SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
What is forced marriage and what support is available in Australia? - جبری شادی کیا ہے اور آسٹریلیا میں کیا مدد دستیاب ہے؟ 26.08.2025 11:27
A forced marriage occurs when one or both individuals do not consent freely, often due to threats, coercion, deception, or if they are under 16 or those with mental incapacities. No matter how long you've been living here, it's vital to know: You have the right to choose who you marry. In this episode, we'll explore the difference between arranged and forced marriage and where you can turn for he...
Do mental health issues hinder communication in "silent" cultures? - کیا ذہنی اور نفسیاتی مسائل بات نہ کرنے کا کلچراس سے نمٹنے میں بڑا چیلنج ہے؟ 26.08.2025 9:54
Factors affecting migrants from South Asia and Pakistan to deal with mental illness include reluctance to talk about mental issues and a variety of delusions that make access to treatment even more difficult. Adelaide-based GP Dr Fatima Syeda is speaking on the subject. Find out the details in this podcast. - جنوبی ایشیا اور پاکستان سے آنے والے تارکینِ وطن میں دماغی اور ذہنی بیماریوں سے نمٹنے میں...
مختصر خبریں: منگل 26 اگست 2025 26.08.2025 5:35
وفاقی اتحاد کے اسسٹنٹ N-D-I-S کے ترجمان فل تھامسن کا کہنا ہے کہ ہلکے آٹزم کے شکار بچوں کے لیے حکومت کی تھرایئونگ کڈز سکیم کمیونٹی کی ناکافی مشاورت کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہے۔
ہاؤسنگ پالیسی کے لئے حکومت کی پیش کش کے ساتھ ہی ڈپازٹ اسکیم کے جلد آغاز کا اعلان 25.08.2025 6:45
حکومت پہلے ہی ہاؤسنگ سپلائی کو تیز کرنے کے لئے نیشنل کنسٹرکشن کوڈ میں تبدیلیوں کو روکنے کا وعدہ کرچکی ہے - اور اب وہ فرسٹ ہوم خریدار گارنٹی کی توسیع میں تیزی لا رہی ہے۔
کیا حکومت کی نئی ہاوسنگ پالیسی مکانات کی قیمت میں اضافے کا باعث ہوگی؟ 25.08.2025 6:58
حکومت نے پہلے ہی ہاؤسنگ سپلائی کو تیز کرنے کے لیے نیشنل کنسٹرکشن کوڈ(NCC) میں تبدیلیوں کو روکنے کا وعدہ کیا ہے - اور اب فرسٹ ہوم خریدار گارنٹی کی توسیع کے لئےتیزی سے اقدام کئے جا رہے ہیں ۔
مختصر خبریں: 25 اگست 2025 25.08.2025 5:37
پارلیمان میں کراس بینچ ایم پیز کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مستحکم اقدامات کے لئے زور دیا جا رہا ہے،ہفتے کے آخر میں ملک بھر میں فلسطین حامی مظاہرے ،جم چلمرز کا کہنا ہے ریٹائر ہونے والوں کے سپر بیلنس کے لیے ٹیکس مراعات کو تبدیل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
Australian doctors and migrants greatly help by donating time and services: Dr Abdul Bari Khan - آسٹریلین ڈاکٹرز اور تارکینِ وطن وقت اور خدمات کا عطیہ کر کے بھی ایک بڑی خدمت کر رہے ہیں: ڈاکٹر عبدالباری خان 22.08.2025 12:57
Dr Abdul Bari Khan, founder of Indus Hospital and Health Network Pakistan, is visiting Australia to explore professional collaboration aimed at expanding free healthcare for the underprivileged. He says the network currently provides free treatment to 50 million people each month through one of Pakistan’s largest private networks of hospitals, blood centres, and rehabilitation facilities. - انڈس ہ...
