SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
فلسطینی غزہ کی جنگی تباہی کے ملبے سے اپنی تاریخی وراثت بچانے کی کوششوں میں مصروف 16.02.2026 5:14
غزہ کی پٹی انسانی تاریخ کے کچھ غیرمعمولی آثار کی حامل ہے، جو کانسی کے دور سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ اور برطانوی دور تک پھیلے ہوئے ہیں۔
مختصر خبریں: پیر 16 فروری 2026 16.02.2026 5:01
بونڈائی شوٹر عدالت میں پیش اور لبرل پارٹی کی نئی قیادت کا کہنا ہے کہ انہیں ون نیشن کی نقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
Deaf Reach: Transforming education and employment for the Deaf - ڈیف ریچ:ایک منفرد فلاحی پروگرام جو سماعت سے محروم افراد کو تعلیم کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہا ہے 16.02.2026 16:50
The Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم...
Dental care out of reach for many - but Victoria's Smile Squad has a solution - بہت سے افراد کے لیے ڈینٹل کیئر ناممکن مگر وکٹوریہ میں ایک گروپ کس طرح اس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ 16.02.2026 5:14
This week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ا...
ہیومن رائٹس واچ: جمہوریت کو خطرہ، عالمی صورتحال دہائیوں پیچھے چلی گئی 13.02.2026 10:19
ہیومن رائٹس واچ کی تازہ سالانہ رپورٹ کے مطابق جمہوریت اور قوانین پر مبنی عالمی نظام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ میں خاص توجہ امریکہ پر مرکوز کی گئی ہے، جہاں بین الاقوامی ادارے کے مطابق انسانی حقوق بتدریج کمزور ہو رہے ہیں، تاہم آسٹریلیا کو بھی نمایاں طور پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
’بہت اچھا لگتا ہے جب لوگ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرتے ہیں‘: سبینا فاروق 13.02.2026 2:49
سبینا فاروق نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں مداحوں کی محبت اور پذیرائی نے ان کے دورے کو یادگار بنا دیا ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 13 فروری 2026 13.02.2026 6:59
آسٹریلیا میں وفاقی اپوزیشن کی قیادت میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ لبرل پارٹی کے پارٹی روم میں آج صبح عہدوں کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے بعد Angus Taylor کو وفاقی اپوزیشن کا نیا لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے، جبکہ Sussan Ley اپنی قیادت برقرار رکھنے میں ناکام رہیں۔
بونڈائی دہشت گرد حملے کے حوالے سے ASIO اور AFP کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا 12.02.2026 4:49
ASIO اور آسٹریلین فیڈرل پولیس سے بونڈی دہشت گرد حملے سے پہلے اور بعد کے اقدامات پر سوالات کیے گئے، جبکہ آسٹریلیا کی اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنسی نے حملہ روکنے میں ناکامی کا دفاع کیا ہے۔
مختصر خبریں: جمعرات 12 فروری 2026 12.02.2026 7:05
اینگس ٹیلر نے لبرل پارٹی کی قیادت کے لیے امیدوار بننے کا اعلان کر دیا، قیادت کی تبدیلی کی تحریک پیش اور نیٹو نے گرین لینڈ میں نیا آرکٹک مشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
World Radio Day and SBS – A voice that connects us - ریڈیو کا عالمی دن اور ایس بی ایس - ایک آواز جو ہمیں جوڑتی ہے 11.02.2026 4:14
For over a century, radio has remained one of the most powerful ways to connect with the world. In today’s rapidly evolving media landscape, radio’s human voice continues to inform, connect, and reflect our identity—past, present, and future. Hear SBS Urdu audiences share the value of SBS Audio. - ایک صدی سے زائد عرصے سے ریڈیو دنیا سے جڑنے کے طاقتور ترین ذرائع میں سے ایک رہا ہے۔ ابتدائی نشریات کی...
’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر 11.02.2026 6:24
ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔
مختصر خبریں: بدھ 11 فروری 2026 11.02.2026 5:07
آسٹریلیا کے گرانڈ مفتی نے سڈنی میں اسرائیلی صدر کے دورۂ آسٹریلیا کے خلاف احتاجی ریلی کے دوران نیو ساؤتھ ویلز کے پولیس افسران کے رویے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ حزب اختلاف کی لبرل پارٹی میں لیڈر شپ کی رسہ کشی جاری ہے۔
پاکستان رپورٹ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی 11.02.2026 7:28
سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان سے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کی ملاقات۔ تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈز کیساتھ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچس...
Sarmad Khoosat reflects on Australia’s tranquillity, multicultural society, and audience warmth - آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور یہاں کا ملٹی کلچرزم بہت متاثر کُن ہے: سرمد کھوسٹ 11.02.2026 4:34
Famous Pakistani director and actor Sarmad Khoosat says that Australia’s peaceful environment and multicultural society are highly impressive. He notes that the natural beauty of the surroundings and the social harmony within communities are particularly striking. The appreciation he receives from art enthusiasts makes the experience even more enjoyable. Learn more in this podcast. - معروف پاکستان...
