Independent Urdu
انڈیا اِن فوکس
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.spreaker.com
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
نعیمہ احمد مہجور: کانگریس مکت بھارت کا خواب تقریباً مکمل؟ 08.09.2022 6:28
عام خیال یہ ہے کہ مزید سینیئر رہنما کانگریس سے دوری اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں جو شاید مستقبل میں ایک الگ پارٹی کی شکل میں نمودار ہوں۔
نعیمہ احمد مہجور: یاترا ہے یا کوئی جنگ؟ 08.09.2022 5:47
کشمیر میں ہونے والے امرناتھ یاترا دنیا کی واحد یاترا ہے جس کے لیے بھارتی سکیورٹی فورسز تین سو کلومیٹر پر پھیلی ہوئی جموں سے سری نگر قومی شاہراہ کو اپنے کنٹرول میں لیتی ہیں۔
نعیمہ احمد مہجور: انڈیا میں رشدی حملے پر خاموشی کیوں؟ 08.09.2022 6:23
جب دنیا بھر سے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت ہو رہی ہے، توقع کے برعکس انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی نے اس معاملے پر چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.