyclone—learn how the local Muslim community supports each other during this crisis in Ramadan on this podcast. - کوئنز لینڈ میں سائکلون کے بعد سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے، رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران میں کس طرح ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
مختصر خبریں: پیر 10 مارچ 2025 10.03.2025 4:37
سابق ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے بعد سیلاب کا خطرہ ہفتے کے وسط تک برقرار رہے گا۔ کوئنز لینڈ کی مسلم کمیونٹی سابقہ ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے جواب میں ضرورت مندوں کی امداد کے طریقے تلاش کر رہی ہے ۔ ز ویسٹرن آسٹریلیا گرینز کے رہنما بریڈ پیٹٹ کا کہنا ہے کہ پارٹی ریاست کے ایوان بالا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے۔ بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4...
Why do Muslims seclude themselves during the last 10 days of Ramadan? - اگر اعتکاف میں لیلۃ القدر نصیب ہو جائے تو آپ نے بازی مار لی:کاشف رؤف گذشتہ سال کے ایک معتکف 10.03.2025 4:40
Itikaf is a voluntary act of worship observed by Muslims during the last ten days of Ramadan. This practice holds significant spiritual importance. To gain insights into its meaning and significance, please refer to Kashif Rauf, who had the opportunity to perform itikaf in Australia last year. - اعتکاف ایک نفلی عبادت ہے ، جو مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ، اختیار کرتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ ع...
Financial inequality in Australia at its greatest since 2001 - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات دو دہائی کی بلند ترین سطح پر 07.03.2025 4:52
Australia's financial inequality is at its highest rate since 2001. This is according to the latest report into annual Household, Income and Labour Dynamics in Australia - the HILDA report. Single parents are found to be the most affected due to the increase of childcare costs, while the gender gap in unpaid work widens. - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات کی شرح 2001 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ یہ آسٹریلیا...
ہفتہ رفتہ :جمعہ 07 مارچ 2025 07.03.2025 5:38
طوفان الفریڈ کے ہفتے کی صبح کوئنز لینڈ کے سن شائن کوسٹ سے ٹکرانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یورپی رہنماؤں نے یوکرین کے لیے جاری حمایت کا اعلان کرتے ہوئے، دفاعی اخراجات میں اضافے کا وعدہ کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے میکسیکو سے آنے والی بیشتر اشیاء پر 25 فیصد محصولات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے ہیں۔
اسپورٹس راونڈ اپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام میچز دبئی میں ہونے سے فائدہ ہوا۔ کرکٹ ایکسپرٹس 06.03.2025 7:55
بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا دورہ پاکستان اور آسٹریلیا نے پاکستان ہاکی کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مختصر خبریں: 6 مارچ 2025 06.03.2025 4:47
سمندری طوفان الفریڈ کی آمد سے پہلے قدرتی آفات سے نمٹنے کا ایک قومی منصوبہ فعال اور آسٹریلیا کو امریکی محصولات سے استثنیٰ دینے کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
'کرائسٹ چرچ 2.0' کی مسجد کو دھمکی دینے والے نوجوان پر فرد جرم عائد 05.03.2025 4:11
سڈنی کی ایک مسجد کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں ایک 16 سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ شہر کے جنوب مغرب میں واقع آسٹریلین اسلامک ہاؤس کی مسجد پر کیے گئے اس بیان کو نفرت انگیز اور اسلاموفوبیا قرار دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔
مختصر خبریں: 5 مارچ 2025 05.03.2025 5:58
حکومت نے اس قیاس آرائی پر شدید ردعمل دیا ہے کہ کوئنزلینڈ میں سمندری طوفان الفریڈ وزیر اعظم کے وفاقی انتخابات کے اعلان کے وقت کو متاثر کر سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے گرینڈ مفتی نے سڈنی کی ایک مسجد کو مبینہ آن لائن دھمکیوں کے بعد تمام مذاہب اور مسالک کے مساوی تحفظ کے لیے قوانین کا مطالبہ کیا ہے۔
جوہری یا قابل تجدید توانائی: آسٹریلیا کا توانائی کا مستقبل کیا ہے؟ 05.03.2025 6:36
بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے دونوں بڑی جماعتوں کو مجبور کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی توانائی کی منتقلی کو آگے بڑھائیں، قیمتوں کو کم کرنے اور خالص صفر تک پہنچنے کے لئے دو بالکل مختلف حل پیش کریں۔ اتحاد ریجنل کوئنز لینڈ میں دو ری۔ایکٹرز کی تعمیر سمیت اس مکس میں جوہری توانائی کو شامل کرنے کی تجویز پیش کر رہا ہے۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ ’بائیونکس‘ 04.03.2025 11:04
پاکستانی اسٹارٹ اپ ’بائیونکس‘ ایک ایسا ادارہ ہے جو پیدائشی طور پر یا پھر کسی حادثے کا شکار ہو کر بازوؤں سے محروم ہونے والے افراد کو مصنوعی بازو فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے، 2016 میں قائم ہونے والا یہ منفرد ادارہ متاثرہ افراد کو نہ صرف مصنوعی بازو تیار کرکے دیتا ہے بلکہ عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں اِس کی قیمت بھی انتہائی کم لی جاتی ہے اگر متاثرہ شخص کم قیمت پر بھی مصنوعی بازو خریدنے کی سکت نہ رکھتا ہ...
