SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

مختصر خبریں : 25 نومبر 2025 25.11.2025

پالین ہینسن کے برقعے پر سیاسی اور سماجی ردعمل, مسلم ویمن آسٹریلیا کی چیف ایگزیکٹو ماہا عبدو نے کہا کہ یہ عمل مسلم خواتین کی توہین ہے اور نفرت، نسلی تعصب اور اسلاموفوبیا کو فروغ دیتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے وزیر اعلیٰ کرس منس نے بھی کہا کہ ایسے اقدامات معاشرے میں تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ اس پر دھیان نہ دیں بلکہ معاشرتی ہم آہنگی اور احترام کو ترجیح دیں۔

Leadership spills and policy reversals: How healthy is our democracy? - قیادت کی تبدیلیاں اور پالیسیوں کی الٹ پلٹ: ہماری جمہوریت کتنی صحت مند ہے؟ 25.11.2025

With the abandonment of its net-zero policies, and leadership spills in two of Australia's largest states, the Coalition is undergoing a period of major upheaval. So what does that mean for a Westminster democracy which analysts say depends on two different political positions to succeed. - آسٹریلیا کی دو بڑی ریاستوں میں لیڈر شپ بحران اور اپنی نیٹ زیرو پالیسیوں کی دستبرداری کے بعد، کوالیشن ایک بڑے...

مختصر خبریں : 24 نومبر 2025 24.11.2025

حکومت سے وضاحت طلب کی جا رہی ہےکہ وہ فوسل فیول کے اخراج کو کیسے کم کرے گی.

Warning issued over 'quick cash' scam targeting international students - بین الاقوامی طلباء کو نشانہ بنانے والے 'کوئیک کیش' اسکینڈل پر وارننگ جاری 21.11.2025

An urgent warning has been issued to international students departing Australia to not sell their bank accounts and ID to criminals. The Australian Federal Police says students are offered 'quick cash' - but accepting it could see them indelibly linked to crime networks. - آسٹریلیا سے باہر سفر کرنے والے بین الاقوامی طلبہ کو انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ وہ اپنے بینک اکاؤنٹس اور شناختی دستاویزات مجرموں...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 21 نومبر 2025 21.11.2025

وزیر اعظم جی 20 اجلاس کے لیے جنوبی افریقہ جب کہ پینی وونگ دو طرفہ بات چیت کے لیے ہندوستان پہنچ رہے ہیں.

مجھے پیسے نہ بھی ملیں تو ہنساتا رہوں گا : تابش ہاشمی 21.11.2025

دی موسٹ فنی پاکستانی کے نام سے مشہور معروف کامیڈین تابش ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کے آسٹریلیا دورے کا ایک مقصد دوسرے پاکستانی کامیڈینز کےلئے راہ ہموار کرنا بھی ہے۔

The future of computing could become Queensland's secret superpower - کیا کوئنز لینڈ سائنسی شعبوں میں انقلابی تبدیلی لانے والے جدید تجارتی کمپیوٹرزکا مرکز بن سکتا ہے؟ 21.11.2025

Australia could become home to the world's first commercially useful quantum computer, with the Federal and Queensland Governments investing nearly a billion dollars to build and house the technology in Brisbane. Quantum computers have long been touted for their potential to revolutionize a range of scientific fields. So what makes them different from a regular computer? SBS explains: - آسٹریلیا د...

مختصر خبریں : جمعرات 20 نومبر 2025 20.11.2025

ترکی اگلی COP میٹنگ کی میزبانی کرے گا اور غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی ہلاک۔

Chris Minns on hospital funding row: we can't all be wrong - کرس منز ہسپتال کی فنڈنگ کے تنازعے پر: ہم سب غلط نہیں ہو سکتے 20.11.2025

State premiers have come together for an urgent meeting, as tensions rise over reaching a new public hospital funding deal with the federal government. A new report from the Grattan Institute also finds Australia's hospitals are wasting more than $1 billion a year on avoidable spending. - وفاقی حکومت کے ساتھ نئے سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ معاہدہ طے پانے پر کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ریاستی پریمیئرز ایک ف...

