SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

New workplace laws aim to remove extra pain burden on parents arising from stillbirth - غم میں سہارا: بچے کی موت کے بعد والدین کی چھٹی اب محفوظ 10.10.2025

Laws have been introduced into federal parliament to stop employers from scrapping leave entitlements when families face the tragedy of a stillbirth or death of their baby. - آسٹریلیا میں وفاقی پارلیمنٹ میں ایک نیا قانون پیش کیا گیا ہے تاکہ ان والدین کو تحفظ دیا جا سکے جو بچے کی پیدائش کے فوراً بعد کسی سانحے، جیسے کہ اسٹل برتھ یا بچے کی موت، سے گزرتے ہیں۔ یہ بل اُن افسوسناک واقعات کے بعد لایا گیا...

Pakistani taxi driver assaulted in Melbourne, Police probe racial abuse claims - میلبورن میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، نسلی جملوں کے الزام پر پولیس کی تحقیقات 10.10.2025

Victoria Police are investigating an alleged assault and racially charged incident targeting a Pakistani taxi driver in South Melbourne, which left the driver with serious facial injuries. Listen to the conversation with the affected driver in this podcast. - وکٹورین پولیس ساؤتھ میلبورن میں ٹیکسی ڈرائیور پر مبینہ تشدد اور نسلی امتیاز پر مبنی جملوں کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں پاکستانی نژاد...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اکتوبر 2025 10.10.2025

اسرائیل اور حماس نے غزہ کے لیے جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاملے پر معاہدہ طے کر لیا ہے ۔ پاپوا نیو گنی اور آسٹریلیا کے رہنما وں کی جانب سے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم ۔ کابل میں دھماکے کی آواز سنی گئی، ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

‘Here for Uber pickup?’: How Sikhs are responding to stereotypes - SBS Examines: کیا اوبر پک اپ کے لئے آئے ہیں؟ جانئے سکھ برادری ’اسٹریو ٹائپ‘ کا کیسے جواب دے رہی ہے 09.10.2025

Sikhism is a rapidly growing religion in Australia, but it's still poorly understood. How are community leaders responding to misinformation and discrimination? - آسٹریلیا میں سکھ مذہب تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے، لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی کم فہمی پائی جاتی ہے۔ ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جانئے کمیونٹی رہنما غلط معلومات اور امتیازی سلوک کا جواب کیسے دے رہے ہیں؟

Is it possible to start a business without money? - کیا پیسے کے بغیر بھی کاروبار کیا جاسکتا ہے؟ 09.10.2025

Can you start a business without capital? A business coach suggests that through a well-defined business idea, model, and strategy, you can determine how to effectively run a business. Muhammad Umair Ziaei, a certified master coach and Executive Director of a business and investment advisory company, shares general insights on how to do business in Australia. Listen to the details in this podcast....

جی پیز کی صورتحال — یہ پیشہ کیوں پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگیا ہے؟ 08.10.2025

آسٹریلیا میں جنرل پریکٹس (GP) کی ایک جھلک سے پتا چلا ہے کہ اب جی پیز کو مریضوں کے زیادہ پیچیدہ مسائل کے علاج کے لیے طویل مشاورتی سیشنز کرنے پڑ رہے ہیں۔

مختصر خبریں: بدھ 08 اکتوبر 2025 08.10.2025

آسٹریلیا اور سنگاپور کے درمیان شراکت داری میں توسیع کا معاہدہ اور Optus نے ٹرپل زیرو آؤٹ ایج کے بارے میں غلط سرکاری ای میل ایڈریس پر اطلاع دی۔

پاکستان رپورٹ:حکمراں اتحاد میں اختلافات اور سابق سنیٹر مشتاق احمد کی رہائی، اسرائیلی جیل میں تشدد کا الزام 07.10.2025

حکمران اتحاد میں دراڑیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی، پی ٹی آئی کی پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد میں شمولیت کی پیشکش، عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری، آزاد کشمیر میں حالات معمول پر، سابق سینیٹر مشتاق احمد کا اسرائیلی جیل میں بدترین تشدد کا الزام۔ مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔

غزہ امن منصوبے پر مذاکرات میں پیش رفت — لیکن کیا بڑے اختلافات دور ہو سکیں گے؟ 07.10.2025

اسرائیلی اور حماس کے حکام اس ہفتے مصر میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے پر پیش رفت کی جا سکے۔ یہ ملاقات اُس وقت ہو رہی ہے جب دنیا بھر میں غزہ کی دو سالہ جنگ کو یاد کیا جا رہا ہے۔

مختصر خبریں: منگل 07 اکتوبر 2025 07.10.2025

آسٹریلیا کی سپریم کورٹ سڈنی اوپیرا ہاؤس میں مجوزہ فلسطین حامی ریلی کے انعقاد کے بارے میں غور کر رہی ہے اورفرانس میں تمام سیاسی جماعتیں بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے دوران نئے پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

Road trips in Australia: What you need to know before hitting the road - آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ: سڑک پر نکلنے سے پہلے آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے 07.10.2025

There’s no better way to experience Australia than hitting the road. Between the wide-open landscapes, country bakery pies, and unexpected wildlife, a road trip lets you take in the country at your own pace. But even if you’ve driven overseas, Australia comes with its own set of challenges, especially when you venture off the beaten path. - آسٹریلیا کی خوبصورتی دیکھنے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں...

Ghazal singer Ranbir Kumar brings his soulful blend of poetry and music to Australia - پُراثر شاعری اورموسیقی کے دلکش امتزاج سے شائقین کو مسحور کرنے والے غزل گائیک رنبیر کمار آسٹریلیا میں 06.10.2025

Ranbir Kumar, a renowned Indian ghazal singer of the new generation, is bringing the magic of ghazal to Australia. A devoted disciple of Jagjit Singh and admirer of Mehdi Hassan, Ranbir believes that Australian audiences deeply appreciate the art of ghazal. Learn more in this detailed podcast. - رنبیر کمار نئی نسل کے معروف غزل گائیک ہیں جو آسٹریلیا میں غزل کا جادو جگانے آرہے ہیں۔ وہ سادہ مگر معنی...

چھاتی کا سرطان آسٹریلیا میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے: اونکولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ثاقب 06.10.2025

ڈاکٹر عائشہ ثاقب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر سات میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار ہو سکتی ہے۔

مختصر خبریں: پیر 06 اکتوبر 2025 06.10.2025

آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدے کی تکمیل کے لئے آج ایک دستخطی تقریب منعقد کی جا رہی ہے، جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔

Springtime hay fever and asthma: how to manage seasonal allergies - بہار کے موسم میں ہے فیور اور دمہ: موسمی الرجی سے نمٹنے کے مؤثر طریقے 03.10.2025

Springtime in Australia brings warmth, blossoms, and longer days—but also the peak of pollen season. For millions of Australians, this means the onset of hay fever and allergy-induced asthma. - آسٹریلیا میں بہار کا موسم گرمی، کھلتے پھول اور طویل دن لے کر آتا ہے — لیکن اسی کے ساتھ پولن کے موسم کی شدت بھی اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے۔ لاکھوں آسٹریلینز کے لیے اس کا مطلب ہے ہے فیور اور الرجی سے پیدا ہونے...

پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش میں شرکت مشکوک اور بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ٹرافی سے محروم 03.10.2025

پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت مشکوک, بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود تاحال ٹرافی سے محروم, سی آئی ایس گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کے مقابلے تین اکتوبر سے شروع ہوں گے.تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 03 اکتوبر 2025 03.10.2025

سڈنی اور میلبورن میں مظاہرین حکومت سے غزہ فلوٹیلا پر موجود کارکنوں کی مدد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

Australian men face loneliness crisis: what’s driving it and how to fix it - آسٹریلین مردوں کی بڑھتی تنہائی اور اس سے جڑے مسائل کو قومی بحران کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟ 03.10.2025

Loneliness among men has been described as a "crisis" in Australia, and it appears to be on the rise. This social isolation can not only hurt mens mental health and overall wellbeing, it is also costing the Australian economy billions of dollars. A recent Australian study could hold the answer as to why men appear to be stuggling more with loneliness. - آسٹریلیا میں مردوں کی تنہائی اور اکیلے پن کی...

