SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
Why are we debating Welcome to Country? - SBS Examines: ہم ’ویلکم ٹو کنٹری‘ پر مباحثہ کیوں کر رہے ہیں؟ 20.03.2025 6:07
The government's Welcome to Country spending has been heavily criticised but some believe the cultural protocol is being used as a "political football". - حکومت کے ویلکم ٹو کنٹری اخراجات پر شدید تنقید کی گئی ہے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ثقافتی پروٹوکول کو "سیاسی مفاد" کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
Brisbane Shooting: Why is the Muslim community unsettled despite arrest? - برسبین میں مسلم نوجوان پر فائرنگ کا ملزم گرفتارمگر مقامی مسلم کمیونٹی غیرمطمئن کیوں؟ 19.03.2025 6:40
Queensland Police found no evidence of a hate motive in the attack on a Muslim youth. However, Dr. Daoud Batchelor, Vice President of the Islamic Council of Queensland, states that the community is still concerned about the lack of details and clarity surrounding the attack’s motives. - کوئینز لینڈ پولیس نے لوگن مسجد سے واپس آنے والے مسلم نوجوان پر فائیرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے مگر...
مختصر خبریں: منگل 19 مارچ 2025 19.03.2025 5:17
بینکس ٹاؤن ہسپتال کی نرسوں میں سے ایک نے اپنے عدالتی کیس میں اہم ثبوتوں کی قبولیت کو چیلنج کیا ہے اور وفاقی حکومت سروے کے بعد بجلی کی قیمتوں پر اپنے ریکارڈ کا دفاع کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
منی ایچر آرٹسٹ، رمضان میں کراچی کی گلیوں کی رونقیں اور نائٹ کرکٹ میں لڑکیوں کی دلچسپی 18.03.2025 7:25
خداداد صلاحیتوں کے مالک منی ایچر آرٹسٹ حیسن احمد چوہان نے ماچس کی تیلی کی نوک پر خوبصورت آرٹ بنا کر سب کو حیران کیا ، ماہ رمضان میں کراچی (پاکستان) کی گلیوں کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ساتھ ہی رمضان نائٹ کرکٹ میں اب لڑکیاں بھی دلچسپی لینے لگیں۔
How to choose the right tutor for your child - اپنے بچے کے لیے صحیح ٹیوٹر کا انتخاب کیسے کریں؟ 18.03.2025 9:12
Tutoring is a booming industry in Australia, with over 80,000 tutors nationwide. Migrant families often spend big on tutoring, seeing education as the key to success. However, choosing the right tutor is essential to ensure a positive experience and real benefits for your child. - آسٹریلیا میں ٹیوشن ایک فروغ پاتی صنعت ہے اور اس میں ملک بھر میں 80,000 سے زیادہ ٹیوٹرز ہیں۔ تعلیم کو کامیابی کی کلید ک...
Lakemba night in Ramadan: A Lively fusion of culture and festivity - لکمبا ’نائٹ مارکیٹ‘ متنوع ثقافت اور رمضان کی رونق کا امتزاج 18.03.2025 6:57
The night market in Sydney’s Lakemba suburb not only showcases the beauty of diverse cultures but also serves as the heart of Ramadan’s traditional hustle and bustle. It brings together people from different backgrounds, offering a unique blend of cultural flavors, festive energy, and a communal spirit that makes Ramadan nights even more special. - سڈنی کے علاقے لکمبا میں لگنے والی نائٹ مارکیٹ نہ...
