SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

مختصر خبریں: پیر 05 جنوری 2026 05.01.2026

امریکی فوج کے ذریعہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی بے دخلی کے بعد دنیا بھر کے بہت سے وینزویلا کےشہری امید اور غیر یقینی کے امتزاج کے ساتھ جواب دے رہے ہیں

Young actor Umar Alam's exclusive interview with SBS - نوجوان اداکار عمر عالم کی ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو 05.01.2026

Pakistani actor Umar Alam has achieved a prominent position in the industry in a short time due to his talent. After gaining fame for his various roles in films and dramas, he is now performing in theater as well. - پاکستانی اداکار عمر عالم نے اپنی صلاحیتوں سے کم وقت میں انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں اپنے مختلف کرداروں سے سے شہرت حاصل کر نے کے بعد وہ اب تھیٹر میں...

Khawaja’s retirement: 87 Tests, after once being told he’d never be part of the Australian team - 87 ٹیسٹ میں 16 سنچریاں بنانے والے عثمان خواجہ،جن سے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی آسٹریلین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے 02.01.2026

Usman Khawaja, the renowned Australian batsman who scored 16 centuries and was once told he could never make a place in the Australian cricket team, is now retiring from cricket after scoring over 6,000 runs in 87 Test matches. He is also known for his vocal support for the people of Gaza. Australia’s first Muslim, Pakistani-born star cricketer, Usman Khawaja, will retire from international cricke...

ہفتہ رفتہ :جمعہ 02 دسمبر 2026 02.01.2026

نئے سال کی آمد ، عالمی رہنماوں کے پیغامات جبکہ سوئٹزر لینڈ سانحے میں متعدد جانوں کا زیاں بونڈائی ہیرو الاحمد کا کہنا ہے کہ معصوم جانوں کو بچانے کے لئے مذہب معنی نہیں رکھتا عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

نیا سال ، نئے خواب بچے مستقبل کے لئے پر امید ہیں 02.01.2026

نوجوان نسل اور بچے پر ملک وہ قوم کا مستقبل تصور کئے جاتے ہیں ، نئے سال کے حوالے سے بچوں کا رد عمل اور ان کے خواب کسی بھی قوم کے فروغ میں معاون ہوتے ہیں۔ جانئے آسٹریلین بچے اس سال کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں ۔

مختصر خبریں : بدھ 31 دسمبر 2025 31.12.2025

آسٹریلیا کے قومی اور ریاستی رہنماوں کی جانب سے عوام کے لئے نئے سال کے پیغامات میں یکجہتی کو کلید قرار دیا گیا ہے، جبکہ بونڈائی دھشت گرد حملے کے تناظر میں نیو ساوتھ ویلز کے پرئیمیر کرس منز سڈنی کے شہریوں سے نئے سال کی شام کی تقریبات کو اپنانے اور سڈنی ہاربر کے گرد جمع ہونے والے لوگوں کے ہجوم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

پاکستان رپورٹ: 2025 کا سال پاکستان کے لیے کیسا رہا؟ 31.12.2025

سال 2025 عالمی منظر نامے، سیاسی اور آئینی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم ترین سال رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ سال کا سب سے اہم واقعہ مئی میں ہونیوالی پاک بھارت محدود جنگ ہے۔

بین الاقوامی طلبہ سے سکلڈ ویزا تک: آسٹریلیا کی 2026 میں مائیگریشن کی تبدیلیاں 31.12.2025

آسٹریلیا 2026 میں ایسے مائیگریشن ماحول میں داخل ہو رہا ہے جو بڑے پیمانے پر دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے — نہ کہ مستقل مائیگریشن کی تعداد کم کر کے، بلکہ یہ فیصلہ کر کے کہ کون آئے گا اور کیوں؟

مختصر خبریں : منگل 30 دسمبر 2025 30.12.2025

فیئر فیلڈ ویسٹ کے شخص پر عوامی جگہ پر فائرنگ کے منصوبے کے الزام میں مقدمہ درج اور ٹرمپ نے ایران کے خلاف عسکری کارروائی کی دھمکی دی، جب کہ نیتن یاہو مار-ا-لاگو کا دورہ کر رہے ہیں۔

NSW parliament passes laws limiting protests, but will they be allowed to stand? - نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔ 29.12.2025

Laws to restrict the right to protest in New South Wales after the Bondi terror attack have passed the Parliament after a marathon sitting. A broad coalition of groups has expressed strong opposition, characterising the reforms as overreach and a serious threat to democracy. A constitutional challenge has been announced but the government is standing firm, setting the stage for a High Court challe...

مختصر خبریں : پیر29 دسمبر 2025 29.12.2025

سڈنی کے شہریوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ وہ نئے سال کے موقع پر بھاری ہتھیاروں سے لیس پولیس کی توقع رکھیں، کیونکہ نیو ساؤتھ ویلز پریمیئر بونڈائی دہشت گردی کے حملے کے بعد سخت حفاظتی اقدامات کا اشارہ دے رہے ہیں۔

Did you know that a suburb of Melbourne is the birthplace of the Ashes? - کیا آپ جانتے ہیں کہ میلبورن کے ایک مضافاتی علاقے میں ایشز کی ابتدا ہوئی تھی؟ 29.12.2025

The Ashes is one of the most famous and ancient traditions in cricket history, and few people know that its iconic trophy was crafted in Sunbury, a suburb of Melbourne. This story adds a new dimension to the history, tradition and centuries-long rivalry between Australia and England. - ایشز کرکٹ کی تاریخ کی سب سے مشہور اور قدیم روایات میں سے ایک ہے اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کی علامتی ٹرافی می...

