SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مختصر خبریں : بدھ 12 نومبر 2025 12.11.2025 4:36
پاکستان دارالحکومت اسلام آباد میںن ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں ۔ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی تصدیق کی کہ حملہ خود کش تھا ۔
'The future of information warfare': Is Australia prepared? - 'انفارمیشن وار فیئر کا مستقبل': کیا آسٹریلیا تیار ہے؟ 11.11.2025 4:54
Issuing a warning last week, Australia’s spy chief expressed concern about the potential for artificial intelligence to take online radicalisation and disinformation to new levels. Speaking to the spread of false news and violent narratives, Russian operatives were singled out. This growing threat has prompted experts to warn of quote: 'information warfare' If it’s not combatted. - آسٹریلیا کے جاس...
How to plan for your child’s financial future in Australia - آسٹریلیا میں بچوں کے مالی مستقبل کی منصوبہ بندی کیسے کریں؟ 11.11.2025 7:11
Financial planning can feel stressful for any parent. When it comes to saving for your child’s future, knowing your options helps make informed decisions. And teaching your kid healthy money habits can be part of the process. - آسٹریلیا میں زندگی مہنگی ہو سکتی ہے اور اگر آپ کے زیرِ کفالت بچے ہوں تو اخراجات میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر جب بات اُن کے مالی مستقبل کے لیے بچت کرنے کی ہو۔ یہ...
مختصر خبریں : منگل 11 نومبر 2025 11.11.2025 3:56
وزیر اعظم انتھونی البانی نے احتجاجی مظاہروں میں ماسک اور بالاکلاواس کے استعمال کو محدود کرنے والے نئے قوانین کی توثیق کی ہے، یہ نیو نازی سرگرمیوں کے خلاف قومی کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔ یہ
11 نومبر 1975: آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ کا ہنگامہ خیز دن جب منتخب وزیراعظم کو گورنر جنرل نے برطرف کردیا 11.11.2025 6:59
تاریخی طور پر آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ میں لیبر وزیرِ اعظم گوف وائٹلم کی وزارتِ عظمیٰ کا دور انتہائی ہنگامہ خیز اور متنازعہ سمجھا جاتا ہے۔ 11 نومبر 1975 کو آسٹریلیا کے اس وقت کے گورنر جنرل سر جان کیر نے آسٹریلین لیبر پارٹی (ALP) کے منتخب وزیراعظم گوف وائٹلم کو برطرف کر کے اپوزیشن کی لبرل پارٹی کے میلکم فریزر کو نگران وزیر اعظم نامزد کردیا۔ اسے آسٹریلیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اور آئینی بحرا...
Actor Fazal Hussain: From child star to a rising star of Pakistani drama - اداکار فضل حسین: چائلڈ اسٹار سے ڈرامہ انڈسٹری کا ابھرتا ستارہ بننے تک کا سفر 10.11.2025 13:01
Fazal Hussain began his journey as a child actor. He has delivered memorable performances in acclaimed dramas such as Mah-e-Mir, Khamoshi, and Abdullahpur Ka Devdas. His recent drama, Baby Baji, has gained immense popularity among viewers. Today, he stands out as a talented performer and social media personality. - سید فضل حسین نے اداکاری کا سفر بطور چائلڈ اداکار شروع کیا۔ مشہور پاکستانی رام چند پ...
مختصر خبریں : پیر 10 نومبر 2025 10.11.2025 6:14
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل مدتی جنگ بندی معاہدہ طے نہیں ہو سکا۔
صاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو 10.11.2025 7:30
ریئر ارتھ منرلز، یعنی نایاب معدنیات مستقبل کی صاف اور پائیدار توانائی کے لیے ریڑھ کی ہڈی بن چکی ہیں۔ یہی وہ عناصر ہیں جو الیکٹرک گاڑیوں سے لے کر وِنڈ ٹربائنز، سولر پینلز، اور جدید ٹیکنالوجی تک، سب میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے — یہ معدنیات کہاں سے آتی ہیں؟ آسٹریلیا اس دوڑ میں کہاں کھڑا ہے؟ اور حال ہی میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے نئے سمجھوتے کا آسٹریلیا کے وسائل اور عالمی توانائی سیاس...
