SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 جون 2025 20.06.2025

ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا ایران کے خلاف امریکی حملہ کیا جائے گا اسرائیل اور ایران سے آسٹریلوی باشندوں کا انخلا جاری ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے آسٹریلیا باضابطہ طور پر یورپی یونین کے ساتھ سیکیورٹی اور دفاعی شراکت داری پر بات چیت شروع کرے گا۔

مختصر خبریں: جمعرات 19 جون 2025 19.06.2025

یورپ سے وزرائے خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں اور ماحولیاتی قوانین میں اصلاحات کے لئے لیبر کی دوسری کوشش کا آغاز کرنے کے لئے اجلاس

خود رو جنگلی مشرومز کے استعمال سے شدید خطرات کی وارننگ 18.06.2025

آسٹریلیا کے محکمہ صحت کے نے خبردار کیا ہے کہ جنگلی مشرومز کھانے سے صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ، کیونکہ زہریلے "ڈیتھ کیپ" مشرومز کی نشاندہی سڈنی، سدرن ہائی لینڈز اور جنوبی نیو ساؤتھ ویلز کے علاوہ جنوبی آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ہلز کے علاقوں میں کی گئی ہے۔"ایمانیٹا فیلائیوئیڈز" (Amanita phalloides)، جو عام طور پر ڈیتھ کیپ مشروم کے نام سے جانے جاتے ہیں، کھانے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا 18.06.2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا یے ایران غیر مشروط ہتھیار ڈال دے ہیں دوسری جانب امریکی حکام نےعندیہ دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید لڑاکا طیارے تعینات کیے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سخت جواب دینے کا ارادہ رکھتا ہے اور جنگ شروع ہو گئی ہے۔

مختصر خبریں: منگل 18 جون 2025 18.06.2025

امریکی فوج مبینہ طور پر مشرق وسطی میں اضافی لڑاکا طیارے بھیج رہی ہے اور صدر ٹرمپ کی منسوخی کے بعد انتھونی البانیز کی جی-7 میں امریکی حکام سے ملاقات

Refugee players score goals and build bridges - آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی مثبت سرگرمیاں،کمیونیٹیز کے درمیان اعتماد اور شمولیت کے فروغ میں مددگار 18.06.2025

Football players at a tournament in Perth are doing more than just score goals - they're building bridges between cultures and shining a light on the strength of Western Australia's refugee communities. Held during Refugee Week, the Freedom Cup unites players from refugee backgrounds and government agencies, in a celebration of resilience, connection and belonging. SBS has been talking to one play...

بلاک بسٹر، جب پاکستانی موسیقی کے رنگ میلبرن میں بکھرے 17.06.2025

گذشتہ دنوں میلبرن میں منعقد کنسرٹ ’’بلاک بسٹر‘‘ کے ذریعے کوشش کی گئی کہ پاکستانی موسیقی میں موجود جدید اور کلاسیک انداز کے خوبصورت انداز سے آسٹریلیا میں بسنے والوں کو روشاس کیا جائے۔

آسٹریلیا میں گھر اور اس میں موجود چیزوں کا بیمہ کیسے کام کرتا ہے؟ 17.06.2025

گھر اوراس کے سامان کا بیمہ ایک حفاظتی قدم ہے جس پر بہت سے گھر مشکل وقت میں انحصار کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ لیکن چونکہ یہ کاروبار ہے اس لیے ماہرین کے لیے بھی صحیح انتخاب مشکل ہو سکتا ہے۔ چاہے آپ اپنے گھر کے مالک ہوں یا کرایہ پر، اپنے کور کی سطح کو سمجھنا، یہ جاننا کہ کیا آپ کو دیا جا رہا ہے اور بڑھتے ہوئے پریمیم سے نبٹنے کا طریقہ سیکھنا ایک صارف کے طور پر آپ کو زیادہ باخبر انتخاب کرنے میں مدد کر سک...

This slur was used to abuse Concetta's father. For her, it's a proud identity - SBS Examines:یہ تضحیک آمیز اصطلاح آج کچھ آسٹریلینز کے لئے قابل فخر شناخت کیوں ہے؟ 17.06.2025

The term was used as an insult towards Greek and Italian migrants who arrived after the Second World War. But the generations that follow have reclaimed 'wog', redefining their cultural identity. - یہ اصطلاح دوسری جنگ عظیم کے بعد آنے والے یونانی اور اطالوی تارکین وطن کی توہین کے طور پر استعمال کی گئی۔ لیکن اس کے بعد آنے والی نسلوں نے اپنی ثقافتی شناخت کو نئے سرے سے متعین کرتے ہوئے 'ووگ' کا دوبارہ...

مختصر خبریں: منگل 17 جون 2025 17.06.2025

انتھونی البانیزی کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کر دی گئی تہران سے غیر ملکیوں کا انخلا، چوتھے روز بھی فضائی حملے جاری وکٹورین حکومت کے میلبورن کے ارد گرد تمام پبلک ہاؤسنگ ٹاورز کو گرانے اور دوبارہ تیار کرنے کے منصوبے پر قانونی کارروائی جاری ہے۔

Cough up or queue up: the tough choice facing patients in need of specialist care - مریضوں کے لئے مشکل انتخاب:اسپشلسٹ کو دکھانے کے لئےبھاری فیس دیں یا طویل انتظار کریں؟ 17.06.2025

A new report has found that high medical costs have caused almost two million Australians to delay or skip appointments with specialist doctors. The report from the Grattan Institute says some specialists in the private sector charge patients two to three times more than the rate Medicare sets for those services. The Institute suggests stripping public funding to doctors charging excessive fees co...

