SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
ہفتہ رفتہ: جمعہ 19 دسمبر 2025 19.12.2025 6:39
بونڈائی بیچ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مقامی افراد کا اجتماع ، یورپ - منجمد روسی اثاثوں کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو قرض دینے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے
The human cost of renewables: Why Australia should build solar here - قابلِ تجدید توانائی کی انسانی قیمت: آسٹریلیا کے لئےشمسی توانائی کی مقامی صنعت کیوں ضروری ہے؟ 19.12.2025 7:24
With the renewable energy transition underway in Australia, the higher than expected uptake of solar panels has human rights groups concerned about links to Uyghur forced labour in the supply chain. As Australia looks into developing its own solar panel industry, rights groups say government and industry should work to ensure the clean energy transition isn't at the cost of freedom. - ایک ایسے وقت...
میلبورن کی ٹرام کی نشستوں کی استرکاری اور مرمت کے پیچھے چُھپی محنت کش خواتین کی کہانیاں! 18.12.2025 7:24
میلبورن میں ہر ہفتے تقریباً تیس لاکھ افراد ٹرام استعمال کرتے ہیں یہ ٹرام شہر کی 140 سالہ تاریخ کا حصہ ہیں۔ ۔میلبورن کی تقریباً 80 فیصد ٹرام نشستوں کی مرمت اور استرکاری کون کرتا ہے۔ جانئے ان نشستون کے پیچھے چھپی کہانی۔
مختصر خبریں :جمعرات 18 دسمبر 2025 18.12.2025 5:37
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لیے نئے قوانین تیار کیے جا رہے ہیں اور پاکستان نے بونڈی بیچ حملے میں ملوث افراد کو پاکستانی شہری قرار دینے کے غلط دعوؤں پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
2025: جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایک اچھا سال 17.12.2025 4:56
سابق شکاریوں سے لے کر اب نایاب انواع کی حفاظت کرنے والے کسانوں تک، جو مقامی جنگلی حیات کی مدد کے لیے فصلوں اور روایات کو ڈھال رہے ہیں، 2025 ماحولیاتی کارکنوں اور دنیا کی جنگلی حیات کے لیے ایک روشن سال رہا ہے۔
مختصر خبریں : بدھ 17 دسمبر 2025 17.12.2025 4:26
بونڈی دہشت گرد حملے کے متاثرین کی پہلی تدفین کی جا رہی ہے۔انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ اسلحہ قوانین پر بحث کے دوران یہود دشمنی سے نمٹنے کی کوششیں پسِ پشت نہیں ڈالی جائیں گی۔ انڈین پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ساجد کے پاس انڈین پاسپورٹ تھا جبکہ ان کے بیٹے آسٹریلین شہری تھے۔خزانچی جم چالمرزمالی سال کے وسط میں بجٹ اپ ڈیٹ میں وفاقی بجٹ میں پانچ اعشاریہ چار ارب ڈالر کی بہتری ظاہر کی ہے، اگرچہ خسارہ پانچ بر...
پاکستان رپورٹ: آسٹریلیا میں دہشت گردانہ حملے کی مختلف مذاہب کے رہنماوؑں کی جانب سے مذمت 17.12.2025 8:29
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مشاورتی کانفرنس کے انعقاد کیلئے سیاسی رابطوں کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے بہنوں اور وکلا کو ایک بار پھر ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ بعد وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
How to cope during a heatwave in Australia - گرمی کی لہر میں خود کو کیسے محفوظ رکھیں 16.12.2025 8:56
Summer in Australia can be very hot, and as our climate continues to warm, heatwaves are expected to become more frequent and more intense. In this episode of Australia Explained, we cover what a heatwave is, why they pose such a significant risk to human health, who is at most risk, and how to best prepare to cope with a heatwave. - آسٹریلیا میں موسم گرما شدید تپش والا ہو سکتا ہے، اور جیسا کہ زمی...
"We can thwart attempts on social cohesion through unity", Community reaction to Bondi attack - یہ ایک کمیونیٹی پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی قومی یک جہتی ہر حملہ ہے: بونڈائی حملے پر آسٹریلین کمیونٹی کا ردِعمل 16.12.2025 6:30
14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس افسوس ناک واقعے پر ردِعمل جاننے کے لیے ہم نے جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے ممتاز آسٹریلین مسلمانوں سے گفتگو کی، جن میں نیو ساؤتھ ویلز لیبر پارٹی کے رکن، سابق ایم ایل سی اور نی...
