SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1444 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 10, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

Singer Saleem Javed casts his musical spell in Australia! - کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو! 29.05.2026

Renowned singer Saleem Javed is one of Pakistan’s most popular music artists, known for his distinctive voice and energetic blend of folk and pop music. Beloved by audiences in Pakistan and across the global South Asian community, he has also won the hearts of Australian fans with his captivating performances. Listen to Saleem Javed’s conversation in this podcast. - معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان...

ہفتہ رفتہ :29 مئی 2026 29.05.2026

امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریق “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)&...

How does political grief affect social cohesion? - سیاسی غم سماجی ہم آہنگی کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ 29.05.2026

When we're exposed to events or ideologies that go against our own beliefs, we can feel what experts call 'political grief'. Some say it's playing a role in the growing polarisation of our society. - جب ہم ایسے واقعات یا نظریات کا سامنا کرتے ہیں جو ہماری اپنی سوچ اور عقائد کے خلاف ہوں، تو ہم ایک ایسے احساس سے گزر سکتے ہیں جسے ماہرین “سیاسی غم” قرار دیتے ہیں۔ بعض ماہرین کے مطابق، یہ احساس معاشرے می...

فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے 29.05.2026

فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے , ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے کسی ایک میچ پر نظر نہیں فاطمہ ثناء ,پاکستانی اسٹار پلواشہ بشیر کینیڈین ماسٹرز چیمپیئن بن گئیں. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائ...

مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026 28.05.2026

حکومت نے ملک بھر میں 28 دفاعی مقامات پر پی ایف اے ایس کیمیکلز سے آلودگی کے الزامات کی بنیاد پر وفاقی عدالت میں 3 ایم آسٹریلیا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حکومت کا الزام ہے کہ کمپنی نے معلومات کو چھپایا، اس کی مصنوعات میں سے ایک کے اثرات کو غلط انداز میں پیش کیا، اور ماحولیاتی اثرات اور ضائع کرنے کے بارے میں غلط یقین دہانیاں کروائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک&nbs...

Meta, Media and Algorithms: Who decides what information we consume? - میٹا، میڈیا اور الگورتھم: کون فیصلہ کرتا ہے کہ ہمیں کیا معلومات ملنی چاہئے؟ 28.05.2026

Australia's concentrated media landscape and the rise of tech giants have created a complex hierarchy, influencing the kind of information we receive online. Experts say it's changing society, and negatively impacting our sense of hope. - آسٹریلیا کے مرکوز میڈیا منظرنامے اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کے عروج نے ایک پیچیدہ درجہ بندی پیدا کی ہے، جو ہماری آن لائن موصول ہونے والی معلومات کی نوعیت کو متا...

Bridging communities through Urdu and Persian: How Faiza Idrees is fostering connections - اردو اور فارسی کا پُل: فائزہ ادریس آسٹریلیا میں مختلف کمیونٹیز کے درمیان قربت کیسے بڑھا رہی ہیں 27.05.2026

Melbourne-based writer and educator Faiza Idrees says her love for Urdu and Persian has helped her build meaningful connections across culturally diverse communities, particularly with Afghan students navigating identity, language and belonging in Australia. - زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں ہوتی یہ یادوں، تہذیب، شناخت اور تعلق کا ایک زندہ احساس بھی ہوتی ہے۔ ہجرت کے بعد جب انسان ایک نئی سرزمین پر زند...

150 سالہ قدیم نارائن پورہ کمپاؤنڈ؛ پاکستان میں بین المذاہب یگانگت کی روشن مثال 27.05.2026

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا ایک قدیم علاقہ نارائن پورہ کمپاؤنڈ، جو ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے بین المذاہب آہم آہنگی کا مرکز بنا ہوا ہے، 1870 سے قائم اس علاقے کی گلیاں تنگ اور گھر چھوٹے ہیں، تاہم یہاں کے مکینوں کے دل بڑے ہیں، جب کہ اس کمپاؤنڈ کی خاص بات یہاں آباد ہندو، سکھ اور مسیحی برادریاں ہیں، جو نہ صرف پُرامن انداز میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں بلکہ پوری آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات...

A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟ 26.05.2026

Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بج...