مختصر خبریں: منگل 18 مارچ 2025 18.03.2025 4:42
اپوزیشن لیڈر کا شہریت ختم کرنے کے اختیارات پر ریفرنڈم کا مطالبہ اور یوکرین کے صدر نے ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کا مطالبہ کیا ہے جب وہ آج ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے۔
Demonstration of interfaith solidarity at the joint community iftar in Canberra - کینبرا میں کئی مذاہب کے اشتراک سے منعقدہ افطار میں بین المذاہب یک جہتی کا مظاہرہ 17.03.2025 6:38
At the iftar held at the Uniting Care Capex Church in Canberra, a demonstration of solidarity between different religions was witnessed. The event brought together people from various faiths, fostering a sense of unity and mutual respect. - کینبرا میں یونائیٹنگ کیئر کیپیکس کے چرچ میں منعقدہ افطار میں مختلف مذاہب کے درمیان یکجہتی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔
روزہ کشائی بچپن کی ایک خوش گوار یاد 17.03.2025 3:41
رمضان المبارک مسلم گھرانوں میں ایک باقاعدہ تہوار کے انداز میں منایاجاتا ہے ۔ روزہ کشائی یا پہلا روزہ زیادہ تر لوگوں کے لئے ایک یادگار دن ہوتا ہے ایسی ہی یاد ایس بی ایس اردو کے ساتھ بانٹی ہے دو بہنوں علینہ اسد خان اور عدینہ اسد خان نے سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
مختصر خبریں: پیر 17 مارچ 2025 17.03.2025 4:17
آسٹریلیا میں فلائٹ معاوضہ اسکیم کے خلاف مباحثے کے لئے ایئر لائن کے ایگزیکٹوز سینیٹ کی سماعت کے سامنے پیش , اتحاد یہ نے بتانے سئے اجتناب کیا ہے کہ آیا وہ انکم ٹیکس میں کٹوتیوں کی پیشکش کرتے ہوئے وفاقی انتخابات میں جائیں گے یا نہیں,البانیزے حکومت اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کی جانب سے پیش کردہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر تنقید جاری رکھے ہوئے ہے۔آنے والا بجٹ خسارے میں جانے کی توقع ہے۔
Experience of "Itikaf": A youngster's journey in Ramadan - سڈنی کے ایک نوجوان کا اعتکاف میں بیٹھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ 17.03.2025 7:47
Adam AbuSuhaib, a 28-year-old resident of Sydney, describes his experience of sitting in I'tikaf in Ramadan as unique. According to him, this act of worship provides an opportunity to disconnect from daily routines and learn valuable lessons. - پاکستان سے تعلق رکھنے والے سڈنی کے رہائشی ۲۸ سالہ آدم ابوصہیب اعتکاف میں بیٹھنے کے تجربے کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ پہلی بار 25 سال کی عمر میں...
ہفتہ رفتہ: جمعہ 14 مارچ 2025 14.03.2025 6:04
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے بارے میں امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وِٹکوف کی روس کے ساتھ بات چیت گرینز سینیٹر مہرین فاروقی نے وزیر اعظم کو خط لکھا جس میں اسلامو فوبیا میں اضافے سے نمٹنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اور پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ: متاثرہ افراد میں مسلم خواتین زیادہ ہیں 13.03.2025 7:08
آسٹریلیا میں حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا کے حملوں کی تعداد دوگنی سے زیادہ ہو گئی ہے - ایک نئی رپورٹ میں ملک میں مسلمانوں کے خلاف بدسلوکی کے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مختصر خبریں: جمعرات 13 مارچ 2025 13.03.2025 4:59
ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا بڑھ رہا ہے اور نیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر نے سیلاب سے تباہ ہونے والے لسمور میں خالی املاک کو مسمار کرنے کے منصوبے کا دفاع کیا ہے۔
بلوچستان ریل حملہ: 19 گھنٹوں کا محاصرہ کئی مسافروں اور تمام دہشت گردوں کی ہلاکت پر ختم 13.03.2025 5:04
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 30 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بلوچستان میں ایک ہائی جیک شدہ ٹرین سے 340 سے زائد یرغمالیوں کو بازیاب کرایا۔
مختصر خبریں: بدھ 12 مارچ 2025 12.03.2025 5:26
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا امریکہ پر دوطرفہ محصولات عائد نہیں کرے گا اور عالمی رہنماؤں نے یوکرین کے ساتھ روس کی جنگ میں 30 روزہ جنگ بندی کے لئے امریکہ کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
Five years after COVID - are we ready for the next pandemic? - کیا دنیا کووڈ 19 جیسی عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے تیار ہے؟ 12.03.2025 5:04
The man who helped lead Australia's COVID-19 public health response says he's concerned about "global preparedness" for the next pandemic. On March 11th 2020, the virus was declared a global pandemic by the World Health Organisation. Five years on, Professor Paul Kelly - Australia's former top doctor - believes erosion of public trust will be "a major issue" should there be another global disease...
