SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
Syed Atiq ul Hassan: Champion of Multiculturalism & founder of "Chaand Raat Eid Festival" - ممتاز آسٹریلین پاکستانی اور چاند رات عید فیسٹیول کے بانی سید عتیق الحسن کو خراجِ تحسین 09.05.2025 6:35
Syed Atiq ul Hassan, a social worker, community leader, and champion of multicultural Australia, passed away in Sydney on 26 April 2025. According to his son, Sabih Hassan, he was a devoted father and a community leader who believed in unity and inclusiveness. - آسٹریلیا کی پاکستانی کمیونٹی میں سماجی کارکن، کمیونٹی رہنما اور اور ملٹی کلچرل آسٹریلیا کے علمبردار سید عتیق الحسن 26 اپریل 2025 کو سڈنی...
مختصر خبریں: جمعرات 08 مئی 2025 08.05.2025 5:34
وزیر اعظم آسٹریلیا کے دنیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں, بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پاکستان کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد کی ریلی, کوئنز لینڈ کے شہر ٹوووومبا میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی بڑھی تو اس کے اثرات کتنے وسیع ہو سکتے ہیں؟ 08.05.2025 8:03
جنوبی ایشیا میں کسی جنگ کا خطے پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس موضوع پر تجزیاتی بات چیت سنئے، شریک گفتگو ہیں پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف بی ہیویورل اینڈ سوشل سائنسز کی ڈین اور شعبہ سیاسیات کی پروفیسر ارم خالد ۔
Boost or burden? The cost of Australia's refugee intake - SBS Examines: اہم وسائل کا ذریعہ یا بار؟ آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی آمد کی کیا قیمت ہے 07.05.2025 7:49
Australia has spent $13 billion on offshore processing in over a decade. Human rights experts believe there's a less costly, more compassionate way. - آسٹریلیا نے ایک دہائی سے زائد عرصے میں آف شور پروسیسنگ پر 13 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ انسانی حقوق کے ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ہمدردانہ لیکن کم مہنگا طریقہ موجود ہے۔
بھارتی حملوں کا سب سے پہلے علم کیسے ہوا اور ان پرپاکستانیوں کا ردعمل کیا تھا ؟ 07.05.2025 7:37
بھارت کے پاکستان پر متعدد حملوں کے بعد صوبہ پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ جبکہ بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے۔ مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔
مختصر خبریں: بدھ 07 مئی 2025 07.05.2025 4:11
بھارت کا پاکستان پر میزائل آپریشن ,گولڈسٹین کی وکٹورین سیٹ پر لبرل امیدوار کی جیت , آسٹریلیا کے سب سے بڑے کاروباری بینک نے عالمی تجارتی تناؤ کے قوم کے نقطہ نظر پر پڑنے والے اثرات کے بارے تنبہ جاری کی ہے.
How to enjoy Australia’s wilderness areas responsibly - آسٹریلیا کے قدرتی مناظر اور جنگلات کا لطف اٹھائیں لیکن ذمہ داری کے ساتھ 06.05.2025 9:08
Australia’s beautiful landscape is home to a stunning array of native plants and wildlife, and if you’re heading out to explore, it’s important to be a careful and respectful visitor. - آسٹریلیا خوبصورت طول وعرض رکھنے والا ایک ایسا ملک ہے جہاں مقامی پودوں اور جنگلی حیات کی شاندار اور منفرد انواع موجود ہیں، تو اگر آپ ان اقسام کی تلاش کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک محتاط اور ذمہ دار مہمان بننا ضروری ہے...