‘Everyone wants to matter’: How we can prevent hate and division in our neighbourhoods - SBS Examines : ہر کسی کو اہمیت درکار ہے ، ہم اپنے ارد گرد نفرت کو کیسے روک سکتے ہیں ؟ 19.11.2025

Our social cohesion is under threat. But building stronger community ties can help grow connection, trust and shared belonging. - ہماری سماجی ہم آہنگی خطرے میں ہے۔ لیکن مضبوط کمیونٹی تعلقات استوار کرنے سے تعلق، اعتماد اور مشترکہ تعلق کو بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔

From Mabo to modern Australia: the ongoing story of native title - مابو سے جدید آسٹریلیا تک: نیٹِو ٹائٹل کی جاری کہانی 19.11.2025

Australia is known around the world for its rich and diverse First Nations cultures. But when it comes to native title and land rights, you might still wonder what they actually mean. Discover what native title means in Australia, how it began with the Mabo Case, what the Native Title Act does, and why it matters for all Australians. - آسٹریلیا دنیا بھر میں اپنی بھرپور اور متنوع فرسٹ نیشنز ثقافتوں...

As power prices surge, David has found ways to cut running costs by thousands - بجلی کے بڑھتے بلوں سے نمٹنے کے لئے اس بزنس مین نے ہزاروں ڈالر کے کاروباری اخراجات کس طرح کم کئے؟ 19.11.2025

Rising electricity prices are a major driver of headline inflation, putting pressure on households and Australia’s 2.6 million small business owners. Some are beating the odds – here’s how. - بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتیں افراطِ زر کی اہم وجہ بن رہی ہیں، جس سے گھریلو صارفین اور آسٹریلیا کے 2.6 ملین چھوٹے کاروباری مالکان دباؤ میں ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کس طرح کچھ لوگ حالات کا رخ موڑنے میں کامیاب ہو...

مختصر خبریں : بدھ 19 نومبر 2025 19.11.2025

ریپبلکن اکثریت والی امریکی کانگریس نے تقریباً متفقہ طور پر ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایپسٹین فائلز کو جاری کرنا لازمی ہوگا۔.نیو ساؤتھ ویلز کی لیبر حکومت پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پولیس اور عدالتوں کو ایسے طرزِ عمل کے خلاف سخت کارروائی کے وسیع اختیارات ملیں گے جو نازی ازم سے جڑی علامتوں یا طرزِ اظہار کو ہوا دیتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سوسن لی نے ایک سابق لبرل سینیٹر کی تعریف کی...

پاکستان رپورٹ: عمران خان سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج 19.11.2025

نئی آئینی ترمیم پر اہم اداروں کی تشکیل نو , عمران خان سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج , پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تبدیلی, سیکورٹی فورسز کی دو بڑی کاروائیاں, مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

مختصر خبریں : منگل 18 نومبر 2025 18.11.2025

وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز دونوں لبرل پارٹیوں کے لیے نئے رہنما اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امن کے لیے امریکی منصوبے کی حمایت کر دی۔

From the Streets of Gosnells to the Council Chamber, Malik Sajjad’s Journey to Success - گوسنیلز کی گلیوں سے کونسل چیمبر تک, ملک سجاد کی کامیابی کا سفر 18.11.2025

Councillor Malik Sajjad of Gosnells, Western Australia, said that before the election, he had concerns that local voters might not accept him. Being in a new country, a new city, and coming from a different background, he was unsure whether people would trust him. However, Australia’s multicultural society not only welcomed him but also gave him far more votes, support, and encouragement than expe...

