SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

دنیا کی نظریں امریکہ اور ایران کے جوہری مذاکرات پرجمی ہوئی ہیں 26.02.2026

جیسے جیسے امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں گزشتہ کئی دہائیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ جنگی بحری جہاز اور طیارے تعینات کر رہا ہے، ایک علاقائی جنگ کا امکان مزید خطرناک دکھائی دینے لگا ہے۔

مختصر خبریں : جمعرات 26 فروری 2026 26.02.2026

خزانچی کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا دباؤ بجٹ کی منصوبہ بندی پر حاوی رہے گا اور فلوریڈا کی ایک اسپیڈ بوٹ کے کیوبا کے پانیوں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار افراد ہلاک۔

Unity in Diversity: Iftar at the Governor-General’s residence highlights social cohesion - آسٹریلین گورنر جنرل کی سرکاری رہائش گاہ پرایس بی ایس کی میزبانی میں افطار میں سماجی ہم آہنگی پر زور 26.02.2026

On 23 February, during Ramadan, an interfaith Iftar was held at the Australian Governor-General’s Sydney residence, Admiralty House, hosted by Her Excellency Ms Sam Mostyn AC and SBS. Guests included Muslim, Christian, and Jewish leaders, parliamentarians, and community figures. - 23 فروری کو رمضان المبارک میں آسٹریلیا کی گورنر جنرل، ہر ایکسیلنسی دی آنریبل محترمہ سیم موسٹین اے سی، کے دفتر اور ایس...

وفاقی حکومت نے سڈنی سے نیوکاسل تک پہلی ہائی اسپیڈ ٹرین سروس کے منصوبے کا آغاز کر دیا 25.02.2026

وفاقی حکومت نے آسٹریلیا کے پہلے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت سڈنی سے نیوکاسل ریلوے لنک کے لیے دو سالہ ترقیاتی مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔

مختصر خبریں : بدھ 25 فروری 2026 25.02.2026

دی لاج بم اسکئیر کو بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے درمیان "انتہائی تشویشناک" قرار دیا گیا ہے اور اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے یوکرین کی جنگ کو ہماری اجتماعی ضمیر پر ایک داغ قرار دیا ہے۔

Former international cricket captain has expressed concern over Imran Khan’s health. - پاکستان رپورٹ: عمران خان ایک بار پھر پمز ہسپتال میں اور سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کی عمران خان کی صحت پر تشویش 25.02.2026

Imran Khan's family alleges that his transfer to the hospital was hidden; his party Mps protested for hearings and his visits. Fourteen former cricket captains from around the world, including Australia, have written to the Government of Pakistan expressing concern about Imran Khan’s health and prison conditions. MQM Pakistan announced plans to take to the streets against the Sindh government. In...

More than style: How First Nations fashion is growing in Australia - اسٹائل سے بڑھ کر: آسٹریلیا میں فرسٹ نیشنز فیشن کیسے فروغ پا رہا ہے 24.02.2026

If you’ve spent any time in Australia, you’ve probably noticed how relaxed the style is. You might notice activewear, surf brands and casual clothes everywhere. But there’s another side to Australian fashion. Aboriginal and Torres Strait Islander designers have been creating clothes and accessories for thousands of years — and that work is very much alive today. You’ll see it on runways, in global...

کیپیٹل گینز ٹیکس میں چھوٹ پر تنقید: نوجوان نسل کے لیے غیر منصفانہ اور ظالمانہ قرار 24.02.2026

ایک سینیٹ کی تحقیقات میں رہائش کی قابل استطاعت ہونے پر فوری ٹیکس اصلاحات کی درخواستیں سنی گئیں، جس میں ماہرین نے خبردار کیا کہ موجودہ کیپٹل گینز رعایتیں امیر سرمایہ کاروں کے حق میں ہیں جبکہ نوجوان نسل کو جائیداد کی مارکیٹ سے باہر رکھ رہی ہیں۔

مختصر خبریں : منگل 24 فروری 2026 24.02.2026

کرِس باگھساریان کی تلاش میں انسانی باقیات دریافت ہو گئی ہیں اور ہودی دشمنی اور سماجی ہم آہنگی کے حوالے سے شاہی کمیشن شروع ہو گیا ہے۔

Young actor Sami Khan: From little artist to teenage star - نوجوان اداکار سمیع خان: ننھے فنکار سے ٹین ایج اسٹار تک 23.02.2026

