SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

A perfect funding storm looms for Australia's universities - آسٹریلین جامعات اور تحقیق کی جانب بڑھتا طوفان 29.05.2025

Australian research funding is at risk, as the United States withdraws or freezes tertiary grants, and investment from government and business declines. It has prompted calls to diversify funding streams and reduce the reliance on international student fees. - آسٹریلین تحقیقی فنڈنگ خطرے میں ہے، کیونکہ امریکہ اس سلسلے کی ٹیریا ٹری گرانٹس کو واپس لینے یا منجمد کرنے کا ارادہ ظاہر کر رہا ہے، جبکہ دوسر...

Have a heart for your health, advocates urge amid rising AF rates - اپنے دل کے لئے وقت نکالیں! 29.05.2025

An estimated half a million Australians are living with atrial-fibrillation, the most common type of irregular heartbeat. But around 30 percent of people who have AF don't even know it. That can have implications for people's health as they get older, with the condition leading to a higher risk for dementia and stroke. - ایک اندازے کے مطابق نصف ملین آسٹریلوی ایٹریل فیبریلیشن کے ساتھ زندگی گزار رہے...

مختصر خبریں: 29 مئی 2025 29.05.2025

سوسن لی کا کہنا ہے کہ وہ پیٹر ڈٹن سے مختلف قیادت کا انداز اپنائیں گی۔ سڈنی کے اندرونی مغرب میں کروڈن میں مہلک آتشزدگی پر ایک شخص کو عدالت کا سامنا ہے.

آسٹریلیا آکر بسنے کا ایک نیا راستہ: NIV ویزہ کیا ہے؟ 29.05.2025

یہ اسکیم دسمبر 2024 میں ختم ہونے والی سابقہ اسکیم کی جگہ متعارف کرائی گئی۔ مئی 2025 تک اس نئے ویزا کے تحت صرف سات افراد کو ویزا جاری کیا گیا حالانکہ لگ بھگ 6,000 افراد نے دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔

Aid distribution in Gaza ends in gunfire and stampedes - رفاہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران ہلاکتیں اور بھگڈر، تقسیمی نظام پر یورپی یونین کی برہمی 29.05.2025

A US and Israeli-approved aid distribution effort in Gaza has ended in chaos, gunfire and stampedes. Tens of thousands of hungry Palestinians stormed a Gaza Humanitarian Foundation facility with the Israeli military then shooting and reportedly killing Palestinians in an effort to regain control. The effort forms part of Israel's new attempt to sidestep established aid channels by the United Natio...

Three Australian states hit with electricity price hikes - یکم جولائی سے کئی ریاستوں میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ ۔ کیا آپ متاثر ہونگے؟ 29.05.2025

Residents in some Australian states are facing a potential increase on their annual electricity bills from July 1. Queensland, New South Wales and South Australia residents will likely see a three to 10 percent increase on their annual bills - just as winter sets in. - یکم جولائی سے کوئنزلینڈ، نیو ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ آسٹریلیا کے رہائشیوں کے بجلی کے بلوں میں تین سے دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ اضافی...

نیو ساوتھ ویلز سیلاب کے دوران اپنے موٹیل کے دروازے کمیونٹی کے لئے کھولنے والے ارسلان خالد 28.05.2025

اس وقت نیو ساوتھ ویلز کے کچھ علاقے شدید سیلاب کے زیر اثر ہیں اور حکومت نے سیلاب کو شدید آفت کے زمرے میں درجہ بند کیا ہے ایسے میں وینگھم کے علاقے میں رہائش پذیر ارسلان خالد حکومت کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ سروس اور ایس ای ایس کے ساتھ مل کر نہ صرف بحالی اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں بلکہ انہوں نے اپنے موٹیل کے دروازے مقامی کمیونٹی کے لئے کھول دیئے

بجلی کے بلوں میں اضافہ، سالانہ بل پر 228 ڈالر تک اثر ڈال سکتا ہے 28.05.2025

آسٹریلیا کی کچھ ریاستوں کے رہائشیوں کو یکم جولائی سے اپنے سالانہ بجلی کے بلوں میں ممکنہ اضافے کا سامنا ہے۔ کوئنز لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ آسٹریلیا کے رہائشیوں کو ممکنہ طور پر اپنے سالانہ بلوں میں تین سے 10 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملے گا - جبکہ یہ اضافہ موسم سرما کے آغاز سے ہو رہا ہے