The AI Election: Will artificial intelligence influence how Australia votes? - SBS Examines: کیا مصنوعی ذہانت آسٹریلیا میں ووٹنگ متاثر کرے گی؟ 04.03.2025 6:57
Experts say AI could have significant impacts on democracy and trust. - ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت جمہوریت اور عوامی اعتماد پر اہم اثرات مرتب کر سکتی ہے
Our first fast: Memorable moments of Ramadan and fasting - ہمارا پہلا روزہ: رمضان اور روزہ کشائی کے یادگار لمحات 04.03.2025 4:23
The first fast of a younger Muslim family member is a cherished milestone. Sydney-based sisters Nimra Nasir and Kiswah Nasir share their memories of this special day. - "روزہ کشائی" کے نام سے معروف زندگی کے پہلے روزے کا دن کئی مسلم خاندانوں میں ایک اہم دن سمجھا جاتا ہے۔ سڈنی کی دو بہنوں نمرہ ناصر اور کسوہ ناصر سے سنئے ان کی روزہ کشائی کی یادیں۔
مختصر خبریں:04 مارچ 2025 04.03.2025 5:27
وفاقی حکومت نے نیو ساؤتھ ویلز کے اسکولوں میں 4.8 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو لیبر کے دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں اگلے سال نافذ العمل ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو وہ سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کئی سہولت ختم کر دیں گے
Want to help shape Australia’s future? Here’s how to enrol to vote - آسٹریلیا کا مستقبل تشکیل دینے میں حصہ ڈالنے کے لئے جانئے کہ ووٹ کے لئے اندراج کیسے کرنا ہے؟ 04.03.2025 6:55
With another federal election due this year, there are steps you will need to take before casting your vote for the first time. Plenty of resources are available to help you enrol to vote and have your say in shaping our nation. - یہ آسٹریلیا کے لئے وفاقی انتخابات کا سال ہے، پہلی بار ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو کچھ اقدامات کرنے ہوں گے۔ آپ کو ووٹ دینے کے لیے اندراج کرنے اور ہماری قوم کی تشکیل میں اپنی...
مختصر خبریں: 03 مارچ 2025 03.03.2025 5:03
ریزرو بینک اپنے اگلے سود کی شرح کے فیصلے کا اعلان یکم اپریل کو کرے گا۔وزیر خزانہ کیٹی گیلاگھر کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی قابل اعتماد وفاقی بجٹ کی توقع کر سکتے ہیں جوضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں کا دباو محسوس کرنے والے گھرانوں کی مدد کرے گا۔وزیر اعظم انتھونی البانی کا کہنا ہے کہ ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے زمین تک پہنچنے سے پہلے ریاستی حکومتوں کو وفاقی حکومت کی مدد فراہم کی جائے گی۔
What's in a name? Lakemba Ramadan Nights becomes Lakemba Nights during Ramadan - لکیمبا رمضان نائٹس اب ’لکیمبا نائٹس انِ رمضان' ہو گیا 03.03.2025 5:15
As Muslims begin observing the holy month of Ramadan, one southwestern Sydney street is expected to host more than one million people to one of the country's biggest food festivals. But concerns have grown over the commercialisation of Lakemba's night markets, with fears that what was once a community-driven event has lost its spiritual roots. - لکیمبا کا سبرب آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی کا گ...