کیا آسٹریلیا کے اسلحہ قوانین سخت ہیں؟ یہ سوال بونڈی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اٹھایا جا رہا ہے 16.12.2025 9:00
آسٹریلیا کو طویل عرصے سے دنیا بھر میں اسلحہ کنٹرول کا سنہری معیار سمجھا جاتا رہا ہے۔ آتشیں اسلحہ کے قوانین ریاستوں اور علاقوں کی ذمہ داری ہیں، اور نیشنل فائر آرمز ایگریمنٹ 1996 کے پورٹ آرتھر قتل عام کے بعد متعارف کرایا گیا تاکہ اس بات کے قواعد کو یکساں بنایا جا سکے کہ کون بندوق رکھ سکتا ہے اور کیوں۔
مختصر خبریں : منگل 16 دسمبر 2025 16.12.2025 5:58
اسرائیل کے آسٹریلیا میں سفیر، عامر میمون، بونڈی دہشت گرد حملے کے بعد آسٹریلیا میں یہود دشمنی کے خلاف کارروائی کی کمی پر سوال اٹھا رہے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ نے منشیات کے کارٹلز کے خلاف زمینی حملے کی دھمکی دے دی۔
Bondi Beach attack a dark day in Australian history, but misinformation can increase divisions in society - بونڈائی بیچ حملہ آسٹریلین تاریخ کا ایک سیاہ دن مگر غلط معلومات اورافواہیں معاشرے میں تفریق بڑھا سکتی ہیں 15.12.2025 12:40
Authorities have classified the shooting that occurred on Sunday at Bondi Beach as a terrorist attack. However, some media reports have cited an unnamed senior law enforcement official who identified a suspected attacker, a claim that New South Wales Police have not confirmed. - پولیس نے بونڈائی بیچ پر اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے، یاد رہے کچھ میڈیا رپورٹیں ایک گمنام...
مختصر خبریں : پیر 15 دسمبر 2025 15.12.2025 4:26
اتوار کے روز بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے میں ایک حملہ آور سمیت 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں، آسٹریلیا کے تمام مکاتب فکر کی جانب سے حملے کی مذمت کے ساتھ واقعے کو تکلیف دہ قرار دیا گیا ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 12 دسمبر 2025 12.12.2025 5:58
سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ پر ریاستی اور وفاقی وزراء صحت کی ملاقات , تیوئی جزائر میں سات لاکھ ہیکڑ سے زیادہ زمین کو آسٹریلیا کے قومی پارکس اور ریزرو سسٹم میں شامل کر دیا گیا ہے۔
اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو لیجنڈ کھلاڑی قرار دیدیا 12.12.2025 5:51
پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا اور پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل۔
پاکستان میں موٹر سپورٹس کا بڑھتا رجحان 11.12.2025 5:47
کار ریسنگ نہ صرف ایک کھیل بن رہی ہے بلکہ پاکستان میں ایک نئی صنعت کے طور پر بھی ابھرتی جارہی ہے، شہروں میں خطرناک سمجھی جانے والی اس سرگرمی کے لیے اب سپر ہائی وے (ایم نائن) سندھ کے قریب ایک ٹریک تیار کیا گیا ہے، جہاں ملک بھر سے آئے کار ریسنگ کے شوقین اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان مقابلوں میں جدید، چمچماتی اور برق رفتار گاڑیاں حصہ لیتی ہیں، جبکہ کاروباری شخصیات بھی اس کھیل میں دلچسپی لے کر نئ...