کیا آپ سڈنی ہاربر برج کے افتتاح کی تلخ تاریخ جانتے ہیں؟ 28.12.2025

اگر اس بار آپ سڈنی ہاربر برج پر سالِ نو کی آتش بازی کا لطف اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس پُل کی تاریخ سے واقفیت کے باعث شائید آپ اس تاریخی پُل کو کسی اور زاوئیے سے دیکھیں۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 26 دسمبر 2025 26.12.2025

میلبورن میں مشتبہ یہود دشمن حملے کی تحقیقات جاری ہیں. یوکرین کے صدر کہتے ہیں کہ امن مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے .غزہ میں موجود مسیحی برادری مشکل حالات میں بھی کرسمس کی روح برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے

مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر 26.12.2025

ایک نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے اور نظر انداز طبقات کے لیے امید کی شمع بن چکا ہے، گزشتہ دس برسوں کی انتھک محنت میں اس نوجوان نے نہ صرف خود کو آزمایا بلکہ ایک فردِ واحد سے چلنے والی کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں بدل دی، ایسا ادارہ جو آج ہزاروں ضرورت مندوں کا سہارا بن چکا ہے۔

Pakistani cricket stars in the Big Bash League thank Australian fans but remain focused on performance - بگ بیش لیگ (BBL) میں شامل پاکستانی کرکٹ اسٹارز آسٹریلین پرستاروں کے شکر گزار مگر توجے کارکردگی پر ! 26.12.2025

Australian cricketer and Sydney Thunder skipper David Warner said the PSL has long supported Australian cricket and added that it is exciting to see Pakistani players featuring in the BBL. In the Big Bash League 2025–2026, Pakistani players praised the league’s high standard and intense competition. Shaheen Shah Afridi and Shadab Khan described the excitement as outstanding, saying the BBL experie...

اسپورٹس راونڈ اپ: تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ آج باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا 25.12.2025

لمبی اننگز کھیلنے کے شوقین سمیر منہاس کے چرچے اور پاکستان کے سلطان گولڈن دوبارہ میدان میں اترنے کے لئے تیار۔

آسٹریلیا میں کرسمس: پاکستانی نژاد مسیحی کمیونٹی کی روایات، محبت اور ثقافتی ہم آہنگی 24.12.2025

اس پوڈکاسٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے آسٹریلیا میں کرسمس منانے کے تجربات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ کرسمس صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ محبت، یکجہتی اور کمیونٹی کے ساتھ جڑنے کا موقع ہے۔

مختصر خبریں : بدھ 24 دسمبر 2025 24.12.2025

بونڈائی حملئے اور اس کے نتیجے میں 15 افراد کی ہلاکت کے بعد نیو ساؤتھ ویلز کے پرئیمئر کرس منز نے اسلحہ رکھنے کی حد بندی، میگزین کی گنجائش محدود کرنے اور لائسنسز کے حوالے سے ضوابط کو سخت کرنے کے لیے قانون سازی منظور کروانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

International award for best actress goes to Sonia Hussain - سونیا حسین کے لیے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ 24.12.2025

Sonia Hussain holds a unique place in Pakistani dramas and films with her excellent acting. She immerses herself in her roles and works. Recently, she was awarded the Diamond Butterfly Film Award in Russia for her best performance in the horror film Demak. - سونیا حسین پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔ اپنے کرداروں میں ڈوب کر کام کرتی ہیں۔ حال ہی میں ان...

Abdul Rahman, the young man who rescued more than 20,000 animals - 20 ہزار سے زائد جانداروں کو ریسکیو کرنے والا نوجوان عبدالرحمان 24.12.2025

A young Pakistani man who quietly carries out his responsibilities in the forests, mountains, and deserted paths, who has neither the backing of any major organization nor any special support from home, but has the courage to save countless lives. - جنگلوں، پہاڑوں اور ویران راستوں میں خاموشی سے اپنی ذمہ داری نبھانے والا ایک پاکستانی نوجوان، جس کے پاس نہ کسی بڑے ادارے کی پشت پناہی ہے اور نہ ہی گھر...

مختصر خبریں : منگل 23 دسمبر 2025 23.12.2025

نیو ساؤتھ ویلز میں نافذ کیے جانے والے احتجاجی اقدامات کے خلاف قانونی چیلنج دائر کیا جا سکتا ہے اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟ 23.12.2025

شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔

غلط معلومات کسیے آسٹریلین سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر سکتی ہے بونڈائی دہشت گرد حملہ اس کی مثال ہے 22.12.2025

کچھ پاکستانی آسٹریلین شہری کہتے ہیں کہ بونڈائی حملہ آوروں میں سے ایک کی غلط شناخت نے ان کی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔

مختصر خبریں : پیر 22 دسمبر 2025 22.12.2025

بونڈائی دہشت گرد حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز کے پرئیمئرکرس منز اگلے سال کے آغاز میں ریاست میں نفرت انگیز تقریر کے قوانین میں اصلاحات کا اشارہ دے رہے ہیں ۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.