SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Do you know where your food is really from? This Australian scientist does - کیا آپ جانتے ہیں کہ خریدی گئی سمندری غذائی اشیا حقیقت میں کہاں سے آئی؟ مگر یہ آسٹریلین سائنس داں جانتے ہیں۔ 27.01.2026

Millions of people globally fall ill each year, from unsafe or contaminated foods. Some is due to food fraud, the act of purposely selling fake, mis-labelled or substituted food products for financial gain. Australian scientists have developed new ways to combat this multi-billion dollar problem. - دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد غیر محفوظ یا آلودہ خوراک کے استعمال سےبیمار ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک...

مختصر خبریں: منگل 27 جنوری 2026 27.01.2026

وکٹوریا میں آگ بجھانے والے عملے کو شدید حالات کا سامنا، ریکارڈ گرمی کے پیشِ نظر ہزاروں افراد کو ایویکیوٹ کیا گیا کوالیشن میں تقسیم کے باوجود لبرل ایم-پی کا موقف ہے کہ سوسن لی قیادت سے ہٹانے کی افواہیں بے بنیادہیں۔

Belly fat loss starts in the kitchen, not just the gym: Fitness influencer and Mr Universe explain - صحت مند غذا اور لائف اسٹال پر توجہ دیے بغیر صرف پیٹ کم کرنے کا ٹارگٹ اکثر ناکام کیوں رہتا ہے؟ 27.01.2026

Many people worry about abdominal fat and spend time and money on various methods to reduce it, but Mr Australia, Mr Universe 2024, and fitness influencer Hasnain Vali Karimi says a healthy lifestyle starts in the kitchen, not the gym. What does a healthy lifestyle really mean, and how can you become physically and mentally fit? Find out in this podcast. - اکثر لوگ اپنے پیٹ پر چڑھی چربی سے پریشان...

Anaya shares how the Australian Army Cadets shape confidence and leadership - آسٹریلین آرمی کیڈیٹس پروگرام میں شامل عنایہ اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں 26.01.2026

Anaya shares her experiences of life as an Army Cadet in Australia on this podcast. She talks about what it’s like to join the Army Cadets, what you learn there, and how this training helps young people develop discipline, self-confidence, and leadership skills. - عنایہ آسٹریلیا میں آرمی کیڈیٹ کے طور پر اپنی زندگی کے تجربات اس پوڈکاسٹ میں شیئر کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ آرمی کیڈیٹس میں شامل ہونا...

How does "The pressure to appear strong" affect immigrant men’s mental health? - تارکینِ وطن مردوں پر مضبوط دکھائی دینے کا دباؤ ان کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟ 26.01.2026

The constant social pressure on men in immigrant families to always appear strong often quietly affects their mental health. According to Consultant Psychiatrist Dr Naresh Sharma, viewing emotional openness as a weakness worsens problems and limits access to support. Learn more in this podcast. - ہجرت کر کےآنے والے خاندانوں کے مردوں پر ہر حال میں مضبوط دکھائی دینے کا سماجی دباؤ اکثر ان کی ذہنی صحت...

ہفتہ رفتہ :جمعہ 23 جنوری 2026 23.01.2026

نیو ساؤتھ ویلز کے مغربی علاقے لیک کارجیلیگو میں گزشتہ روز ایک خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس نے اس واقعے کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 37 سالہ جولیئن انگرام کے خلاف قتل کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا بورڈ آف پیس اب تک قائم ہونے والا 'سب سے عظیم بورڈ' ہے 23.01.2026

سعودی عرب، ترکیہ، مصر، اردن، انڈونیشیا، پاکستان اور قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نام نہاد "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی ہے۔

Strong script power drama, but writers don’t get deserving earnings: Actor Yasir Hussain - آرٹسٹ صرف تھیٹر سے اپنا کچن نہیں چلاسکتا مگر پھر بھی یہ میری پہلی پسند ہے: اداکار یاسر حسین 23.01.2026

Renowned Pakistani actor, director, writer, and producer Yasir Hussain has introduced new trends in the country’s entertainment industry. Known for his outspoken views, he frequently makes headlines, while his stage drama is currently enjoying widespread popularity across Pakistan. Listen full interview in this podcast. - پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈی...

