Independent Urdu

انڈیا اِن فوکس

News UR ↓ 54 episodes

انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟

Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.spreaker.com

Author

Independent Urdu

Category

News

Podcast website

www.spreaker.com

Latest episode

Sep 13, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android almost 10M downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

نعیمہ احمد مہجور | اقلیت کش فسادات، بی جے پی کے لیے فائدہ مند؟ 03.08.2023

انڈیا کے حالات کا رخ ملک کی ڈیڑھ ارب آبادی پر منحصر ہے کہ ملک کو مضبوط رکھنا چاہتی ہے یا برادریوں میں بانٹنے کی حمایت کرتی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | ’انڈیا:‘ مودی مخالف اتحاد حکومت کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے؟ 20.07.2023

نریندر مودی بہت مضبوط سہی مگر انہوں نے ’انڈیا‘ نامی اتحاد کے اجلاس کے دن ہی اپنی ہم خیال جماعتوں کو جمع کر کے اپنی کمزوری کا اعتراف کر ہی دیا۔

نعیمہ احمد مہجور | سپریم کورٹ اور آرٹیکل 370 06.07.2023

جموں و کشمیر میں قومی دھارے سے جڑی سیاسی جماعتوں کو اس وقت امید کی ایک نئی کرن دکھائی دی جب انڈیا کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 پر دو درجن سے زائد پٹیشنوں کو 11 جولائی کو سننے کا اعلان کیا۔

نعیمہ احمد مہجور | مودی کا امریکی دورہ: چین کے خلاف محاذ؟ 22.06.2023
نعیمہ احمد مہجور | جی 20 یا ڈزنی لینڈ؟ 25.05.2023

جی 20 کانفرنس کے دوران راستہ پوسٹروں اور قمقموں سے سجایا گیا تھا جو واقعی ڈزنی لینڈ کی تصویر جیسے لگ رہا تھا، اگر کمی تھی تو عام لوگوں کی ہنسی، شور اور غیر موجودگی کی تھی۔

نعیمہ احمد مہجور | کرناٹک کس کا ہو گا؟ 11.05.2023

کرناٹک کے بارے میں مشہور ہے کہ یہاں کے ریاستی انتخابات، پارلیمانی انتخابات کا رحجان طے کرتے ہیں، کیوں کہ یہ ریاست جنوب کا دروازہ سمجھی جاتی ہے۔

بلاول کا غیرمعمولی دورہِ انڈیا I نعیمہ احمد مہجور 27.04.2023

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مئی میں دورے انڈیا کے اعلان نے وہاں کس قسم کے سرکاری اور نجی ردعمل پیدا کیے ہیں۔ سنئیے سینیئر کشمیری صحافی نعیمہ احمد مہجور کی آواز میں۔

انڈین مسلمان تشدد کی زد میں 14.04.2023

انڈیا میں حالیہ دنوں میں ایاس کیا لگ رہا تھا کہ جیسے ایک منصوبے کے تحت ہندو جلسوں کو مسلم آبادی سے گزار کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا گیا، سنیئے نعیمہ احمد مہجور کے اس تازہ کالم میں۔‘

سو سال میں مکمل ہونے والی انڈیا کی مسجد کی کہانی 11.04.2023

انڈیا کی بڑی مسجد ’تاج المساجد‘ کا بانی سابق نوابی ریاست بھوپال کا کوئی مرد نواب نہیں بلکہ تیسری خاتون حکمراں نواب شاہ جہاں بیگم تھیں۔ 16 اکتوبر 1887 کو مسجد کی تعمیر شروع کروائی گئی تھی۔ اس مسجد سے جڑی کہانی دہلی سے ڈاکٹر رشدہ شاہین کی زبانی انڈپنڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں

نعیمہ احمد مہجور | کیا بے جی پی راہل گاندھی کو ’مائنس‘ کر پائے گی؟ 30.03.2023

بی جے پی کو احساس ہے کہ ہزاروں میل پیدل سفر کرنے کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے بعد راہل گاندھی وہ نہیں ہیں جنہیں وہ تمسخر اڑا کر ’پپو‘ پکارتی رہی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | ایپٹیک کشمیر کا اڈانی ہے 16.03.2023

ایک جانب بی جے پی مخالف مقامی سیاسی لیڈرشپ نے سرکار کو خاصا نشانہ بنایا تو دوسری طرف خود جموں میں بی جے پی کے بیشتر کارکنوں نے ایپٹیک کو فوراً فارغ کرنے کی زوردار مانگ کی۔

