SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

پاکستانی نژاد شہری کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر کمیونٹی غمگین 10.06.2025

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پاکستانی نژاد نوجوان اسد اللہ ستی کی ایک ٹریفک حادثے میں موت نے کمیونٹی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز کے رہائشی عمر فاضل کو جیسے اس حادثے کی خبر ملی انہوں نے قریبی اورنج علاقے کے ہسپتال میں شعبہ ایمرجنسی میں موجود اپنے ایک عزیز سے رابطہ کیا اور اس کی تصدیق حاصل کی۔

Your guide to snow trips in Australia - آسٹریلیا میں برف کے سفر کے لیے آپ کی گائیڈ 10.06.2025

Australia may be known for its beaches, but its snowfields offer unforgettable winter experiences—whether you're skiing, tobogganing, throwing snowballs, or seeing snow for the very first time. In this episode, we’ll guide you through everything you need to know for a snow trip, from what to pack and where to go, to how to stay safe, warm, and ready for fun. - آسٹریلیا بھلے ہی اپنے ساحلوں کے لیے ج...

مختصر خبریں: منگل 10 جون 2025 10.06.2025

نیو ساؤتھ ویلز کی نائب پریمئیر کی کینسر کی تشخیص کے بعد خواتین کو مسلسل صحت کی جانچ جاری رکھنے کا مشورہ اور امریکہ میں ویکسین کے بارے میں ماہرین کا پینل برطرف کر دیا گیا۔

پرنسپل ریسرچر منیرہ بانو سے سنیے آسٹریلیا میں کامیاب تعلیمی سفر کا راز 10.06.2025

انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ سے لے کر نیشنل سائنس ایجنسی سی ایس آئی آر او میں پرنسپل ریسرچر تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والی ڈاکٹر منیرہ نے ایس بی ایس اردو سے بات چیت میں کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں مساوات اور برابری کو یقینی بنانا ان دنوں ان کی پیشہ ورانہ ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

How 50 years of migrant history helped an Australian street to become the world’s coolest - میلبورن میں دنیا کی سب سے "Cool Street" میں خوش آمدید ۔ یہاں کے باسیوں سے ملیے 09.06.2025

Diverse restaurants, cute hidden bars, and great boutiques have earned an Australian shopping strip the title of the World’s Coolest Street. To mark the 50th anniversary of SBS, we meet some of its multicultural traders, including a few who are also celebrating half a century of success. - اپنے انوکھے قسم کے ریستورانوں، عام نظروں سے اوجھل بازار اور دلکش دکانوں کی قطار نے آسٹریلیا کی ایک شاپنگ اسٹر...

کنگز برتھ ڈے پر ’میڈل آف دی آڈر آف آسٹریلیا‘ کا اعزاز حاصل کرنے والےجناب محمد فاروق آدم سے ملئے 09.06.2025

اس سال کنگز برتھ ڈے کے موقع پر میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا حاصل کرنے والوں میں کوئنزلینڈ میں مقیم جناب محمد فاروق آدم بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ۲۰۰۱ میں جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا ہجرت کر کے کوئینز لینڈ میں سکونت اختیار کی۔ فاروق آدم نے آسٹریلیا میں مقیم مختلف قومیتوں کو جوڑنے اور مسلم ثقافت کو فروغ دینےاور مہاجرین کی آواز بننے کے لیے انتھک محنت کی۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

نیوز فلیش: 09 جون 2025 09.06.2025

رضاکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک جہاز پر چڑھائی کی ہے جو علامتی طور پر غزہ کے لیے امداد لے جا رہا تھا، جس کا مقصد انسانی بحران کی جانب توجہ دلانا تھا۔

اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال دورہ پاکستان اور ایشین ویٹ لفٹنگ کی میڈل ونر نیلم ریاض 06.06.2025

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی, نیلم ریاض نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں میڈل جیت لیا, اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور بڑی کامیابی ، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 06 جون 2025 06.06.2025