اسپورٹس راونڈ اپ: بنگلہ دیش کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے انکار 23.01.2026

بابر اعظم کا بی بی ایل میں سفر ختم اور آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

مختصر خبریں: جمعرات 22 جنوری 2026 22.01.2026

کو لیشن میں دراڑ، نفرت انگیز تقاریر کے قوانین پر نیشنلز پارٹی کی علیحدگی اور ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ پر فروری سے نافذ ہونے والے ٹیرف کا فیصلہ واپس لے لیا، گرین لینڈ پر معاہدے کا دعویٰ۔

Why property investment is a top choice for migrants — and how to invest safely this year? - پراپرٹی میں سرمایہ کاری تارکینِ وطن کی ترجیح کیوں اور اس سال محفوظ سرمایہ کاری کیسے کی جاسکتی ہے؟ 21.01.2026

Property funds in Australia are diverse and offer a range of opportunities for investors. According to property investment expert Shaan Zaidi, in 2026, market cycles, interest rates, and emerging trends can influence the performance of property funding; therefore, investors should seek professional advice tailored to their individual circumstances and specific situation. - آسٹریلیا میں پراپرٹی فنڈ...

11-year-old Shazleen Aziz dominates Aussie tennis with wins, rankings, and rising star status - سڈنی کی شازلین عزیز، 11 برس کی عمر میں ٹینس نیشنل ٹاپ 10 میں شامل 21.01.2026

From the courts of Sydney, a young name is fast making waves across Australian tennis. At just 11, Shazleen Aziz has broken into the Australian Tennis National Leaderboard Top 10 and earned selection in the National Development Squad. Her coaches and mentors agree that Shazleen is a talented performer who is excelling well beyond her years, signalling a promising future for Australian tennis. - سڈ...

مختصر خبریں: بدھ 21 جنوری 2026 21.01.2026

وزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہےکہ آسٹریلیا کی تاریخ کی سخت ترین نفرت انگیز جرائم اور آتشیں اسلحہ سے متعلق اصلاحات منظور کر لی گئی ہیں۔حکومت کا بل سینیٹ کے رات گئے اجلاس میں زیادہ تر لبرلز کی حمایت سے منظور ہوا، تاہم نیشنلز نے آزادیٔ اظہار پر ممکنہ اثرات کے خدشات کے باعث اس کے خلاف ووٹ دیا۔وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ دو جماعتی حمایت نہ ملنے کے باعث حکومت کو نسلی توہین سے متعلق مجوزہ شقیں واپس لینا...

100 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار 21.01.2026

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 100 سے زائد کم عمر بچوں کیساتھ جنسی بدفعلی کرنے والے درندے کو پولیس نے ساتھی سمیت کامیاب کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا ہے، ملزم عمران گزشتہ 5 برسوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں کم عمر بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا ہے، ملزم کیخلاف مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج کیے گئے۔

کراچی کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی سے27 افراد جاں بحق، 81 افراد لاپتہ، 1200 دکانیں جل کر خاکستر 21.01.2026

کراچی کے معروف شاپنگ مال ’گل پلازہ‘ میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث پورا ملک سوگوار ہے، دہائیوں کی بدترین آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ 81 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے جبکہ اس خوفناک آگ کے باعث پلازہ میں موجود 1200 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں، جس سے دکانداروں کے اربوں روپے کے نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے

What actually happened on January 26? - 26 جنوری کو اصل میں کیا ہوا؟ 20.01.2026

January 26 is one of the most debated dates in Australia’s history. Often described as the nation’s birthday, the day marks neither the formal founding of the colony nor the creation of the Commonwealth. Instead, it reflects a layered history shaped by colonisation, political decisions, and ongoing First Nations resistance. Understanding what actually happened on January 26 reveals why the date is...

