SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں: منگل یکم جولائی 2025 01.07.2025 5:36
آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کی صورتحال اور وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو یقینی بنانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔
How is alcohol regulated and consumed in Australia? - آسٹریلیا میں شراب نوشی سے متعلق قوانین کتنے سخت ہیں؟ 01.07.2025 9:27
In Australia, alcohol is often portrayed as part of social life—especially at BBQs, sporting events, and public holidays. Customs like BYO, where you bring your own drinks to gatherings, and 'shouting' rounds at the pub are part of the culture. However, because of the health risks associated with alcohol, there are regulations in place. It’s also important to understand the laws around the legal d...
اینیمیشن سے لے کر ڈیجٹل پرنٹنگ تک خوبصورت شاہکار بنانے والی وردہ عالم 01.07.2025 13:20
وردہ عالم ایک پاکستانی نژاد آرٹسٹ ہیں، جن کے فن پاروں کی ’سولو‘ نمائش ہیوم کونسل (میلبرن)میں جاری ہے، ان کے شوق اور فن سے متعلق گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔
اسپورٹس راونڈ اپ:پاکستانی سپر اسٹارزآسٹریلین بگ بیش لیگ کا حصہ، عثمان خواجہ کا SEN کوانٹرویو دینے سے انکار؟ 30.06.2025 7:19
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، عثمان خواجہ نے ایک آسٹریلین براڈکاسٹر کو انٹرویو دینے سے انکار کیوں کیا ؟، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
عالمی قیام امن کے لئے کوشاں نوجوان:گلوبل پیس چین کی تین روزہ کانفرنس 30.06.2025 8:54
گذشتہ دنوں سڈنی مین گلوبل پیس چین کی جانب سے لیڈرشپ اینڈ پیس بلڈنگ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، تین روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے مندوبین نے شرکت کی , جس کا مقصد نوجوانوں کو امن اور لیڈرشپ کرداروں کے لئے تیار کرنا تھا
مختصر خبریں: پیر 30 جون 2025 30.06.2025 5:46
وزیر اعظم نے دفاعی اخراجات میں اضافے کو مسترد کردیا. یورپ میں گرمی کی لہر ، فرانس اور ترکی میں جنگل کی آگ بھڑک اٹھی ,ریاستی نرسوں کی یونین کی جانب سے ریاستی حکومت کو تنخواہ کے معاہدے کا الٹی میٹم جاری کرنے کے بعد کوئینز لینڈ میں نرسیں صنعتی کارروائی کی دھمکی دے رہی ہیں۔
Palestinians in Gaza desperate for a ceasefire - ایران۔اسرائیل جبگ بندی کے بعد فلسطینی بے چینی سے غزہ میں جنگ بندی کے منتظر مگر غزہ کا مستقبل کیا ہے؟ 27.06.2025 6:51
Israel's military says its focus will shift back to Gaza, after the announcement of a ceasefire between Iran and Israel. Witnesses say Israeli troops have opened fire outside an aid delivery site, resulting in at least 46 deaths of Gazans - adding to the 410 deaths that have happened outside such aid sites since a private-run group took over aid distribution in late May. - اسرائیلی فوج کا کہنا ہے...
Pakistani researcher Sidra Malik is passionate about the quest for equality in the world of AI 27.06.2025 5:23
New research by Sidra Malik has found that the dream of adequate representation of people of all colours, races, and genders in the world of artificial intelligence, or AI, is currently far from being realized.
From Islamabad to Kabul and then Melbourne: The inspiring journey of the founder of Afghan women's cricket 27.06.2025 6:01
Meet Diana Barakzai — the courageous Afghan woman who grew up in Pakistan, and founded the first Afghan women’s cricket team in Kabul in 2009. Despite the hardships and obstacles in the war-torn country, Diana did not give up and her dream of bringing women onto the playing field became a reality.