Sami Khan, who rose to fame as a child star in a Ramadan play in 2018, listen to what projects he is currently involved in and what his future career expectations are in this podcast. - سال 2018 میں ایک رمضان پلے میں بطور چائلڈ اسٹار شہرت پانے والے سمیع خان آج کل کن پروجیکٹس کا حصہ ہیں اور آگے اپنے کیرئیر کے لئے کیا توقعات رکھتے ہیں سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔

مختصر خبریں : پیر 23 فروری 2026 23.02.2026

وزیر اعظم نے اتحاد کی اس تجویزکو مسترد کر دیا ہے کہ ان آسٹریلینزکے لیے ایک نیا فوجداری قانون قائم کیا جائے جو آئی ایس گروپ سے مبینہ تعلق رکھنے والے آسٹریلین شہریوں کو آسٹریلیا واپس بھیجنے میں مدد دیتے ہیں۔

Cafes and restaurants are closing in record numbers. This couple is bucking the trend - آسٹریلیا کے ریستوران مشکل کا شکار لیکن مالکان کیسے اپنا کاروبار بچا سکتے ہیں 23.02.2026

Australian restaurants and cafes are in crisis, according to a new report. Rising costs and falling revenue have forced one in ten food service outlets to close over the past year. However, one Australian couple has found ways to survive and thrive. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلین ریستوران اور کیفے بحران کا شکار ہیں۔ بڑھتے ہوئے اخراجات اور آمدنی میں کمی نے گزشتہ سال کے دوران ہر دس میں سے ایک فو...

What legal requirements must be fulfilled to run a home-cooked food business? - گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس کرنے کے لئے کیا قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی ہیں؟ 23.02.2026

In Australia, starting a home-cooked food business requires meeting specific legal, educational, and safety requirements. According to professional chef Nadia Khan, this includes food safety training, relevant certification, council approval, and compliance with health and hygiene standards. Listen to more in this podcast. - آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانون...

Busy schedules, rituals and a feast of spicy Iftar: How can those fasting stay fit? - عبادات، کام اور چٹپٹی افطاری کا طویل دسترخوان: روزے دار فٹنس کیسے برقارار رکھیں؟ 20.02.2026

During Ramadan, many Muslims struggle to maintain their diet, fitness, and overall health due to altered daily routines, indulgent foods, and additional rituals. Professional fitness trainer and nutritionist Saniya Kiyani shares expert advice for Muslims in Australia on maintaining fitness while fasting — listen to this podcast to learn more. - رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غ...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 فروری 2026 20.02.2026

برطانیہ میں Andrew Mountbatten-Windsor کو سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے شبے میں بارہ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد زیرِ تفتیش حالت میں رہا کر دیا گیا ہے۔ 66 برس کے ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو 19 فروری کو نورفک کے ایک پولیس تھانے سے باہر آتے دیکھا گیا۔ یہ تحقیقات اس وقت شروع ہوئیں جب امریکی تفتیش سے متعلق لاکھوں صفحات منظرِ عام پر آئے، جن میں یہ الزامات شامل تھے کہ انہوں نے 2010 میں خفیہ سرکاری تجارتی رپورٹس...

آسان رمضان: کچن کی ذمہ داری صرف خواتین کی نہیں 20.02.2026

رمضان رحمت، مغفرت اور روحانی تازگی کا مہینہ ہے مگر حقیقت یہ بھی ہے کہ خاص طور پر بیرونِ ملک رہنے والی خواتین کے لیے یہ مہینہ کئی اضافی ذمہ داریوں کے ساتھ آتا ہے۔ آسٹریلیا جیسے تیز رفتار معاشرے میں روزہ، ملازمت، بچوں کی دیکھ بھال اور روزانہ افطار کی تیاری سنبھالتے ہوئے خواتین اکثر خود کو پسِ منظر میں رکھ دیتی ہیں۔ کیا واقعی رمضان کا مقصد یہ ہے کہ عورت سب کچھ اکیلے سنبھالے اور مسکراتی بھی رہے؟ اسی ا...

