SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
نیوز فلیش 31 اکتوبر 2024: آسٹریلیا کی آب و ہوا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اخراج میں تیزی سے کمی پر زور 31.10.2024 2:21
نیو ساؤتھ ویلز ٹول ریبیٹس میں تقریبا 100 ملین ڈالر کلیم نہیں کئے گئے اور اسرائیل نے غزہ پر شدید بمباری جاری رکھی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
New review announced into troubled Robodebt scheme - روبوڈیبٹ اسکیم کی ازسرِ نو تحقیق ہوگی 31.10.2024 6:05
The National Anti-Corruption Commission (NACC) confirms they will conduct a new, independent review of the Robodebt referrals. The agency earlier decided not to investigate six referrals of corruption in relation to the unlawful Robodebt scheme. But now an inspector of the corruption watchdog has found the NACC Commissioner failed to properly remove himself from the decision making process after d...
آسٹریلیا میں معروف شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری کا جادو 30.10.2024 4:03
امریکہ سے آئے ہوئے معروف پاکستانی نژاد شاعر خالد عرفان کی مزاحیہ شاعری نے آسٹریلیا میں بھی اپنا جادو جگایا ہے۔ خالد عرفان کے شگفتہ اشعار کے ساتھ ان کی باتیں اور شاعری کے سفر کی کہانی سنئے۔
عام اور قابل علاج بیماری جس کا سامنا بہت سے مرد خاموشی سے کرتے ہیں 30.10.2024 7:32
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھے ہوئے پروسٹیٹ گلینڈ کی وجہ سے 28 لاکھ سے زائد آسٹریلین مردوں اور 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بوسٹن سائنٹیفک کے لئے یوگوو کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر مرد صحت کی ایک عام حالت کی سنگینی کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اونچی لہروں سے کھیلنے والے خطروں کے کھلاڑی 30.10.2024 9:03
دنیا بھر میں سرفنگ کے کھیل کیلیے عالمی معیار کے سرفنگ بورڈز، کاسٹیومز اور ماہر کوچز دستیاب ہوتے ہیں تاہم پاکستان میں سرفرز کیلیے نہ تو معیاری سرفنگ بورڈ دستیاب ہیں نہ کوچز اور دیگر سہولیات کا بھی فقدان ہیں اس کے باوجود پاکستان میں یہ کھیل ہر گرزتے دن کے ساتھ مقبولیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
نیوز فلیش 30 اکتوبر 2024: میلبورن میں ایک مہلک حادثے کے شکار ایک اسکول کے پرنسپل نے عوامی سطح پر گفتگو کی ہے 30.10.2024 4:21
ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن جیل سے رہائی کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے اور لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج سے وابستہ آٹھ آسٹریا کے فوجیوں کا ایک گروپ راکٹ حملے میں زخمی ہو گیا ہے.
کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟ 29.10.2024 3:59
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ...
آسٹریلیا میں تھری جی نیٹ ورک بند کر دیا گیا 29.10.2024 6:29
ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں ٹیلسٹرا اور آپٹس کی جانب سے اپنے تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کے آغاز کے بعد آج ہزاروں پرانے موبائل فونز نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ دنیا کے پہلے تیز رفتار موبائل نیٹ ورک کے طور پر ، 3 جی کو 2003 میں آسٹریلیا میں لانچ کیا گیا تھا۔
What will the US Presidential Election mean for the rest of the world? - دنیا امریکی صدارتی انتخابات کو کس طرح دیکھ رہی ہے؟ 29.10.2024 9:51
United States-funded wars are raging in Europe and the Middle East with scrutiny of the Biden administration's support coming under increasing global and domestic scrutiny. With the 2024 US Presidential Election fast approaching, voters are looking to candidates Donald Trump and Kamala Harris for a pathway to peace abroad and protections for US workers at home in a competitive global market. SBS N...
نیوز فلیش 29 اکتوبر 2024: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی عائد کردی 29.10.2024 4:15
کوئنزلینڈ کے نئے پریمئیر نے عوامی خدمات کی ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرماد کو مبینہ طور پر ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
What happens when you are summoned for Jury Duty? - جب آپ کو جیوری ڈیوٹی کے لیے بلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ 29.10.2024 8:42
Every Australian citizen who is on the electoral roll can be called up for jury service. But what is involved if you get called to be a juror? And what is the role of a jury? - ہر آسٹریلوی شہری جو انتخابی فہرست میں شامل ہے اسے جیوری کی خدمت کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو جج(Juror) بننے کے لیے بلایا جائے تو اس میں کیا شامل ہے؟ اور جیوری کا کیا کردار ہے؟
نیوز فلیش 28 اکتوبر 2024: تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کا آغاز 28.10.2024 3:14
سیاست دانوں کے لئے کنٹاس فلائٹ اپ گریٹس سوالیہ نشان کی زد میں ، ویسٹرن آسٹریلیا سب سے زیادہ ترقی کرنے والی ریاستی معیشت قرار ۔ مزید خبریں سنئیں ایس بی ایس اردو پر
Liberals claim victory in Queensland, ending nearly a decade of reign for Labor - کوئینز لینڈ میں لیبر پارٹی کے 9 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈیوڈ کرسفولی نئے لبرل پریمئیر 28.10.2024 5:55
Queensland's Liberal National party has claimed a narrow victory in the state election this weekend, ending nearly a decade of Labor power in the state. A record number of Queenslanders participated in the voting, with abortion, housing and youth crime the focus of the election. Labor's outgoing premier Steven Miles has called Liberal leader David Crisafulli to concede defeat. - کوئنز لینڈ کی لبرل...
امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی کسی کی حمایت کر رہی ہے؟ 25.10.2024 4:54
امریکی صدارتی انتخابات کی گہماگہمی عروج پر ہے، اور کیوں نہ ہوں ۔ ایک سپر پاور ملک کی داخلی سیاست کے اثرات تمام دنیا پر پڑتے ہیں، اس حوالے سے پیش خدمت ہے امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی شہاب رحمان کے ساتھ گفتگو
ہفتہ رفتہ جمعہ 25 اکتوبر : آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان 25.10.2024 5:21
آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان، برطانوی شاہ چارلس کی جانب سے برطانوی سامراج کے ماضی کی مشکلات کا اعتراف اور کوئنزلینڈ میں ریاستی انتخابات
میرے مسلمان دوست ہر سال دیوالی کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں 24.10.2024 5:22
میرے دوست خاص طور پہ مسلم فرینڈز ہمارے ساتھ ہر سال دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ہم ملکر دِیے جلاتے ہیں کھانے کھاتے ہیں۔ جو بھی آسٹریلیا میں نیا آئے ہمیں انکو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔ دیوالی کے تہوار کے موقع پہ کپل اور اُوشا کی ایس بھی ایس اردو سے گفتگو
منال اقبال کہتی ہیں کہ آسٹریلوی ثقافت بہت ہمہ گیر اور خوش آئند ہے 24.10.2024 5:39
آسٹریلیا کے باسی فیشن اور لباس کو لیکر بہت ہی نفیس ہیں۔ آفس ہو، فیملی تقریبات ہو یا دوستوں سے ملنا ہو، لوگ عمدہ پہناوے پہننا پسند کرتے ہیں
علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق طلباء آسٹریلیا میں ہر سال سر سید احمد خان کی سالگرہ مناتے ہیں 24.10.2024 6:37
ریاض اختر کا کہنا ہے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کو منانے کا مقصد انکی تعلیمی و فکری خدمات کو اُجاگر کرنا ہے ، اور ان تقریبات سے اکھٹے ہونے والے فنڈز سے بھارت میں غریب بچوں کو سکالرشپ دی جاتی ہیں۔
نیوز فلیش 24 اکتوبر 2024: لیڈیا تھورپ کی سینیٹ میں بیٹھنے کی اہلیت پر سوالات 24.10.2024 3:00
چلی کے ایک پبلک ہائی اسکول میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں طالب علم زخمی ہو گئے ہیں اور انقرہ کے قریب ایک دفاعی فرم پر مہلک حملے کے بعد ترکیہ نے کرد عسکریت پسندوں کے کیمپوں کے خلاف حملے شروع کیے ہیں۔
A laughter-filled literary event uniting communities through poetry - اردو انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سالانہ مشاعرے کا ادبی شائیقین کو انتظار 23.10.2024 8:41
Urdu International Australia’s poetry congressional event unites prominent Indian and Pakistani poets, including the acclaimed humorist Khalid Irfan. Organizers emphasize poetry's unique attitude and spirit, bridging cultural divides. This gathering attracts a diverse audience, celebrating both the harmony of multicultural voices in poetry and the 10th anniversary of the Sydney-based literary orga...
پاکستان رپورٹ: جسٹس یحیی آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس ہونگے 23.10.2024 9:47
وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کرکے پورا ملک بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہےتحریک انصاف نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے۔
نیوز فلیش 23 اکتوبر 2024: شاہ چارلس آج سہ پہر آسٹریلیا کا دورہ مکمل کر کے ساموآ روانہ ہوجائیں گے 23.10.2024 3:32
تعمیراتی اہداف میں تنزلی کے بعد لیبر نے ہاوسنگ سے وابستگی کا دفاع کیا ہے اجرت کا تنازعہ جاری رہنے پر کنٹاس انجنئیرز نے نئی صنعتی کاروائی کا آغاز کیا ہے
The Royals get served a slice of multicultural Australia - شاہی جوڑے نےآسٹریلیا کی کثیر الثقافت معاشرت کا لطف اٹھایا 22.10.2024 2:27
King Charles and Queen Camilla have attended a community barbecue in Western Sydney. Hosted by New South Wales Premier Chris Minns, the invite-only event sought to showcase to the royals the cultural diversity of modern Australia. - کنگ چارلس اور ملکہ کیملا نے مغربی سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کی میزبانی میں کمیونٹی باربیکیو میں شرکت کی ۔ صرف دعوت نامے کے ذریعے آنے والے شرکا کی یہ د...
آسٹریلیا کو سالانہ 60,000 نئے مکانات کی ضرورت ہے لیکن ہنر مند افرادی قوت کہاں سے آئے گی؟ 22.10.2024 4:56
ملک میں اس وقت ہر تین میں سے ایک کاروباری شعبے کو ہنرمند کارکنان کی کمی کا سامنا ہے۔کیا 1.2 ملین گھروں کے حکومتی تعمیری منصوبے کو ہنر مند تارکین وطن کے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ ویزوں سے مدد مل سکتی ہے؟ ملک کی اعلیٰ کاروباری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں رہائش کی کمی کو دور کرنے کے لیے مائیگریشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔
How to build your own house in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے تعمیر کریں 22.10.2024 7:55
Building a house in Australia is a dream for many, but what are the essential steps to achieving it? While buying an existing home may seem straightforward, the process of purchasing land and constructing your own house requires careful planning and consideration. Here's how you can navigate building your own home in Australia. - آسٹریلیا میں گھر بنانا بہت سے لوگوں کا خواب ہے، لیکن اس کے حصول کے ل...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.