مختصر خبریں : بدھ 28 مئی 2025 28.05.2025

لبرل اور نیشنل پارٹیوں نے دوبارہ اتحاد کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے۔پولیس گولیاں چلنے کے بعد کوئینز لینڈ کے ایک علاقائی قصبے میں تحقیق کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب زدگان کے لیے مزید مالی امداد کا وعدہ کیا ہے۔

’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم اور نایاب سکے اور نوادرات جمع کرنے والے آرٹسٹ 28.05.2025

بقرعید کے دواران جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی بکرا منڈی میں پچاس من یعنی لگ بھگ دو ہزار کلوگرام وزنی ایک کروڑ 5 لاکھ روپے کے ’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم مچی ہے, اور سنئے تاریخی نوٹ اور نایاب سکے جیسے نوادرات جمع کرنے والے ارٹسٹ کی کہانی پاکستان سوشل رپورٹ میں۔

Would you consider nominating someone for an Order of Australia? - کیا آپ کسی کو آرڈر آف آسٹریلیا کے لیے نامزد کرنے پر غور کریں گے؟ 27.05.2025

Do you know someone who makes an extraordinary impact in the community? It could be a person from any background or field of endeavour. You can help celebrate their achievements by nominating them for an Order of Australia. The more we recognise extraordinary members within our communities, the more Australia’s true diversity is reflected in the Australian honours list. - کیا آپ کسی ایسے شخص کو جا...

Alfred and Clinton are unlikely friends. Their friendship can teach migrant communities about reconciliation - SBS Examines:الفریڈ اور کلنٹن کی دوستی انوکھی ہے، ان کی دوستی تارکین وطن برادریوں کو مفاہمت کا درس دیتی ہے 26.05.2025

Alfred is an Indonesian migrant, and Clinton is an Aboriginal man from Western Australia. Their friendship changed the way Alfred understood his identity as a migrant Australian. - الفریڈ ایک انڈونیشین تارک وطن ہے، اور کلنٹن مغربی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےایک انڈیجنس آدمی ہے۔ ان کی دوستی نے الفریڈ کو ایک مہاجر آسٹریلین کے طور پر اپنی شناخت کو سمجھنے کا طریقہ بدلنے میں مدد کی۔

Poets from Pakistan and India share a shared message of peace and love at Brisbane Mushaira - برسبین مشاعرے میں پاک وہند کے شعرا کا امن و محبت کا مشترکہ پیغام 26.05.2025

Poets from Pakistan and India participated in a poetry competition organized by the Literary Council of Australia in Brisbane. The participants and organizers of the competition said that those from both countries want to promote peace, love and brotherhood, and the large number of poets and participants from both countries participating in this competition was a reflection of this love. Listen to...

مختصر خبریں: پیر 26 مئی 2025 26.05.2025

اسرائیل کی جانب سے غذا کیا امداد روکنے پر وزیر اعظم کی تنقید، نیو ساوتھ ویلز میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیں شدید سرد موسم سے متاثر ہو رہی ہیں،آسٹریلیا میں قومی یوم معذرت کے ساتھ ریکنسیلیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے

نیو ساوتھ ویلز میں سیلاب، کمیونٹی ایک دوسرے کی مدد میں مشغول 23.05.2025

نیو ساوتھ ویلز میں آنے والے سیلاب کو قدرتی آفت قرار دیا جا رہا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تاریخ کا ایک بدترین سیلاب ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی کمیونٹی حکومتی امداد کے ہمراہ کیسے ایک دوسرے کا ساتھ دے رہی ہے سنیئے اس پوڈکاسٹ میں

Home-grown coffee is Tibor's passion, precision-roasted by flamethrower - 6 بلین کپ سالانہ کافی پینے والے آسٹریلینز کیا کافی کی کاشت میں خود کفیل ہو سکتے ہیں؟ 23.05.2025

Australians love drinking coffee, with more than 6 billion cups consumed each year. However a global shortage means the price of coffee beans has soared, so that morning brew could soon cost $10. - آسٹریلیا میں ہر سال چھ ارب کافی کے کپ پئے جاتے ہیں، یہ زیادہ تر درآمد شدہ کافی بینز سے تیار کی جاتی ہے۔ لیکن کیاآسٹریلیا اپنی کافی خود اگا کر اس کی کاشت میں خود کفیل ہو سکتا ہے؟ شمالی نیو ساؤتھ ویلز میں...

