SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
کیا آپ ٹک ٹاک سے مانع حمل کا مشورہ لیں گے؟ 14.08.2025 6:48
صحت عامہ کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر تولیدی عمر کے افراد کے عقائد اور رویوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
The welfare model restores dignity, not just provides financial aid: Dr. Amjad Saqib - اخوت کے فلاحی ماڈل کا مقصد محض مالی مدد نہیں بلکہ عزتِ نفس کی بحالی بھی ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب 14.08.2025 21:18
Dr. Amjad Saqib shared Akhuwat’s inspiration, rooted in dignity and interest-free loans. He outlined its trust-based model and the purpose of visiting Australia. The trip seeks diaspora engagement and welfare model exchange. - ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے SBS اردو سے گفتگو میں اخوت کے قیام کی کہانی اور اس کے منفرد فلاحی ماڈل پر روشنی ڈالی۔انہوں نے تارکینِ وطن کے اعتماد کے چیلنجز اور آسٹریلیا سے سیکھنے...
مختصر خبریں: جمعرات 14 اگست 2025 14.08.2025 6:12
انتھونی البانیزی نے اس خبر کی مذمت کی ہے کہ حماس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور بچوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں جنسی جرائم کے الزامات میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Chikungunya: a new mosquito-borne virus to contend with - کیا آسٹریلیا میں وہ مچھر موجود ہیں جو "چکن گنیا" وائیرس پھیلا سکتے ہیں؟ 13.08.2025 5:02
A chikungunya outbreak in China has infected more than 7,000 people. Chikungunya causes fever and joint pain, but in some cases can be fatal. There is no vaccine or real treatment. Epidemiologist Jason Rasgon, from Penn State University, explains how the disease is transmitted, and why it seems to be spreading to new areas. The chikungunya virus is not currently endemic in Australia. There have be...
مختصر خبریں: بدھ 13 اگست 2025 13.08.2025 4:43
یورپی یونین کے رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ہونے والی آئندہ ملاقات میں یورپ کے سکیورٹی مفادات کا دفاع کریں۔ آسٹریلیا اور دیگر 23 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں فوری طور امدادی رسد بڑھانے کا مطالبہ،
پاکستان رپورٹ: ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے جمع کرنے والے نوجوان سے ملیے 13.08.2025 8:07
پاکستان کی محبت سے سرشار کراچی کے نوجوان ابصاراحمد نے ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے اپنی ذاتی لائبریری میں محفوظ کر لیے ہیں۔ گھر میں ہی قائم ان کی لائبریری میں قومی زبان اردو، سندھی، بلوچی، گلگتی، بنگالی، فارسی، انگریزی، براہوی اور سرائیکی سمیت دیگر زبانوں میں ریکارڈ کیے گئے ملی نغمے موجود ہیں۔
پاکستان رپورٹ: نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے رہنماوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم 13.08.2025 8:00
پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روک دی۔ تحریک انصاف کا سپریٹینڈٹ اڈیالہ جیل کے رویے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج۔ پولیس نے عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور نورین خان کو تحویل میں لے لیا۔
مختصر خبریں: منگل 12 اگست 2025 12.08.2025 5:42
آر بی اے نے شرح سود کو 0.25 فیصد کم کر کے 3.6 فیصد کر دیا اور وکٹوریہ کا ہومی سائیڈ اسکواڈ رات کو میلبورن میں ایک گھر میں دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہا ہے
What makes it challenging for immigrants to find jobs in their field in Australia? - تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا میں اپنے ہی شعبے میں نوکری حاصل کرنا مشکل کیوں ہے؟ 12.08.2025 11:29
The challenge that many immigrants face in Australia is securing employment in their respective sectors or fields, which often necessitates seeking opportunities in other industries. Ayesha Omar, a member of the National Executive Committee of the Career Development Association Australia (CDAA), highlights that fostering stronger connections and enhancing the visibility of Australian education can...
