SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
How to vote in the federal election - وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟ 03.04.2025 7:59
On election day the Australian Electoral Commission anticipates one million voters to pass through their voting centres every hour. Voting is compulsory for everyone on the electoral roll, so all Australians should familiarise themselves with the voting process before election day. - انتخابات کے دن آسٹریلین الیکٹورل کمیشن کا اندازہ ہے کہ ہر گھنٹے میں دس لاکھ ووٹرز اپنے ووٹنگ مراکز میں حق رائے دہی...
مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025 03.04.2025 5:11
آسٹریلیا نے امریکہ کی جانب سے وہاں فروخت کی جانے والی تمام آسٹریلین اشیاء پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا جواب دیا ہے اور صدر ٹرمپ نے نئے وسیع پیمانے پر محصولات کو امریکہ کے لئے ایک تاریخی موڑ قرار دیا ہے۔
Celebrating Eid and SBS50 with the Urdu program's past and present curators - عید اور SBS50 کا جشن, اردوپروگرام کے سابقہ اورموجودہ پروڈیوسرز کے ساتھ 03.04.2025 36:03
SBS Urdu hosted a special SBS50/Eid show to mark both Eid and the 50th anniversary of SBS. Former and current producers of the Urdu program, from its beginning in the 1970s to the present, were invited to participate. - ایس بی ایس نے اپنے قیام کے پچاسویں سالگرہ کے ساتھ عید الفطر کے خصوصی شو میں اردو پروگرام کے سابقہ اور موجودہ پروڈیوسرز اورایگزیکیٹیوز کو مدعو تھے ۔سنئے اس شو کا پوڈ کاسٹ۔
مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025 02.04.2025 4:47
ہائی کورٹ نے دو پناہ گزینوں کے خلاف فیصلہ سنایا ہے جو اپنی نظر بندی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
پاکستان میں عید الفطر کا روایتی جوش و جذبہ 01.04.2025 7:10
عید کا دوسرے روز کو ’یوم سسرال‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور چھوٹی عید کے دوران بچوں کی بڑی موج مستیاں۔
The legal loophole allowing political lies during elections - SBS Examines: انتخابات کے دوران سیاسی جھوٹ کی اجازت دینے والا قانونی سقم 01.04.2025 7:52
With an election date set for May 3rd, campaigning has officially begun. But political advertisements have already been circulating for months. Can you trust what they say? - 3 مئی کو انتخابات کی تاریخ مقرر ہونے کے ساتھ، انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ لیکن سیاسی اشتہارات مہینوں سے گردش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ ان کی باتوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟
مختصر خبریں: 01 اپریل 2025 01.04.2025 4:37
ریزرو بینک بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شرح سود 4.1 فیصد پر برقرار رہے گی۔
اقلیتی حکومت کا کیا مطلب ہے؟ 01.04.2025 7:19
وفاقی انتخابات میں صرف چند ہفتے باقی ہیں، اقلیتی حکومت کا امکان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ تو، اقلیتی حکومت کیا ہے؟
مختصر خبریں: پیر 31 مارچ 2025 31.03.2025 4:23
ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود مستحکم رکھے جانے کا امکان ہے
What’s Australia really like for migrants with disability? - SBS Examines:معذوری رکھنے والے تارکین کے لئے آسٹریلیا کیسا ہے؟ 28.03.2025 7:33
Disability advocates and experts say cultural stigma and migration laws leave migrants living with disability further excluded and marginalised. - معذوری کے وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ثقافتی طور پر برا سمجھے جانے اور نقل مکانی کے قوانین معذوری کے ساتھ رہنے والے تارکین وطن کو مزید تنہا اور پسماندہ کر دیتے ہیں۔
ہفتہ رفتہ: جمعہ 28 مارچ 2025 28.03.2025 7:45
وزیر اعظم انتھونی البانیزے نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی انتخابات 3 مئی کو ہوں گے۔
آسٹریلوی سیاست دان آپ کی گلیوں اور کوچوں میں: الیکشن 2025 کی مہم شروع 28.03.2025 3:09
آسٹریلیا میں رواں سال 3 مئی کو عام انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سیاسی میدان میں گرما گرمی خاصی بڑھ گئی ہے۔ حکمران لیبر پارٹی کے وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے آج صبح گورنر جنرل سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔
مختصر خبریں: 27 مارچ 2025 27.03.2025 4:59
اتحاد کا کہنا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوا تو وہ حکومت کی ٹیکس کٹوتی کو منسوخ کر دے گا اور ٹرمپ انتظامیہ ایک متنازع گروپ چیٹ کے نتائج پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔
Ramadan Shopping Festival 2025: A vibrant fair adorned with traditions. - رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025: روائیتی پکوانوں اور رنگا رنگ ملبوسات سے سجا رنگارنگ میلہ 26.03.2025 5:17
Ramadan Shopping Festival 2025 was a magnificent and vibrant cultural fair, adorned with traditional cuisine and exquisite attire. Listen to the audio report for an insight into this year's colorful Ramadan festival. - رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025 ایک شاندار اور بھرپور ثقافتی میلہ جو روایتی پکوانوں اور دیدہ زیب ملبوسات کی دلکشی سے مزین تھا۔اس رنگا رنگ رمضان میلے کی صوتی رپورٹ میں اس سال کے میلے کا احو...