How do Australia's new laws help prevent and respond to hate speech? - SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟ 16.06.2025

According to the United Nations, governments around the world are struggling to counter hate speech. - اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر کی حکومتیں نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔

CHOICE study doesn't diminish sunscreen's importance in melanoma capital of the world, advocates say - سن اسکرین کی لیبلنگ مبالغہ آمیز سہی مگر پھر بھی سن اسکرین ضرور لگائیں: ماہرین 16.06.2025

A new report from consumer advocacy group CHOICE has found only four out of 20 popular sunscreen products actually meet their claims of sun protection. The findings have sparked concerns among consumers. But experts and advocates say putting on sunscreen is still important for skin cancer prevention. - صارفین کے حقوق کے گروپ CHOICE کی ایک نئی رپورٹ میں پتہ چلا ہے کہ 20 مشہور سن اسکرین مصنوعات میں...

مختصر خبریں: پیر 16 جون 2025 16.06.2025

وزیر اعظم انتھونی البنیزی کی کینیڈین ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو اسرائیل کی کارروائی یکطرفہ تھی۔

ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچ پایا 13.06.2025

ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کی کثیر القومی تحقیقات جاری ہیں جس میں ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے کم از کم 265 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ طیارہ لینڈنگ کے وقت میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ٹکرایا تھا۔

ہفتہ رفتہ: جمعہ 13 جون 2025 13.06.2025

اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت پر حملہ کیا اور ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گئی جس میں سوار ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافروں کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے اور امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ امریکہ کے سلامتی کے معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے۔

البانیزی حکومت کا اسرائیلی حکومت کے دو وزراء پر پابندیوں کا دفاع 12.06.2025

آسٹریلیا نے چار دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اسرائیلی حکومت کے دو ارکان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

مختصر خبریں : جمعرات 12 جون 2025 12.06.2025

وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے امریکہ کے سہ فریقی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا اور آسٹریلیا میں اسرائیل کے سفیر نے کہا ہے کہ دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد کرنا 'ناقابل قبول' ہے۔

پاکستان میں سفری دستاویزات کے بغیر فیملی کو چھوڑ کر سڈنی آنے والا شخص گرفتار 12.06.2025

سڈنی کے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بیوی اور ایک سالہ بچے کو پاکستان میں جان بوجھ کر دستاویزات کے بغیر چھوڑ کر ان کی واپسی میں رکاوٹ ڈالی۔AFP کی تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اس پر ایگزیٹ ٹریفکنگ EXIT TRAFFICKING اور جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈٹ کارڈ قوانین کا اطلاق 11.06.2025

آفٹر پے اور زِپ یا ’’ ابھی خریدیں، بعد میں ادا کریں " (Buy Now Pay Later) جیسی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو حکومت کی جانب سے نئے ضوابط کا سامنا ہے، لیکن اس کا تقریباً 40 فیصد آسٹریلوی صارفین پر کیا اثر پڑے گا جو ان سہولتوں کو استعمال کرتے ہیں؟ نئے قوانین ان سہولتوں کو کریڈٹ کی ایک قسم قرار دیتے ہیں، جس کے تحت ذمہ دارانہ قرضہ فراہمی کی شرائط، کریڈٹ چیکس اور صارفین کے لیے مزید تحفظات لازمی ہوں...

مختصر خبریں : بدھ 11 جون 2025 11.06.2025

آسٹریلیا کی جانب سے دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد ۔ وزیر خارجہ نے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔آسٹریا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ تسمانیہ میں کریڈل ماؤنٹین کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے ایک وکٹورین شخص کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔

کھانے جن کے بغیر پاکستان میں عید قرباں مکمل نہیں اور گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور 11.06.2025

عید الاضحیٰ کے موقع پر چٹے پٹے، مزیدار اور ذائقہ دار پکوان بنوانے کیلیے پاکستانی ریسٹورنٹس میں شہریوں کا رش لگ گیا ہے اُدھر ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔

50 years of SBS - the milestone moments as told by the journalists and presenters - ایس بی ایس کے 50 سال — صحافیوں اور پروڈیوسرز کی زبانی یادگار لمحات 10.06.2025

SBS is celebrating its 50th year. On June the 9th 1975 'Radio Ethnic Australia' launched - a bold experiment by Al Grassby, who was the first federal commissioner for community relations at the time. - ایس بی ایس اپنی پچاسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ 9 جون 1975 کو 'ریڈیو ایتھنک آسٹریلیا' کا آغاز ہوا—یہ ایک جراتمندانہ تجربہ تھا جسے اُس وقت کے پہلے فیڈرل کمشنر برائے کمیونٹی ریلیشنز، ال گراس بی نے شروع کیا...

Pakistani-origin man's death in traffic accident leaves community grieving in Australia 10.06.2025

The tragic death of Pakistani-origin youth Asadullah Satti in a traffic accident in New South Wales, Australia, has left the community in shock. As soon as NSW resident Umar Fazal heard the news, he immediately contacted a relative working in the emergency department of a nearby hospital in Orange to confirm the incident.

Pakistani researcher Muneera Bano reveals the secret to a successful academic journey in Australia 10.06.2025

From being an international student to becoming a Principal Researcher at Australia’s national science agency, CSIRO — Dr Muneera Bano shared her inspiring journey with SBS Urdu. She said that ensuring equity and inclusion in the world of artificial intelligence is currently one of her top professional priorities.

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.