اسلام آباد سے کابل اور پھر میلبورن : افغان خواتین کرکٹ کی بانی کا حوصلے بھرا سفر 27.06.2025 6:01
آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ڈیانا بارکزئی سے — وہ باہمت افغان خاتون جنہوں نے پاکستان میں پرورش پائی، اور 2009 میں کابل میں افغان خواتین کی پہلی کرکٹ ٹیم کی بنیاد رکھی۔ جنگ زدہ ملک میں مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود، ڈیانا نے ہمت نہ ہاری اور خواتین کو کھیل کے میدان میں لانے کا خواب حقیقت میں بدلا۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 جون 2025 27.06.2025 7:07
امریکی حکام ایرانی جوہری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کی سطح کے بارے میں متضاد تخمینے دے رہے ہیں اپوزیشن لیڈر سوسن لی کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کی نمائندگی کو بڑھانے کے لیے صنفی کوٹے کے لئے تیار ہیں صحافی Antoinette Lattouf نے وفاقی عدالت میں A-B-C کے خلاف غیر قانونی برطرفی کا مقدمہ جیت لیا ہے۔
NATO allies raise defence spending at summit dominated by Donald Trump - ٹرمپ کے دباؤ میں نیٹو کا بڑا فیصلہ: دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق 26.06.2025 5:05
NATO countries have agreed to hike defence spending to five per cent of GDP. Australia will also send defence personnel to Europe in support of Ukraine. - امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ اور قیادت میں نیٹو رکن ممالک نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دفاعی اخراجات میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رکن ممالک اب 2035 تک اپنے دفاعی بجٹ کو مجموعی قومی...
مختصر خبریں: جمعرات 26 جون 2025 26.06.2025 4:27
نیٹو (NATO) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ 2035 تک اپنے ملکوں کی مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا 5 فیصد دفاع پر خرچ کریں گے۔
اخلاقی ترجیحات کے مطابق آسٹریلیا اپنی الگ خارجہ پالیسی بنا سکتا ہے: غضنفر ہاشمی 25.06.2025 15:05
امریکہ میں مقیم غضنفر ہاشمی مکالماتی تنظیم ورلڈ ڈائیلاگ فورم امریکہ اور انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز کے سربراہ ہونے کے ساتھ کالم نگار اور شاعر کے طور پر معروف ہیں۔ پچھلے دنوں وہ آسٹریلیا کے دورے پر آئے اور اس دوران ایس بی ایس اردو سے اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد کے ساتھ عالمی تنازعات میں مذاکرات کی اہمیت ،سیاست، خارجہ پالیسی اور دیگر امور کے ساتھ اپنے ادبی سفر کے حوالے سے گفتگو کی۔ مزید جانئے اس پوڈکا...
مختصر خبریں: بدھ 25 جون 2025 25.06.2025 6:08
اسرائیل ایران جنگ بندی برقرار ہے ،غزہ میں امداد کی تقسیم کے مرکز پر فائرنگ سے درجنوں شہری جاں بحق ، نیو ساؤتھ ویلز کے سرکاری عملے کے 5 ارکان کو مذہبی منافرت سے متعلق قوانین کے بارے میں پارلیمانی انکوائری کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خانہ بدوش ’ہندو بچوں‘ کو مفت تعلیم دینے والا پاکستانی استاد اور اداکارہ عائیشہ خان کی رحلت کا معّمہ؟ 24.06.2025 7:36
معاشرے میں علم کی شمع روشن کرنے کا خواب سجائے کراچی کے ایک استاد ذیشان احمد نے خانہ بدوش بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کا مشن سنبھال لیا ہے اُدھر ماضی کی معروف اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
پاکستان رپورٹ:ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی صدر اور مختلف ممالک سے رابطہ 24.06.2025 6:34
ایران اسرائیل جنگ بندی, بانی پی ٹی آئی/ پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کیسز , خیبرپختونخواہ بجٹ متنازعہ کیوں؟ جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کاروائی. مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔
Privacy concerns loom as age verification details remain murky - نوعمر افراد پر سوشل میڈیا پابندی کا قانون جلد نافذ ہو رہا ہے, مگر تفصیلات غیر واضع؟ 24.06.2025 4:30
When the teen social media ban comes into force later this year, Australia will be the first country to try enforcing an increased minimum age for social media. But experts are warning that with less than six months before it starts, it's still not clear how it will work. - جب رواں سال کے آخر میں نو عمر افراد پر سوشل میڈیا کی پابندی نافذ ہوگی، تو آسٹریلیا ایسا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک ہوگا جو...