فضلے سے توانائی: آلودہ پانی کو گرین ہائیڈروجن میں بدلنے کی جدت 12.08.2025 7:30
آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں محمد حارث اور ان کی ٹیم ایک انقلابی طریقہ کار پر تحقیق کر رہے ہیں جس میں گندے پانی کو سبز ہائیڈروجن بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
آسٹریلیا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اور اس پر رِدّعمل 11.08.2025 6:14
وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا، دو ریاستی حل کی حمایت دہرا دی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے اتحادی کینیڈا، برطانیہ اور فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں اسرائیلی سفیر نے اس اعلان کو حماس کی حمایت قرار دیا ہے جبکہ فلسطینی حامی گروپ مطالبہ کر رہے ہیں کہ آسٹرییا اسرائیل پر پابندیاں عائید کرے۔
Most Australians see migration as a benefit. Is economic stress changing the story? - SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟ 11.08.2025 5:38
Migrants and refugees are often blamed for rising cost of living pressures. Is there a way to break the cycle? - تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو اکثر ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمت اور ہاوسنگ جیسے مسائل کا ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے، لیکن اس صورتحال سے باہر آنے کا کیا کوئی حل ہے؟
مختصر خبریں: پیر 11 اگست 2025 11.08.2025 5:11
آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان بات چیت کے شیڈول کے لیے کام کر رہا ہے۔
آپ کے دماغ پر سوشل میڈیا سکرول کرنے کے اثرات 08.08.2025 3:21
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال منٹوں کے اندر دماغ کی اہم سرگرمی کی سطح میں کمی کا سبب بن سکتا ہے۔
بچوں کے لئے یوٹیوب پر پابندی ، کیا یہ اچھا قدم ہے؟ 08.08.2025 4:56
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی میں یوٹیوب کو شامل کرے گی۔ یاد رہے پابندی 10 دسمبر سے نافذ العمل ہوگی ۔
ہفتہ رفتہ: جمعہ 08 اگست 2025 08.08.2025 8:43
نیو ساؤتھ ویلز کی پارلیمنٹ ایم پی گیرتھ وارڈ کو نکالنے کے حق میں ووٹ دے گی۔ آسٹریلیا کے نسلی امتیاز کے کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ تعصب معیشت پر نمایاں اثر ڈال رہا ہے۔ وکٹوریہ میں ہفتے میں دو دن گھر سے کام کرنے کا قانونی حق متعارف کرانے کے آسٹریلیا کے پہلے منصوبے کو کاروباری گروپوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
لاغر فلسطینی بچے کی وائیرل تصویر کے پیچھے چھپی کہانی پر بحث کیوں؟ 08.08.2025 6:22
یہ تصویر مایوسی اور اذیت کی حالات کی دل دہلا دینے والی عکاسی کرتی ہے۔ اپنی ماں کی گود میں چھوٹا بچہ محمد زکریا ایوب المطبق ہے، جو غزہ کا رہائشی ہے۔
'اس ملک میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے': نسلی امتیاز کمشنر 07.08.2025 7:02
آسٹریلیا کے نسلی امتیاز کے کمشنر کا کہنا ہے کہ نسل پرستی کا حل موجود ہے لیکن حکومت کو کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
'A threat no one else sees': The daily, invisible burden of racism for First Nations Australians - SBS Examines نظر نہ آنے والا خطرہ : فرسٹ نیشن اقوام کے لئے نسل پرستی کا بوجھ 07.08.2025 4:46
Indigenous Australians have experienced increased racism over the past decade. Young people and multicultural communities could help shift the narrative. - انڈیجنس آسٹریلین باشندوں نے پچھلی دہائی کے دوران بڑھتی ہوئی نسل پرستی کا تجربہ کیا ہے۔ نوجوان افراد اور کثیر الثقافتی برادریاں بیانیہ کو تبدیل کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
مختصر خبریں: جمعرات 07 اگست 2025 07.08.2025 6:00
آسٹریلین سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے میں ناکامی اسرائیل کے لیے فائدہ مند ہوگی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے سیمی کنڈکٹر چپس پر 100 فیصد محصولات کا اعلان کر دیا۔
ٹائٹن سبمرسیبل رپورٹ: 'ان کی اچھی ساکھ تھی۔ وہ اس کے مستحق نہیں تھے.' 06.08.2025 7:54
امریکی کوسٹ گارڈ کی حتمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹائٹن سبمرسیبل تباہی کو روکا جا سکتا تھا۔ رپورٹ میں اوشن گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش کو حفاظتی انتباہات، ڈیزائن کی خامیوں اور اہم نگرانی کو نظر انداز کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اگر وہ بچ جاتے تو مجرمانہ الزامات لگ سکتے تھے۔
مختصر خبریں: بدھ 06 اگست 2025 06.08.2025 5:51
کوئنزلینڈ کے ہزاروں اساتذہ تنخواہوں اور شرائط کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں اور آسٹریلیا اور فرانس اگلے ماہ اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کی حیثیت پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دنیا کے کونے کی سیر:آسٹریلیا کے منفرد مقامات کا سفرنامہ ! 06.08.2025 12:06
کینبرا میں مقیم مصنف اور ناول نگار بلال مختار اردو افسانے، کہانیاں اور ناول لکھ چکے ہیں اور اب انہوں نے آسٹریلیا کہ کچھ ایسے منفرد مقامات کی سیر کے تجربات قلم بند کئے ہیں جوعام آسٹریلین کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ مزید جانئے اس دلچسپ اور معلوماتی پوڈ کاسٹ میں۔
پاکستان رپورٹ: پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور ندا صالح 06.08.2025 7:19
پاکستان میں لڑکیاں اب ایسے شعبہ جات کا بھی انتخاب کر رہی ہیں جن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ کام صرف مرد ہی کر سکتے ہیں، اسی سوچ کو شکست دیتے ہوئے لاہور کی رہائشی ندا صالح نے پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، اُدھر خیبرپختونخوا پولیس کے تربیت یافتہ سراغ رساں کتے ’ڈیپ‘ اور ’کین‘ کو پولیس سروس سے ریٹائر کر دیا گیا ہے۔
Is Australian tap water safe to drink? - کیا آسٹریلیا میں نل کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟ 05.08.2025 9:08
Access to safe drinking water is essential, and Australia’s often harsh environment means that our drinking water supplies are especially precious. With differences in the availability and quality of drinking water across the country, how do we know if it’s safe to drink? In this episode we get water experts to answer this question and more. - پینے کے صاف پانی تک رسائی ضروری ہے، اور آسٹریلیا کے...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.