نعیمہ احمد مہجور | پاکستان میں کشمیری ہلاکتیں، کیا ذمہ دار ٹی ٹی پی؟ 02.03.2023

ان ہلاکتوں پر کئی خدشات نے جنم لیا ہے اور پوچھا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کی ان ہلاکتوں کے پیچھے کون ہے؟

کشمیر میں بل ڈوزر بابا 17.02.2023

انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں چند ہفتوں سے بل ڈوزر سے گھروں کے منہدم یا زمین بوس کرنے کی ویڈیوز دیکھ کر یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ عنقریب آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ لے رہا ہوگا یا بقول ایک مقامی صحافی ’روہنگیا مسلمانوں کی مانند لائن آف کنٹرول کی جانب بھاگ رہا ہوگا۔‘سنیئے نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم

کشمیر توڑو، انڈیا جوڑو 03.02.2023

تین برس قبل اندرونی خودمختاری پر شب خون مارنے کے بعد پہلی بار تقریباً پانچ ہزار کشمیریوں کو سری نگر کی سڑکوں پر دیکھا گیا جب راہل گاندھی ’محبت کی دکان کھولنے‘ سری نگر پہنچے تھے۔ اس واقعے پر نعیمہ احمد مہجور کا کالم سنیئے

نعیمہ احمد مہجور | منجمد نہیں، کشمیر دفن ہے 19.01.2023
عاقل ندیم | ’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟ 09.01.2023

انڈیا میں ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ان سب لوگوں، جن کے آبا و اجداد ہندو تھے، انہیں ’اپنے گھر‘ یعنی ہندو مذہب کی طرف واپس لایا جائے۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں صورتِ حال واقعی بہتر ہو گئی ہے؟ 05.01.2023

کشمیری ایکٹیوسٹ کہتے ہیں کہ اگر وادی میں واقعی امن قائم ہو گیا ہے تو چار لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟

نعیمہ احمد مہجود | کشمیر کی مرغی دو ملکوں میں تقسیم 22.12.2022

جموں و کشمیر کا مسلۂ اس مرغی کی شکل اختیار کر چکا ہے جس پر انڈیا یا پاکستان کی سیاسی اور مسلح لیڈرشپ کے جملہ حقوق بحال ہیں۔

نعیمہ احمد مہجمور | گجرات کا للہ 08.12.2022

حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ بی جے پی کی مخالف پارٹیاں اپنی ساخت اور کارکن بچانے کے لیے خفیہ اڈوں کی تلاش میں رہتی ہیں۔

کشمیر میں گجر اور پہاڑی برادریوں میں رسہ کشی 24.11.2022

ایک تخمینے کے مطابق گجر اور پہاڑی برادریاں کشمیر کی کل آبادی کے نصف کے لگ بھگ ہیں اس لیے ان میں پیدا ہونے والے تنازعے سے پوری وادی متاثر ہو سکتی ہے۔

کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر حملہ ہوگا؟ 10.11.2022

انڈیا میں بی جے پی کے کروڑوں حامیوں کو یقین ہے کہ 2024 سے پہلے مودی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر چڑھائی کرکے اسے واپس حاصل کرکے رہے گی۔

نعیمہ احمد مہجور| کیا رشی سونک کے بعد برطانیہ بدل گیا؟ 27.10.2022

رشی سونک کے سامنے کئی بڑے چیلنج ہیں جس کا مشاہدہ عوام نے ان کی پارلیمان میں پہلے سوال و جواب کے سیشن کے دوران کیا ہو گا۔

نعیمہ احمد مہجور| کشمیر کی عید گاہ ہی کیوں؟ 13.10.2022

سری نگر کا عید گاہ میدان اس وقت سے موضوع بحث بنا ہوا ہے جب سے یہاں پر کینسر ہسپتال بنانے کے منصوبے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | آر ایس ایس آج کل مسلمانوں سے پینگیں کیوں بڑھا رہی ہے؟ 30.09.2022

ہندوتوا جماعت آر ایس ایس نے مسلم دنیا کے خدشات کے پیش نظر شاید ایک نئی پالیسی مرتب کی ہے جس کی شروعات مسلم دانشوروں سے ملاقات اور مساجد اور مدرسوں میں جانے سے ہو گئی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور: آزاد، کشمیر اور آزادی 21.09.2022

جموں و کشمیر میں مینسٹریم کو کامیاب کرنا یا ہرانا بڑی بات نہیں ہے لیکن آزادی کے جذبے کو ختم کرنا یقیناً ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا جائے گا۔

Listen to the انڈیا اِن فوکس podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.