Calls to resolve bilateral tensions as Benjamin Netanyahu continues criticism of Anthony Albanese - آسٹریلیا اور اسرائیل کے مابین سفارتی تناو میں کمی کے مطالبات ، جبکہ نیتن یاہو کی البنیزی پر دوبارہ تنقید 22.08.2025 5:01
The diplomatic rift between Israel and Australia has deepened, as Israel's Prime Minister repeated his criticism of the decision to recognise Palestinian statehood - this time choosing an Australian media outlet. - اسرائیل اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، کیونکہ اسرائیل کے وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے آسٹریلین فیصلے پر اپنی تنقید کو دہرایا ہے- اس بار اسرائیلی و...
ہفتہ رفتہ: جمعہ 22 اگست 2025 22.08.2025 5:42
بینجمن نیتن وزیر اعظم انتھونی البنیزی کو بار بار تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، وفاقی حکومت نے پیداواری گول میز کانفرنس میں اصلاحات کے لیے شعبوں کا اعلان کیا ہے، آسٹریلیا کی تمام ریاستوں اور ٹریٹریز کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ، بچوں کی حفاظت ایجنڈے کا حصہ ہے۔
اسپورٹس راونڈ اپ: ایشیا کپ 2025 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، بابر اور رضوان ڈراپ 22.08.2025 7:49
آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستان شاہینز کی عمدہ پرفارمنس جاری، بہتر اسٹرائیک ریٹ کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور محمد رضوان ٹیم سے باہر۔تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔
مختصر خبریں: 21 اگست 2025 21.08.2025 4:10
آسٹریلین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ پیداواری گول میز کے تیسرے اور آخری دن دو اہم امور پر پیش رفت ہوگی: حکومتی اخراجات میں کارکردگی اور ٹیکس اصلاحات۔
Among hundreds of titles, these Pakistani films and dramas are free on SBS On Demand - SBS آن ڈیمانڈ پر مفت دستیاب سیکڑوں فلموں میں پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی شامل ! 20.08.2025 7:45
On SBS On Demand, alongside movies, shows and dramas from around the world, Pakistani films and dramas are also available for free. The platform also offers hundreds of international films with subtitles, featuring Hollywood, Bollywood, and independent cinema. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پردنیا بھر کی فلموں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی مفت دستیاب ہیں ۔ ان میں جوائے لینڈ، گلاس ور...
'Society is fragmenting': What's behind rising levels of hatred? - SBS Examines: معاشرہ بکھر رہا ہے : نفرت کی بڑھتی سطح کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟ 20.08.2025 5:58
Reported incidents of hatred are on the rise, and key organisations say they are just the 'tip of the iceberg'. What's driving the increase? - نفرت کے رپورٹ ہونے والے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور اہم تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ اصل واقعات کی ایک بہت محدود شرح ہیں۔ لیکن (نفرت میں) اس اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
مختصر خبریں: بدھ 20 اگست 2025 20.08.2025 5:41
اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد آسٹریلین وزیر اعظم کے ساتھی ان کے اقدامات کا دفاع کر رہے ہیں وزیر داخلہ ٹونی برک نے اسرائیل کے وزیر اعظم کی جانب سے انتھونی البانیز پر آسٹریلیا کے یہودیوں کو چھوڑنے کا الزام عائد کرنے کے بعد سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
پاکستان سوشل رپورٹ: اربن فلڈنگ سے کراچی ڈوب گیا، ملکی معشیت کا کروڑوں کا نقصان 20.08.2025 11:31
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہے،۔ تباہ کن سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 670 ہوگئی۔ صرف 24 گھنٹے کی طوفانی بارش سے ملک کے سب سے بڑے تجارتی اور صنعتی شہر کراچی میں جانی نقصان کے ساتھ کئی ارب مالیت کے معاشی نقصان کا تخمینہ ہے۔
صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات: 'میرے خیال میں پیش رفت ہو رہی ہے' 19.08.2025 5:30
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کی امید میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا آغاز ہو سکتا ہے۔
Understand Aboriginal land rights in Australia - آسٹریلیا میں ایب اوریجنل افراد کے زمینی حقوق (land rights) کو سمجھیں 19.08.2025 7:09
You may hear the protest chant, “what do we want? Land rights!” —but what does it really mean? Land is at the heart of Aboriginal and Torres Strait Islander identity, culture, and wellbeing. Known as “Country,” it includes land, waterways, skies, and all living things. In this episode of Australia Explained, we explore Indigenous land rights—what they involve, which land is covered, who can make c...