مختصر خبریں: منگل 06 مئی 2025 06.05.2025 5:09
لیبر کی بھاری اکثریت سے جیت کے بعد انتھونی البانیزی مضبوط مینڈیٹ کے ساتھ دوسری مدت کا آغاز کر یں گے. اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے اور وہاں غیر معینہ مدت تک فوجی موجودگی برقرار رکھنے کے منصوبے کی منظوری دے دی. نیو ساؤتھ ویلز میں جرائم کے متاثرین کو جلد ہی اپنے مجرم کی حیثیت کے بارے میں اپ ڈیٹ حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گا۔
کیا ہسپتالوں میں مصنوئی ذہانت طبّی عملے کی جگہ لے سکتی ہے؟ 06.05.2025 5:00
مصنوئی ذہانت کے نئے ٹولز کی مدد سے اب پیچیدہ اسکینز کی تشریح، اور بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن ہوتی جا رہی ہے ، لیکن اس کے استعمال سے پیدا ہونے والے قانونی معاملات ، معلومات کا تحفظ اور مختلف ثقافتوں میں اس کے استعمال کے حوالے سے تحفظات بھی پائے جاتے ہیں۔
مختصر خبریں: پیر 05 مئی 2025 05.05.2025 4:47
کوئینز لینڈ میں لیبر نے وفاقی انتخابات میں نئی نشستیں جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے گرینز کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ میں پارٹی کی کارکردگی سے خوش ہے وفاقی انتخابات میں پیٹر ڈٹن کے نشست ہارنے کے بعد لبرلز نئے لیڈر کا انتخاب کریں گے
لیبر کی وفاقی انتخابات 2025 میں جیت: انتھونی البینزی وزیر اعظم رہیں گے 03.05.2025 3:34
انتھونی البانی نے 2025 کے وفاقی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اور لیبر اکثریت کے ساتھ دوسری مدت کے لیے حکومت کرنے والی ہے۔
Do Australian political parties carry out their promises after winning power? - وزیراعظم انتھونی البانیز کی نئی مدت کی ترجیحات کیا ہیں؟ 02.05.2025 4:49
Sydney resident Samina Irfan says she votes hoping that political parties will fulfil their promises, but in reality, this often doesn't happen. She shared concerns about the immigration policy, and other citizens have also voiced their opinions to SBS Urdu. - وزیر اعظم انتھونی البانیز نے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی دوسری مدت حکومت میں اولین ترجیحات طلبہ کے قرضے اور رہائش سے متعلق ہوں گی۔ تفصیل سنئی...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 مئی 2025 02.05.2025 6:27
اہم پارٹی رہنماؤں کا وفاقی الیکشن سے قبل اپنی انتخابی مہم کا آخری دن, سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے انتخابات کے بعد اپنی پہلی اہم تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ناردرن تریٹری کی حکومت نے ملک کے سب سے مضبوط ضمانتی قوانین کو منظور کر لیا ہے۔
عالمی رہنماؤں کا پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر زوراوربحران میں پھنسے شہری ! 02.05.2025 5:43
بھارت کے زیرِ انظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کے پاس "قابل اعتبار انٹیلی جنس" معلومات ہیں کہ بھارت جلد ہی اس کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرے گا۔ مزید جانتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں۔
اسپورٹس راونڈ اپ:برسبین اولمپک 2032 کی منصوبہ بندی کا مسودہ قانون تیار 02.05.2025 7:13
برسبین اولمپکس 2032 کی میزبانی کے لیے کوئنز لینڈ حکومت کا بڑا قدم , پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی،PSL میں ملتان سلطان مشکلات میں۔
مختصر خبریں: جمعرات 01 مئی 2025 01.05.2025 4:13
جنوبی آسٹریلیا کی پارلیمنٹ ایک بل پر بحث کر رہی ہے جس کے تحت مصنوعی ذہانت کے استعمال پر واضح غیر اخلاقی ڈیپ فیک مواد تیار کرنے پر پابندی ہوگی۔
’مال آف اسمائل‘، معصوم بچوں کی خواہشات پوری کرتا ایک انوکھا پروجیکٹ 01.05.2025 13:38
پاکستان سے تعلق رکھنے والے آسٹریلین سیرت عباس کراچی میں یتیم بچوں کے لئے خوشی کا بہانہ پیش کرتے ہیں۔ ’مال آف اسمائل‘ میں آنے والے بچے جو غربت باعث ضروریات زندگی کے حصول میں میں مشکلات کا سمانا کرتے ہیں ، مال آف اسمائل سے اپنے لئے ’’مفت ‘‘ اشیاء ’’خرید‘‘ سکتے ہیں۔
How war in the Middle East could shape the federal election - غزہ کی جنگ کس طرح آسٹریلین ووٹرز پر اثر انداز ہو رہی ہے؟ 30.04.2025 14:19
Labor's response to Israel's war in Gaza might come back to haunt them in this weekend's federal election. Many in Australia's Muslim and Arab communities say they intend to vote Labor out in favour of Independents or third parties such as the Greens. Some independents argue that Labor has long taken their community's support for granted. - آسٹریلیا کی مسلم اور عرب کمیونٹیز کے کئی افراد کا کہنا ہے...