جرمن چانسلر نے امریکی صدر سے ملاقات کے بعد یوکرین امن معاہدے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا یورپ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے۔ جیریمی راکلف نے تسمانیہ کے ابتدائی انتخابات لڑنے اور جیتنے کا عزم کیا ہے۔

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین عیدالاضحیٰ کا روائیتی تہوار کیسے منا رہی ہیں؟ 05.06.2025

آسٹریلیا میں عید الاضحیٰ پر روائیتی جوش و خروش کی کمی نہیں ہے۔ دوستوں ، عزیز و اقارب اور گھر والوں کے ساتھ عید منانے کا اپنا لطف ہے۔ کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔کمینویٹی کی کچھ سرکردہ خواتین سے سنئے وہ اس بار بقرعید کیسے منا رہی ہیں۔

مختصر خبریں:جمعرات 6 جون 2025: امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی 05.06.2025

تسمانیہ کے پریمئیرجیریمی راکلف کے خلاف تحریکِ عدم، ڈونلڈ ٹرمپ نےکئی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی،کی ہے، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی اور امدادی رسائی کی قرارداد ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کی امریکا پر شدید تنقید ۔

ہر کسی کے ’چیلنجز‘ ہیں لیکن زندگی اتنی مشکل نہیں ہے:سوشل انفلواینسر 05.06.2025

پاکستانی نژاد آسٹریلین فرح زور کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی بہت زندہ دل ہے لیکن آسٹریلیا کا حصہ بننے کے لئے ضروری ہے کہ یہاں کے لوگوں اور ثقافت سے جڑا جائے۔ مزید تفصیل سنئیے اس پوڈکاسٹ میں

آسٹریلیا: کثیرالثقافتی دفتر کا اعلان، نگرانی نہیں بلکہ شمولیت کا پیغام 04.06.2025

آسٹریلیا میں نئی وفاقی وزیر برائے کثیرالثقافتی امور، این علی کا کہنا ہے کہ معاشرتی ہم آہنگی کی مکمل ذمہ داری صرف کثیرالثقافتی کمیونٹیز پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ یہ بات حکومت کی جانب سے محکمہ داخلہ کے تحت ایک نیا "دفتر برائے کثیرالثقافتی امور" قائم کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔

مختصر خبریں: بدھ 04 جون 2025 04.06.2025

تسمانیہ کے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ لی جے میونگ جنوبی کوریا کے نئے صدر بن گئے ہیں۔

پاکستان رپورٹ: ضمنی انتخابات تنازعے پر رپورٹ اور پاک بھارت کشیدگی پر سفارت کاری 03.06.2025

سیالکوٹ سمبڑیال ضمنی انتخابات تنازعہ، پاک بھارت کشیدگی، سفارتی مشن، عمران خان پیٹرن انچیف بن گئے، وفاقی بجٹ، قومی اسمبلی اجلاس طلب۔ مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔

Calls for more to be done to address natural disaster costs - آسٹریلیا میں قدرتی آفات کی لاگت 2.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی 03.06.2025

New Treasury analysis shows the cost of Cyclone Alfred and other floods across New South Wales and Queensland has reached around $2.2 billion dollars. Community leaders, economists and climate researchers want Australia to do more to address the cost - آسٹریلوی حکومت کی ایک نئی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق سائیکلون الفریڈ اور نیو ساؤتھ ویلز و کوئنزلینڈ میں آنے والے دیگر سیلابوں کی لاگت تقریباً 2.2 ارب...

This rural town has grown into a thriving multicultural hub - SBS Examines:آسٹریلیا کا ایک ریجنل ٹاؤن جو علاقائی کثیرالثقافتی مرکز بنتا جارہا ہے 03.06.2025

In the central west of New South Wales, Dubbo is home to some of the largest Nepali and Indian communities in the state. - نیو ساؤتھ ویلز کے وسطی مغرب میں، ڈبّو کا قصبہ ریاست کی کئی تارکینِ وطن برادریوں کا گھر ہے۔ نسلی تعصب، بڑے شہروں جیسی سہولیات کی کمی اور روزگار کے محدود مواقعے۔ کیا یہ عوامل اب بھی ریجنل آسٹریلیا کی ترقی میں حائل ہیں؟۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

