SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی فنکاروں کی داستان گوئی، شاعری اور موسیقی کی مشترکہ ’اڑان‘ 05.09.2025

سدرہ سرمد اور ابھیشیک دونوں شاعری کرنے کے ساتھ داستان گو بھی ہیں۔ جنہوں نے میلبرن کی وکٹورین لائبریری میں ایک ایسی نشت کا اہتمام کیا جس کا مقصد زبان، کہانی سنانے، اور موسیقی کے ذریعے نسل در نسل مختلف کمیونٹیز میں روابط کو تقویت دینا تھا۔ پروگرام کی خاص بات مختلف جنوبی ایشیائی پس منظر سے تعلق رکھنے والی مختلف ثقافتوں کی کمیونٹیز کی شرکت تھی، جو میلبرن میں ایک چھت تلے ایک ساتھ پرفارم کر رہے تھے ۔ اس...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 05 ستمبر 2025 05.09.2025

انسانی حقوق کے حامیوں نے نارو کے متنازعہ ملک بدری کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے رات گئےفون کال پر ڈونلڈ ٹرمپ سے تجارت کے بارے میں بات کی۔ افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Who owns guns in Australia - and how many firearms are there? - آسٹریلیا میں اسلحہ کن لوگوں کے پاس ہے اور ملک میں کتنے آتشیں ہتھیار موجود ہیں؟ 05.09.2025

The shooting of two police officers in the rural Victorian town of Porepunkah has revived questions about the licensing and ownership of guns in Australia. Nearly three decades since the Port Arthur massacre in Tasmania, experts say we have 25 per cent more legal firearms than ever now registered in Australia, and advocates are concerned that our laws have been eroded. - پورپنکھ کے دیہی وکٹورین شہ...

امیگریشن مخالف ریلیاں آسٹریلیا کے امیگریشن پر معاشی انحصار کو نظر انداز کررہی ہیں 04.09.2025

ہفتے کے اختتام پر آسٹریلیا بھر میں ہزاروں افراد نے امیگریشن مخالف مظاہرے کیے۔ منتظمین نے 'مارچ فار آسٹریلیا' ریلیوں کے مرکز میں 'بڑے پیمانے پر نقل مکانی' کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بارے میں مظاہرین کا دعویٰ تھا کہ وہ رہائش کے بحران اور زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافے جیسے مسائل کے لیے ذمہ دار ہے۔

مختصر خبریں: جمعرات 04 ستمبر 2025 04.09.2025

پرتگال میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والے ایک تفریحی مقام پر ہونے والے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور حکومت نے روبوڈیبٹ متاثرین کے لئے اضافی معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

مختصر خبریں: بدھ 03 ستمبر 2025 03.09.2025

معمر افراد کے لیے گھروں میں مدد پر حکومت کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اورچین میں جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا انعقاد۔

ہاربر برج پر دوڑکر ریکارڈ بناتے ہوئے فنش لائین عبور کرنا یادگاری لمحات ہیں: گنیز رہکارڈ ہولڈر فیصل شفیع 03.09.2025

سڈنی میراتھن 2025، ساتویں ایبٹ ورلڈ میراتھون میجر کے طور پر پہلی بار آسٹریلیا میں منعقد ہوئی جس میں کئی ریکارڈ توڑے گئے۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے 35,000 رنرز نے حصہ لیا۔ مردوں میں ایتھوپیا اور خواتین میں ڈچ رنر نے شاندار کارکردگی کے ساتھ پہلے پوزیشنز حاصل کیں اس میراتھن دوڑ میں 36 پاکستانی شرکاء میں سے فیصل شفیع نے فوجی وردی پہن کر 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے، 40 منٹ، اور 13 سیکنڈ میں مکمل کرک...