ہفتہ رفتہ: جمعہ 23 مئی 2025 23.05.2025

نیو ساؤتھ ویلز میں آنے والے تاریخ کے شدید سیلاب میں تین افراد ہلاک اور ایک شخص لاپتہ ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو کارکنوں کی فائرنگ سے ہلاکت کے معاملے میں ایک مشتبہ شخص زیر حراست ہے۔ نیشنلز لیڈر ڈیوڈ لٹل پراؤڈ نے لبرل پارٹی کے ساتھ دوبارہ اتحاد کا راستہ بند نہیں کیا ہے

Booker Prize winner Banu Mushtaq: 'No story is too small' - کوئی کہانی چھوٹی نہیں ہوتی: بُکر انعام کی فاتح بانو مشتاق 22.05.2025

Indian author Banu Mushtaq has won this year's International Booker Prize 2025. The annual literary Booker Prize award goes to a living author from anywhere in the world for work available in English and published in the UK or Ireland. - بھارتی مصنفہ بانو مشتاق نے اس سال کا بین الاقوامی بکر پرائز 2025 جیت لیا ہے۔ سالانہ ادبی بکر پرائز ایوارڈ دنیا میں کہیں سے بھی زندہ مصنف کو انگریزی میں دستیاب اور...

ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین 22.05.2025

ایس بی ایس کے 50 سال مکمل ہونے پر سینئر صحافی اور صدائے وطن کے ایڈیٹر ان چیف سید ظفر حسین نے SBS کو ایک ایسا منفرد قومی نشریاتی ادارہ قرار دیا جو اردو سمیت 60 سے زائد زبانوں میں مستند معلومات فراہم کرتا ہے۔ ۹۰ کی دہائی سے اردو پروگرام کے مستقل سامع کی حیثیت سے انہوں نے اس پروگرام سے جڑی اپنی یادیں بھی شئیر کیں۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

مختصر خبریں: جمعرات 22 مئی 2025 22.05.2025

نیو ساؤتھ ویلز میں اس وقت 48,000 سے زیادہ لوگوں کا رابطہ سیلاب کے باعث منقطع ہے۔ وانواتو اور آسٹریلیا کے مابین ایک نئے دوطرفہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ دو دن کے تعطل کے بعد، سڈنی ٹرینوں کا معمول کا ٹائم ٹیبل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

Explainer: the 1948 turning point in Palestine-Israel history - 1948 میں شروع ہونے والا ’ یومِ نبکہ’ فلسطینی۔اسرائیلی تاریخ کا اہم ترین موڑ 22.05.2025

The 1948 Arab-Israeli conflict is a pivotal moment in the timeline of an ongoing conflict between Israel and Palestine. While the conflict then lasted less than a year, it led to the mass displacement of hundreds of thousands of Palestinians. At the same time, it marked the declaration of the state of Israel. - 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان طویل اور پیچیدہ تاریخ میں ایک اہم...

Why are migrant women missing out on vital medical tests? - SBS Examines: تارکین وطن خواتین اہم طبی ٹیسٹوں سے کیوں’’بھاگتی‘‘ ہیں؟ 21.05.2025

Many people from CALD communities, especially women, are avoiding or delaying preventative cancer care. - CALD کمیونٹیز کے بہت سے لوگ، خاص طور پر خواتین، کینسر کی روک تھام کی دیکھ بھال سے گریز یا تاخیر کر رہے ہیں۔

انگلینڈ میں جنم لینے والی پریم کہانی ھندوستان ، پاکستان اور آسٹریلیا کیسے پہنچی؟ 21.05.2025

پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حمیرا لغاری نے اپنی پردادی آئرس فاطمہ لغاری کی ان کے پر دادا جمال خان لغاری کے ساتھ محبت بھری زندگی کی داستان لکھ ڈالی ہے جس میں اس زمانے کی خوبصورت تصویر کشی کی گئی ہے ۔

مختصر خبریں: بدھ 21 مئی 2025 21.05.2025

برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے۔ نیو ساؤتھ ویلز ہنٹر اور مڈ نارتھ کوسٹ پر شدید سیلاب۔ ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کو ٹریژرر جم چالمرز نے خوش آئند قرار دیا ہے

سینئیرز کو فٹنس کی ترغیب دینے سمیت دیگر کمیونیٹی خدمات پر اعزازات حاصل کرنے والے راجہ محمد اسلم 21.05.2025

راجہ محمد اسلم گزشتہ دہائی سے روزانہ ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتے ہیں۔ وہ سینئرز کو فٹنس کی ترغیب دینے، مقامی خوبصورتی اور کاروبار کو اُجاگر کرنے اور کمینیوٹی خدمات پر کئی اعزازات بھی حاصل کر چکے ہیں۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.