Asian-Inspired coffees gain ground in Australia - آسٹریلیا میں ایشین ذائقے والے کافی فلیورز کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ 20.01.2026

Australia is known worldwide for its strong coffee culture. But across major cities, new styles blending Asian flavours with more familiar brews are quietly reshaping café menus. - آسٹریلیا دنیا بھر میں اپنی ممقبول ترین کافی کلچر کے لیے مشہور ہے۔ لیکن اب آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں روایتی کافی کے ایشیائی ذائقوں کی مقبولیت اور مانگ بڑھ رہی ہے ۔ اسی لئے خاموشی سے کیفے کے مینو بھی بدل رہے ہیں۔

مختصر خبریں: منگل 20 جنوری 2026 20.01.2026

ڈینش فوجیں گرین لینڈ پہنچ گئی ہیں، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ اس علاقے پر قبضے کے اپنے منصوبے دہرا رہے ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز میں 48 گھنٹوں میں چوتھا شارک کا حملہ، تیراکوں اور سرفرز کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت۔

دو دن میں تین شارک حملے — ماہرین نے خطرناک حالات کی وارننگ دے دی 20.01.2026

ایک شخص سنگین حالت میں ہے، جس کا تعلق سڈنی کے ایک ساحل پر 48 گھنٹوں کے اندر ہونے والے تیسرے شارک کے حملے سے ہے۔

مختصر خبریں: پیر 19 جنوری 2026 19.01.2026

آسٹریلیا ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت پر غور کر رہا ہے اور پارلیمنٹ میں بونڈائی حملے کے متاثرین کے لیے تعزیتی قرارداد۔

حکومت نے قوانین منظور کروانے کی کوشش میں نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ قوانین کو الگ الگ کر دیا 19.01.2026

البانیزی حکومت نے بونڈائی بیچ شوٹنگز کے بعد اپنے مجوزہ ردِعمل میں ترمیم کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ اصلاحات پر مشتمل وسیع پیکیج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، تاکہ اسے پارلیمنٹ سے منظور کروایا جا سکے۔

How can migrant parents support children navigating two cultures? - تارکین وطن والدین دو ثقافتوں کے درمیان پلنے والے بچوں کی ذہنی کشمکش سے کیسے نمٹیں؟ 19.01.2026

Children from migrant and refugee backgrounds often face emotional stress, identity challenges, and language barriers while balancing different cultures at home and at school. According to psychologist Dr Farah Khan, the right guidance, an inclusive environment, and simple parenting strategies can transform the pressures of living between two societies into a source of mental strength rather than...

Last-over hero: Zaman Khan on sealing Brisbane Heat’s BBL victory - آخری اوور کا ہیرو: زمان خان کی برسبین ہیٹ کو غیر متوقع فتح دلوانے والی کارکردگی خود ان کی زبانی 16.01.2026

Hear it from Zaman Khan, the bowler who delivered Brisbane Heat an unexpected victory in the final over. The story of Brisbane Heat’s thrilling win and the nail-biting last over, when the Hurricanes needed just six runs to win, but Zaman Khan’s disciplined, measured bowling sealed a decisive three-run victory and proved match-winning for his team. - برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے...

یورپی فوجی دستے گرین لینڈ پہنچ گئے، ٹرمپ اب بھی اسے حاصل کرنے کے مؤقف پر قائم 16.01.2026

گرین لینڈ تیزی سے ایک جیوپولیٹیکل کشیدگی کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یورپی فوجی دستے جزیرے پر پہنچ رہے ہیں، ڈنمارک نیٹو کی مزید مضبوط موجودگی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، اور ٹرمپ انتظامیہ اس بات پر اصرار کر رہی ہے کہ وہ اب بھی امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کے حصول کی خواہاں ہے۔

نفرت انگیزی کے خلاف حکومتی بل کیا ہے اور اس پر مذہبی اور سیاسی حلقوں کو کیا تحفظات ہیں؟ 16.01.2026

وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے قبل از وقت پارلیمانی اجلاس بلا کر ، نفرت انگیزی پر مبنی جرائم و اسلحہ قوانین میں سختی پر مشتمل جامع بل منظور کروانے کا عزم کیا ہے، جس کے تحت نفرت انگیز گروہوں میں شمولیت یا حمایت پر 15 سال قید ہو سکتی ہے۔ مگر گرینز، لبرل، نیشنل پارٹی اور مذہبی و قانونی ماہرین اس بل کے اظہار رائے اور مذہبی آزادی پر اثرات کے بارے میں تحفظات ظاہر کر رہے ہیں۔ مسٹر البانیزی کو بونڈی حملے ک...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.