How to maintain your fitness during Ramadan without affecting your daily life? - روزمرہ کی زندگی متاثرکئے بغیر اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں ؟جانئے مریم نسیم کی زبانی 28.02.2025 8:58
Maryam Naseem is a fitness trainer, heavy-weight lifter, and social media influencer. In her conversation with SB Urdu,she articulated the importance of exercise as an integral part of life, much like eating and drinking. She highlighted that exercise should not be neglected or eliminated; rather, it should remain a primary focus as one ages. - مریم نسیم ایک فٹنس ٹرینر اور ہیوی ویٹ لفٹر ہونے کے سا...
ہفتہ رفتہ: 28 فروری 2025 28.02.2025 5:39
ٹریژرر جم چلمرز نے ٹیرف کی چھوٹ کو محفوظ بنانے کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی ٹریژری سکریٹری سکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی ہے.کوئنز لینڈ کے کچھ حصے شدید بارش کی تیاری کر رہے ہیں کیونکہ سمندری طوفان الفریڈ جنوب کی طرف بحیرہ مرجان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
Greater protections introduced for gig economy workers - رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے وسیع تر تحفظات متعارف 27.02.2025 3:08
Australians working in the gig economy will now have greater protections, in a world dictated by trip ratings and reviews. Now new federal laws have come into effect, designed to ensure workers can't be just kicked off an app. - گیگ اکانومی(gig economy ) میں کام کرنے والے آسٹریلین باشندوں کی ملازمتوں کو اب زیادہ تحفظ حاصل ہو گا۔ ٹرپ ریٹنگز اور جائزوں پر مبنی گیگ اکانومی کے رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکر...
Which consular services require a visit to a Pakistani mission? - کِن کونسلر سروسز کے لئے پاکستانی سفارتی مشن میں جانا ضروری ہے؟ 26.02.2025 11:39
Did you know that many consular services are available online? Discover which Pakistani consular services can be accessed digitally and which require a visit to the diplomatic mission. General Qamar-ul-Zaman revealed these details in an interview. - ویزہ، نیکوپ NICOP کارڈ، پاور آف اٹارنی، ڈرائیونگ لائسنس اور پاسپورٹ سمیت وہ کون سی سروسز ہیں جن کے لئے پاکستانی سفارتی مشن کے دفتر جانا ضروری ہے اور ک...
The AI Election: How artificial intelligence impacted the world's biggest ballots - SBS EXAMINES:انتخاب AI کے ساتھ،مصنوعی ذہانت نے دنیا کے بڑے انتخابات کو کیسے متاثر کیا؟ 26.02.2025 6:52
From "Communist Kamala" to Bollywood endorsements, artificial intelligence and disinformation played a big role in some of the biggest democratic elections last year. - "کمیونسٹ کملا" سے لے کر بالی ووڈ کی توثیق تک، مصنوعی ذہانت اور غلط معلومات نے پچھلے سال کے سب سے بڑے جمہوری انتخابات میں بڑا کردار ادا کیا۔
ثقافت اور مذہب کا امتزاج : آسٹریلیا میں رمضان کے رنگ نمایاں 26.02.2025 4:44
آسٹریلیا میں مقیم لاکھوں مسلمان شہریوں کی روزمرہ ضروریات اور مذہبی جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں اس برس تجارتی مراکز میں ماہ رمضان کے دوران اسلامی ثقافت کے رنگ نمایاں طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ چھوٹے کمیونٹی اسٹورز سے لے کر بڑے شاپنگ سینٹرز اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے رمضان کے موقع پر مسلمان صارفین کے لیے مخصوص اشیاء پیش کی جارہی ہیں۔ اس تناظر میں بہت سے لوگوں کو یہ جاننے کا موقع ملتا ہے کہ ر...
پاکستان رپورٹ: اسلام آباد میں کانفرنس کے انعقاد پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخی 26.02.2025 10:46
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ۹ مئی کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان بھی بھارت کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہار پر پھٹ پڑے۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.