مختصر خبریں: بدھ 10 دسمبر 2025 10.12.2025 4:52
آسٹریلیا آج سے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ کمیونی کیشنز وزیر انیکا ویلز کو اپنے سفری اخراجات کے بارے میں مزید سخت سوالات کا سامنا ہے۔آئی ایم ایف، کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری دے دی ہے
تین سالہ بچے کا گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا وہ دلخراش واقعہ جس نے میئر کراچی کو معافی مانگنے پر مجبور کیا 10.12.2025 6:56
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تین سالہ ابراہیم کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے اور اس کی لاش کو گھنٹوں تلاش کیے جانے کے دل خراش واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ شوبز شخصیات ہوں یا سیاسی و سماجی کارکن، کھلاڑی ہوں یا عام شہری، سب اس سانحے پر افسردہ ہیں اور ایک ہی سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر اس غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟
Your first steps to engaging with Indigenous Australians - انڈیجنس آسٹریلینز کے ساتھ ربط قائم کرنے کا پہلا قدم 09.12.2025 7:52
Connecting with Indigenous Australia can be daunting for a newcomer to the country. So, where do you start? We asked Yawuru woman Shannan Dodson, CEO of the Healing Foundation, about simple ways to engage with First Nations issues and people within your local community. - انڈیجنس آسٹریلینز کے ساتھ ربط قائم کرنا آسٹریلیا میں نئے آنے والے افراد کے لئے مشکل ہو سکتا ہے، تو اس رابطے کا آغاز کیسے کی...
Ban on social media use for under-16s — what do parents say about it? - سوشل میڈیا کے استعمال پر سولہ سال سے کم عمر پر پابندی — والدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ 09.12.2025 6:13
Australia is set to become the first country in the world to ban social media accounts for children under 16, requiring platforms to delete accounts of underage users and prevent new accounts from being created. Many parents like Thawaibah are supporting the move, saying they constantly monitor their children's social media. - آسٹریلیا سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگانے...
مختصر خبریں : منگل 09 دسمبر 2025 09.12.2025 6:21
میلبورن میں 14 سالہ لڑکا ای بائیک حادثے میں ہلاک اور آسٹریلیا اور امریکہ کے اعلیٰ سطحی مذاکرات، انڈو پیسفک تناؤ اور AUKUS اہم موضوعات۔
What is Madiha Imam's role in the movie Niloofar? - مدیحہ امام کا فلم نیلوفر میں کردار کیا ہے؟ 09.12.2025 8:23
Madiha Imam is popular for her unique roles in Pakistani films and television. Currently, her film Nilofar is being shot in cinemas in which she is playing an important role. Earlier, she has also worked in the Bollywood film Dear Maya. - مدیحہ امام پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویزن پر اپنے منفرد کرداروں کی وجہ سے مقبول ہیں۔ اس وقت ان کی فلم نیلوفر سینما میں لگی ہوئی ہے جس میں وہ ایک اہم کردار ادا کررہ...
Qanita Jalil’s Inspiring Journey: From Pakistan’s National Team to Sydney’s Cricket Fields - پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم سے سڈنی کی لیول 2 کوچ تک سنئے قانتا جلیل کی کہانی 08.12.2025 13:21
Qaina Jalil is a former Pakistani cricketer with 66 One Day Internationals and 51 Twenty20 Internationals. Now based in Sydney, she has transitioned into a certified Level 2 coach, focusing on developing young talent in Australia. Additionally, she works as a fitness trainer and provides care for older adults. Her journey, from representing Pakistan to serving her community, reflects her resilienc...
مختصر خبریں : 08 دسمبر 2025 08.12.2025 4:43
نیو ساؤتھ ویلز کے وسطی ساحل پر ایک فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کے لیے کام کرتے جاں بحق، پہلی بار منتخب ہونے والی ریاستی ایم پی ایشٹن ہرن کو جنوبی آسٹریلیا کی لبرل پارٹی کا قائد منتخب کیا گیا ہے۔
Culture, unity and festive Joy — Communities come together at the interfaith Christmas Festival 2025 - ثقافت، یکجہتی اور تہوار کی خوشیاں—انٹر فیتھ کرسمس فیسٹیول 2025 میں کمیونٹیز ایک ساتھ 08.12.2025 7:07
The Interfaith Christmas Festival 2025, held on Sunday, 30 November at Sydney’s St Mary’s Memorial Hall, showcased a vibrant celebration of cultural harmony and interfaith unity. Organised by the Australian Pakistani Women’s Association in collaboration with Penrith City Council, the colourful event brought together people from diverse backgrounds. - بین المذاہب یا انٹر فیتھ کرسمس فیسٹیول 2025 اتو...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.