SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
اینٹی ڈپریسنٹس کے استعمال کے بعد اس کے اثرات کیا ہیں؟ 11.07.2025 7:36
اینٹی ڈپریسنٹ چھوڑنے کی علامات کو دیکھنے کے لیے ایک بڑا اور منظم جائزہ جاری کیا گیا ہے۔ میٹا تجزیے میں 50 رینڈم کنٹرول ٹرائلز کے نتائج کا جائزہ لیا گیا، جس میں 17828 شرکاء شامل تھے۔
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 جولائی 2025 11.07.2025 4:44
اقوام متحدہ نے فرانسسکا البانیزی کے خلاف امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی مذمت کی ہے. ملک بھر میں کرائے کے مکانات کی تعداد بہت کم ہے ۔ جم چلمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کا سود برقرار رکھنے کا فیصلہ وہ نتیجہ نہیں ہے جس کی لاکھوں آسٹریلینز امید کر رہے تھے۔
اسپورٹس راونڈ اپ: دورہِ بنگلا دیش کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا 11.07.2025 7:24
دورہِ بنگلا دیش کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اور پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ایشیئن کپ کوالیفائرز میں تاریخی فتوحات
The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے قابلِ احترام بھی ہے اور تکلیف دہ بھی! 10.07.2025 7:04
On Flinders Island in Bass Strait sits a little-known place, significant to not only Tasmanian and Australian history ... but global history. It's known as Wybalenna and it’s a place of deep sorrow for the Aboriginal community. But in more recent years an effort has been underway to make it a more comfortable place for the Aboriginal community to spend time for healing and truth-telling. With the...
مختصر خبریں: جمعرات 10 جولائی 2025 10.07.2025 5:33
وفاقی حکومت یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک تاریخی منصوبے کی سفارشات کا جائزہ لے رہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ امریکہ آسٹریلیا کے لئے آکس آبدوزوں کی ضمانت کے لئے ضروریات کو تبدیل کرے گا۔
'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال 09.07.2025 5:19
لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
مختصر خبریں: بدھ 09 جولائی 2025۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ 09.07.2025 5:35
عالمی عدالت کے طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹ، غزہ جنگ بندی کی پیش رفت، آسٹریلیا میں بڑھتی نفرت انگیزی اور ملک میں مہنگائی پر تشویش سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں جانئے۔
پاکستان رپورٹ: گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم 09.07.2025 7:25
اپنی شناخت اور مسائل کو اجاگر کرنے کے خواب کے ساتھ گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 27 افراد جاں بحق۔
UN highlights humanitarian and human rights crises in Afghanistan - طالبان سے تعلقات پر دنیا شش و پنج کا شکار اور افغانستان میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی قراداد؟ 09.07.2025 5:16
The United Nations General Assembly has voted to adopt a symbolic, non-binding resolution, introduced by Germany, highlighting the concern in Afghanistan over the worsening treatment of women and young girls. Naseer Ahmad Faiq, Chargé d'Affaires of the Islamic Republic of Afghanistan to the United Nations told the assembly the country is experiencing one of the world's gravest humanitarian and hum...
How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟ 08.07.2025 9:45
Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو...
مختصر خبریں: منگل 08 جولائی 2025 08.07.2025 5:35
ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بورڈ نے شرح سود 3.85 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہودی رہنماؤں نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک قومی ٹاسک فورس کا مطالبہ کیا ہے۔
Suicide prevention workshops in language try to help refugees, asylum seekers find mental wellness - پناہ گزینوں اور مہاجرین کی ذہنی صحت کے لیے اُن کی زبان میں خودکشی سے بچاؤ کی معلومات کیوں اہم ہے؟ 08.07.2025 6:34
Research shows refugees and asylum seekers in Australia experience disproportionately high rates of suicide, PTSD and psychological distress. Mental health challenges are often further exacerbated by a lack of access to culturally appropriate care and information. Wesley LifeForce is one organisation working to fill this gap, by offering suicide prevention training for refugees in six languages. -...
ایرن پیٹرسن مشروم قتل کے مقدمے میں قصوروار قرار 07.07.2025 5:55
ایرن پیٹرسن کو اپنے سابق شوہر کے تین رشتہ داروں کے قتل اور ایک اقدام قتل کا قصوروار پایا گیا ہے۔
Inside the growing cohort of Queensland parents who never planned to homeschool - آسٹریلیا میں ہوم اسکولنگ کا بڑھتا رجحان, کوئینز لینڈ حکومت کا قانون سازی پر غور 07.07.2025 7:24
Homeschooling is on the rise in Australia, with some 45,000 children registered across Australia last year. Queensland has experienced the most dramatic growth since the start of the COVID pandemic. Now the state government is reviewing legislation to include the perspectives of the growing homeschooling community. - آسٹریلیا میں بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے گھر پر ہی تعلیم دنے کا رحجان تیزی سے ب...
