SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 جنوری 2026 16.01.2026

ایک یہودی تنظیم نے حکومت کی نفرت انگیز تقاریر سے متعلق اصلاحات میں تبدیلیوں اور تاخیر کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک۔

Truth in the age of AI: is comedy an effective way to deliver serious news? - AI کے دور میں سچ: کیا کامیڈی سنجیدہ خبر پہنچانے کا مؤثر طریقہ ہے؟ 16.01.2026

In today’s podcast, we are joined by Sameh Shah — a Pakistani-origin, Australia-based renowned stand-up comedian, writer, and social commentator. Sameh Shah is one of those artists who doesn’t just make people laugh, but also makes us think, all behind the veil of humor. - آج کے اس پوڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ موجود ہیں سمیع شاہ— پاکستانی نژاد، آسٹریلیا میں مقیم معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین، مصنف اور سماجی م...

مختصر خبریں : جمعرات 15 جنوری 2026 15.01.2026

مذہبی گروہوں کے رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر سے متعلق اصلاحات پر ووٹنگ مؤخر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے نفرت انگیز تقاریر اور اسلحہ اصلاحات کے قانون پر تاحال حمایت کا فیصلہ نہیں کیا۔ کینبرا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 11 دھماکہ خیز آلات برآمد، بیلکونن اور لیک جِنِنڈیرا کے قریب پائپ بم ملے۔ امریکہ نے پاکستان اور ایران سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی پراسیسنگ معطل ک...

Roles, teams and Australian conditions in BBL: What does Muhammad Rizwan say? - بی بی ایل میں کردار، ٹیم اور آسٹریلین کنڈیشنز: محمد رضوان کیا کہتے ہیں؟ 15.01.2026

Muhammad Rizwan says that participating in a big tournament like the BBL is an important opportunity for him to learn and prove himself. - محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بی بی ایل جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت اُن کے لیے سیکھنے اور خود کو منوانے کا کتنا اہم موقع ہے۔

Wasim Akram’s message against diabetes in Pakistan: Give up sugar in tea - ذیابیطس کے خلاف وسیم اکرم کا پیغام: چائے میں چینی چھوڑدیں 14.01.2026

Legendary Pakistani fast bowler Wasim Akram and his Australian wife Shaniera Akram have decided to step forward openly to tackle the rapidly growing diabetes problem in Pakistan. In Pakistan, approximately 30.8% of adults (aged 20–79) are living with diabetes, meaning nearly one-third of the adult population is affected — a rate three times higher than the global average. - پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ...

مختصر خبریں : بدھ 14 جنوری 2026 14.01.2026

ایران میں بڑھتے مظاہروں اور سخت حکومتی کریک ڈاؤن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر کے پاس فضائی حملوں، بیلسٹک میزائل سائٹس کو نشانہ بنانے، یا محدود سائبر و سیکیورٹی کارروائیوں جیسے کئی آپشنز موجود ہیں، جبکہ ایران نے حملے کی صورت میں امریکی تنصیبات پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت ! 14.01.2026

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع۔ تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ سندھ اور باغ جناح کے سامنے جلسے پر نیا تنازعہ ۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات۔

As the housing crisis worsens, this city hotel is helping to build homes for at-risk women - سڈنی کا ایک ہوٹل خطرے سے دوچار بےگھر خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں کیسے مدد کر رہا ہے؟ 14.01.2026

.Raising funds to ease homelessness among women is the focus of a Sydney hotel, one of 12,000 social enterprises in Australia that combine profit with purpose. - بے گھر خواتین کی رہائش کے بڑھتے بحران کے دوران یہ ہوٹل خطرے سے دوچار خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔آ۔سٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک سانگ ہوٹل، آمدنی کے ساتھ خواتین میں بے گھری کو کم کرنے کے لیے فنڈز ج...

How to cater for your dietary restrictions - غذائی ترجیحات کے مطابق کھانے کا انتظام کیسے کریں؟ 13.01.2026

Australia is known as the allergy capital of the world. Our diverse population also means that we express our religious beliefs, ethics, health and personal choices through the food we eat. We called on some experts to help us navigate all the labelling, certifications and resources that can inform our food choices. - آسٹریلیا کو دنیا میں الرجی کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ یہاں کی متنوع آبادی کا مطل...

مختصر خبریں : منگل 13 جنوری 2026 13.01.2026

امریکہ میں آسٹریلین سفیر کیون رڈ 31 مارچ کو سفارتی عہدہ چھوڑ دیں گے۔وزیراعظم کہتے ہیں کہ کیون رڈ کی امریکہ میں سفیر کے عہدے سے استعفیٰ کی وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تنازعات نہیں ہے۔ 22 جنوری بونڈئی حملوں کا قومی دن قرار، گانوں کے سب سے بڑے مقابلے یورو وژن میں اسرائیل کی شرکت پر بائیکاٹ مگر مقابلے منعقد ہوں گے۔

Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟ 12.01.2026

Due to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential d...

Aren't you also doing 'diet stacking'? - کہیں آپ بھی ’ڈائیٹ اسٹیکنگ‘ تو نہیں کر رہے؟ 12.01.2026

A balanced and nutritious diet is the key to health. Following different phases of many diets at once is called diet stacking and can lead to serious health problems. If you want to lose weight, choose a balanced diet on a regular basis. Listen to Rida Tahir, a nutritionist, talk about how this can be done in this podcast. - متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف...