Bangladesh's former Prime Minister sentenced to death | Morning News Bulletin 18 November 2025 - سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی سزائے موت کا فیصلہ، بنگلہ دیش میں گہری سیاسی تقسیم اور تشدد کا خدشہ 18.11.2025

Bangladesh's former Prime Minister is sentenced to death; Victoria's Opposition to vote in a leadership contest; And in sport, Matildas star Mary Fowler opens up about her mental health struggles. - بنگلہ دیش کی سابقہ وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو گزشتہ سال طلبہ کی سربراہی میں ہونے والی بغاوت کے مقدمے میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت آیا ہے جب ملک کئی دہائیوں میں اپنی تاریخ کے شدید ترین...

کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟ 17.11.2025

سڈنی میں قائم پیسرز کرکٹ اکیڈمی کرکٹ کی آسٹریلین پریمئر لیگ منعقد کر رہی ہے۔پیسرز کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ سہیل شاہ کا کہنا ہے کہ یہ لیگ نہ صرف ملٹی کلچرل کمیونٹی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرے گی بلکہ کرکٹرز کو آسٹریلیا کی ثقافت کا تجربہ فراہم کے گی۔ ایک کرکٹ اکیڈمی میں آسٹریلیا کے سابقہ مایہ ناز باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی مانڈین کس طرح اس کرکٹ اکیڈمی کا حصہ ہیں۔ تفصیل سنئے...

مختصر خبریں : پیر 17 نومبر 2025 17.11.2025

حزب اختلاف کی رہنما سوسن لی نے اس تشویش کو مسترد کردیا ہے کہ انہیں قیادت کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

کھیل: سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ 14.11.2025

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا روانہ، ورلڈ اسنوکر محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا۔

ہفتہ رفتہ: جمعہ 14 نومبر 2025 14.11.2025

وفاقی حکومت آج بچوں کی حفاظت کے اصلاحات کے لیے 37 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کرے گی جو کہ سال کے آخر تک ملک بھر میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔

مختصر خبریں : جمعرات 13 نومبر 2025 13.11.2025

وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ لبرلز ماحولیاتی اقدام سے پیچھے ہٹ رہے ہیں کیونکہ انہیں سائنس یا سستی توانائی کے بلوں پر یقین نہیں۔

پاکستان سوشل رپورٹ: سندھ کا قدیم ساز ’بوڑینڈو‘ بجانے والا آرٹسٹ فقیر ذوالفقار علی 12.11.2025

’بوڑینڈو‘، موہنجو داڑو تہذیب کا قدیم ساز، جو ابتدا میں کچی مٹی سے بنا کر پھونک سے بجایا جاتا تھا، اب بھٹی میں پکاکر تیار کیا جاتا ہے۔ اس نایاب روایت کو زندہ رکھنے والے چند فنکاروں میں فقیر ذوالفقار علی نمایاں ہیں، جنہیں اس فن پر پرائیڈ آف پرفارمنس اور شاہ لطیف ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔

Could the Pakistan-India conflict impact South Asian diaspora communities living abroad? - کیا پاک بھارت تنازعے کے اثرات آسٹریلیا میں مقیم جنوبی ایشیائی تارکینِ وطن پر پڑ سکتے ہیں؟ 12.11.2025

Dr Mansoor Ahmed, Honorary Lecturer at the Strategic & Defence Studies Centre, Australian National University, says the situation is unlikely to have a major impact on the South Asian diaspora, but it could change significantly in the event of a full-scale war between the region’s arch rivals. - آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک اینڈ ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے اعزازی لیکچرر ڈاکٹر منصور احمد اس پوڈک...

پاکستان سوشل رپورٹ: کمزوری کو طاقت میں بدلنے والا سی ایس ایس آفیسر سید ایرل حسین 12.11.2025

پیدائشی طور پر نابینا مگر خوابوں میں بینا، سید ایرل حسین نے قسمت نہیں، محنت سے راستہ تراشا۔ بصارت سے محرومی کے باوجود ملک کے مشکل ترین امتحان ’سی ایس ایس‘ میں کامیاب ہو کر وزارتِ خارجہ تک پہنچے۔ ان کی کہانی اُن سب کیلئے امید ہے جو یقین رکھتے ہیں کہ روشنی آنکھوں میں نہیں، ارادے میں ہوتی ہے. مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.