پاکستان رپورٹ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ، یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے فوج کا آپریشن جاری 11.03.2025 6:56
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ منگل کے روز حملے میں کالعدم تنظیم نے کوئٹہ سے پشاور آنے والی ٹرین پر فائرنگ کی۔ ٹرین میں 400 مسافر سوار تھے۔
پہلے کال کریں، بعد میں فیصلہ کریں: خواتین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہارٹ اٹیک کی علامات پر توجہ دیں 11.03.2025 5:09
ایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ تقریبا ایک تہائی افراد اگر دل کے دورے کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ ٹرپل او ڈائل نہیں کرتے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کسی کو دل کا دورہ پڑ رہا ہو تو ہر منٹ بہت اہم ہوتا ہے اور لوگوں کو مدد مانگنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔
مختصر خبریں: منگل 11 مارچ 2025 11.03.2025 4:38
سڈنی میں یہود مخالف حملوں کے سلسلے پر مزید الزامات عائد اور سمندری طوفان الفریڈ کے بعد صفائی کا عمل شروع۔
First Nations languages: A tapestry of culture and identity - اولین اقوام کی زبانیں: ثقافت اور شناخت کی خوبصورت بنت کاری 11.03.2025 8:51
Anyone new to Australia can appreciate how important it is to keep your mother tongue alive. Language is integral to your culture and Australia's Indigenous languages are no different, connecting people to land and ancestral knowledge. They reflect the diversity of Australia’s First Nations peoples. More than 100 First Nations languages are currently spoken across Australia. Some are spoken by onl...
How are Queensland's Muslims coping with the cyclone crisis during Ramadan? - کوئینز لینڈ کے مسلمان رمضان میں سائکلون کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ 10.03.2025 7:27
Queensland faces flood risks after the cyclone—learn how the local Muslim community supports each other during this crisis in Ramadan on this podcast. - کوئنز لینڈ میں سائکلون کے بعد سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے، رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران میں کس طرح ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
مختصر خبریں: پیر 10 مارچ 2025 10.03.2025 4:37
سابق ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے بعد سیلاب کا خطرہ ہفتے کے وسط تک برقرار رہے گا۔ کوئنز لینڈ کی مسلم کمیونٹی سابقہ ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے جواب میں ضرورت مندوں کی امداد کے طریقے تلاش کر رہی ہے ۔ ز ویسٹرن آسٹریلیا گرینز کے رہنما بریڈ پیٹٹ کا کہنا ہے کہ پارٹی ریاست کے ایوان بالا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے۔ بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4...
Why do Muslims seclude themselves during the last 10 days of Ramadan? - اگر اعتکاف میں لیلۃ القدر نصیب ہو جائے تو آپ نے بازی مار لی:کاشف رؤف گذشتہ سال کے ایک معتکف 10.03.2025 4:40
Itikaf is a voluntary act of worship observed by Muslims during the last ten days of Ramadan. This practice holds significant spiritual importance. To gain insights into its meaning and significance, please refer to Kashif Rauf, who had the opportunity to perform itikaf in Australia last year. - اعتکاف ایک نفلی عبادت ہے ، جو مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ، اختیار کرتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ ع...
Financial inequality in Australia at its greatest since 2001 - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات دو دہائی کی بلند ترین سطح پر 07.03.2025 4:52
Australia's financial inequality is at its highest rate since 2001. This is according to the latest report into annual Household, Income and Labour Dynamics in Australia - the HILDA report. Single parents are found to be the most affected due to the increase of childcare costs, while the gender gap in unpaid work widens. - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات کی شرح 2001 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ یہ آسٹریلیا...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.