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیلاب کی صورتحال اب بھی برقرار 03.09.2025

پاکستان کے شہر لاہور میں حالیہ سیلابی صورتحال میں اس پوڈکاسٹ میں گفتگو کی گئی ہے۔پاکستان سے صحافی وقاص احمد اور عتیق ملک نے زمینی حقائق پر بات کی ہے۔

پاکستان رپورٹ: اسکول پرنسپل کا بروقت فیصلہ، جس نے 900 سے زائد طلبا کی زندگیاں بچائیں 03.09.2025

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے نواحی علاقے میں قائم سرکاری اسکول کے پرنسپل محمد سعید کے بروقت فیصلے نے تقریبا 900 سے زائد بچوں کی زندگیوں کو بچا لیا ہے، اُدھر پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صحت کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے، جس میں پہلی بار موٹر سائیکل پر سوار خواتین ریسکیو اہلکار، اب مریضوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر ابتدائی طبی امداد فراہم کریں گی۔

The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہے 02.09.2025

Cervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone clo...

مختصر خبریں: منگل 02 ستمبر 2025 02.09.2025

وکٹورین پریمئیر نے ایک نفرت مخالف ٹاسک فورس کا اعلانکردیا اور حکومت کی عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے مزید پیکیجز جاری کرنے کے دباؤ کی مزاحمت۔

'It's a fraught experience just going out in public': The everyday toll of transphobia - SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر 02.09.2025

Transgender people represent a small minority in our population, and while their visibility has increased, they've been the focus of charged legislative debates and online hate. - ہمارے معاشرے میں مخنث (ٹرانس جینڈر) افراد ایک چھوٹی سی اقلیت کی نمائندگی کرتے ہیں، اور جہاں ان کی شناخت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں وہ قانونی مباحثوں اور آن لائن نفرت کا مرکز بھی بنے ہوئے ہیں۔

VET sector promoted as a way to support lifelong learning - پیشہ ورانہ تعلیم تا عمر سیکھنے کے عمل کی کلید ہے 01.09.2025

A $30 million initiative aims to boost the number of vocational education trainers. - حکومت کی جانب سے ٹیف میں 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا مقصد پیشہ ورانہ تعلیم کے ٹرینرز کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔

China dominates the rare earths supply chain. What role could Australia play in the sector? - نایاب زمینی معدنیات کی ترسیلات پر چین کا غلبہ ہے لیکن کیا آسٹریلیا کوئی کردار ادا کر سکتا ہے؟ 01.09.2025

Global demand for rare earth minerals is surging and many of them lie under Australian soil. So what exactly are they and why are they important? - نایاب زمینی معدنیات کی عالمی مانگ بڑھ رہی ہے اور ان میں سے بہت سے آسٹریلیا کی سر زمین کے اندر موجود ہیں۔ تو اصل میں وہ کون سے معدنیات ہیں ہیں اور وہ کیوں اہم ہیں؟ جانئے اس پوڈکاسٹ میں

کیا آپ کے پاس سونا ہے - اور کیا آپ اسے بیچنے کے لئے تیار ہیں؟ 29.08.2025

کچھ ثقافتیں سونے کے زیورات کو سب سے زیادہ اہمیت دیتی ہیں جب شادیوں یا سالگرہ جیسے خصوصی تقریبات کے لئے تحائف کی بات آتی ہے۔

اسپورٹس راونڈ اپ: پنکچر لگانے والا جس نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا 29.08.2025

فراست علی نے باڈی بلڈنگ کے ایشائی مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا اور پاکستان ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ پرو لیگ 26-2025 میں شرکت کیلئے 25 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

ہفتہ رفتہ: جمعہ 29 اگست 2025 29.08.2025

نئے قوانین کے نتیجے میں یونیورسٹی کیمپس میں صنفی بنیاد پر تشدد کا سامنا کرنے والے طلباء کے پاس شکایت کرنے کے لیے جلد ہی واضح راستے ہوں گے۔

Will the First Home Buyer Guarantee scheme actually help the housing crisis? - کیا پہلے گھر کے خریداروں کے لئے حکومتی گارنٹی اسکیم واقعی رہائیشی بحران حل کرسکے گی؟ 29.08.2025

The government's First Home Buyer Guarantee scheme will allow thousands more renters, who are struggling to save for the usual 20 per cent home deposit, the chance to enter the property market. But experts say the scheme, brought forward by three months to October, may not be as helpful as it initially sounds. They say it leaves those using the scheme financially vulnerable, and shuts out low-inco...