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھرنے، ہلاکتیں اور کمیونیکیشن بلیک آوٹ پر آسٹریلیا میں تشویش 02.10.2025

آسٹریلیا میں مقیم پاکستان کے زیر انتظام کشمیریوں نے حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیے ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان حکومت کی سخت گیر پالیسیوں، انٹرنیٹ بندش اور اظہارِ رائے پر پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست میں جاری بدامنی اور حکومتی رویہ عوام کو مزید مشکلات میں دھکیل رہا ہے۔

مختصر خبریں: جمعرات 02 اکتوبر 2025 02.10.2025

اسرائیلی افواج غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے میں کشتیوں پر سوار ہو رہی ہیں اور غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا میں سوار آسٹریینز کے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات۔

Decision to allow registered nurses to prescribe medicines solves many health service problems - کیا رجسٹرڈ نرسز کو ادویات تجویز کرنے کی اجازت کا فیصلہ صحت عامہ کے مسائل حل کرسکتا ہے؟ 02.10.2025

Tens of thousands of registered nurses across the country will be able to up-skill to prescribe medications usually authorised by a doctor. It's a reform that could change the medical landscape in Australia... and the lives of many patients. - ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ نرسز کو یہ موقع ملے گا کہ وہ اپنی مہارت بڑھا کر وہ ادویات تجویز کر سکیں جو عام طور پر صرف ڈاکٹر کی اجازت سے دی جاتی ہیں۔ یہ ایک ای...

مختصر خبریں: بدھ یکم اکتوبر 2025 01.10.2025

حکومت نے پانچ فیصد ڈپازٹ اسکیم کو فروغ دیا ہے، اس خدشے کے باوجود کہ اس سے ہاؤسنگ کی استطاعت کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے اور پاکستان میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں کم از کم دس افراد ہلاک

پاکستان رپورٹ: قدیم کیلاش قبیلے کا ’تاریخی میرج بل‘ کا مسودہ منظور اور سرویکل کینسر ویکسینیشن کیخلاف پروپیگنڈا 01.10.2025

کیلاش قبیلے میں شادیوں اور پھر جوڑوں میں علیحدگی کے مسائل کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت اور مقامی کمیونٹی کے اشتراک سے ’کیلاش میرج بل‘ کا مسودہ منظورکیا گیا ہے، اُدھر پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکینیشن کے حوالے سے پروپیگنڈا عروج پر ہے، جس کہ وجہ سے متعدد والدین نے اپنی 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروانے سے انکار کر دیا ہے۔

"Almost double the rate of hostility and violence": How ableism impacts people with disability - SBS Examines:معذور افراد کے خلاف تشدد اور تعصب کی شرح دگنی ہے 30.09.2025

More than one in five Australians have a disability. But this large, diverse group faces disproportionate levels of discrimination and prejudice. - پانچ میں سے ایک سے زائد آسٹریلین کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ لیکن یہ بڑا اور متنوع گروپ عدم مساوات اور تعصب کاغیر متناسب سطح کا سامنا کرتا ہے۔

What’s special about IFAM’s annual two-day convention 2025 for people of all ages and interests? - ایفام (IFAM) کا سالانہ دو روزہ کنونشن 2025 ، اس میں ہر عمر اور ذوق کے افراد کے لئے کیا خاص ہے؟ 29.09.2025

IFAM Secretary General Syed Samiuddin Hussaini said that the annual two-day convention offers more than speeches, featuring activities for all ages, interactions with international scholars and Australian politicians, colourful stalls, rides, competitions, and poetry sessions for literature enthusiasts. - ایفام کا سالانہ دو روزہ کنونشن محض تقاریر اور مباحثوں تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر عمر کے شرکاء ک...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.