مختصر خبریں: پیر 07 جولائی 2025 07.07.2025 4:19
وکٹوریہ میں نئی انسداد نفرت ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر میں مذاکرات کا آغاز،آسٹریلیا نے فجی کے لیے ملک کی امداد کو بڑھانے کے لیے $52 ملین کی نئی فنڈنگ کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لوگوں کے لیے نیا اسکریننگ پروگرام 04.07.2025 6:19
پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔
آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنانے والی سوشل انفلواینسر کومل حلیم سے ملئیے 04.07.2025 7:35
کومل حلیم ایک سوشل انفلواینسر ہیں ، جنہیں پاکستان سے آسٹریلیا آئے ایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے، جانئے ان کی پاکستان سے آسٹریلیا آنے کی کہانی اس پوڈ کاسٹ میں۔
ہفتہ رفتہ: جمعہ 04 جولائی 2025 04.07.2025 5:20
کمزور لوگوں کے چیکس کے ساتھ کام کرنے کے لیے قومی اسکیم کا مطالبہ.آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید خراب موسم کے بعد ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں . تووالو میں ہزاروں لوگوں نے موسمیاتی تارکین وطن کے طور پر آسٹریلیا آنے کے لیے درخواست دی ہے
Trapped in limbo: A family's five-year wait for protection in Australia - پانچ سال سے آسٹریلیا میں پناہ کا متلاشی خاندان 03.07.2025 4:54
For six years, Saba and her family have lived in uncertainty, fleeing deadly sectarian violence in Pakistan, only to find themselves facing a new kind of silence in Australia. They have not received a response from the Department of Home Affairs since applying for a protection visa in 2020. - چھ سالوں سے، صبا اور ان کا خاندان غیر یقینی کی صورتحال میں جی رہا ہے - پاکستان میں مہلک فرقہ وارانہ تشدد س...
مختصر خبریں: جمعرات 03 جولائی 2025 03.07.2025 5:13
وکٹوریہ میں بچوں کی دیکھ بھال کے دوران جنسی یراسانی کے الزامات کے بعد والدین نے مزید معلومات کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ سے 23 مریضوں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان 03.07.2025 4:27
The federal government says it will be seeking new powers to strip childcare centres of funding if they don't meet safety standards. It follows revelations Victorian police have arrested a childcare worker and laid 70 charges relating to alleged sex offences. Victoria is also bringing in a number of its own reforms, and fast-tracking the already planned federal ban on mobile phones in centres. - و...
Thousands seek Australian climate visas as Tuvalu sinks - ہزاروں افراد کی جانب سے آسٹریلیا کے لیے تاریخی موسمیاتی ویزا کی درخواست 02.07.2025 6:19
More than one-third of the people in the tiny Pacific nation of Tuvalu, which scientists predict will be submerged by rising seas, have applied for a landmark climate visa to migrate to Australia. The visa is the result of a treaty between the two countries that seeks to support the island nation through climate change. - بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک تووالو کی ایک تہائی سے زائد آبادی نے آسٹریلیا...
مختصر خبریں بدھ 02 جولائی 2025 02.07.2025 4:50
آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں "کواڈ" ممالک کے اجلاس میں کئی ٹھوس نتائج حاصل ہوئے ہیں، جن میں ایک نیا اقدام "اہم معدنیات" (Critical Minerals) سے متعلق ہے۔
پاکستان رپورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد 02.07.2025 8:15
قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کردیا۔ جوڈیشل کمیشن نے چاروں ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی نامزدگیاں کردیں۔ پنچاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 26 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل۔ اپوزیشن کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے کاروائی کا آغاز اور تحریک انصاف نے دوباہ حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان ک...
ٹریفک، امیگریشن اور تعلیمی قرض سمیت یکم جولائی سے نافذ ہونے والی تبدیلیاں آپ کو کیسے متاثر کریں گی؟ 01.07.2025 6:13
مائیگریشن، ٹریفک قوانین اور سُپر اینیوشن-, میڈی کیئر لیوی سرچارج کی حد بڑھا دی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ملازمین کی کم سے کم اجرت میں 3.5 فی صد اضافہ ہوگا۔ یکم جولائی سے کیا کچھ بدل رہاہے؟ ؟ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.