SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
پاکستان رپورٹ: بصارت سے محروم طالب علم کی بورڈ میں پہلی پوزیشن اور خواجہ سراؤں کو کارآمد شہری بنانے کی کوشش 17.09.2025 10:04
سندھ کا خصوصی طالب علم، جو بینائی سے تو محروم ہے لیکن قابلیت میں اس کا کوئی ثانی نہیں، پختہ ارادوں کے مالک اس طالب علم نے اپنی محنت، لگن اورغیر معمولی عزم سے وہ کارنامہ سرانجام دیا جس کی مثال ماضی میں ملنا مشکل ہے، اُدھر پاکستان بھر میں خواجہ سرا برادری کو ہنر مند بنانے کے منصوبے کے تحت ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع تلاش کیے جا رہے ہیں۔
Hope and hate: how governments around the world are responding to 'illegal' immigration - امید و نفرت کی کشمکش: دنیا بھر میں حکومتیں غیر قانونی تارکین وطن کے مسئلے سے کیسے نمٹ رہی ہیں؟ 16.09.2025 7:29
Recently, local news headlines have been dominated by stories about anti-immigration rallies which were held across Australia on the last day of August. But it's not just in Australia where migration has created such deep feelings - it's also an issue that has been front and centre in the US as Donald Trump fulfils his election campaign promise to carry out mass deportations. There are now at leas...
What are the recent changes to the English language test for obtaining a visa in Australia? - آسٹریلیا میں ویزا کے حصول کے لیے انگریزی زبان کے ٹیسٹ میں حالیہ تبدیلیاں کیا ہیں؟ 16.09.2025 7:11
Australia has recently started accepting two new English tests for visa applications, and there have been changes to the PTE rankings. - آسٹریلیا نے حال ہی میں دو نئے انگریزی ٹیسٹ ویزا کے حصول لے کلیے قبول کرنے شروع کیے ہیں علاوہ ازیں پی ٹی ای کی رینکنگ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
How do you legally change your name in Australia? - آپ قانونی طور پر اپنا نام کیسے تبدیل کر سکتے ہیں؟ 16.09.2025 8:52
Choosing to legally change your name is a significant life decision that reflects your personal circumstances. Each year, tens of thousands of Australians lodge an application through the Registry of Births, Deaths & Marriages. If you’re considering a change of name, this episode takes you through the process. - قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کرنے کا انتخاب زندگی کا ایک اہم فیصلہ ہے جو آپ کے ذاتی حا...
نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا "بڑے پیمانے پر" موجود ہے 16.09.2025 9:01
آسٹریلین حکومت کے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لئے تعینات کمیشن کے سربراہ نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اور وفاقی حکومت سے کم از کم 9 سفارشات پر عملدرامد کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ آسٹریلین اسلاموفوبیا رجسٹر کے ڈیٹا کے بعد آئی ہے، جس میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسلاموفوبیا میں 530 فیصد اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔
مختصر خبریں: منگل 16 ستمبر 2025 16.09.2025 5:38
آب و ہوا کی حیران کن رپورٹ کے بعد لبرل پارٹی میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے اور نیشنل گارڈ اس مرتبہ میمفس کی جانب روانہ ہو رہی ہے۔
مختصر خبریں:پیر 15 ستمبر 2025 15.09.2025 5:36
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یورپی ممالک مزید سخت اقدامات اٹھاتے ہیں تو امریکا روس پر پابندیاں مزید مضبوط کرنے کے لیے تیار ہو سکتا ہے
سڈنی اولمپکس کے 25 سال، آسٹریلیا کتنا تبدیل ہو گیا؟ 15.09.2025 9:02
سڈنی اولمپکس 2000 نے آسٹریلیا کے فروغ اور عالمی سطح پر اس کے مثبت کردار کی عکاسی میں ایک اہم کردار ادا کیا ، نظم و ضبظ اور انتظامات کا اعلیٰ معیار آسٹریلیا ہی نہیں اولمپیک کی تاریخ میں بھی یادگار ہے۔ سڈنی اولمپکس ذاتی طور پر دیکھنے کا تجربہ کیسا تھا سنئے ریحان علوی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں ۔
باتھ روم میں فون کے استعمال سے بواسیر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے 12.09.2025 6:33
امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ٹوائلٹ پر رہتے ہوئے اپنے فون کا استعمال بواسیر کے بڑھتے ہوئے امکانات سے منسلک ہوسکتا ہے۔
Australia's greatest threat: Not war, not terror, not pandemic... but the climate - اگر آسٹریلیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ جنگ، دہشت گردی، یا کوئی وبا نہیں تو اور کیا ہے؟ 12.09.2025 7:01
As the Coalition remains divided over net zero emission targets, former security leaders are warning the government that climate change poses an immediate national security threat. In the Senate, the Greens are pushing for the release of the National Climate Risk Assessment Report while Nationals Senator Matt Canavan is pushing ahead with a bill to repeal net zero. - ماہرین کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کے...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 12 ستمبر 2025 12.09.2025 4:49
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ قطر میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے پر خوش نہیں ہیں۔
جیسنٹا پرائس کو ہندوستانی تارکین وطن کے بارے میں ریمارکس پر کولیشن فرنٹ بینچ سے ہٹا دیا گیا 11.09.2025 6:21
ناردرن ٹیریٹوری کی سینیٹر جیسنٹا نمپیجینپا پرائس کو کولیشن کی فرنٹ بینچ سے ہٹا دیا گیا ہے، جس کا سبب ان کے وہ بیانات بنے جو انہوں نے بھارتی تارکین وطن کے بارے میں دیے تھے۔
مختصر خبریں: جمعرات 11 ستمبر 2025 11.09.2025 5:13
ڈیم میں کار گرنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق اور امریکہ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس نے چارلی کرک کی ہلاکت خیز شوٹنگ کی مذمت کی ہے۔
Does the federal government have a secrecy problem? - کیا البانیزحکومت سرکاری معلومات تک عوامی رسائی کو مشکل بنارہی ہے؟ 11.09.2025 7:21
The federal government is facing scrutiny over proposed changes to Freedom of Information Laws that critics say will reduce transparency and damage trust in the government. With claims this government is the most secretive in three decades, experts say the government should change its approach to much needed Freedom of Information reforms. - وفاقی حکومت کو آزادیٔ معلومات کے قوانین میں مجوزہ تبدیلی...