The Aboriginal flag: History, meaning and recognition - ایب اوریجنل جھنڈا: تاریخ، معنی اور شناخت 26.05.2026

At school, work, council offices or sporting events, you might see a red, black and yellow flag flying beside the Australian national flag. This is the Aboriginal flag, representing the Aboriginal people of Australia and their connection to land, community and stories. - اسکول، دفتر، کونسل دفاتر یا کھیلوں کے مقابلوں میں، آپ آسٹریلیا کے قومی پرچم کے ساتھ سرخ، سیاہ اور پیلا جھنڈا لہرتا ہوا دیکھا جا...

مختصر خبریں : منگل 26 مئی 2026 26.05.2026

مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں گھروں اور چھوٹے کاروباروں کے توانائی کے بلوں میں 10 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آسٹریلین انرجی ریگولیٹر نے حتمی ڈیفالٹ مارکیٹ آفر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ریٹیلرز پلانز پر زیادہ سے زیادہ چارج کرنے والی رقم مقرر کرتی ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,  اردو پرگر...

کئی آسٹریلین مسلمانوں کے لیے حج کرنا دشوار کیوں ہوتا جارہا ہے؟ 26.05.2026

بہت سے خاندانوں کے لیے حج کی تیاری میں برسوں کی بچت، منصوبہ بندی اور قربانیاں شامل ہوتی ہیں۔آسٹریلیا سے حج پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رجسٹرڈ ٹریول ایڈوائزری گروپس کے مطابق رہائش، پروازوں اور مقدس مقامات سے فاصلے کے لحاظ سے فی شخص پیکجز کی قیمت تقریباً $13,000 سے $35,000 تک سمجھی جاتی ہے، جبکہ خاندانوں کے ایک ساتھ سفر کرنے پر اخراجات مزید بڑھ جاتے ہیں۔ جانئے کس طر...

'Halal' homeownership: Navigating Islamic housing finance in Australia - اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟ 25.05.2026

As more Muslim Australians seek faith-aligned ways to buy property, Islamic finance is gaining traction. But how do these models work and are they truly viable alternatives to conventional mortgages? - آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت...

How South Asian theatre is finding a home in Australia: Sonil Shanker speaks out - آسٹریلین ناظرین جنوب ایشیائی کہانیاں سننا چاہتے ہیں: پاکستانی تھیٹر ہدایت کار سنیل شنکر 25.05.2026

Pakistani-Australian actor and director Sonil Shanker is promoting South Asian theatre in Australia through his upcoming July production, a project that brings a fresh and contemporary concept to the stage. Joining him is Indian-origin producer Anshu Adrekar. In this exclusive SBS Urdu podcast, Sonil and Anshu share their journey of bringing the production to life, the struggles of independent the...

مختصر خبریں : پیر 25 مئی 2026 25.05.2026

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں ایبولا کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے، تین میں سے دو علاج کے مراکز کو مقامی باشندوں نے جلا دیا ہے اور تدفین کے لیے اب مسلح محافظوں کی ضرورت ہے۔ https://cms.sbs.com.au/cms/content/edit.jsp?typeId=aa75321b-5785-3a4f-869a-f4df6b38cd16&id=0000019e … جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026 22.05.2026

اسرائیلی حکام کی جانب سے رواں ہفتے حراست میں لیے گئے سینکڑوں کارکنان میں شامل آسٹریلوی شہریوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ غزہ امدادی قافلے "گلوبل سومود فلوٹیلا" میں شامل کارکنوں کے ساتھ سلوک پر عالمی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور کئی ممالک نے اپنے خدشات کے اظہار کے لیے اسرائیلی سفیروں کو طلب کیا ہے۔ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کارکنوں کو جلد از جلد...

Australian Muslims call for action as US authorities investigate mosque attack as hate crime - امریکہ میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کے بعد آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف سفارشات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ 22.05.2026

An investigation is underway into a deadly shooting at a mosque in the US city of San Diego, which police and the FBI are treating as a hate crime. The three men who died are also being praised for their courage in drawing the attackers away from the school that was next to the place of worship. - سان ڈیاگو کی ایک مسجد پر منافرت پر مبنی جان لیوا حملے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کو ان کی بہادری پ...