How to recover from bushfires - بش فائرز کے بعد بحالی کیسے کی جائے؟ 10.02.2026 9:59
Australia’s hot, dry climate and unique landscapes make it one of the most bushfire-prone countries in the world. As climate change drives higher temperatures and drier conditions, we can expect more frequent and more intense bushfires in the future. But once the fire is out, how do you return home safely, find support, and look after yourself? - آسٹریلیا کا گرم اور خشک موسم اور منفرد قدرتی مناظر...
مختصر خبریں: منگل 10 فروری 2026 10.02.2026 6:07
نیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر نے اسرائیلی صدر کے دورۂ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ہونے والے احتجاج پر پولیس کے ردِعمل کا دفاع کیا ہے اور کراس بینچ کے اراکین سوشل میڈیا الگورتھمز کی اصلاح کے لیے پالیسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Modern hairstyles and grooming trends: is the perception of hair stylists as just “barbers” changing? - جدید ہئر اسٹائل اور گرومنگ کا رحجان : کیا ہئیر اسٹائلسٹ کو صرف ’نائی‘ سمجھنے کا تصور بدل رہا ہے؟ 10.02.2026 12:33
Barbers and hairdressers—terms used for those who cut hair in many regions and other societies—are often not considered prestigious professions in some circles. However, with growing grooming trends among men, hairstyling is no longer limited to basic haircuts, and the profession now offers significant earning potential. Learn more in this podcast. - باربر، نائی اور حجام، جنوبی ایشیا سمیت کئی معاش...
مختصر خبریں: پیر 09 فروری 2026 09.02.2026 6:28
نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر نے اسرائیلی صدر کے سڈنی دورے کے خلاف احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل کی اپیل کی ہے اور سوسن لے نے ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے
Balancing work and family expectations in Australia: How migrant women can cope with mental stress - آسٹریلیا میں کام اور خاندانی توقعات میں توازن: تارکینِ وطن خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتی ہیں؟ 09.02.2026 12:46
Migrant women’s mental health is closely tied to the constant balancing of tradition, migration, and personal identity. Psychologist Samara Shiraz explains that silent mental exhaustion and social isolation can negatively affect well-being, while the right support systems and self-awareness can build resilience. Learn more in this podcast, also available as a video on YouTube. - تارکینِ وطن خواتین...
تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟ 09.02.2026 12:46
ماہرِ نفسیات سمارا شیراز کے مطابق خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت، خاندانی ذمہ داریوں اور ذاتی شناخت کے درمیان مسلسل توازن کا نام ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی، اور غیر واضح حدود خواتین کی فلاح کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ سسٹمز اور خود آگہی انہیں مضبوط بناتے ہیں۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 06 فروری 2026 06.02.2026 6:29
مغربی آسٹریلیا میں مقامی Aboriginal رہنماؤں نے اسکولوں اور کمیونٹیز میں تعلیمی پروگرامز کے لیے مزید وسائل فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، یہ مطالبہ پرتھ میں ایک مبینہ بم حملے کی کوشش کے بعد سامنے آیا ہے۔
پہلے ماڈلنگ پروجیکٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کیمرے کے پیچھے رہ کر زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں: محسن طلعت 06.02.2026 14:34
محسن طلعت کا شمار پاکستان کے ان ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جو اپنے ڈراموں میں نئے موضوعات اور کرداروں کو متعارف کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اسپورٹس راونڈ اپ: سٹیو سمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہوں گے 06.02.2026 5:56
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا پریکٹس سیشن بارش کی نذر ہو گیا اوراسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا۔
It’s impressive that Australian parliamentarians meet the Pakistani community without protocol: Nadia Afgan - آسٹریلیا کی سرکاری شخصیات کا پاکستانی کمیونیوٹی سے بغیر پروٹوکول میل جول ایک مثبت تجربہ ہے: نادیہ افگن 06.02.2026 5:58
Famous Pakistani actress Nadia Afgan, sharing her experiences from her visit to Australia, said that she was highly impressed by the country’s clean environment and friendly society. According to her, Pakistani dramas help the diaspora in Australia stay connected with their culture, language, and emotional roots. Learn more in this podcast. - معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن آسٹریلیا کے دورے کے ت...
مختصر خبریں: جمعرات 05 فروری 2026 05.02.2026 6:45
گزشتہ سال بونڈائی میں چھ افراد کے مہلک چاقو حملے سے متعلق تفتیشی انکوائری پر کورونر کے نتائج جاری اور وزیرِ خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.