Follow the money: how lobbying and big donations influence politics in Australia - SBS Examines:آسٹریلین سیاست پر لابنگ اور بڑے عطیات کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ 30.04.2025 8:50
Experts say a lack of transparency leaves Australians unaware of "undue influences" at play across all levels of government. - ماہرین کا کہنا ہے کہ شفافیت کی کمی نے آسٹریلین شہریوں کو حکومت کی تمام سطحوں پر سیاسی کھیل کے "غیر ضروری اثرات" سے بے خبر رکھا ہے۔
مختصر خبریں: بدھ 30 اپریل 2025 30.04.2025 4:57
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ اگر وہ ہفتے کے انتخابات کے بعد دوبارہ منتخب ہو جاتے ہیں تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیرف مذاکرات کے لئے فون پر بات کریں گے۔
80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے والے سعید عثمانی اور سیکنڈز میں ناک آؤٹ کرنے والا باکسر عثمان وزیر 30.04.2025 7:15
کراچی ( پاکستان ) سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر سعید عثمانی نے 80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کر کے سب کو حیران کر دیا جبکہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے روایتی حریف بھارت کے باکسر کو صرف 1 منٹ اور 41 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کر کے مسلسل 16 انٹرنیشنل فائٹس جیتنے کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے ۔
How realistic are election promises on Medicare? - میڈی کئیر پرسیاسی جماعتوں کے انتخابی وعدے کتنے حقیقی ؟ 29.04.2025 7:40
Both major parties are making bold claims about investing heavily in Medicare during this election campaign. But how effective will these promises be in improving the healthcare system? Tune in to this podcast to find out. - ہمیشہ کی طرح اس انتخابی مہم میں بھی دونوں بڑی جماعتیں میڈی کئیر پر خطیر رقم خرچ کرنے کے بلند و بانگ دعوے کر رہی ہیں۔ ان وعدوں پر عمل درامد نظام صحت کی بہتری کے لئے کتنا موثر ہ...
What to expect when taking your child to the emergency department - اپنے بچے کو ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں لے جانے پر کیا امید رکھیں 29.04.2025 8:51
Visiting the emergency department with a sick or injured child can overwhelm parents due to long wait times and stress. Understanding what to expect can help. This episode explores when to go to children's hospital emergency departments in Australia and what to expect upon arrival. - کسی بیمار یا زخمی بچے کے ساتھ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ طویل انتظار کے اوقات اور تناؤ والدین کو پریشان کر سکتا ہے۔...
مختصر خبریں: منگل 29 اپریل 2025 29.04.2025 5:14
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
Inclusion of immigrants in Australian politics - Is the landscape changing? - آسٹریلیا کی سیاست میں تارکینِ وطن کی شمولیت- کیا صورتحال بدل رہی ہے؟ 29.04.2025 6:20
Political analysts have noted that in recent years, major political parties have been actively seeking suitable candidates to engage voters in diverse constituencies. To explore the reasons behind this changing trend, listen to the insights of Professor Sameena Yasmeen, Professor and Director of the Centre for Muslim States and Societies at the University of Western Australia. - آسٹریلیامیں حالیہ...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.