اقبال اور آج کا نوجوان — آسٹریلیا سے ایک فکری گفتگو، ڈاکٹر تقی عابدی اور افضل رضوی کے ساتھ 09.11.2025 6:48
آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشروں میں بسنے والی نئی نسل کے لیے، اقبالؒ کی فکر اور شاعری کیا پیغام رکھتی ہے؟ کیا "خودی"، "عمل" اور "جہانِ نو" کا تصور آج کے مغربی ماحول میں بھی وہی روشنی دے سکتا ہے جس نے برصغیر کے نوجوانوں کے دلوں میں آگ لگا دی تھی؟
Masculinity crisis deepens as half of Australian teen boys feel pressure to ‘be strong’ - "نسوانیت کوحقارت کی علامت سمجھنا مردانگی ہے"، ٹین ایج لڑکوں پر مردانگی دکھانے کا بڑھتا دباؤ خطرناک کیوں ہے؟ 09.11.2025 5:43
A landmark report released this week has found Australian boys are feeling pressure to follow restrictive ideas about masculinity - and when they do - they are more likely to hurt themselves and others. Advocates have used a National Press Club address to call for urgent government reform, including a national action plan to improve young people's wellbeing and reduce violence. - ایک تاریخی رپورٹ...
ممدانی کی تاریخی فتح دنیا بھر کے تارکینِ وطن کے لیے امید کی کرن 07.11.2025 6:39
آج کے ایس بی ایس اردو پوڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ ہیں امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی، شہاب رحمان، جو نیو یارک سٹی کے نئے میئر، زوہران ممدانی، کی حیران کن کامیابی پر تبصرہ کریں گے۔ ٹرمپ کے دور کے اثرات، امریکی سیاست میں تبدیلی اور پاکستانی کمیونٹی پر اس فتح کے ممکنہ اثرات کو جانیں، شہاب رحمان کے تجزیے کے ساتھ۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 07 نومبر 2025 07.11.2025 8:34
گرینپیس کا کہنا ہے کہ سیاستدان کاربن کے اخراج میں کمی کے معاملے میں ناکام رہے ہیں. سوڈان میں جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔ رواں ہفتے شرح سود کو 3.6 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے، یہ مسلسل دوسری بار ہوا ہے۔
مختصر خبریں : جمعرات 06 نومبر 2025 06.11.2025 4:46
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسے شمالی دارفور ریاست میں لڑائی جاری رہنے کے دوران شہریوں کے خلاف ہونے والے پر تشدد واقعات کی رپورٹوں پر شدید تشویش ہے۔
Strength training صرف جسمانی نہیں ذہنی صحت کے لئے بھی اہم ہے : نمرہ منظور 06.11.2025 12:50
نمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Theft and robbery soar in Australia: Where does your state stand? - آسٹریلیا میں چوری کے متاثرین کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، آپ کی ریاست کہاں کھڑی ہے؟ 05.11.2025 14:08
According to data released by the Australian Bureau of Statistics (ABS), police-recorded victims of theft increased by six per cent in 2024, reaching their highest level since 2003. Listen to insights from retailers, police, and an ABS spokesperson as they share their perspectives and data in this podcast. - آسٹریلیا میں چوری کے متاثرین کی تعداد 2024 میں چھ فیصد بڑھ گئی جو 2003 کے بعد بعد سب سے بل...
Three free hours of power under new plan - or is it? - نئے منصوبے کے تحت تین مفت گھنٹے بجلی -کیا یہ سچ ہے؟ 05.11.2025 4:30
Australians in three states are to be offered three hours of free electricity in the middle of the day, under a scheme to share abundant solar energy harvested in non-peak hours. The plan has been welcomed by environmental groups, but some in the Opposition are unimpressed. - آسٹریلیا کی تین ریاستوں میں لوگوں کو دوپہر کے وقت تین گھنٹے کی مفت بجلی فراہم کی جائے گی، ایک ایسی اسکیم کے تحت جو غیر مصرو...