نیوز فلیش: منگل 03 جون 2025 03.06.2025

وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے امریکی اور جاپانی ہم منصبوں سے ملاقات کی ہے، جو امریکی اور آسٹریلوی انتخابات کے بعد پہلی سہ فریقی بات چیت ہے۔ یہ ملاقاتیں سنگاپور میں ایشیا کے سب سے بڑے سیکیورٹی فورم، شنگری لا ڈائیلاگ، کے موقع پر ہوئیں. مارلس کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اس اتحاد اور معاہدے کے لیے پُرعزم ہیں۔

How does media work in Australia? - آسٹریلیا میں ذرائع ابلاغ کیسے کام کرتا ہے؟ 03.06.2025

A free, independent and diverse press is a fundamental pillar of democracy. Australia has two taxpayer-funded networks that serve the public interest (ABC and SBS), plus a variety of commercial and community media outlets. Although publicly funded media receives money from the government, it is unlike the state-sponsored outlets found overseas. - ایک آزاد، خود مختار اور متنوع پریس جمہوریت کا بنیاد...

Israel investigating as Gazans killed trying to access aid - اسرائیلی فوج امدادی رسد کی تقسیم کے دوران ہونے والی خونریزی کی تحقیق کرے گی 02.06.2025

The Israeli military says it will investigate every incident linked to its food distribution efforts in Gaza, after at least 31 Palestinians were killed and more than 170 wounded while trying to access aid. The violence unfolded near a new humanitarian aid hub in Rafah, set up by the privately-run Gaza Humanitarian Foundation, but there are conflicting accounts of what actually occurred. - اسرائیل...

اردو نیوز فلیش: پیر2 جون 2025 02.06.2025

آسٹریلوی حکومت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ غزہ میں امداد روکنے کے اقدامات پر اسرائیل کے خلاف ہدفی پابندیوں کے استعمال پر غور کرے- لیبر ایم پی ایڈ ہسک - اور لیبر کے سابق وزرائے خارجہ گیرتھ ایونز اور باب کارنے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے ساتھ ٹارگٹڈ پابندیوں کے استعمال کا اشارہ دے-

What health problems can be caused by eating overindulge on Eid-ul-Adha? - عید الاضحی پہ کھانے میں بے اعتدالی سے صحت کے کن مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے؟ 02.06.2025

Due to eating meat in excess on the occasion of Eid-ul-Adha, people may face various diseases including heart disease, cholesterol, diabetes, indigestion, and excess fat in the liver. On this occasion, increase the consumption of vegetables and salads. Listen to important discussions of health experts in this podcast. - عیدالاضحی کے موقع پہ اعتدال سے بڑھ کر گوشت کھانے کی وجہ سے لوگوں کو امراض قلب،...

SBS Urdu is popular across Australia for its relevance: Tariq Maza - SBS اردو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے باعث آسٹریلیا بھر میں آج بھی مقبول ہے:طارق مزا 02.06.2025

Marking 50 years of SBS, writer Tariq Mahmood Mirza praised it as a unique national broadcaster now thriving on both radio and social media. A regular Urdu program listener since the 1990s, he credits its popularity to balanced, unbiased reporting. - ایس بی ایس کے 50 سال مکمل ہونے پر معروف مصنف اور ادیب طارق محمود مرزا نے SBS کو ایک ایسا منفرد قومی نشریاتی ادارہ قرار دیا جس نے ریڈیو کے ساتھ اب سوش...

ہفتہ رفتہ : 30 مئی 2025 30.05.2025

افغانستان میں جنگی جرائم کے واقعات میں سابق اسپیشل ایئر سروس (SAS) کے فوجیوں کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کرنے والی اینٹی وار کرائمز ایجنسی نے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے ہیں۔

اسپورٹس راونڈ اپ- حسن علی کی واپسی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کومنتخب صدر مل گیا 30.05.2025

فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات کے بعد ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کیا ہے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو چھ سال بعد منتخب صدر مل گیا، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.