مختصر خبریں: منگل 19 اگست 2025 19.08.2025 6:17
یوکرین اور روسی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے انتظامات جاری ہیں اور کئی ہفتوں کی توقعات کے بعد، وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کینبرا میں حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے گول میز اجلاس کا آغاز کر دیا ہے۔
"We need the slip, slop, slap of brain health - now": Advocates call for new national approach to dementia - ڈمینشیا اور الزائیمر جیسی بیماریوں کے لئےموثر پروگرام اور مزید فنڈنگ کا مطالبہ 19.08.2025 8:01
A leading scientist has recommended that dementia be treated as an economic crisis as well as a health issue. Over 400,000 Australians live with dementia, and with an ageing population, this is expected to double by 2050. But dementia advocates say research funding in Australia lags behind other conditions, limiting access to life-changing dementia prevention and management programs. - ایک معروف س...
Flood devastation in Pakistan: "The floodwaters carried away my peers right before my eyes." - پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: "سیلابی ریلہ میری آنکھوں کے سامنے کئی لوگوں کو بہا لے گیا۔" 18.08.2025 5:49
In Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, recent catastrophic floods have left hundreds feared missing and claimed over 300 lives. Many survivors personally witnessed the heartbreaking loss of their loved ones. - خیبر پختونخوا میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے اور صوبائی حکام کے مطابق اب تک کم از کم 323 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،کئی بچ جانے والے افراد نے اپن...
آسٹریلیا میں موجود تارکین وطن افراد کے بچے اپنا کیرئیر کیسے منتخب کریں؟ 18.08.2025 9:33
وہ افراد جو تارکین وطن ہیں اور ان کی پہلی نسل آسٹریلیا میں پروان چڑھی ، اکثر اس سوچ میں ہوتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل اور کیرئیر کا فیصلہ کس طرح کریں ، کیرئیر ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن آسٹریلیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن عائشہ عمر اس حوالےسے کیا تجاویز دیتی ہیں سنئیے اس پوڈکاسٹ میں
مختصر خبریں: پیر 18 اگست 2025 18.08.2025 4:01
عدالت کی جانب سےآسٹریلیا کی سب سے بڑی ایئر لائن کو 90 ملین ڈالر کا تاریخی جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اجرت میں اضافے اور افراط زر سمیت اہم اقتصادی اشاریوں نے ملک کو معاشی اصلاحات کے لیے ایک مثالی پوزیشن میں ڈال دیا ہے۔
Grants for social enterprises look to break cycles of disadvantage - وفاقی حکومت کی گرانٹس پسماندہ کمیونٹیز کو با اختیار بنانے میں کیسے مدد دے رہی ہیں؟ 17.08.2025 5:05
The federal government has announced there'll be 22 grants made to social enterprises to help support marginalised communities. It's part of an $11 million investment aimed at tackling issues like long-term unemployment and discrimination. - وفاقی حکومت فلاحی کاروباری اداروں معاشرتی تنظیموں کو 22 اقسام کی مختلف گرانٹس دے رہی ہے ۔ یہ امدادی منصوبہ اس 11 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا حصہ ہے جس کا مقصد...
سقوط کابل کی برسی پر آسٹریلیا میں آباد ہونے والے افغانوں کے لیے نئی امید 15.08.2025 11:35
سقوط کابل کے چار سال بعد اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے انسانی حقوق کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 15 اگست 2025 15.08.2025 5:49
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے، وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی خبروں پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.