اسپورتس راؤنڈ اپ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر، جبکہ پاکستان سپر 8 میں شامل 20.02.2026

پاکستان سپر لیگ ملتان سلطان کے سابقہ اونر علی ترین فٹبال لیگ کی بڈ میں شامل اور آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پر فارم کرنا تھا، کپتان ہاکی ٹیم۔

مختصر خبریں: جمعرات 19 فروری 2026 19.02.2026

آسٹریلیا کا قرضہ سطح دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے انسٹاگرام میں کم عمر صارفین کی شناخت میں سست روی پر افسوس کا اظہار کیا

Voice, Emotion, and Creation: The Story Behind a Nasheed - آواز، احساس اور تخلیق: ایک نعت کے پس منظر کی کہانی 19.02.2026

Zeeshan Ahsan Qureshi has recorded a nasheed in Australia during Ramadan, a rare local experience. In this podcast, he explains why he decided to create the naat, what inspired the project, and how the idea developed during Ramadan. - ذیشان احسن قریشی نے آسٹریلیا میں رمضان کے موقع پر ایک نعت ریکارڈ کی ہے، جو مقامی سطح پر کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے نعت بنانے کا...

کھدائی، گرد و غبار اور بدترین رش، ریڈ لائن منصوبے نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر دی 19.02.2026

ایک میگا منصوبے نے اہلِ کراچی کی زندگیاں اجیرن کر کے رکھ دی ہیں، صوبائی حکومت نے یہ منصوبہ شہریوں کی آسانی اور بہترین ٹرانسپورٹ کو مدنظر رکھ کر شروع کیا تھا تاہم لاکھوں شہری اب مسلسل تاخیر کا شکار اس منصوبے سے شدید پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں، یہ وہ منصوبہ ہے جو آج سے تقریبا 4 برس قبل ریڈ لائن بی آر ٹی کا نام سے شروع کیا گیا تھا، 27 کلومیٹر طویل یہ ٹریک ، ملیر ہالٹ سے شروع ہو کر یونیورسٹی ر...

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ 18.02.2026

ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دنیا بھر میں کھجور کی مانگ بڑھ جاتی ہے، کئی ممالک میں اِس مقدس مہینے کے احترام میں کھجور کی قیمتوں میں کمی کر دی جاتی ہے تاکہ روزہ دار آسانی سے سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کر سکیں، تاہم پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے، رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور عام آدمی کے لیے افطار کی یہ بنیادی سوغات بھی مہنگی ہوگئی ہے

مختصر خبریں: بدھ 18 فروری 2026 18.02.2026

آسٹریلیان وزیراعظم انتھونی ابنایز نے کہا ہے کہ شامی کیمپس سے ISIS کے خاندانوں کو آسٹریلیا لانے پر پابندی کی پالسی میں تبدیلی نہیں ہو رہی۔ لبرلز کی زیرِ غور نئی امیگریشن پالیسی کے حوالے سے خدشات،،پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سابق کی صحت پر سابق آسٹریلین کرکٹ کپتان ایلن بارڈر اور اسٹیو واو نے عمران خان کی جیل کی حالت پر تشویشی خط میں اپنے نام شامل کیے

Your guide to using sunscreen in Australia - آسٹریلیا میں سن اسکرین استعمال کرنے کے لیے آپ کی گائیڈ 17.02.2026

Australia’s sun can be harsh. And sunscreen is one key measure protecting us against harmful sun exposure. We asked three scientists about sunscreen facts, myths and choosing the right products. - آسٹریلیا کی دھوپ بہت تیز اور نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ سن اسکرین مضر شعاعوں سے بچاؤ کے اہم طریقوں میں سے ایک ہے۔ ہم نے تین سائنس دانوں سے سن اسکرین سے متعلق حقائق، غلط فہمیاں اور درست مصنوعات کے انتخاب کے بار...

مختصر خبریں: منگل 17 فروری 2026 17.02.2026

لبرل سینیٹر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے افراد کے اہل خانہ کو شام سے واپس آنے سے روکے جو خود کو اسلامک سٹیٹ گروپ کے رکن کہتے ہیں اور نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے فیصلہ کیا کہ عوامی اجتماع پر پابندیاں مزید دو ہفتے کے لیے نہیں بڑھائیں گی

How does the Islamic financing system operate for home purchases in Australia, and how secure is it? - آسٹریلیا میں گھروں کی خریداری کے لئے شرعی قرضے کا نظام کیسے کام کرتا ہے اور یہ کتنا محفوظ ہے؟ 17.02.2026

Like many countries around the world, Islamic financing is also gaining popularity in Australia. According to Islamic finance mortgage broker Adam Abu Sohaib, Islamic finance operates in line with Australia’s financial laws and banking regulations. Learn more in this podcast. - دینا کے کئی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی میں اسلامک فائینسسنگ مقبول ہو رہی ہے۔ اسلامی فنانس مارگیج بروکر آدم ابو صہیب کے...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.