مختصر خبریں: 26 مارچ 2025 26.03.2025 5:41
وزیر اعظم نے لیبر کے بجٹ کے بارے میں کہا ہے کہ آسٹریلیا کے لوگ ٹیکس میں نئی کٹوتی سے فائدہ اٹھائیں گے اور نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے چوری شدہ تمباکو کی تجارت کو نشانہ بناتے ہوئے چھاپے کے دوران دس لاکھ سگریٹ ضبط کر لیے۔
پاکستان رپورٹ: حکومت نے بلاول بھٹو کی تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش قبول کرلی 26.03.2025 6:47
اپوزیشن جماعتوں نے عید الفطر کے بعد حکومت مخالف گرینڈ الائنس کی تشکیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کردی اور ماہ رنگ بلوچ اور بلوچستان یکجہتی کمیٹی کے دیگر اراکین کی گرفتاری اور پولیس کریک ڈاون کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی ہ...
How far can you legally go to protect yourself from robbery in Australia? - آسٹریلیا میں ڈکیتی سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ قانونی طور پر کس حد تک جا سکتے ہیں؟ 25.03.2025 9:07
In Australia, robbery isn't just theft; it has specific legal definitions and consequences. This episode of Australia Explained podcast explores the types of crimes, including stealing. What does it mean legally? How can you protect yourself? And what support is available if it happens to you? - آسٹریلیا میں، ڈکیتی صرف چوری نہیں ہے؛ اس کی مخصوص قانونی تعریفیں اور نتائج ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی...
مختصر خبریں: 25 مارچ 2025 25.03.2025 5:15
خزانچی کا کہنا ہے کہ آج رات کے وفاقی بجٹ میں میڈیکیئر پر خصوصی توجہ ہوگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے تیل خریدنے والے ممالک کو نشانہ بناتے ہوئے مزید محصولات عائد کر دیے۔
مختصر خبریں: 24 مارچ 2025 24.03.2025 4:47
دونوں بڑی جماعتیں کل کے بجٹ سے قبل ضروریات زندگی کی لاگت میں کمی لانے کی پالیسیوں کو فروغ دے رہی ہیں، کوئنز لینڈ نے وفاقی حکومت کے ساتھ پبلک اسکول فنڈنگ کے معاہدے پر دستخط کیے کر دئیے ہیں ،حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی کی قیمتیں عالمی غیر یقینی صورتحال سے متاثر ہوئی ہیں۔
NSW premier's sports medal winner Sibtain promotes local cricket talent - متنوع کمیونٹیز کے لئے کرکٹ کے مواقع بنانے والے سید سبطین 24.03.2025 7:27
Syed Sibtain has been awarded the New South Wales Premier's sports medal for 2025 for his dedication to fostering cricket opportunities for diverse communities. Through the Sydney Cricket League, he provides a platform for players from various backgrounds, promoting multiculturalism in sports. - سڈنی کرکٹ لیگ کے تحت متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے والے سید سبطین ک...
نگلنے کے لئے ایک کڑوی گولی: امریکہ کا آسٹریلین ادویات پر محصولات عائد کرنے کا مطالبہ 21.03.2025 5:16
ایک امریکی فارماسیوٹیکل لابی گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی فارماسیوٹیکل بینیفٹ اسکیم (پی بی ایس) کی سبسڈی کا حوالہ دیتے ہوئے آسٹریلیا کی تیار کردہ ادویات پر محصولات عائد کریں۔
ہفتہ رفتہ: جمعہ 21 مارچ 2025 21.03.2025 9:03
ملازمتوں کی تعداد میں حیرت انگیز کمی کے باوجود آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح مستحکم ہے۔ موناش اور ڈیکن یونیورسٹیوں کی آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا پر تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 2023 کے بعد سے اسلاموفوبک حملوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
اسپورٹس راونڈ اپ: چیمپئنز ٹرافی میں نقصان سے متعلق خبروں پر پاکستان کی وضاحت 21.03.2025 7:00
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں مشکلات کا شکار اور ڈیوس کپ جونئیر میں پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھنے لگے۔
عمر رسیدہ افراد کے لئے ڈینٹل سپورٹ میں اضافے کا مطالبہ 20.03.2025 3:47
آسٹریلین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئرز ڈینٹل بینیفٹس اسکیم متعارف کرائے۔ یہ 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد میں اضافے کے درمیان سامنے آیا ہے جو دانتوں کے مسائل کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔
مختصر خبریں: منگل 20 مارچ 2025 20.03.2025 4:58
وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ آسٹریلیا کی فارماسیوٹیکل بینیفٹس اسکیم فروخت کے لئے نہیں ہے اور اتحاد نے اسرائیل اور یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کو آگے بڑھانے کا عہد کیا ہے۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.