ہفتہ رفتہ :جمعہ 09 جنوری 2026 09.01.2026

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیزی کا کہنا ہے کہ سڈنی کے بونڈای ساحل میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر رائل کمیشن کے معاملے کو جس انداز میں انہوں نے سنبھالا، اس پر انہیں کسی قسم کا پچھتاوا نہیں۔

Australia's trees are dying faster than they're being replaced - آسٹریلیا میں جنگلات محدود ہو رہے ہیں 09.01.2026

A new study has found trees across Australia are dying at a faster rate than new ones are growing, a trend that is contributing to an increase in carbon emissions. The research, led by Western Sydney University and published in the Nature Plants journal, has found trees in all types of ecosystems - from tropical rainforests to eucalypt forests - are thinning as the climate warms. - ایک نئی تحقیق ن...

اسپورٹس راونڈ اپ: ایشیز سیریز کا شاندار اختتام آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دےدی 09.01.2026

پی ایس ایل میں آسٹریلوی اور امریکی سرمایہ کاروں کی انٹری اور پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

مختصر خبریں : جمعرات 08 جنوری 2026 08.01.2026

حکام نے کل جمعہ ۹ جنوری کو وکٹوریہ بھر میں آگ لگانے پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے ۔ ریاست کے کچھ حصے، خاص طور پر مالی، شمالی دیہی علاقے، شمال مشرقی، اور شمال وسطی اضلاع، شدید گرمی کی لہر اور اس کے نتیجے میں آگ لگنے کے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔

تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟ 08.01.2026

چائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔

نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی 08.01.2026

نصف صدی بعد کراچی (پاکستان) کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی نے شہریوں کی خوبصورت یادوں کو تازہ کر دیا ہے،ایک زمانہ تھا جب یہ دو منزلہ بسیں شہر کی پہچان سمجھی جاتی تھیں، جن میں سفر کرنا خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کے لیے کسی تفریح سے کم نہیں ہوتا تھا، اب ایک بار پھر سرخ رنگ کی یہ بسیں شہر کی مصروف شاہراہوں پر نظر آ رہی ہیں تو شہریوں کے چہروں پر خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ صاف دیکھی جا سکتی ہے۔

Nearly seven million Australians at risk from urban fires, new report warns - تقریبا 7 ملین آسٹریلین شہری آتشزدگی کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں 07.01.2026

Almost seven million people living on the expanding fringes of Australia's capital cities are at risk from urban fires similar to those seen in Los Angeles last year. The warning, by former Australian fire chiefs and the Climate Council comes as the country is set to swelter in one of the most significant heatwaves of recent years. - آسٹریلیا کے اہم شہروں کے پھیلتے ہوئے مضافاتی کنارے پر رہنے والے...

مختصر خبریں :بدھ 07 جنوری 2026 07.01.2026

مللک بھر میں گرمی کی شدید لہر ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہری فائر وارننگز پر نظر رکھیں۔ بیورو آف میٹیرولوجی کے مطابق جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، تسمانیا، اے-سی-ٹی اور نیو ساؤتھ ویلز میں ہفتے کے آخر تک شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ہاف میراتھون جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل کے چرچے 07.01.2026

قومی ہو یا صوبائی، حتیٰ کہ شہر کی سطح کا مقابلہ ہی کیوں نہ ہو، ننھی کائنات خلیل ہاف میراتھون مقابلوں میں کسی کو بھی خود سے آگے بڑھنے نہیں دیتیں، کراچی (پاکستان) سے تعلق رکھنے والی یہ باصلاحیت اور پُرعزم 9 سالہ ایتھلیٹ اپنی غیرمعمولی رفتار اور حوصلے کے باعث ہر دوڑ میں نمایاں نظر آتی ہیں، کم عمری کے باوجود کائنات کا اعتماد اور ٹریک میں ان کا انداز دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کرتا ہے۔

Your guide to camping in Australia - آسٹریلیا میں کیمپنگ کیسے کریں؟ 06.01.2026

Going camping is an incredible way to experience Australia’s great outdoors whilst also taking a break from technology and daily routines. We unpack the benefits of camping, the preparation required, the equipment you should consider taking, and how to be a considerate camper. - آسٹریلیا کے بہترین قدرتی مناظر کا تجربہ کرنے کا ایک بہترین طریقہ کیمپنگ ہے، جبکہ آپ کو ٹیکنالوجی اور روزمرہ کی روٹین سے...

میں ایک مہذب آدمی ہوں: مادورو نے امریکی الزامات سے انکار کر دیا 06.01.2026

سابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں نام نہاد نارکو ٹیررازم کے الزامات پر جرم سے انکار کر دیا ہے۔ وینزویلا میں امریکی حملے پر تنقید بڑھنے کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کی فوجی کارروائیوں کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔

مختصر خبریں: منگل 06 جنوری 2026 06.01.2026

سابق وینزویلا کے صدر نے نام نہاد ’نارکو ٹیررازم‘ الزامات پر جرم سے انکار کیا ہے اور مبینہ بونڈائی شوٹر کو گولبرن سپر میکس جیل منتقل کر دیا گیا۔

Domestic and international criticism mounts over US attack in Venezuela - امریکہ کا وینز ویلا پر حملہ ملکی اور بین الاقوامی تنقید 05.01.2026

Top Venezuelan officials say they will remain unified behind President Nicolas Maduro, who remains in custody in New York after he was captured in a US military operation over the weekend. US Secretary of State Marco Rubio has continued to defend the military action, despite mounting domestic and international criticism. - وینزویلا کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ وہ صدر نکولس مادورو کے پیچھے متحد رہیں...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.