Independent Urdu

مکس پلیٹ

News UR ↓ 139 episodes

سائنس، آرٹ اور نوجوانوں کی دنیا سمیت بہت کچھ جو آپ کے لیے ضروری ہے۔

Author

Independent Urdu

Category

News

Podcast website

www.spreaker.com

Latest episode

Sep 22, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

افغانستان میں حالات کیا رخ اختیار کریں گے کسی کو نہیں معلوم؟ 17.11.2022

اسلام آباد میں جرمن ادارے ایف ای ایس نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لیے افغانستان مانیٹر نام سے ایک شمارے کا آغاز کیا ہے۔ اس کی تقریب رونمائی میں ہارون رشید نے مانیٹر کی مدیر آمنہ خان سے حالات جاننا چاہیے آپ بھی سنئیے

علی ایکسپریس سے خریداری کرنا کیسا ہے؟ 16.11.2022

ہم اپنی مصنوعات کی سب سے بہترین کوالٹی برآمد کر دیتے ہی، لیکن چین کا معاملہ الٹ ہے، وہاں سے باہر نکلتے ہی چینی مصنوعات کا معیار گر جاتا ہے۔

ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس اور پاکستان کی امیدیں 15.11.2022

ہم اس سال کے سیلاب کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار تو نہ تھے مگر حکومت نے سیلاب کی تباہ کاریوں کو موثر طریقے سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے جوڑ کر اقوام عالم کو اس مسئلے کی سنگینی سے آگاہ کیا ہے۔

بابر اب تو چل جا! 09.11.2022

تمام تر اگر مگر ختم۔ غیریقینی طور پر ہی سہی پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ کیا بابر-رضوان کی جوڑی تبدیل ہونی چاہیے اور عام شائقین کیا سمجھتے ہیں کون جیتے گا اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل؟ جواب جاننے کے لیے سنیے ذیشان علی کا پوڈکاسٹ

ٹوئٹر پر کیا تبدیل ہونا چاہیے؟ 01.11.2022

سوشل میڈیا پر ٹوئٹر کی خرید وفروخت آج کل حاوی ہے، تبدیلیوں کی بات ہو رہی ہے تو آئیں سنتے ہیں کہ ہم پاکستانی کیا تبدیلیاں چاہتے ہیں؟ اور اس اہم پلیٹ فارم کی تاریخی ٹویٹس کیا تھیں۔ یہ سب بتا رہی ہیں انڈپینڈنٹ اردو کی سحرش قریشی

کیا ارشد شریف کا سرکاری جنازہ ہونا چاہیے تھا؟ 27.10.2022

معروف صحافی ارشد شریف کو آج اسلام آباد میں اشک بار آنکھوں کے ساتھ لحد میں اتار دیا۔ اس قربانی سے کیا پاکستان پر کوئی فرق پڑے گا؟ سنیئے ہارون رشید کے اس پوڈکاسٹ میں جو انہوں نے فیصل مسجد میں ریکارڈ کیا۔ اس میں پتن تنظیم کے سرور باری اور سینیّر صحافی امتیاز گل کے ساتھ گفتگو بھی شامل ہے۔

امر گُرڑو | سندھ میں پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی 24.10.2022

حکومت سندھ نے گذشتہ دنوں مقامی اور نقل مکانی والے آبی پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات کے دوران جنگلی حیات کو انسانی جان کے برابر نقصان پہنچا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار امر گُرڑو نے اس پوڈکاسٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس پابندی کا کوئی فائدہ ہوگا؟

ہارون رشید | آئیں سیر کرائیں آپ کو ٹریل سیون کی 22.10.2022

اسلام آباد کی شان مارگلہ کی پہاڑوں کی ہری بھری کچی پکی پگڈنڈیوں پر مبنی نئے ٹریل سیون کی سیر کروا رہے ہیں ہارون رشید

سجاد اظہر | لال حویلی سے جڑے گم شدہ کردار آج کہاں ہیں؟ 20.10.2022

لال حویلی سے جڑی بیرسٹر دھن راج سہگل اور ایک مسلمان رقاصہ بدھا بائی کی داستانِ محبت شیخ رشید اپنی کتاب میں منظر عام پر لائے تھے لیکن ہنوز اس کے کئی گوشے چھپے ہیں۔ بالخصوص بدھا بائی کا بیٹا اور اس کا کزن، وہ سارے کردار کہاں گم ہیں؟

انیلا خالد: ’یہاں کوئی بچہ گھریلو مشقت نہیں کرتا‘ 20.10.2022

بچوں سے گھریلو مشقت کروانے کی حوصلہ شکنی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ایک نجی ادارے نے مختلف شہروں میں گھروں کی عمارتوں پر ایسی تختیاں آویزاں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن پر لکھا ہوگا کہ ’یہاں کوئی بچہ مشقت نہیں کرتا۔‘ اس سے کیا فائدہ ہوگا بتا رہی ہیں پشاور سے نامہ نگار انیلہ خالد

کیا روس یوکرین میں ایرانی ’خودکش‘ ڈرون استعمال کر رہا ہے؟ 18.10.2022

یوکرین نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیئف میں شہری اہداف کے خلاف ایران کے ’کامیکازی‘ ڈرون استعمال کر رہا ہے۔ ایران اس کی تردید کرتا ہے لیکن یہ ’خودکش‘ ڈرون ہیں کیا، سنیئے ندا کی زبانی

محمد حسان گل | طلبہ میڈیا سے خوش کیوں نہیں؟ 15.10.2022

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی ملک بھر کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے طلبہ کی علم کی پیاس بجھاتی ہے۔ یہاں آنے والے چند طلبہ نے انڈپینڈنٹ اردو کے نمائندے حسان گل سے اپنی مشکلات کا کھل کر اظہار اس آڈیو پوڈکاسٹ میں کیا۔

ناصرہ زبیری| مصطفیٰ زیدی: کوہِ ندا کا مسافر 14.10.2022

دس اکتوبر 1930 سے 12 اکتوبر 1970 تک اس دھرتی پر سانس لینے والے مصطفیٰ زیدی نے شاعری کے قدر دانوں کو اپنی زندگی میں چھ شاندار مجموعے عطا کیے۔ زنجیریں، روشنی، شہرِ آذر، موج میری صدف صدف، گریبان اور قبائے ساز۔

سائنس میں پیش رفت I اسفندیار یحیی 05.10.2022

دنیا میں ٹیکنالوجی پر جس تیزی سے کام ہو رہا ہے اسی تیزی سے نئی دریافتیں یا ایجادات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ اس سال کی چھ اہم سائنسی پیش رفت کی فہرست اسفندیار یحییٰ کی زبانی

Listen to the مکس پلیٹ podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.