عید قرباں قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں خریداروں کا تانتا بندھ گیا 21.05.2026

عید قرباں قریب آتے ہی سب سے پاکستانیوں کا سب سے بڑا مشن کم قیمت میں اچھا جانور گھر لانے کا ہوتا ہے، ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ جانور خوبصورت بھی ہو اور قیمت بھی مناسب ہو، ایسے میں ملک بھر میں مویشیاں منڈیاں لگ چکی ہیں جہاں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے، جبکہ بیوپاریوں اور خریداروں کے بھاؤ تاؤ بھی شروع ہو چکا ہے۔

مختصر خبریں: جمعرات 21 مئی 2026 21.05.2026

وزیر خارجہ پینی وونگ نے اسرائیلی وزیر اتمار بین گویر کی جانب سے فلسطینیوں کے حامی کارکنوں کو گالیاں دینے کی فوٹیج کو حیران کن اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل میں آسٹریلیا کے سفیر سے کہا ہے کہ وہ زیر حراست آسٹریلوی باشندوں کی رہائی کے مطالبات کا اعادہ کریں اور اسرائیل سے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کسی بھی قیدی کے ساتھ برا سلوک نہ کیا جائے اور بین الاقوامی...

Canefields of sorrow: How Indians came to Fiji - کھیت جو غم کی پہچان بنے: بھارت سے لوگ فجی کیسے پہنچے 21.05.2026

Indo-Fijians reflect on the journey of their ancestors from India to the sugarcane plantations of Fiji. More than 60,000 of their descendants now call Australia home. But the echoes of that trauma filled era persist as many grapple with their identity. - ہند-فجی باشندے اپنے آباؤ اجداد کے ہندوستان سے فجی کے گنے کے باغات تک کے سفر کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کی اولاد میں سے 60,000 سے زیادہ اب آسٹریلیا کو...

From volunteering to belonging: Aleena Malik’s journey of community impact in Australia - علینہ ملک کی ہمت بھری کہانی : آسٹریلیا میں نئی زندگی کی جدوجہد 20.05.2026

During Australia’s Volunteer Week, SBS Urdu speaks with Aleena Malik about how volunteering shaped her sense of purpose, connection, and identity and why more migrants should step forward to give back. - افغانستان سے آسٹریلیا آنے والی Aleena Malik اپنے خاندان کی واحد کفیل ہیں۔ مشکلات، نئی زبان اور اجنبی ماحول کے باوجود وہ رضاکارانہ خدمات انجام دیتے ہوئے اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے م...

مختصر خبریں : بدھ 20 مئی 2026 20.05.2026

عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے جمہوریہ کانگو میں کہا کہ ایبولا کی ایک نایاب ذیلی قسم سے متاثرہ افراد کو الگ تھلگ کرنا بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے نہایت اہم ہوگا۔   عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے جمہوریہ کانگو میں کہا کہ ایبولا کی ایک نایاب ذیلی قسم سے متاثرہ افراد کو الگ تھلگ کرنا بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے نہایت اہم ہوگا۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وائرس پہلی معلوم موت...

From Melbourne to Islamabad: Tale of Pakistan’s young football star Faraz Gulzari - میلبورن سے اسلام آباد تک : پاکستان کے کم عمر فٹبال اسٹار فراز گلزاری کی کہانی 20.05.2026

For many young footballers, wearing the national jersey remains a distant dream. But for Melbourne-based teenager Ahmed Faraz Gulzari, that dream became reality at an exceptionally young age. In this SBS Urdu podcast conversation, Gulzari shares how his football journey began in Melbourne and eventually led him to represent Pakistan on the international stage. His story is one of talent, hard work...

پاکستان رپورٹ : پاکستان کے ایوانوں میں 28 ویں ترمیم کی بازگشت 20.05.2026

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی جانب سے نئی آئینی ترمیم میں ووٹرز کی عمر 25 سال سے کم کر کے 18 سال کرنے کا بیان سامنے آیا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کیا ہے۔ 4 سال گزرنے کے بعد مبینہ سائفر کی گونج ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔

Quiet support in the courts: how Shaleena Shaik’s volunteer work is changing lives - وولنٹیئر ویک: شالینا شیخ کی رضاکارانہ کاوشیں ہزاروں لوگوں کے لیے سہارا 19.05.2026

During Australia’s Volunteer Week, SBS Urdu speaks with Shaleena Shaik, who volunteers in courts to support people navigating difficult and often stressful situations. In this special podcast, she shares how compassion, guidance, and community service can make a meaningful difference in people’s lives - آسٹریلیا میں وولنٹیئر ویک کے موقع پر ایس بی ایس اردو کی اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ہم بات کر رہے ہیں...

Listen to the SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.