First Nations representation in media: What’s changing, why it matters - میڈیا میں فرسٹ نیشنز کی نمائندگی: کیا بدل رہا ہے، یہ کیوں اہمیت رکھتا ہے 24.06.2025 8:08
The representation of Indigenous Australians in media has historically been shaped by stereotypes and exclusion, but this is gradually changing. Indigenous platforms like National Indigenous Television (NITV) and social media are breaking barriers, empowering First Nations voices, and fostering a more inclusive understanding of Australia’s diverse cultural identity. Learning about these changes of...
AI کی دنیا میں مساوات کی جستجو میں مگن پاکستانی محقق سدرہ ملک 24.06.2025 5:23
سدرہ ملک کی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا AI کی دنیا میں ہر رنگ، نسل اور جنس سے وابستہ افراد کی مناسب نمائندگی کا خواب فی الحال تعبیر سے خاصا دور ہے۔
مختصر خبریں: منگل 24 جون 2025 24.06.2025 4:20
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی طے پاگئی ہے، کوئینز لینڈ کی ریاستی حکومت آج اپنا بجٹ پیش کرنے پر ضروریات زندگی کی لاگت سے متعلق امدادی اقدامات کو واپس لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
آسٹریلیا میں جنوب ایشیائی طرز کی شادیاں ،ثقافت اور تنوع کی خوبصورت رنگینی 23.06.2025 5:56
آسٹریلیا ان ممالک میں سر فہرست ہے جو اپنے معاشرتی تنوع پر فخر کرتے ہیں ، تارکین وطن کی بڑی تعداد آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنا رہی ہے جن میں جنوب ایشائی خاص کر برصغیر کے افراد کی وسیع آبادی بھی شامل ہے ، یہ تارکین وطن اب اپنے ملک جانے کے بجائے آسٹریلیا میں ہی شادیاں کر رہے ہیں لیکن اپنی روایت اور ثقافتی خوبصورتی کو بھی پس پشت نہیں ڈال رہے۔
مختصر خبریں: پیر 23 جون 2025 23.06.2025 4:30
ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے ہونے والے نقصان کا ابھی بھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ محفوظ اور کھلی فضائی حدود مشرق وسطیٰ سے آسٹریلوی شہریوں کو نکالنے میں اب بھی ایک چیلنج ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ گھر کرایہ پر لینے والوں میں سے 70 فیصد مرمت کا مطالبہ کرنے سے ڈرتے ہیں
Amy thought she had a secure job as an international student - she was wrong - بین الاقوامی طالبہ ایمی اپنی ملازمت کو محفوظ سمجھتی تھیں مگر یہ ان کی غلط فہمی تھی۔ 23.06.2025 6:44
Since 2024, the federal government has launched several policies to restrict international student numbers, including raising the fees for student visa applications, and slowing down the processing time for visas. The new rules have significantly affected the independent education sectors, which provide English learning and vocational education to international students, leading to closures of som...
ایران کے رہنما کا کہنا ہے کہ کوئی غیر مشروط ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے 20.06.2025 8:45
اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کرنے کے بعد ایران پر متعدد حملے کیے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کے بعد علاقائی سطح پر انخلا کا عمل جاری ہے جبکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں کمی کے مطالبے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.