کیا اسرائیل کا قطر میں حماس حکام پر حملہ امن مذاکرات کو متاثر کرے گا؟ 10.09.2025 9:33
اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پانچ حماس اراکین اور ایک قطری سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد قطر، واشنگٹن اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے احتجاج کیا گیا ہے، کیونکہ انہیں تشویش ہے کہ یہ حملہ نازک جنگ بندی مذاکرات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
مختصر خبریں: بدھ 10 ستمبر 2025 10.09.2025 5:50
آسٹریلیا کی قطر پر اسرائیل کے حملے کی مذمت اور روسی حملے میں بزرگ یوکرینی باشندوں کا ایک گروپ ہلاک۔
Small is beautiful: the Torres Strait island everyone wants to visit - ٹورس اسٹریٹ کا ایک خوبصورت جزیرہ جو دنیا کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے 10.09.2025 3:25
A tiny beach shack on a remote Island in the Torres Strait has become one of the world’s most desired tourist destinations. After making it onto the Forbes top fifty places to visit - Badu Island has put the region on the global tourism map. Traditional Owners say the venture is helping them care for country and grow their island economy. - ٹورس سٹریٹ کے ایک دور دراز جزیرے پر ایک چھوٹی ساحلی پٹی پ...
پاکستان رپورٹ: ستلج، راوی اور چناب میں آنے والے سیلاب نے پنجاب اور سندھ میں تباہی مچا دی 10.09.2025 6:54
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
How to respond when encountering wildlife on your property - گھر پر جنگلی جانور یا حشرات الارض کا سامنا ہو جائے تو کیا کریں؟ 09.09.2025 9:51
Australia is home to an array of diverse and beautiful wildlife, and knowing how to respond when you encounter wildlife in your home or on your property will help protect our precious wildlife species whilst keeping you, your family and your pets safe. - آسٹریلیا متنوع اور خوبصورت جنگلی حیات کا گھر ہے ، اور جب آپ کو اپنے گھر یا اپنی املاک پر جنگلی حیات کا سامنا ہوتا ہے تو جواب دینے کا طریقہ جاننے...
مختصر خبریں: منگل 09 ستمبر 2025 09.09.2025 5:03
نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے گھریلو تشدد سے بچ جانے والوں کے تحفظ کے لئے کرایہ کی اصلاحات متعارف کروائی ہیں اور امریکی سپریم کورٹ نے ایل اے امیگریشن چھاپوں میں نسلی پروفائلنگ کا راستہ صاف کردیا۔
Australian women are living longer but it's not all good news - آسٹریلین خواتین کی عمر زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ اچھی خبر نہیں ہے 09.09.2025 9:58
The Australian Institute of Health and Welfare has produced a snap shot of Women’s health across the life course. While rates of cancer have gone down for women over the last 25 years, younger women continue to experience higher rates of depression and other mental health conditions. - آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ویلفیئر نے خواتین کی صحت کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران ایک جائزہ پیش کیا ہے...
Expressions of South Asian storytelling, poetry, and performing arts in Melbourne. 09.09.2025 17:38
Sidra Surmed and Abhishek Tripathi, both accomplished writers and storytellers, recently organized a session at the Victorian Library in Melbourne. The objective of the session was to enhance connections among diverse communities across generations through the mediums of language, storytelling, and music. A notable aspect of the program was the engagement of various communities representing a rich...
'مجھے لگا کہ میں مرنے لگا ہوں': پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں زیادہ آگاہی کا مطالبہ 08.09.2025 5:20
ستمبر پروسٹیٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ ہے ، اب یہ بیماری آسٹریلیا میں مردوں کے لئے کینسر سے موت کی سب سے عام وجہ ہے۔
تین سسرالی عزیزوں کی قاتلہ کو عمر قید کی سزا جو وہ ممکنہ طور پر قید تنہائی میں گزاریں گی۔ 08.09.2025 4:14
پچاس سالہ ایرین پیٹرسن کو تین افراد کے قتل اور ایک چوتھے شخص کے قتل کی کوشش میں مجرم قراردیا گیا ہے۔پوری دنیا میں توجے حاصل کرنے والا یہ کیس زہریلے مشروم یا ’’ڈیتھ کیپ مشروم‘‘ کیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جج نت سزا سناتے ہوئے کہا کہ جرم پر مجرم کا نادم نہ ہونا’’زخموں پر نمک چھڑکنے‘‘ کے مترادف ہے۔
مختصر خبریں: پیر 08 ستمبر 2025 08.09.2025 5:31
ایرن پیٹرسن کو مشروم قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا اور ڈیزی فری مین نے مبینہ طور پر جن پولیس اہلکاروں کو گولی ماری تھی ان میں سے ایک کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.