مختصر خبریں: جمعرات 28 اگست 2025 28.08.2025

وسل بلور رچرڈ بوئل نے اے-ٹی-او میں قرض جمع کرنے کے غیر اخلاقی طریقوں کو بے نقاب کرنے کے بعد جیل جانے سے بچ گئے اور وفاقی حکومت نے 500 چیزوں پر محصولات کو ختم کرنے کے منصوبے کا خاکہ پیش کیا ہے۔

One of the biggest drivers of anti-gay slurs isn't actually homophobia - SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے 28.08.2025

From violent attacks targeting gay men to slurs on the sports field, homophobia has been making headlines. - ہم جنس پرست مردوں کو نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں سے لے کر کھیل کے میدان میں توہین آمیز جملے تک، ہم جنس پرستی کے خلاف تفریق کو سرخیوں میں جگہ مل رہی ہے.

Australia - allergy capital of the world - آسٹریلیا – دنیا کے سب سے ذیادہ ’الرجی سے متاثرہ افراد’ کا گھر 28.08.2025

The number of Australians living with allergy has doubled in nearly 20 years, according to a new report, which examines the financial and personal costs of the chronic condition. Demand for services is unprecedented, and experts warn allergy does not just impact health - it can reshape sufferers’ lives. - ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الرجی سے متاثرہ آسٹریلین افراد کی تعداد گزشتہ 20 سالوں میں دگنی ہو گ...

کیا ’’مارچ فار آسٹریلیا‘‘ آسٹریلین اقدار کے منافی ہے؟ 27.08.2025

وزیر داخلہ ٹونی برک نے اتوار کے روز ملک بھر کے بڑے شہروں میں ہونے والے مارچ کی مذمت کرتے ہوئے اسے "سماجی ہم آہنگی کو تقسیم کرنے اور کمزور کرنے" کے طور پر بیان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں مارچ سے قبل کچھ بھارتی بااثر افراد اور کمیونٹی رہنماؤں نے آسٹریلیا میں مقیم تارکین وطن پر زور دیا ہے کہ وہ گھر پر رہتے ہوئے خود کو محفوظ رکھنے کی کوشش کریں

مختصر خبریں: بدھ 27 اگست 2025 27.08.2025

پینی وونگ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنا آسٹریلیا کی جمہوریت کے تحفظ کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے اور پولیس اب بھی ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر علاقائی وکٹوریہ میں دو افسران کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا شبہ ہے۔

پاکستان رپورٹ: دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب 27.08.2025

دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر اونچے درجے کا سیلاب۔ ریسکیو اداروں نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر ارکان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی رکن فیصل امین گنڈا پور نے اقتصادی امور، فوڈ سکیورٹی اور پارلیمانی ٹاسک فورس کی کمیٹیوں رکنیت سے استعفی دیدیا۔ عمران خان نے تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی بھی ہدایت کی...

Julian fell for a scam - now he's helping others to avoid being tricked - جولیان دھوکہ دہی کا شکار کیسے ہوئے اور اب وہ دوسروں کو کیسے فراڈ سے بچانے میں مدد کرتے ہیں؟ 26.08.2025

A new report by the Australian Competition and Consumer Commission has found fewer Australians are reporting scams in 2025, but more money has been lost. The report has found people from culturally and linguistically diverse backgrounds are more likely to suffer loss. - آسٹریلین کمپیٹیشن اینڈ کنزیومر کمیشن (ACCC) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں اگرچہ کم آسٹریلین افراد نے فراڈ یا اسکیمز کی شکای...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.