مختصر خبریں : بدھ 05 نومبر 2025 05.11.2025 5:03
برل سینیٹر اینڈریو بریگ نے البانیزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنا پہلا گھر خریدنے والے ڈپازٹ اسکیم کے پیچھے کلیدی ٹریژری ماڈلنگ کو چھپا رہی ہے.
پاکستان رپورٹ: 27 ویں آئینی ترمیم لانے کے لئے حکومت کی اتحادیوں سے مشاورت 04.11.2025 6:35
پاکستان کی وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے ترمیم سے متعلق سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر کی عدم تقرری پر سینیٹ میں تحریک انصاف کا احتجاج۔ علیمہ خان کے دھرنے پر نامعلوم شخص نے گاڑی چڑھا دی۔
Dating or matchmaking: How to find a partner in Australia - نئے دیس میں محبت کی تلاش: آسٹریلیا میں ساتھی کیسے ڈھونڈیں؟ 04.11.2025 9:29
Many newly arrived migrants in Australia seek relationships not only for romance but to regain a sense of belonging. Separation from loved ones often drives this need for connection. This episode explores how dating in Australia differs from more collectivist cultures and how newcomers can find partners. From social events and dating apps to professional matchmaking, it highlights how migrants can...
مختصر خبریں : 04 نومبر 2025 04.11.2025 5:14
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ سوڈانی فوج اور نیم فوجی تنظیم "ریپڈ سپورٹ فورسز" (آر ایس ایف) دونوں کے ساتھ مل کر جنگ زدہ ملک میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کے لیے کام کر رہی ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب خانہ جنگی میں خونریزی میں اضافہ ہوا، اور آر ایس ایف کے جنگجوؤں نے 18 ماہ کے محاصرے کے بعد مغربی شہر الفاشر پر قبضہ کر لیا۔
'You're suing the police?': Changing responses to racism in the African diaspora - SBS Examines: کیا آپ پولیس پر مقدمہ کر رہے ہیں؟': افریقی تارکین وطن میں نسل پرستی کے ردعمل میں تبدیلی 04.11.2025 5:18
For people of African descent, experiences of racism and discrimination are varied. How are different generations coming together to understand and address the issue? - افریقی نژاد لوگوں کے لئے ، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے تجربات مختلف ہیں۔ اس مسئلے کو سمجھنے اور حل کرنے کے لئے مختلف نسلیں کس طرح اکٹھی ہو رہی ہیں؟
مختصر خبریں : 03 نومبر 2025 03.11.2025 4:17
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت میڈیکیئر کو مضبوط بنا رہی ہے، جس کے تحت ان افراد کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے جو مفت جی-پی علاج حاصل کر سکتے ہیں۔
Aged care reforms: Who will pay more under the new system? - ایجڈ کیئر اصلاحات: نئے نظام کے تحت ضعیف اور معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے زیادہ ادائیگی کون کرے گا؟ 02.11.2025 7:29
A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی...
بھوتوں کے شہر یارک میں ہالووین کا جشن 31.10.2025 4:50
انگلینڈ کے شمال میں واقع تاریخی شہر یارک صدیوں سے پراسرار مناظر اور خوفناک داستانوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس ہالووین کے موقع پر، شہر اپنے ان “بھوتوں سے بھرے” ماضی کو منانے جا رہا ہے۔
First Nations businesses forge new connections in India - آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا "فرسٹ نیشنز" بزنس مشن 31.10.2025 2:59
A group of First Nations Australian business owners and operators are in India showcasing their businesses, as part of a push to build ties between Indigenous communities in the two countries. The aim is to expand opportunities for Indigenous participation in international trade, three years after a historic trade agreement was signed between India and Australia. - بھارت میں اس وقت آسٹریلیا کے مقا...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.